Quran Me Ahle Bait Kon Hen? Molana Ishaq Madni

Поделиться
HTML-код
  • Опубликовано: 26 окт 2024

Комментарии • 102

  • @justislammaulanaishaq
    @justislammaulanaishaq  Месяц назад +1

    حوالے ۔۔۔ آیتِ تطہیر میں مذکر کا صیغہ کیوں استعمال ہوا ہے؟ حضرت زید بن ارقمؓ کی حدیث کا مطلب ۔۔
    ruclips.net/user/postUgkxqyTHWvHTmh9APlm-TJz2GuHN4CNQLlSY
    ruclips.net/user/postUgkxt60fFAPJkwGfRKclynv512YEBtoFzoFr

    • @QariShah-s6u
      @QariShah-s6u Месяц назад

      @justislammaulanaishaq
      جناب ایک تو اپ نے خود سے ہی خود ساختہ طور پر میری طرف سے دلائل بنانا شروع کیے اور خود ہی ان کا جواب دینا شروع ہو گئے
      حالانکہ میں نے تو ابھی کوئی ایک دلیل بھی نہیں دی تھی بہرحال جو اپ نے کہا کہ عرب کا یہ اسلوب تھا کہ وہ اہل کے لیے مذکر کا صیغہ استعمال کرتے ہیں اور اپ نے قران سے ایک مثال بھی بیان کی سورہ ہود کی اس میں فرشتے ابراہیم کی بیوی سے کہہ رہے ہیں کہ اپ اہل بیت پر اللہ کی رحمتیں اور برکتیں ہیں تو وہاں بھی مذکر کا صیغہ علیکم استعمال ہوا لہذا اگر یہاں بھی استعمال ہوا تو کوئی حرج نہیں ایسا نہیں ہے میرے بھائی عربی اسلوب یہ ہے کہ اگر مذکر اور مونث دونوں سے خطاب ہو تو چائے مذکر ایک اور مونث زیادہ ہو جمع ہو تو مذکر کا صیغہ ہی استعمال ہوتا ہے سورہ ہود میں رحمت اور برکت کی بات ہو رہی ہے اس میں حضرت ابراہیم شامل ہے اس لیے مذکر کا صیغہ استعمال ہوا
      رہی بات سورہ احزاب کی ایت کی تو یہاں تو اپ لوگوں کا موقف یہ ہے کہ اس کا سیاق و سباق دیکھے ما قبل ما بعد دیکھے تمام خطاب ازواج سے ہے تو ازواج میں تو کوئی مذکر ہے نہیں پھر کیسے مذکر کا صیغہ لگ سکتا ہے ناممکن
      ہاں اگر اپ یہ کہے کہ رسول اللہ شامل ہیں ان میں پھر مذکر کا صیغہ ا سکتا ہے اس سے مجھے اختلاف نہیں مگر ایسا کرنے کے لیے قران کے ظاہری الفاظ سے نہیں پھر اپ کو حدیث کا سارا لینا پڑے گا کہ رسول اللہ نے چادر کے نیچے پانچ ہستیوں کو اپنے سمیت داخل کیا تو یہ ایت اتری اور جب یہ مان لیا تو پھر بھی ازواج اس سے نکل گئی وہ کیسے یہ ایت میں لکھ رہا ہوں ذرا غور کیجئے گا القرآن - سورۃ نمبر 33 الأحزاب
      بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
      وَقَرۡنَ فِىۡ بُيُوۡتِكُنَّ وَلَا تَبَـرَّجۡنَ تَبَرُّجَ الۡجَاهِلِيَّةِ الۡاُوۡلٰى وَاَقِمۡنَ الصَّلٰوةَ وَاٰتِيۡنَ الزَّكٰوةَ وَاَطِعۡنَ اللّٰهَ وَرَسُوۡلَهٗ ؕ اِنَّمَا يُرِيۡدُ اللّٰهُ لِيُذۡهِبَ عَنۡكُمُ الرِّجۡسَ اَهۡلَ الۡبَيۡتِ وَيُطَهِّرَكُمۡ تَطۡهِيۡرًا ۞
      ایت شروع ہو رہی ہے (اپنے گھروں میں ٹھہری رہو ) لفظ بیوت ایا یعنی ہر بیوی کا اپنا اپنا گھر حجرہ الگ سے تھا قران اس کو بیان کر رہا ہے اس لیے اس کا انکار نہیں کر سکتے اپ مگر ایت تطہیر میں لفظ بیت واحد ایا ہے لہذا اب اگر اپ اہل بیت سے بیوی مراد لیں گے تو جس گھر میں یہ ایت اتری وہ تو اپ کے نظریے کے مطابق شامل ہو سکتی ہے لیکن باقی بیویاں نہیں لہذا ایسا تو ممکن نہیں کہ ایک بیوی شامل ہوایت تطہیر میں اور باقی شامل نہ ہو لہذا ماننا پڑے گا کہ ایت تطہیر کی مصداق بیویاں نہیں ہے ورنہ ثابت کرو ہر بیوی کے گھر میں یہ ایت اتری
      اپ کو سمجھ نہیں ائی کہ قران لفظ بیوت استعمال کر رہا ہے اور ایت کے اس حصے میں بیت استعمال کر رہا ہے تو یہ اس سے لگ ہے
      رہی بات زید بن ارقم کی حدیث والی تو اس سے بھی یہ ثابت ہے اس میں بھی بیویوں کی نفی ہو رہی ہے وہ میں پھر کسی وقت ثابت کروں گا

  • @AbdulAziz-ys9zn
    @AbdulAziz-ys9zn 2 месяца назад +7

    الحمداللہ جس خوبصورت عام فہم انداز میں اھل بیت علیھم السلام کی وضاحت مولانا مرحوم نے کی ھے کسی سے نہیں سنی اللّہ پاک پروردگار مولانا کے درجات بلند فرمائیں آمین

  • @muhammadadil901
    @muhammadadil901 Год назад +7

    اللھم صلی عَلٰی محمد وعلی آلہء و ازواجہ و اصحابہ وبارك وسلم

    • @FromShiaToMuslim
      @FromShiaToMuslim 2 месяца назад +1

      صرف رسول اللہ کی ذات اقدس پر درود کا بھجنے کا حکم ھے

    • @mazhartarar9132
      @mazhartarar9132 Месяц назад +1

      بہت زبردست درود شریف ہے۔
      سبحان اللّٰہ ۔
      اب آل، ازواج اور اصحاب کا نام لے کر یہ بات آپ نے میرے جیسے ان پڑھوں پر واضح کر دی کہ
      آل الگ ہے
      ازواج الگ ہیں اور
      اصحاب الگ ہیں۔
      اسی خطرے کے پیشِ نظر ایک بھائی آپ کو کہہ رہے ہیں کہ درود صرف نبی صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم کی ذات اقدس پر ہے۔۔۔
      ان سے ذرا پوچھیں کہ وہ نماز میں کس کس پر درود پڑھتے ہیں۔

    • @mazhartarar9132
      @mazhartarar9132 Месяц назад +1

      ​@@FromShiaToMuslim
      آپ نماز میں کس کس پر درود پڑھتے ہیں میرے بھائی ذرا بتانا پلییز اور درود ابراہیمی میں کیا پڑھتے ہیں۔
      بھائی کچھ خیال کرو اور جنت کے سرداروں سے پھڈا نہ ڈالیں۔

    • @ibrahimrasheed992
      @ibrahimrasheed992 Месяц назад

      Woh Quranic hukum kee baat Kee wazahet ker rahay hen .aor All ka mahnay sirf aolaad ​nahen hota .All ka waseh mutlib ummet hay ,ya qoam hay .iss ko apnay maqsed Kay lieay Sirf aolaad tak mehdood nah kia jaey .@@mazhartarar9132

  • @haleemshahtv4876
    @haleemshahtv4876 Год назад +4

    Subhan Allah

  • @raoarjumandraoarjumand6685
    @raoarjumandraoarjumand6685 Месяц назад +1

    اللہ پاک مولانا اسحاق مدنی رحمۃ اللہ علیہ کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین

  • @abuhanzalaabdul
    @abuhanzalaabdul 2 месяца назад +3

    حق بیان کیا اسحاق صاحب نے، قران ہی مقدم ہے

  • @livelihoodteaching1223
    @livelihoodteaching1223 Месяц назад

    Masha Allah, bohat khoob jazak Allah khair........maolana Ishaq sb

  • @fahmad7194
    @fahmad7194 2 месяца назад +3

    فصاحت اور بلاغت ✍️

  • @pindigheb100
    @pindigheb100 2 месяца назад +2

    اچھی وضاحت، مآشاالہ

  • @muazzamali5151
    @muazzamali5151 2 месяца назад +3

    کمال علم ہے

  • @Musa-j8b
    @Musa-j8b Месяц назад +1

    MAULANA ISHAQ SAHIB ..
    REF :: AHLE BAIT
    1. YOUR DETAILED LECTURE OVER AHLE BAIT IS APPRECIATED PLEASE ..
    2. YOU HAVE DEFINED AND EXPLAINED THE MEANING AND DEFINITION OF AHLE BAIT SO WISELY THAT EVERY PERSON UNDERSTANDS IT EASILY ..
    THANKS

    • @mazhartarar9132
      @mazhartarar9132 Месяц назад +1

      But I cud not understand Yaar ptaa Nahi what is the wjaa...??

  • @mazhartarar9132
    @mazhartarar9132 Месяц назад +1

    بڑے افسوس دی گل ہے جے مولانا اسحاق نوں ساری ایہہ پتا نہیں چلیا کہ آل نبی کون کون نے۔ اور آیت تطھیر کے مصداق کون ہستیاں نے۔

    • @Musa-j8b
      @Musa-j8b Месяц назад +1

      @@mazhartarar9132 MAZHAR TARAR SAHIB.
      REF :: ACCORDING TO
      QURAN AALE MOHD MEANS FOLLOWERS OF MOHD ..
      1. GOD SAYS, IN QURAN
      ::: GHARRAQNA AALE PHIROON PHIL BAHAR ..
      IT MEANS , GOD DROWNED FOLLOWERS OF PHIROON. IN A RIVER ..
      PHIROON HAD NEITHER SONS NOR DAUGHTERS THEREFORE AALE PHIROON MEANS FOLLOWERS OF PHIROON ..
      2. IN THIS WAY AALE MOHD MEANS , FOLLOWERS OF MOHD, OR ALL THE MUSLIMS AROUND THE WORLD ARE AALE MOHD ..
      THANKS

  • @MuddasirHussain-s7c
    @MuddasirHussain-s7c 2 месяца назад +2

    Mujadad imam mufti ishaq SB zindabad ❤

  • @taifoorminhas
    @taifoorminhas 2 месяца назад +2

    Maulana ishaq p salaam

  • @123arhum
    @123arhum Месяц назад

    Allah apni rehmat nazil frmaey molana sb py

  • @HaseebKhan-x4r
    @HaseebKhan-x4r 2 месяца назад

    Beshak SubhanAllah❤❤❤

  • @aneesmeer7925
    @aneesmeer7925 2 месяца назад +8

    یہی موقف غامدی صاحب کا ہے اور جتنے احسن اور مدلل انداز میں غامدی صاحب نے بیان کیا ہے بخدا حق وہی لگتا ہے اور یہ بھی غامدی صاحب کے موقف کی تائید ہے

    • @justislammaulanaishaq
      @justislammaulanaishaq  2 месяца назад +7

      نہیں غامدی صاحب حدیث کی روشنی میں اولاد کو اہل بیت نہیں مانتے ۔۔۔ ازواج اور اولاد دونوں اہل بیت ہیں ۔۔۔ اور یہ بات قرآن و حدیث سے ثابت ہے ۔۔۔ غامدی صاحب حدیث کو اہمیت نہیں دیتے۔۔۔

    • @justislammaulanaishaq
      @justislammaulanaishaq  2 месяца назад +9

      اور نواصب کا بھی غامدی صاحب والا موقف ہی ہے

    • @FromShiaToMuslim
      @FromShiaToMuslim 2 месяца назад

      ​​@@justislammaulanaishaq
      اولاد کو اھل بیت نا ماننا اگر نواصب کا عقیدہ ھے تو
      داماد اور نواسوں کو اھل بیت ماننا بے عقلوں اور اندھ بھگتو کا عقیدہ ھے

    • @Baba26023
      @Baba26023 2 месяца назад

      غامدی پاکستان سے کیوں بھاگ گیا ۔۔۔اب آتا کیوں نہیں ۔۔۔۔ادھر آؤ نا

    • @justislammaulanaishaq
      @justislammaulanaishaq  Месяц назад

      @@FromShiaToMuslim ruclips.net/user/postUgkxqyTHWvHTmh9APlm-TJz2GuHN4CNQLlSY

  • @faizanqadribareilly1391
    @faizanqadribareilly1391 Год назад +1

    Masha Allah Subhaan Allah, Allah ta,aala hazrat Maulana ishaaq Sahab ko jannat ata farmaye

  • @haaroonIqbaal2040
    @haaroonIqbaal2040 2 месяца назад +2

    Quraan mein ahle baait Huzur SAV ki azvaaj ko hi kahaa geaa hey bilashubhaa magar ahle Sunnat ki mustanad rivayaat-ahaadees(Sahaai Sitta) k mutaabiq Panjtan Paak azvaaj e mutaahira aur tamaam sahaaba sey upar aik special-exclusive category hey 5 Ulul Azm Rasoolon k saath.
    Main ahle Sunnat family sey hun aur deen par kaafi tehqiq hey Alhamdulillah !!

  • @khurshidahmed9922
    @khurshidahmed9922 Месяц назад +1

    المیہ یہ ھے کہ اہل تشیع امامت کو نبوت کا تسلسل سمجھتے ہیں۔ نبی کی طرح امام بھی اللہ مقرر کرتا ھے ۔ نبیوں ہی کی طرح امام بھی معصوم ھوتے ہیں ۔۔
    بلکہ اہل تشیع بالعموم حضرت علی رض کو انبیا سے بھی افضل قرار دیتے مہیں ۔ اب فضیلت کا تقابل تو ایک ہی نوع ، قسم اور درجے کی اشیاء اور افراد کے مابین ہی ممکن ھے۔ اس لئے دراصل وہ ائمہ اطہار کو بھی نبی ہی سمجھتے ہیں ( حضرت ھارون کی مانند) اور اسی لئے ان کے لئے بھی وہی القابات استعمال کرتے ہیں جو انبیا کے لئے کیے جاتے ہیں۔۔۔۔؟؟!

    • @mazhartarar9132
      @mazhartarar9132 Месяц назад +1

      بڑے افسوس کی بات ہے بھائی صاحب کون سا شیعہ امام کو نبی کہتا ہے۔ بالکل بھی نہیں۔
      بس یہ بات ذہن میں رکھیں کہ حضرت ابراہیم علیہ السلام ایک اولوالعزم پیغمبر تھے۔ جب امتحان میں پاس ہوئے تو اللہ تعالیٰ نے ان کا رتبہ بڑھا کر ان کو امام بنا دیا۔ یہ کوئی روایت نہیں میرے بھائی یہ آیت قرآن ہے۔
      دوسری بات یہ ہے کہ ہمارے پیارے آقا صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم نے بھرے مجمعہ میں آگاہ فرما دیا کہ جس جس جس کا میں مولا ہوں اس اس اس کا علی مولا ہے ۔
      اب آپ خود دیکھ لیں کہ ہمارے نبی صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم کس کس کے مولا ہیں۔
      بس بات ختم ۔
      شیعہ پر الزام لگانے سے پہلے تھوڑی سی تحقیق کر لیا کریں پلیییز۔۔۔

  • @uzmaazhar5632
    @uzmaazhar5632 Год назад

    Great scholar

  • @muhammadyaqoob4170
    @muhammadyaqoob4170 Год назад

    Jazakallah

  • @pipijellomello102
    @pipijellomello102 Год назад

    Zabardast molana

  • @arahmanjanjua312
    @arahmanjanjua312 2 месяца назад

    ❤❤❤❤

  • @Khaadicutpieces
    @Khaadicutpieces Год назад

    Great Alim

  • @khurshidahmed9922
    @khurshidahmed9922 Месяц назад +2

    اردو میں بھی اہل بیت ، اہل خانہ بیوی بچوں کے لئے بولا جاتا ھے۔۔۔
    اہلیہ ، اہل خانہ ۔
    پنجابی میں بھی کہتے ہیں :
    گھر آلی ۔۔۔گھر والی

    • @mazhartarar9132
      @mazhartarar9132 Месяц назад +1

      آپ درود ابراہیمی جو پڑھتے ہیں اس میں آل اِبراھیم سے مراد ان کی بیویاں ہیں یا ان کی اولاد مراد ہے مثلاً حضرت اسماعیل علیہ السلام، حضرت اسحاق، حضرت یعقوب، حضرت یوسف، حضرت موسیٰ علیھم السلام وغیرہ وغیرہ۔۔۔۔؟؟؟؟؟
      پلییز میری کو ذرا ٹھنڈے دماغ سے اور ذرا غور سے سوچنا پلیییز ۔۔۔

  • @QariShah-s6u
    @QariShah-s6u Месяц назад

    Main jo comment karta hun wo show q ni hota

  • @VERACIOUSANALYTICS-so2pj
    @VERACIOUSANALYTICS-so2pj 2 месяца назад

    مذکر کا سرا ہے 💯📕 آیت میں

    • @justislammaulanaishaq
      @justislammaulanaishaq  Месяц назад

      مذکر کا صیغہ ۔
      ruclips.net/user/postUgkxqyTHWvHTmh9APlm-TJz2GuHN4CNQLlSY

  • @syedbilal9965
    @syedbilal9965 2 месяца назад

    what about ayate mubahila?

    • @syedbilal9965
      @syedbilal9965 Месяц назад

      @@asimsparks oh what is in that full surah?

  • @shafiqakhtar8010
    @shafiqakhtar8010 2 месяца назад +3

    کوئی اہل بیت یا غیر اہل بیت ہو معزز ان تمام میں وہی ھے جو اللہ سے ڈرنے والا ہو اہل بیت کی بحث شخصیت پرستی کی دعوت ھے لگتا ھے جیسے اہل بیت کے علاؤہ اللہ تعالیٰ کی مخلوق غیر اہم ھے اور کوئی حیثیت نہیں رکھتی

    • @MailkAshgar
      @MailkAshgar Месяц назад

      Absolutely 100 percent right ❤

  • @ibrahimrasheed992
    @ibrahimrasheed992 Месяц назад +1

    Hamaray zuban men bevy ko gher wali kaha jata hay . Logic bhy Yehee hay keh pehlay bevy aaty hay to phir aolaad hoty hay. Aor phir uss gher men rehnay Walay shady shudah betay betean aor ghaer shady shudah sab afraad Jo uss gher men rehtay hon , wohee Ahl e Baet hotay hen . Baet lafez per ghorr Karen , urfay Aam men iss say gher hee muraad Lea jata hay . Ahl e Baet kehlanay ka pehlay Haq mankoha bevy ka hee hay .

    • @mazhartarar9132
      @mazhartarar9132 Месяц назад +1

      Bhaai jaan iss Ahle Bait se muraad Risaalat k Ahle Bait hen jnaab, jo Mobaahla me gae thay. Jin pe Ap Namaaz me Drood Shreef parhtay hen warna Namaaz naa-mukammal.
      Hazrat Ibrahim pr jo Ap Drood parhtay hen wo Unki Biviyon pr parrhtay hen yaa Unke Beton pr masln Hazrat Ismail Alaehisslaam, Hazrat Ishaaq, Hazrt Yaqub aur Hazrat Yousuf Alaehummusslaam wagaira wagaira....???

    • @ibrahimrasheed992
      @ibrahimrasheed992 Месяц назад

      @@mazhartarar9132 mohtrem All ka istemaal Quran men gher walon Kay lieay makhsoos nahen hay iss say muraad qoam hay , iss say muraad Ummet hay . Nabion kee all ka mutlab ummet hota hay Zara moaany aor mutalib per ghorr fermaen ..

    • @mazhartarar9132
      @mazhartarar9132 Месяц назад

      @@ibrahimrasheed992
      Bhaai ji puri Ummat me Jannat aur Jahannum waale sb shaamil hotay hen. Apke knowledge me yaqeenan ye Hadeese Pak b ho gi k Meri Ummat k 73 Firqay hun ge jin me se 72 Jahannum me jaen ge aur ek Jannat me jaaey gaa, aur Jahannum waale b Ummat ka hissa hi hen.
      To Phir hm jo Aale Muhammad sallallaho alaihe wasallam pr Drood parhtay hen :-
      الھم صلی علیٰ محمد و علی آل محمد کما صلیت علی اِبراھیم و علی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید۔۔۔
      To Kia hm Jahannum waalon pr b Drood parhtay hen..??????
      Zraa soch k btaana....

  • @sadiqhussain157
    @sadiqhussain157 Год назад +3

    بات سیدھی اور صاف ھے جو اھل بیعت کا ذکر قرآن میں آیا وھی اھل بیعت ھیں احادیث اور دیگر علمی حجتیں وہ جانے انکے ایمان کوٸ شان ھے یا افضل غیر افضل کی باتیں ساری سیاسی ھیں

    • @mazharabbas1459
      @mazharabbas1459 2 месяца назад

      💯👍👍👍👍👍

    • @juniorlion2016
      @juniorlion2016 2 месяца назад +1

      Musalman Quran or hades dono manta hai
      Begerat mat bano

    • @FromShiaToMuslim
      @FromShiaToMuslim 2 месяца назад +1

      ​@@juniorlion2016
      مسلمان صرف قرآن کو مانتا ھے

    • @naeemalsana1609
      @naeemalsana1609 2 месяца назад

      @@FromShiaToMuslim احادیث کا انکار تو تم ناصبی جانوروں کا امام بھی نہیں کرتا۔ نجس

    • @Baba26023
      @Baba26023 2 месяца назад +3

      بخاری مسلم کو کیا کرنا ھے۔ ان کو کیسے نکالا جائے​@@FromShiaToMuslim

  • @silentlips7103
    @silentlips7103 Год назад

    06.02.2023

  • @khalidrana2287
    @khalidrana2287 Месяц назад

    Quran main sirf wives r.a hain ahadees main dono hain ,dono hain

  • @masood1122
    @masood1122 2 месяца назад +2

    ہاشمی ہو یا سید یا شاہ یا آج کے دوسرے جو نسبت جوڑتے ہیں ان سب کو اللہ کا،یہ ارشاد ازبر ہو جانا چاہئے کہ
    لَیۡسَ بِاَمَانِیِّکُمۡ وَ لَاۤ اَمَانِیِّ اَہۡلِ الۡکِتٰبِ ؕ مَنۡ یَّعۡمَلۡ سُوۡٓءًا یُّجۡزَ بِہٖ ۙ وَ لَا یَجِدۡ لَہٗ مِنۡ دُوۡنِ اللّٰہِ وَلِیًّا وَّ لَا نَصِیۡرًا ﴿۱۲۳﴾
    "(نجات) نہ تو تمہاری آرزوؤں پر ہے اور نہ اہل کتاب کی آرزوؤں پر۔ جو شخص برے عمل کرے گا اسے اسی (طرح) کا بدلا دیا جائے گا اور وہ خدا کے سوا نہ کسی کو حمایتی پائے گا اور نہ مددگار"
    سورہ النساء آیت 12

  • @ibrahimrasheed992
    @ibrahimrasheed992 Месяц назад

    Hamaray deen men naseb baap say chalta hay .Kissy ka bhy Shejrah e Naseb dekhen ,Flan ka baap flan aor uss ka baap flan.sab merdon ka silsila hota hay aoret ka naam nahen hota .Bety kee jab shady ho jaty hay to uss say janem lenay wali aolaad ko walid ka naam aor Dada ka naam dea jata hay .Pora Quran perrh len siwaey Hazret Essa AS kay kay jinhen Ibn e Meryem kaha gea hay .Piar aor ulfet men niwason aor niwaseon ko ziadah piar kia jata hay. lekan unn ka haseb naseb ka silsila unn kay baap dada say hee mansoob hota hay .ager aap hadees kee Roo say iss maslay ko Good mud ker rahay hen to Hazret Ali AS kay Ahl e Baet kon hen aor kahan hen .Ehtram apny jagah ,lekan Husnaen Kreemaen bin Ali bin Abu Talib bin Abdul Muttalib hee silsilah e Naseb hay .Aor Imaam Hassan AS aor Imaam Hussain AS Junab Abu Talib kay potay thay ,Junab Abdulla kay nahen thay.

    • @ibrahimrasheed992
      @ibrahimrasheed992 Месяц назад

      Aor Jo aorten Banu Hashim kee Banu Ummiyya men biahy gaen. Unn kee aolaad kandaan e Banu Ummiyya hee kehlaey , aor Jo Banu Ummiyya kee aorten Banu Hashim men biahy gaen , unn kee aolaad Banu Hashim hee kehlaty rahy .betean Jiss gherr aor Jiss khandan men jaengy wohy ussky aor ussky aolaad kee shanakht ho ga .Aor woh unhy Kay gherr Walay aor yeh unnky Ahl e Baet hon gy . Lekan iss musaddqah baat ko koi musalman many ga nahen kion keh unhen 1400 Saal say hehee parrhaya ja raha hay .keh Punjtun Pak hee Ahl e Baet hen .Ehtram apny jagah lekan yeh shia Hazraat kee istlah hay Punjtun Pak.aorl deger log bhy Issy ko follow kertay hen. Yaad rahay ager shia Hazraat kee sary baten hee drust hen . To phir maan kion nahen letay . Khatem Karen jhagrra .

  • @Aadilzable
    @Aadilzable 2 месяца назад

    Dheet engineer tk puhnchao

  • @javediqbalbarcha
    @javediqbalbarcha 2 месяца назад

    السَّلَامُ عَلَيْكُمُ وَرَحْمَةُ اللَّهِ وَبَرَكَاتُه
    ایک طرف غامدی صاحب اسلام کی خدمت کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔ جو کہ اچھی بات ہے۔ لیکن دوسری طرف غامدی صاحب شیعیوں کی دشمنی میں اہل بیت علیہم السّلام کے خلاف ہرزہ سرائی کرتے ہیں اور اہل بیت علیہم السّلام کے دشمنوں کی حمایت کرتے ہیں اور اہل بیت علیہم السّلام کے دشمنوں کے فضائل بیان کرکے ان کے درجات کو بلند کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔ اس طرح غامدی صاحب اپنی عاقبت کو خراب کر رہے ہیں۔ کیونکہ ہمارے پیارے نبی صلی اللّٰه علیہ وآلہ وسلم کے حدیث کے مطابق حضرت علی علیہ السّلام سے بغض و عناد رکھنا منافقت کی علامت ہے۔ اور حضرت علی علیہ السّلام سے محبت کرنا ایمان کی علامت ہے۔
    صحیح مسلم میں حدیثِ پاک ہے اور اس کے راوِی خُود حضرت علیُ علیہ السلام ہیں ہیں ، فرماتے ہیں :" مجھے اُس ذات کی قسم ! جو دانے کو پھاڑتا ہے ( یعنی دانے سے درخت نکالتا ہے) ، اُس ذات کی قسم ! جس نے رُوح کو پیدا کیا ، بےشک نبی اُمِّی ، رسولِ ہاشمی ، مُحَمَّد عربی صَلَّی اللہ عَلیہ واٰلہٖ و سَلَّم کا مجھ سے وعدہ ہے کہ اَنْ لَّا یُحِبَّنِیْ اِلّا مُؤْمِن وَ اَنْ لَّا یُبْغِضَنِیْ اِلّا مُنَافِق یعنی مجھ سے محبت نہیں رکھے گا مگر مؤمن اور مجھ سے بُغض ( یعنی دِل میں دُشمنی ) نہیں رکھے گا مگر مُنَافق".
    پیغمبر اسلام(ص)کے کلام میں مومن اور منافق کی پہچان کا معیار
    حضرت علی علیہ السلام کا نام نامی اور اسم گرامی محتاج تعارف نہیں ہے انکا جو تعلق اسلام اور مسلمانوں سے ہے وہ کسی پر پوشیدہ نہیں ہے آپ کو اہلبیت اطہار (ع)اور اکابر صحابہ میں جو امتیازی اور اختصاصی شان حاصل ہے وہ بھی محتاج بیا ن نہیں ہے چنانچہ ارشاد امام احمد و نسائی میں بیان ہوا ہے کہ: "ماجاء لاحدمن اصحاب رسول اللہ صلی اللہ
    پیغمبر اسلام(ص)کے کلام میں مومن اور منافق کی پہچان کا معیار
    حضرت علی علیہ السلام کا نام نامی اور اسم گرامی محتاج تعارف نہیں ہے انکا جو تعلق اسلام اور مسلمانوں سے ہے وہ کسی پر پوشیدہ نہیں ہے آپ کو اہلبیت اطہار (ع)اور اکابر صحابہ میں جو امتیازی اور اختصاصی شان حاصل ہے وہ بھی محتاج بیا ن نہیں ہے چنانچہ ارشاد امام احمد و نسائی میں بیان ہوا ہے کہ:
    "ماجاء لاحدمن اصحاب رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم من الفضائل ماجاء لعلی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ" آنحضرت کے اصحاب میں سے کسی کے اس قدر فضائل بیان نہیں ہوئے ہیں جتنے حضرت علی علیہ السلام کے متعلق وارد ہوئے ہیں .(1)
    حضرت علی علیہ السلام مومن اور منافق کی پہچان کا ذریعہ اور وسیلہ ہیں اگر آپ کسی مومن یا منافق کو پہچاننا چاہتے ہیں تو یہ دیکھیں کہ یہ شخص حضرت علی (ع) سے بغض و عداوت اور دشمنی رکھتا ہےکہ نہیں، اگر یہ شخص حضرت امیر (ع) کی محبت و الفت سے سرشار ہے تو مومن ہے اور اگر حضرت کے ساتھ بغض و عداوت رکھتاہے تو منافق ہے لہذا پیغمبر اسلام نے مومن و منافق کی پہچان کے لئے حضرت علی علیہ السلام کے ساتھ محبت و دوستی اور انکے ساتھ عداوت اور دشمنی کو معیار قرار دیا ہے اس سلسلے میں آنحضرت کا ارشاد ہے " قال صلی الله علیه وآله وسلم لعلی لا یحبک الا مومن ولا یبغضک الا منافق " پیغمبر اکرم نے فرمایا کہ اے علی مومن تم سے محبت اور دوستی رکھے گا اور منافق تم سے بغض و عداوت رکھے گا. (2)
    پیغمبر اکرم کے ایک برجستہ صحابی ابو سعید خدری فرماتے ہیں کہ ہم منافقین کو حضرت علی علیہ السلام کی عداوت اور دشمنی کے ذریعہ پہچانا کرتے تھے.
    آنحضرت نے فرمایا کہ" من سب علیا فقد سبنی ومن سبنی فقد سب الله " (3) جس نے علی کو گالی دی اس نے مجھے گالی دی اور جسنے مجھے گالی دی اس نے اللہ کو گالی دی .
    آنحضرت نے فرمایا کہ" من آذی علیا فقد آذانی ومن آذانی فقد آذی اللہ " جس نے علی کو اذیت دی اس نے مجھے اذیت دی اور جسنے مجھے اذیت دی اس نے خدا کو اذیت دی .(4)
    مذکورہ احادیث سے صاف واضح ہوجاتا ہے کہ علی کا مرتبہ گھٹانے والا انکو برا کہنے والا اور انھیں اذیت پہنچانے والا کبھی بھی مسلمان نہیں ہوسکتا.
    امام شافعی رحمۃ اللّٰہ علیہ کہتے ہیں کہ اگر علی (ع) اور اہلبیت کی محبت سے سرشار ہونا رفض ہے توپھر میں سب سے بڑا رافضی ہوں امام شافعی کہتے ہیں.
    " ان کان حب الولی رفضا ۔۔۔۔۔ فاننی ارفض العبادی
    ان کان رفضا حب آل محمد ۔۔۔۔ فلیشهد الثقلان انی رافض"
    اگرعلی (ع) کی محبت رفض ہے تو دونوں جہان گواہ رہیں کہ میں سب سے بڑا رافضی ہوں
    اور اگر آل محمد کی محبت رفض ہے تو دونوں جہان والے جان لیں کہ میں رافضی ہوں.
    آل محمد (ص)کی محبت کے جرم میں جن لوگوں نے امام شافعی ، نسائی اور دوسرے بزرگوں کو بھی معاف نہیں کیا، وہ عام شیعیان اہلبیت کو کب معاف کریں گے کیوں کہ انکو تو بتایا ہی یہ گیا ہے معاویہ ہی سب کچھ ہے حالانکہ معاویہ کے سیاہ کارناموں سے اسلام کا دامن آج بھی داغ دار ہے اور معاویہ کے سیاہ کارناموں میں وہ لوگ بھی جو معاویہ کے مددگار اور پشتیباں رہے ہیں یہ امر مسلم ہے کہ کتنی ہی اچھی چیز کیوں نہ ہو اگر اس کی برائی کسی کے سامنے برابر اور مسلسل بیان کی جائے تو کچھ دنوں کے بعد سننے والے کے خیالات برگشتہ ہو جائیں گے اور بالکل یہی صورت بری چیز کی بھی ہوتی ہے کہ سنتے سنتے انسان بری چیز کو اچھا سمجھنے لگتا ہے امیر المومنین علی علیہ السلام اور معاویہ کے معاملےمیں بھی بالکل یہی صورت نظر آتی ہے امیر المؤمنین حضرت علی علیہ السلام نے کہا تھا کہ معاویہ مجھ سے زیادہ ہوشمند نہیں ہےلیکن کیا کروں میرے اقدامات میں دین حائل ہوجاتاہے اور معاویہ کو دین کی کوئی پرواہ نہیں ہے.
    غامدی صاحب نے حضرت علی علیہ السّلام کے مخالفت میں جو کام شروع کیا ہے یہ غامدی صاحب کو منافقت کے راستے پر لے جارہی ہے۔
    واسلام

    • @muhammadbilal3705
      @muhammadbilal3705 2 месяца назад

      قال النبیﷺ: انا مدینۃ العلم و علی بابھا

    • @muhammadbilal3705
      @muhammadbilal3705 2 месяца назад

      بے شک مولا علی دین سے باھر نہیں جاتے وگرنہ معاویہ کو کچلنے کے لئے ان کا ایک قدم ھی کافی تھا

    • @aghashafqathabib4669
      @aghashafqathabib4669 2 месяца назад

      غامدی صاحب اس وقت کے تمام علماء میں ناصبیت کے امام اور بغض اھل بیت میں تمام اولین اور آخرین سے بڑھ کر ہیں۔۔۔اللہ کریم کچھ ہستیوں کا احترام اس قدر ملحوظ رکھتے ہیں کہ ان کی بارگاہ میں چھوٹی سے چھوٹی بے ادبی پر توحید ہجرت جھاد اور دیگر اعمال برباد گردانتے ہیں۔۔اور کرنے والے کو خبر بھی نہیں لگنے دیتے۔۔۔وہ اپنے زعم میں اپنے دور کا مجتھد بنا پھرے یا دین کا خدمتگار و مصلح۔۔۔اللہ کریم کو مطلق پرواہ نہیں ہوتی۔۔۔پاک محمد مصطفے کی بارگاہ ایسی ہی بارگاہ ہے جھاں عقل کو نہیں بلکہ ادب اور محبت کو فوقیت حاصل ہے۔۔۔جن ہستیوں کی محبت پاک محمد مصطفے کے دل میں بسی ہو ان کو چھوڑ کر ان کے دشمنوں کا دفاع کرنا اور ان کی حمایت کرنا غامدی صاحب کے اسی زعم علمی کا نتیجہ ہے جس طرح کا علمی اور عقلی زعم شیطان ابلیس کو ہو چکا تھا اور وہ ادب سے محروم ہوا اور راندہ باگاہ ہو گیا۔۔۔اللہ ہمارا حشر محمد مصطفے اور ان کی اولاد کے ساتھ کرے اور غامدی اور ان کے حامیوں کا حشر بنو امیہ کے ساتھ کرے۔۔۔ہمیں اللہ کی یہ تقسیم دنیا میں منظور اور آخرت میں مقصود ہے۔آمین

  • @QariShah-s6u
    @QariShah-s6u Месяц назад

    قران حدیث منطق ہر طرح سے ایت تطہیر کے مصداق صرف اور صرف پنجتن پاک یعنی محمد رسول اللہ فاطمہ سلام اللہ علیہا حضرت علی حسن و حسین ہے ازواج نبی نہیں ہیں

    • @dingtoneshanshani5815
      @dingtoneshanshani5815 Месяц назад +1

      عجیب انسان ہیں اپ ۔
      میرے ویر ایک دفعہ پھر غور سے سن لو اپنی ضد پر قائم نہیں رہتے ۔پوری ویڈیو پھر غور سے سنو ۔بغض کی بھی کوئی حد ہوتی ہے

    • @QariShah-s6u
      @QariShah-s6u Месяц назад

      @@dingtoneshanshani5815 میری جان میں نے بہت غور کیا ہے اس ایت پر
      اور میں دلائل کی بنیاد پر بات کر رہا ہوں اور دلائل کی روشنی میں یہ بات واضح ہو جاتی ہے کہ ازواج پیغمبر اس ایت کی مصداق ہرگز نہیں

    • @QariShah-s6u
      @QariShah-s6u Месяц назад

      @@dingtoneshanshani5815 جناب میں نے بہت غور و فکر کے بعد اس نتیجے پہ پہنچا کہ اس ایت کی مصداق ازواج پیغمبر بالکل بھی نہیں
      اور یہ بات دلائل سے ثابت ہے کوئی بھی انصاف پسند ادمی اگر تعصب کو چھوڑ کر قران و حدیث کا مطالعہ کرے تو وہ یہ جان لے گا کہ یہاں پہ مراد ازواج پیغمبر نہیں

    • @QariShah-s6u
      @QariShah-s6u Месяц назад

      @@dingtoneshanshani5815 Ap ko kia hoa msg show no ho rha

    • @QariShah-s6u
      @QariShah-s6u Месяц назад

      @@dingtoneshanshani5815 جی جناب میں نے بہت غور و فکر کیا ہے اس ایت پہ اور دلائل کے ساتھ ثابت ہے کہ ایت تطہیر کی مصداق ازواج پیغمبر ہرگز نہیں ہے

  • @erfaan2644
    @erfaan2644 Месяц назад

    ❤❤❤