ماشاءاللہ رانا صاحب بہت دنوں بعد آپ نے وی لاگ بنایا کل پرسوں ہی اپکو یاد کر رہا تھا کہ رانا صاحب نے اتنے دن ہوگئے کوئی وی لاگ نہیں بنایا ۔ لائیو مین بلیوارڈ آپ نے وزٹ کرایا بہت شکریہ رانا صاحب سیکٹر T کا possession کب تک متوقع ہے
رانا صاحب ڈیویلپمنٹ چارجز میں اضافے کی نیوز نے تو ہمارے ہوش اڑا دیے کیونکہ ہم گھر بنانے کے لیے جو پیسے جمع کر رہے تھے ان سے موجودہ حالات میں گھر بنانا ممکن نہیں. خدا کے لیے ڈی ایچ اے سے ریکوسٹ ہے یہ ظلم نہ کریں.
@JavedIqbal-zr8ot sir i can understand. We are helpless also, agar ap construction krte hain to apko achai paisai return hojayai gai development charges k
ماشاءاللہ رانا صاحب بہت دنوں بعد آپ نے وی لاگ بنایا
کل پرسوں ہی اپکو یاد کر رہا تھا کہ رانا صاحب نے اتنے دن ہوگئے کوئی وی لاگ نہیں بنایا ۔
لائیو مین بلیوارڈ آپ نے وزٹ کرایا بہت شکریہ
رانا صاحب
سیکٹر T کا possession کب تک متوقع ہے
@@idreesqureshi9272 jazakallah for always watching.. T ka possession shayad in 2025 inshallah expected
رانا صاحب ڈیویلپمنٹ چارجز میں اضافے کی نیوز نے تو ہمارے ہوش اڑا دیے کیونکہ ہم گھر بنانے کے لیے جو پیسے جمع کر رہے تھے ان سے موجودہ حالات میں گھر بنانا ممکن نہیں. خدا کے لیے ڈی ایچ اے سے ریکوسٹ ہے یہ ظلم نہ کریں.
@JavedIqbal-zr8ot sir i can understand. We are helpless also, agar ap construction krte hain to apko achai paisai return hojayai gai development charges k
G block prices.
50 to 70 lac
U sector ki wrong info k liy thanks. unsubscribed after few mins
@@AqibSaleemMaan lol reacting like a girl frnd. Kya wrong information de di bhai apko.. thank you for unsubscribing