انسان کے پاس جب اچھا روزگار ہو اچھی ذاتی رہائش ہو اچھی آمدنی ہو گھر میں بیوی بچوں کو روک ٹوک نہ ہو تو اس گھر کے افراد اس میں بھی بعض اوقات خوش نہیں ہوتے اور جب اس گھر کے سربراہ پر کسی وجہ سے زوال آ جائے تو پھر اس گھر کے افراد حتی کہ بیوی بھی اس گھر کے سربراہ کو اس کے ذاتی گھر سے نکال باہر کریں تو پھر وہ نمازیں حج عمرہ روزے صدقہ و خیرات کس کام کے شاید ایسا تو کافر بھی نہیں کرتے ہوں گے
لاکھوں لوگ خانہ کعبہ اور مدینہ منورہ میں دعائیں کرتے ہیں اس کے علاوہ دنیا بھر میں کروڑوں مساجد کے امام اور نمازی دعائیں کرتے ہیں مگر لگتا ھے کہ اللہ تعالٰی مشکلات کو کم کرنے کے بجائے مشکلات کو بڑھا رہا ھے اس کی وجہ صرف یہ ھے کہ ہم چاہتے ہیں کہ اللہ ہماری مانے ہم اللہ کی نہ مانیں تو پھر نتیجہ یہی ہوگا
Assalamoalikum ye aap tasver ka ak rukh dekha ra he hain dosre rukh par bap apne olad k liy boht zalim hote hain un ke zara se galte par rooz dande se or payp se marna wo chahe beta ho ya bete

😢
⅚S 8:34
کیا مقافات عمل کا وقت گزر گیا؟

Zaleem Beata hy
number mel skta kya aik ourat ko bhejna hy koi ni hy oska
Binte Fatima old home chore wha sirf orty hoti Hy Karachi Lahore Islamabad me Hy