❤🤲💖💝💚میرا اللہ بحق محمد و آل محمد علیہم السلام کے قبلہ ترابی صاحب اورمحب محمد و آل محمد علیہم السلام مرزا غالب کومقا م علیین میں بلند درجات عطا فرمائے الہی آمین💝💖💝💖❤️💚💚💚💚💚💚
علامہ رشید ترابی صاحب مرحوم کی یہ مجلس سننے کے بعد احساس ہوا کہ کیوں غالب لوگوں کو سمجھ نہیں آیا اور شائد آئندہ 500 سال میں بھی سمجھ نہیں آئے گا۔حق ادا کردیا ۔حق مغفرت فرمائے ۔آمین
اپنے بچپن میں علامہ رشید ترابی کی کئ مجالس باغ سرداراں راولپنڈی میں سنی ہیں۔ یہ مجالس خواجہ مرتضی کے زیر اہتمام منعقد ہوا کرتی تھیں۔ اللہ تعالی دونوں مرحومین کے درجات بلند کرے۔ آمین۔
حُسین ِ فرقہ علی اللہیان منم آوازہ " انا اسد اللہ " در افگنم میں علی اللہیان فرقے کا حسین بن منصور حلاج ہوں میں "انا اسد اللہ" کا نعرہ لگاتا ہوں ارزندہ گوہرے چو من اندر زمانہ نیست خود را بخاک رہ گذر حیدر افگنم زمانے میں مجھ سا قیمتی گوہر نہیں ہے اور میں خود کو حضرت علی کرم اللہ وجہ الکریم کے راستے کی خاک میں ڈالتا ہوں غالب بہ طرح منقبت عاشقانہ اے رفتم کہ کہنگی ز تماشا بر افگنم غالب نے عاشقانہ انداز میں یہ منقبت کہی ہے اور اس طرح منقبت کا پرانا انداز بدل دیا ہے
Ajrakum allal Hussain as
ماشاءاللہ
❤❤❤مولا آپ کے درجات بلند فرماۓ
Kya kehne❤
❤🤲💖💝💚میرا اللہ بحق محمد و آل محمد علیہم السلام کے قبلہ ترابی صاحب اورمحب محمد و آل محمد علیہم السلام مرزا غالب کومقا م علیین میں بلند درجات عطا فرمائے الہی آمین💝💖💝💖❤️💚💚💚💚💚💚
علامہ رشید ترابی صاحب مرحوم کی یہ مجلس سننے کے بعد احساس ہوا کہ کیوں غالب لوگوں کو سمجھ نہیں آیا اور شائد آئندہ 500 سال میں بھی سمجھ نہیں آئے گا۔حق ادا کردیا ۔حق مغفرت فرمائے ۔آمین
Allah swt sadqay panjtan pak a.s ke tamam momineen wa mominaat aur Allama ke darajat bulund farmay Ameen
اپنے بچپن میں علامہ رشید ترابی کی کئ مجالس باغ سرداراں راولپنڈی میں سنی ہیں۔ یہ مجالس خواجہ مرتضی کے زیر اہتمام منعقد ہوا کرتی تھیں۔ اللہ تعالی دونوں مرحومین کے درجات بلند کرے۔ آمین۔
JazakAllah
غالب پر اس سے بہتر تقریر اگر کہیں ہے بھی تو وہ علامہ ہی کی ہوگی۔ ہادی بھای کا شکر گزار ہوں کہ انہوں نے اس تقریر کو پیش کیا۔
جزاک اللہ کثیرا
Khuda darajaat aali kare
بہت بہت شکریہ مظہر رضوی
Great job. Jazak Allah Khair. Ameen.
Jazakum Rabakum
Subhanallah
عظیم غالب اور لاثانی خطیب
subhanAllah
To good
Also
Kia kahny
حُسین ِ فرقہ علی اللہیان منم
آوازہ " انا اسد اللہ " در افگنم
میں علی اللہیان فرقے کا حسین بن منصور حلاج ہوں
میں "انا اسد اللہ" کا نعرہ لگاتا ہوں
ارزندہ گوہرے چو من اندر زمانہ نیست
خود را بخاک رہ گذر حیدر افگنم
زمانے میں مجھ سا قیمتی گوہر نہیں ہے
اور میں خود کو حضرت علی کرم اللہ وجہ الکریم کے راستے کی خاک میں ڈالتا ہوں
غالب بہ طرح منقبت عاشقانہ اے
رفتم کہ کہنگی ز تماشا بر افگنم
غالب نے عاشقانہ انداز میں یہ منقبت کہی ہے
اور اس طرح منقبت کا پرانا انداز بدل دیا ہے