SUBHAN ALLAH - MASHA ALLAH : ALLAH HAZRAT ALLAMA KOKAB NOORANI SAHAB KI MAGFIRAT FARMAYE AUR OLEMA-E-AHLE SUNNAT KE SADKE TUFAIL ALLAH HAMARI BHI MAGFIRAT FARMAYE AUR AAP KE ILAM AMAL UMAR SEHAT SHOHRAT AUR IZZAT ME BARKAT ATA KARE - AMIN SUMMA AMIN. TAJDARE KHATME NABUVVAT ZINDABAD. MASLAKE AALA HAZARAT ZINDABAD. OLEMA-E-AHLE SUNNAT ZINDABAD.
محترم مولوی صاحب ! آپ 72 کے 72 فرقوں کے ملاوں نے پوری امت مسلمہ کو دن رات مسلسل یہ سبق پڑھایا ھے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وصلعم آخری نبی ھیں اور آپ صلعم کے بعد ھر قسم کی نبوت کا دروازہ مکمل طور پر بند ھوگیا ھے اور یہ دروازہ اس قدر سختی اور مظبوتی سے بند ھوگیا ھے کہ اب کسی بھی قسم کا اور کسی بھی مرتبہ اور مقام کا نبی ھر ھر گز نہی آسکتا لہذا جو کوئی بھی اس عقیدہ سے اختلاف رکھے گا وہ پکا کافر اور دائرہ اسلام سے خارج ھے - آئیں اب آپ کے اس بیان کے تناظر میں جائزہ لیتے ھیں کہ اس عقیدے کو برحق ماننے سے کیا نتیجہ نکلتا ھے : - ☆ امت مسلمہ کے 72 کے 72 فرقوں کے علماء اور خواص کا یہ پختہ ، پکا اور مسلم دل و جان سے یہ عقیدہ ھے کہ حضرت عیسٰی علیہ السلام جو کہ امت بنی اسرائیل کے آخری نبی ھیں وہ امت محمدیہ میں مبعوث ھونگے اور وہ امت مسلمہ میں بطور نبی آئینگے اور اسکے علاوہ حضرت امام مہدی علیہ السلام بھی مبعوث ھوں گے - اور یہ دونوں مقدس ھستیاں ملکر کفار کا خاتمہ کرینگیں اور ان کے ذریعہ پوری دنیا میں دین اسلام کا غلبہ ھوگا - - - - ☆ محترم کوکب نورانی صاحب آپ سے اور آپ کی وساطت سے تمام 72 فرقوں کے علماء اور مسلمانوں سے ایک سادہ سا سوال ھے کہ ایک جانب تو آپ لوگوں کے عقیدے کے مطابق ھر قسم کی نبوت کا دروازہ بڑی سختی سے ھمیشہ کے لئے بند ھوگیا ھے تو پھر حضرت عیسٰی علیہ السلام کس طرح آئینگے - - - ؟؟؟ ☆ اندازہ کریں کہ یہ کس قدر بھیانک اور منافقانہ عقیدہ ھے کہ ایک طرف تو ختم نبوت کے عقیدے کا بڑے شد و مدد سے دن رات پرچار کیا جا رہا ھے اور ساتھ ھی ایک نبی کا بڑی شدت سے انتظار بھی ھو رہا ھے- لگ بھگ گزشتہ 150 سال سے ان ملاوں نے امت مسلمہ کو اس گمراہ کن عقیدے کے نہایت خوفناک جال میں پھنسایا ھوا ھے- ☆ محض اس کھلے کھلے گمراہ کن عقیدے کو بنیاد بنا کر 1974 کی قومی اسمبلی کے ذریعہ ذبردستی جماعت احمدیہ مسلمہ کو اسلئے غیر مسلم قرار دے دیا گیا کہ یہ ختم نبوت پر ایمان نہی رکھتے اور خود ختم نبوت پر ایمان نہ رکھ کر بھی مسلمان کہلانے کا حق محفوظ رکھتے ھیں - ان کی اس منافقت اور دوھرے معیار کو اکیس توپوں کی سلامی - - - ☆ اور اگر یہ کہیں کہ یہ ان پر جھوٹا الزام ھے اور یہ مکمل طور پر غیر مشروط ختم نبوت پر ایمان رکھتے ھیں اور اب کسی قسم کا کوئی نبی بھی نہی آئیگا تو پھر ان پر لازم ھے کہ یہ 72 فرقوں کے علماء واضح اور کھل کر عوامی سطح پر یہ اعلان کریں کہ ھم خدا تعالٰی کو حاضر ناظر جان کر رب قہار کی قسم کھاتے ھیں کہ ھمارا ختم نبوت پر کامل اور راسخ ایمان ھے اور اب عیسٰی علیہ السلام یا اور بھی کوئی نبی نہی آئیگا - تو پھر ان کو ختم نبوت کے عقیدے میں سچا تسلیم کیا جائیگا - مگر میں دعوے سے کہہ سکتا ہوں کہ یہ تمام کے تمام ملاں ھرگز ھرگز ایسا نہیں کرینگے - کیونکہ یہ سب جھوٹے اور منافق ھیں - ☆ ان ظالم اور منافق ملاوں نے اس جھوٹے عقیدے کو بنیاد بناکر نہ صرف ایک کثیر تعداد کلمہ گو مسلمانوں کو دائرہ اسلام سے سے باہر نکالنے کا مکروح فیصلہ کیا بلکہ عوام الناس کو ان کے خلاف جھوٹے پروپیگنڈہ کے ذریعہ اسقدر بھڑکایا اور اشتعال دلایا جسکے نتیجے میں مذہبی انتہا پسندی کی جڑیں مضبوط ھوئیں اور مذہبی جنونیوں نے فقط عقیدے کے اختلاف کی بناء پر جماعت احمدیہ مسلمہ پر ظلم و ستم اور بربریت کے نہایت بھیانک اور خون افشاں مکروح دروازے کھل گئے - چنانچہ : * ایک بہت بڑی تعداد معصوم اور بیگناہ احمدیوں کی عقیدے کے اختلاف کی بنا پر شہید کردی گئی جبکہ دین اسلام فر ماتا ھے لا اکراہ فی الدین یعنی دین کے معاملہ میں کوئی جبر نہیں - * احمدیوں کی دکانیں اور گھر لوٹے گئے اور نذر آتش کئے گئے - * سوشل بائیکاٹ کئے اور عرصہ حیات تنگ کر دیا اور ھر قسم کے ظلم و ستم اور جبرو کراہ کے کے مذموم ہتھکنڈوں کی انتہا کردی- اور بیگناہوں کو اپنے ھی وطن میں بیوطن کردیا الغرض مظالم کی ایک طویل داستان ھے جو ہنوز جاری و ساری ھے - * ان سب ظلموں کے اصل ذمہ دار یہ وہ علماء سو ھیں جنکے متعلق آقائے نامدار رحمت العالمین صلی اللہ علیہ وصلعم نے 1450 سال قبل فرما دیا تھا کہ یہ آسمان کے نیچے بدترین مخلوق ھونگے ان سے ھی فتنے نکلیں گے اور پھر ان میں ھی واپس لوٹ جائینگے - چنانچہ آقا کریم صلعم کا فرمان مبارک حرف حرف پورا ھو رہا ھے - الھمہ صلی علی محمد و علی' آل محمد -
ماشاءاللہ بہت خوب جناب بہت شکریہ آپ نے بہت عمدہ اور مدلل جواب اس ملاں کو دیا ہے۔ اللہ تبارک و تعالٰی عوام کو بھی سمجھ عطاء فرمائے آمین ہر طرف آواز دینا ہے ہمارا کام آج جس کی فطرت نیک ہے، وہ آئے گا انجام کار دعوت ہر ھرزہ گو کچھ خدمت آسماں نہیں ہر قدم میں کوہ ماریں ہر گزر میں دشت خار چرخ تک پہنچے ہیں میرے نعرہ حائل روز و شب پر نہیں پہنچی دلوں تک جاہلوں کے یہ پکار قبضہ ء تقدیر میں دل ہیں اگر چاہے خدا پھیر دے میری طرف آجائیں پھر بے اختیار
Huzoor sallallahu alaihi wasallam ka ek ye hadis bhi hai ke har jannati jannat mein jaane ka intezar karega lekin jannat jinka intezar kare use hazrat Abu Bakar Siddique raziallahu anhu hain
MashaAllah ... Buhat umdah tehqeeq aur bayan..
Masha allah
Subhan Allah MASHA ALLAH
MashAllah ❤️
Masha Allah noorani sahab
meray peero murshad kokab kahani breliwood😂😂🤣🤣🤣🤣😆😆😆😆lagay rho
Bashk
Mashallah
👍👍👍
Love u kokab sahab
ماشاءاللہ عزوجل اللہ تعالیٰ عزوجل آپ کو سلامت رکھے آمین ثم آمین یا رب العالمین
Kahani baaz
Assalamu alaikum .Allah aako hamesha salamat rakhe ameen🙏
Jesy Gaus pak Hadiyon sy Murga Zinda kar lety thy 😂 wesy hi ye bhi Sach hy
ختم نبوت زندہ باد
Milana sahab se contact Karna he
سنی بریلوی مشرق پہلے آپ نے اعلی حضرت کی کتابیں تو پڑھیں ۔پھر اپنے آپ کو مسلمان ثابت کریں
SUBHAN ALLAH - MASHA ALLAH : ALLAH HAZRAT ALLAMA KOKAB NOORANI SAHAB KI MAGFIRAT FARMAYE AUR OLEMA-E-AHLE SUNNAT KE SADKE TUFAIL ALLAH HAMARI BHI MAGFIRAT FARMAYE AUR AAP KE ILAM AMAL UMAR SEHAT SHOHRAT AUR IZZAT ME BARKAT ATA KARE - AMIN SUMMA AMIN. TAJDARE KHATME NABUVVAT ZINDABAD. MASLAKE AALA HAZARAT ZINDABAD. OLEMA-E-AHLE SUNNAT ZINDABAD.
👻🤣👻
محترم مولوی صاحب !
آپ 72 کے 72 فرقوں کے ملاوں نے پوری امت مسلمہ کو دن رات مسلسل یہ سبق پڑھایا ھے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وصلعم آخری نبی ھیں اور آپ صلعم کے بعد ھر قسم کی نبوت کا دروازہ مکمل طور پر بند ھوگیا ھے اور یہ دروازہ اس قدر سختی اور مظبوتی سے بند ھوگیا ھے کہ اب کسی بھی قسم کا اور کسی بھی مرتبہ اور مقام کا نبی ھر ھر گز نہی آسکتا لہذا جو کوئی بھی اس عقیدہ سے اختلاف رکھے گا وہ پکا کافر اور دائرہ اسلام سے خارج ھے - آئیں اب آپ کے اس بیان کے تناظر میں جائزہ لیتے ھیں کہ اس عقیدے کو برحق ماننے سے کیا نتیجہ نکلتا ھے : -
☆ امت مسلمہ کے 72 کے 72 فرقوں کے علماء اور خواص کا یہ پختہ ، پکا اور مسلم دل و جان سے یہ عقیدہ ھے کہ حضرت عیسٰی علیہ السلام جو کہ امت بنی اسرائیل کے آخری نبی ھیں وہ امت محمدیہ میں مبعوث ھونگے اور وہ امت مسلمہ میں بطور نبی آئینگے اور اسکے علاوہ حضرت امام مہدی علیہ السلام بھی مبعوث ھوں گے - اور یہ دونوں مقدس ھستیاں ملکر کفار کا خاتمہ کرینگیں اور ان کے ذریعہ پوری دنیا میں دین اسلام کا غلبہ ھوگا - - - -
☆ محترم کوکب نورانی صاحب آپ سے اور آپ کی وساطت سے تمام 72 فرقوں کے علماء اور مسلمانوں سے ایک سادہ سا سوال ھے کہ ایک جانب تو آپ لوگوں کے عقیدے کے مطابق ھر قسم کی نبوت کا دروازہ بڑی سختی سے ھمیشہ کے لئے بند ھوگیا ھے تو پھر حضرت عیسٰی علیہ السلام کس طرح آئینگے - - - ؟؟؟
☆ اندازہ کریں کہ یہ کس قدر بھیانک اور منافقانہ عقیدہ ھے کہ ایک طرف تو ختم نبوت کے عقیدے کا بڑے شد و مدد سے دن رات پرچار کیا جا رہا ھے اور ساتھ ھی ایک نبی کا بڑی شدت سے انتظار بھی ھو رہا ھے- لگ بھگ گزشتہ 150 سال سے ان ملاوں نے امت مسلمہ کو اس گمراہ کن عقیدے کے نہایت خوفناک جال میں پھنسایا ھوا ھے-
☆ محض اس کھلے کھلے گمراہ کن عقیدے کو بنیاد بنا کر 1974 کی قومی اسمبلی کے ذریعہ ذبردستی جماعت احمدیہ مسلمہ کو اسلئے غیر مسلم قرار دے دیا گیا کہ یہ ختم نبوت پر ایمان نہی رکھتے اور خود ختم نبوت پر ایمان نہ رکھ کر بھی مسلمان کہلانے کا حق محفوظ رکھتے ھیں - ان کی اس منافقت اور دوھرے معیار کو اکیس توپوں کی سلامی - - -
☆ اور اگر یہ کہیں کہ یہ ان پر جھوٹا الزام ھے اور یہ مکمل طور پر غیر مشروط ختم نبوت پر ایمان رکھتے ھیں اور اب کسی قسم کا کوئی نبی بھی نہی آئیگا تو پھر ان پر لازم ھے کہ یہ 72 فرقوں کے علماء واضح اور کھل کر عوامی سطح پر یہ اعلان کریں کہ ھم خدا تعالٰی کو حاضر ناظر جان کر رب قہار کی قسم کھاتے ھیں کہ ھمارا ختم نبوت پر کامل اور راسخ ایمان ھے اور اب عیسٰی علیہ السلام یا اور بھی کوئی نبی نہی آئیگا - تو پھر ان کو ختم نبوت کے عقیدے میں سچا تسلیم کیا جائیگا - مگر میں دعوے سے کہہ سکتا ہوں کہ یہ تمام کے تمام ملاں ھرگز ھرگز ایسا نہیں کرینگے - کیونکہ یہ سب جھوٹے اور منافق ھیں -
☆ ان ظالم اور منافق ملاوں نے اس جھوٹے عقیدے کو بنیاد بناکر نہ صرف ایک کثیر تعداد کلمہ گو مسلمانوں کو دائرہ اسلام سے سے باہر نکالنے کا مکروح فیصلہ کیا بلکہ عوام الناس کو ان کے خلاف جھوٹے پروپیگنڈہ کے ذریعہ اسقدر بھڑکایا اور اشتعال دلایا جسکے نتیجے میں مذہبی انتہا پسندی کی جڑیں مضبوط ھوئیں اور مذہبی جنونیوں نے فقط عقیدے کے اختلاف کی بناء پر جماعت احمدیہ مسلمہ پر ظلم و ستم اور بربریت کے نہایت بھیانک اور خون افشاں مکروح دروازے کھل گئے - چنانچہ :
* ایک بہت بڑی تعداد معصوم اور بیگناہ
احمدیوں کی عقیدے کے اختلاف کی بنا
پر شہید کردی گئی جبکہ دین اسلام فر
ماتا ھے لا اکراہ فی الدین یعنی دین کے
معاملہ میں کوئی جبر نہیں -
* احمدیوں کی دکانیں اور گھر لوٹے گئے
اور نذر آتش کئے گئے -
* سوشل بائیکاٹ کئے اور عرصہ حیات
تنگ کر دیا اور ھر قسم کے ظلم و ستم
اور جبرو کراہ کے کے مذموم ہتھکنڈوں
کی انتہا کردی- اور بیگناہوں کو اپنے ھی
وطن میں بیوطن کردیا الغرض مظالم
کی ایک طویل داستان ھے جو ہنوز
جاری و ساری ھے -
* ان سب ظلموں کے اصل ذمہ دار یہ وہ
علماء سو ھیں جنکے متعلق آقائے نامدار
رحمت العالمین صلی اللہ علیہ وصلعم
نے 1450 سال قبل فرما دیا تھا کہ یہ
آسمان کے نیچے بدترین مخلوق ھونگے
ان سے ھی فتنے نکلیں گے اور پھر ان
میں ھی واپس لوٹ جائینگے - چنانچہ
آقا کریم صلعم کا فرمان مبارک حرف
حرف پورا ھو رہا ھے - الھمہ صلی علی
محمد و علی' آل محمد -
ماشاءاللہ بہت خوب جناب بہت شکریہ آپ نے بہت عمدہ اور مدلل جواب اس ملاں کو دیا ہے۔ اللہ تبارک و تعالٰی عوام کو بھی سمجھ عطاء فرمائے آمین
ہر طرف آواز دینا ہے ہمارا کام آج
جس کی فطرت نیک ہے، وہ آئے گا انجام کار
دعوت ہر ھرزہ گو کچھ خدمت آسماں نہیں
ہر قدم میں کوہ ماریں ہر گزر میں دشت خار
چرخ تک پہنچے ہیں میرے نعرہ حائل روز و شب
پر نہیں پہنچی دلوں تک جاہلوں کے یہ پکار
قبضہ ء تقدیر میں دل ہیں اگر چاہے خدا
پھیر دے میری طرف آجائیں پھر بے اختیار
Ppppppppp
Huzoor sallallahu alaihi wasallam ka ek ye hadis bhi hai ke har jannati jannat mein jaane ka intezar karega lekin jannat jinka intezar kare use hazrat Abu Bakar Siddique raziallahu anhu hain
Khatme nubuwat zinda baad zinda baad
Masha Allah
Mashallah