#trending

Поделиться
HTML-код
  • Опубликовано: 8 сен 2024
  • Shaikh Jalaluddin Qasmi || Itteba-e-Sunnat مولانا جلال الدین قاسمی اتباع سنت इत्तबाऐ सुन्नत
    • #trending LATEST BAYAN...
    🌹🌹🌹🌴 اجلاس عام 🌴🌹🌹🌹
    🎙خطیب🎙️
    فضیلۃ الشیخ جلال الدین قاسمی حفظہ اللہ۔
    🌳 موضوع 🌳
    اتباع سنت
    ⏳ وقت 1 گھنٹہ 38 منٹ
    🌹 پیشکش 🌹
    رحمانی دعوہ سینٹر
    جمعیت اہل حدیث دھولیہ
    🕌🕌🕌🕌🕌🕌🕌🕌🕌🕌🕌🕌
    📹 IJLAS-E-AAM 📹
    🎙️Khateeb🎙️
    SHAIKH JALALUDDIN QASMI H/Z
    📝Topic📝
    ITTEBA-E-SUNNAT
    ⏱Duration⏱️
    1 hours 38 minutes
    By
    🏢Jam'iyyat Ahl e Hadees Dhule
    Presentation By RAHMANI DAWAH CENTRE
    LIKE 👍 SHARE 📩 SUBSCRIBE
    latest bayan
    molana Jalaluddin Qasmi
    Topic ITTEBA-E-SUNNAT
    #new
    #bayan
    #trending
    #dawah
    #taqreer
    #speach

Комментарии • 83

  • @mohammedareef1776
    @mohammedareef1776 5 месяцев назад +3

    جزاک اللہ خیر شیخ محترم کو

  • @shadabahmad6387
    @shadabahmad6387 7 месяцев назад +3

    Bahut umda

  • @HijabiGirl684
    @HijabiGirl684 4 месяца назад +3

    Bhut hi umda ...zbrdst

  • @barkatkhan5739
    @barkatkhan5739 3 месяца назад +1

    Masha Allah

  • @Shaikhwajidmuhammadi
    @Shaikhwajidmuhammadi 2 года назад +24

    ماشاءاللہ اس بیان میں شیخ محترم کو پانی پلانے کا #شرف ہم خاکسار کو ملا تھا الحمدللہ

    • @rahmanidawahcentre
      @rahmanidawahcentre  2 года назад +5

      ماشاءاللہ
      اللّٰہ آپ کے خدمت کو قبول فرمائے

    • @kalimuddin2408
      @kalimuddin2408 2 года назад +3

      ما شاء الله

    • @muhammadrafiq9753
      @muhammadrafiq9753 11 месяцев назад +3

      ❤❤BARAK ALLAHU'FEE UMRIK YA AKHI❤❤ALLAH KAREEM APKO HOZ-E-KOUSER PILAYE❤❤

  • @sultanmutva6738
    @sultanmutva6738 3 месяца назад +1

    Mashallah

  • @muhammadrafiq9753
    @muhammadrafiq9753 11 месяцев назад +4

    ❤❤ JAZAK'ALLAHU'KHAIRA ❤❤MASHA'ALLAH❤❤

  • @shaikkalam2164
    @shaikkalam2164 2 года назад +11

    Mashaallah

  • @user-hb2md2jl2e
    @user-hb2md2jl2e 2 года назад +6

    Masha Allah .Sheikh ul Islam Allama jalaludin Qasmi sahb ❤❤❤❤❤

  • @kalimuddin2408
    @kalimuddin2408 2 года назад +6

    الحمد لله

  • @jainabzabi9541
    @jainabzabi9541 11 месяцев назад +4

    ماشاء اللہ جزاک اللہ

  • @sikandarali393
    @sikandarali393 7 месяцев назад +2

    Mashallah jazakallah Khair Allah tala AP ki umar daraz kare

  • @saleemuddinshaik4285
    @saleemuddinshaik4285 Год назад +4

    Jazakallah khair ya shaikh

  • @AbdulSattar-ho4xq
    @AbdulSattar-ho4xq 2 года назад +7

    Barakallah

  • @barkatkhan5739
    @barkatkhan5739 3 месяца назад +1

    Well done

  • @mohsinkhokhar7204
    @mohsinkhokhar7204 9 месяцев назад +3

    Jallaluddin qasmi
    Dr israr ahmed and
    Br imran are the best urdu orators i have ever scene

  • @Rehan-xx3bv
    @Rehan-xx3bv 8 месяцев назад +3

    MashaAllah nice bayan

  • @deenaurduniyaislam6684
    @deenaurduniyaislam6684 Год назад +4

    Mashallah Mashallah

  • @user-jl4ht6ov7c
    @user-jl4ht6ov7c 11 месяцев назад +4

    Masha Allah bahut khoob 👍

  • @salimkhan-ir5vh
    @salimkhan-ir5vh 9 месяцев назад +3

    Barak Allah

  • @Shafi-jj2gd
    @Shafi-jj2gd 2 года назад +6

    Masha Allah Qasmi sahab

  • @naeemmehdi4178
    @naeemmehdi4178 2 года назад +8

    Haq baton ko koi jhutla nahi sakta, masha Allah

  • @miang5281
    @miang5281 2 года назад +6

    Mashallah

  • @aurangzebkhan3013
    @aurangzebkhan3013 Год назад +4

    ALLAH RABBUL IZZAT AAPKO KHUSH RAKHE

  • @farooqasim1932
    @farooqasim1932 3 года назад +9

    mahsallah allah en ky ilam azfa farmay ameeen

  • @ahletawheedmessage9601
    @ahletawheedmessage9601 3 года назад +8

    Masha allah

  • @zahidmaqba15123
    @zahidmaqba15123 2 года назад +15

    In todays time,,, One of the The Great Scholar on the face of the earth...!!! Allahu Akber...!!!

  • @nadirbaloch8034
    @nadirbaloch8034 Год назад +9

    ماشاءاللہ جزاک اللہ خیر

  • @IslamicFactChannel-ik2lp
    @IslamicFactChannel-ik2lp 9 месяцев назад +3

    ما شاء اللہ زبردست بیان

  • @kalimuddin2408
    @kalimuddin2408 2 года назад +6

    ما شاء الله

  • @muhammadyounas1739
    @muhammadyounas1739 Год назад +3

    Mashaa allah qasmi bhai jazak allah o khaira

  • @abdulrahmankhan4191
    @abdulrahmankhan4191 3 года назад +13

    Mashaallah allah saikh ko lumbi umar ata farmaye ammen

  • @afzalashaheen5917
    @afzalashaheen5917 3 года назад +5

    Jazak Allah

  • @mohammadkabetullah7313
    @mohammadkabetullah7313 Год назад +10

    May Allah bless you with your family and followers.

  • @Isv_Aman
    @Isv_Aman 2 года назад +7

    Nice video

    • @rahmanidawahcentre
      @rahmanidawahcentre  2 года назад

      Assalamualaikum warahmatullahi wa barakatoh
      Aap ka WhatsApp number bhejo

  • @nadae-e-ibneasari4215
    @nadae-e-ibneasari4215 3 года назад +11

    ماشاء اللہ
    بارک اللہ فی علمک وعمرک آمین

    • @Shaikhwajidmuhammadi
      @Shaikhwajidmuhammadi 2 года назад

      آپ نے ہماری فوٹو چھپا دی صاحب
      😭😭

  • @soaibalam5176
    @soaibalam5176 3 года назад +5

    Masha Allah shaikh

  • @usmanshaikh1335
    @usmanshaikh1335 2 года назад +6

    Assalamu alaikum
    Masha Allah
    Jazakalla

  • @Qarishahabuddinfurqani
    @Qarishahabuddinfurqani 3 года назад +8

    ماشاءاللہ جزا ک اللہ خیرا

  • @amirdar3199
    @amirdar3199 3 года назад +5

    ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️

  • @maryamehtesham8419
    @maryamehtesham8419 3 года назад +8

    ماشاءاللہ۔جزاک اللہ خیرا

  • @abqasmi979
    @abqasmi979 2 года назад +7

    Hajrat aap ka phon n ho to zarur bata denge. Allah aapko or Deen wa izzat de

  • @anwarkarimkhan9439
    @anwarkarimkhan9439 3 года назад +1

    اس قرآن شریف کا بھی تذکرہ کیجیے جس میں قرآن پڑھتے وقت خاموشی سے سننے کا معنی ہے

  • @abdulmateenofficial116
    @abdulmateenofficial116 9 месяцев назад +2

    تقلید شخصی کے بغیر پوری دنیا ملکر آپ کا نسب ثابت نہیں کرسکتی

    • @user-yg5es8tf6h
      @user-yg5es8tf6h 9 дней назад

      تقلید کے معنی کیا ہے پہلے یہ سمجھیں

  • @sonusir9145
    @sonusir9145 3 года назад +3

    Kisi ke pass inka number h to please den 💚

  • @anwarkarimkhan9439
    @anwarkarimkhan9439 3 года назад

    ڈرا مسلم شریف کی اس حدیث مبارک کا بھی تذکرہ کیجیے جس میں جی میں پڑھنے کا ذکر ہے

    • @salmanfaizi176
      @salmanfaizi176 2 года назад

      ڈرا وہ حدیث بهی لکھ دو جناب

  • @nashirsheikh913
    @nashirsheikh913 3 года назад

    Makluk insaan Rasool cast Pak par uatara Gaya kitab Pak ko makluk Qur'an kitab Pak kahete hai gi esliye makluk insaan pure duniya me Rozana makluk chijo se makluk chijo par likhkar makluk Qur'an kitab Pak ko banata hai gi

  • @ziaulla2556
    @ziaulla2556 7 месяцев назад

    Tum. Tu. Ahle hadees. Nahi. Ho. Tum. Tu qair muqallid. Ho. Tumare. Andar. 200. Jamat se. Ziada. Bhat. Ke. Firte. Hai. Zor. Zor. Se. Bakne. Koi. Nahi. Manta. Nahi

  • @bangedarab.a.
    @bangedarab.a. Год назад +1

    غیر مقلد ہی حق پر ہے۔جلال کی ضلال

  • @mohammedyaseen2235
    @mohammedyaseen2235 2 года назад

    جو نہیں جانتے، ان کے لیئے عرض ھے کہ یہ شخص جلال الدین قاسمی اہلِ سنت والجماعت سے نہیں ھے، یہ ایک الگ نئے فرقے سے تعلق رکھتا ھے جس نے "اہلِ سنت" نام کی جگہ اپنے فرقے کا نام "اہلِ حدیث" رکھ لیا ھے۔ اس مبیّنہ "اہلِ حدیث" فرقے نے دین میں تبدیلی کر دی ھے، اور اپنی مرضی کا الگ دین بنا لیا ھے؛ ان کے دین میں اور باقی پوری امتِ اسلامیہ یعنی اہلِ سنت کے دین میں فرق ھے؛ صرف مثالیں دیتا ہوں: اس فرقے کے دین میں تراویح اور تہجد ایک ہی نماز کا نام ھے، یہ دو الگ الگ نمازیں نہیں ہیں (جبکہ باقی تمام مسلمانوں کے نزدیک یہ دو مختلف نمازیں ہیں - تراویح صرف رمضان میں ادا کی جاتی ھے اور تہجد سارا سال پڑھی جاتی ھے)۔ ایک اور مثال دیکھیں: اگر مقتدی امام کے پیچھے باجماعت نماز میں رکوع میں شامل ہو (یعنی دیر سے آیا جب امام رکوع میں تھا اور رکوع میں شامل ہو گیا یعنی اسے رکوع مل گیا) تو اسے وہ رکعت پوری مل گئی، یہ مسئلہ 1400 سال سے پوری امتِ اسلامیہ کا اجماعی مسئلہ ھے، لیکن اس نام نہاد "اہلِ حدیث" والوں کے نئے دین میں رکوع میں شامل ہونے سے رکعت نہیں ملتی۔ ایک اور مثال دیکھیں: تمام مسلمانوں کے نزدیک قرآن (مصحف) کو بغیر وضو کے ہاتھ لگانا جائز نہیں؛ مگر اس نئے "اہلِ حدیث" فرقہ کے دین میں جائز ھے۔ ایک اور مثال دیکھیں: اگر کوئی شخص اپنی بیوی کو ایک ساتھ تین طلاقیں دے دے تو تینوں طلاقیں واقع ہو جاتی ہیں، یہ 1400 سال سے پوری امتِ اسلامیہ یعنی اہلِ سنت کا اجماعی مسئلہ ھے، لیکن اس "اہلِ حدیث" فرقے کے نئے دین میں ایک ساتھ تین طلاق دینے سے صرف ایک طلاق واقع ہوتی ھے۔ ایک اور مثال دیکھیں: فرقہ "اہلِ حدیث" نے اپنے لیئے نماز جنازہ بھی الگ بنائی ہوئی ھے. مسلمانوں کے نزدیک نمازِ جنازہ سرّی ہوتی ھے (اونچی آواز سے نہیں پڑھی جاتی؛ جیسے ظہر اور عصر کی نمازیں سرّی ہوتی ہیں)؛ لیکن "اہلِ حدیث" فرقے کے دین میں نمازِ جنازہ جہری ہوتی ھے (یعنی اونچی آواز کے ساتھ پڑھتے ہیں، جیسے فجر یا مغرب وغیرہ کی نمازیں ہوتی ہیں). ایک اور مثال دیکھیں: مسلمانوں کے دین کے مطابق ذو الحجہ کے مہینے میں (عید الاضحی کے موقع پر) قربانی کے تین دن ہیں، اور یہی دین رسول اللہ اور صحابہ کرام سے اب تک چلا آ رہا ھے۔ پوری امت تین دنوں میں قربانی کرتی ھے۔ اس "اہلِ حدیث" نامی فرقے نے جہاں دین میں اور بہت سی تبدیلیاں کی ہیں وہیں اس فرقے نے قربانی کے دن بھی تین کے بجائے چار بنا لیئے ہیں۔ عرض کر دوں کہ یہ صرف چند مثالیں ہیں۔ یعنی اس فرقے نے پوری امتِ اسلامیہ یعنی اہلِ سنت سے الگ ہو کر اپنا مختلف تبدیل شدہ دین بنا لیا ھے۔ اس کا مطلب تو آپ سمجھ گئے ہوں گے ، مطلب صاف ظاہر ھے کہ ان کے نزدیک 1400 سال سے ساری کی ساری امتِ اسلامیہ غلط ھے، یعنی سارے مسلمان شروع اسلام سے ہی غلط چلے آ رہے ہیں؛ دوسرے لفظوں میں ان کی نظروں میں اسلام ہی شروع سے غلط ھے۔ اور حضرات، آپ حیران نہیں ہوں گے؟ یہ سوچ کر کہ اس فرقے کے عقیدے کے مطابق پوری امتِ اسلامیہ کو تو رسول اللہ کے زمانے سے ہی دین سمجھ نہیں آیا لیکن 1400 سال کے بعد اس نئے فرقے "اہلِ حدیث" کو اسلام صحیح سمجھ آ گیا؟

    • @abdullah_aslam_sanabili
      @abdullah_aslam_sanabili 2 года назад +2

      🤣🤣🤣پگلا گیا ہے تو؟؟

    • @mohammedyaseen2235
      @mohammedyaseen2235 2 года назад

      @@abdullah_aslam_sanabili
      حضرات: اِس نام نہاد "اہلِ حدیث" نامی نئے فرقے کا دعوی ھے کہ 1400 سال سے پوری امتِ اسلامیہ اور اس کے علماء دین کو نہیں سمجھے، قرآن و حدیث کو نہیں سمجھے؛ آج پندرھویں صدی میں ہمارے "اہلِ حدیث" نامی نئے فرقے نے دین کو صحیح سمجھا ھے اور قرآن و حدیث کو سمجھا ھے، لہذا جو ہم آج سمجھے ہیں صرف وہی درست ھے اور 1400 سال کی پوری امت اور 1400 سال کے سارے علمائے اسلام سب غلط ہیں۔ مثال کے طور پر دیکھیں کہ برِصغیر میں اسلام ہزار سال سے زیادہ عرصے سے موجود ھے اور ہزار سال سے زیادہ عرصے سے یہاں مسلمان موجود ہیں؛ لیکن آج پندرھویں صدی میں یہ "اہلِ حدیث" نامی نیا فرقہ برِصغیر کے سارے مسلمانوں کو، جو اہلِ سنت والجماعت ہیں، اُن کو کہتا ھے کہ آپ کی نمازیں نہیں ہوتیں اور آپ جو نمازیں ہزار سال سے زیادہ عرصے سے پڑھتے آ رہے ہیں، وہ غلط ہیں (کبھی کہتے ہیں کہ آپ رفع الیدین نہیں کرتے اِس لیئے آپ کی نماز غلط ھے، کبھی کہتے ہیں کہ آپ سینے پہ ہاتھ نہیں باندھتے، اِس لیئے آپ کی نماز غلط ھے، کبھی کہتے ہیں کہ آپ آمین بالجہر نہیں کہتے، اِس لیئے آپ کی نماز غلط ھے، کبھی کہتے ہیں کہ آپ امام کے پیچھے سورت فاتحہ نہیں پڑھتے، اِس لیئے آپ کی نماز نہیں ہوتی). یعنی برِصغیر کے مسلمان جو نمازیں ہزار سال سے زیادہ عرصے سے پڑھتے آ رہے ہیں، وہ نمازیں غلط ہیں اور وہ نمازیں نہیں ہوتیں۔ کیوں حضرات، ایسا ہی ھے نا؟ اب سوچیں کہ کیا ایسا ہو سکتا ھے کہ ہزار سال سے زیادہ عرصے پہلے سے یعنی تقریباً شروع اسلام سے برِصغیر کے مسلمانوں کو نماز پڑھنا نہیں آتی تھی، اور ہزار سال سے زیادہ عرصے پہلے سے یعنی تقریباً شروع اسلام سے آج تک برِصغیر کے مسلمانوں میں علماء کا کوئی وجود ہی نہیں تھا جو مسلمانوں کو صحیح نماز پڑھنا سکھاتے؟ اور شروع اسلام کے زمانے سے لے کر آج تک برِصغیر کے مسلمان غلط نماز پڑھتے چلے آ رہے ہیں؟ بس آج 1400 سال کے بعد برصغیر میں یہ "اہلِ حدیث" نامی نیا فرقہ پیدا ہو گیا جو آج پندرھویں صدی میں صحیح نماز پڑھتا ھے؟ یہ تو اسلام پر حملہ ھے کہ اسلام کی بنیادی اور اہم ترین عبادت (نماز) شروع اسلام سے ہی ٹھیک نہیں تھی (نعوذ باللہ) ! ۔ اور یہ تو (نعوذ باللہ) رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پر حملہ ھے کہ وہ جن کو اللہ تعالی نے خاتم الانبیاء بنایا تھا، آخری نبی بنا کر بھیجا تھا، آخری دین دے کے بھیجا تھا، وہ (نعوذ باللہ نعوذ باللہ) دین پہچانے میں ناکام ہو گئے، کیونکہ دین کا سب سے بڑا ستون اور دین کی سب سے بڑی اور بنیادی عبادت "نماز" شروع اسلام سے ہی بگڑ گئی۔ اور صدیوں کی امتِ اسلامیہ اور مسلمانوں پر تو حملہ ھے ہی۔ یہ تو اسلام کی صرف ایک چیز پر "فرقہ اہلِ حدیث" کے حملے کی مثال ھے (اور وہ بھی اسلام کے بنیادی ستون اور سب سے بڑی اور اہم ترین عبادت (نماز) پر حملہ !)

    • @kamarjaved1065
      @kamarjaved1065 2 года назад +1

      @@mohammedyaseen2235 nabi alaihissalam ne farmaya meri ummat me 73 firqe honge ek Ko chhod kar sare ke sare jahannam me jayenge isliye tum hamen aksariyat ki dhauns na do.

    • @mohammedyaseen2235
      @mohammedyaseen2235 2 года назад

      @@kamarjaved1065
      اور امت کو چھوڑ کر الگ ہونے والے 72 فرقوں میں سے ایک برِصغیر کا یہ نیا "اہلِ حدیث" نامی فرقہ ھے. اِس نے امتِ اسلامیہ کو چھوڑ کر اپنا الگ فرقہ بنایا، پوری امت کے دین کو چھوڑ کر اپنا تبدیل شدہ الگ دین بنا لیا (میرے اوپر والے comment میں اس کی کچھ مثالیں پھر دیکھ لیں) ، امتِ اسلامیہ کے نام "اہلِ سنت" کے بجائے اپنے فرقے کا الگ نام "اہلِ حدیث" رکھا، مسلمانوں کی مسجدوں کو چھوڑ کر اپنے فرقے کی مسجدیں بھی الگ بنائیں. اور حضرات، آپ نے دیکھ لیا کہ اِس فرقے کے آدمی Kamar Javed نے خود اپنے امت سے الگ ہونے کا اقرار کر لیا، کہتا ھے "ہمیں اکثریت کی دھونس نہ دو" ، یعنی خود ہی اقرار کر رہا ھے کہ امت کی اکثریت ایک طرف اور ہمارا فرقہ ایک طرف۔

    • @kamarjaved1065
      @kamarjaved1065 2 года назад

      @@mohammedyaseen2235 72 firqe Kahan jayenge ?

  • @sultanmutva6738
    @sultanmutva6738 3 месяца назад +1

    Masaallah