Subhan Allah Masha Allah Sarkar e Do Aalam ka pyara pyara Deen e Islam Zindabad Khawaja ka Aastana zindabad Khawaja ke Diwane zindabad Khawaja ka Hindustan zindabad
سوال یہ ہے کہ کیا محمد رسول اللہ ( ص ) کے دور میں خلفائے راشدین کے دور میں لوگ فوت نہیں ہوا کرتے تھے- { جواب ہے یقیناً فوت ہوا کرتے تھے } تو کیا نبی رحمت اور خلفاء راشدین میت والے گھر یا مساجد میں تیسرا، دسواں، بیسواں، چالیسواں، ایصال ثواب کی کوئی محفل منعقد کیا کرتے تھے ؟ { جواب ہے یقیناً سنت محمدی یا خلفائے راشدین سے اس کا کوئی ثبوت نہیں } تو سوال پیدا ہوتا ہے کہ کسی فوتگی کے موقع پر محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا طریقہ مبارکہ کیا تھا- { تو جواب ہے کہ آپ (ص) میت کے گھر والوں کے لیے کھانا پہنچانے کا حکم دیا کرتے تھے ۔ . ----------------------------------- بس بھائیو ہم کو سمجھ جانا چاہئے کہ یہ مولوی ہم سیدھے سادھے مسلمانوں کو غیر شرعی اور خلاف سنت رسومات میں پھنسا رہے ہیں - اور یہ سب ان مولویوں نے غریبوں یتیموں کا مال کھانے کا طریقہ ڈھونڈ رکھا ہے
ہماری نہ مانو ، اپنے پیر عبد القادر جیلانی رحمتہ اللہ علیہ کی ہی بات مان لو ،،،، وہ لکھتے ہیں کہ محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی تاریخ وفات 12 ربیع الاول یے - فتاوی رضویہ جلد 26, صفحہ 412 ، 415 ++++++++++++++++++++ گل مندا نہیں گیارویں چھڈدا نہیں
Mery peer ko allah ny beyan k leye khususy darja dya hy mashallah....sehar khan.ki best wishes for kokab nurani sahb .
سبحان اللہ ماشاء اللہ کیابات ہے بہت خوب بہت عمدہ
Jzakullah
Wah mashallah
Subhan Allah Masha Allah Sarkar e Do Aalam ka pyara pyara Deen e Islam Zindabad Khawaja ka Aastana zindabad Khawaja ke Diwane zindabad Khawaja ka Hindustan zindabad
Excellent
ماشاالہ
MashIiah
Weldon
Besak
Subhanllah alhamdolillah
Subhanallah
Ya haeyu ya rasuol SubhanAllah
Subhan .Allah beshak ni honi chiyea
ماشاء الله माशा अल्लाह
Looking l
Hiidi pAgal
❤❤❤❤
MashaALLAH
Subhanalla
سوال یہ ہے کہ کیا محمد رسول اللہ ( ص ) کے دور میں خلفائے راشدین کے دور میں لوگ فوت نہیں ہوا کرتے تھے- { جواب ہے یقیناً فوت ہوا کرتے تھے }
تو کیا نبی رحمت اور خلفاء راشدین میت والے گھر یا مساجد میں تیسرا، دسواں، بیسواں، چالیسواں، ایصال ثواب کی کوئی محفل منعقد کیا کرتے تھے ؟ { جواب ہے یقیناً سنت محمدی یا خلفائے راشدین سے اس کا کوئی ثبوت نہیں }
تو سوال پیدا ہوتا ہے کہ کسی فوتگی کے موقع پر محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا طریقہ مبارکہ کیا تھا- { تو جواب ہے کہ آپ (ص) میت کے گھر والوں کے لیے کھانا پہنچانے کا حکم دیا کرتے تھے ۔ .
-----------------------------------
بس بھائیو ہم کو سمجھ جانا چاہئے کہ یہ مولوی ہم سیدھے سادھے مسلمانوں کو غیر شرعی اور خلاف سنت رسومات میں پھنسا رہے ہیں - اور یہ سب ان مولویوں نے غریبوں یتیموں کا مال کھانے کا طریقہ ڈھونڈ رکھا ہے
ہماری نہ مانو ، اپنے پیر عبد القادر جیلانی رحمتہ اللہ علیہ کی ہی بات مان لو ،،،، وہ لکھتے ہیں کہ محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی تاریخ وفات 12 ربیع الاول یے -
فتاوی رضویہ جلد 26, صفحہ 412 ، 415
++++++++++++++++++++
گل مندا نہیں گیارویں چھڈدا نہیں
Shukar hai
Molana ki Kahani bazi to band hoi
Quran hadees k Bayan ki taraf to aaiy