There is an international day/night Muisam cricket stadium with natural grass grown in Faisal Town F-18, which has not been included in these important places.
Thank you for your nice comment. This video is about Rawalpindi and F-18 is part of Islamabad. Also, we surely could not include all of the places. We are continuously bringing more video about Rawalpindi. Stay tuned.
i was loking for historical cultural land marks in RP distirct, you have only shown mostly cinema complexes. Man made tourusm, not any thing habitat, rivers, creeks, passes, land scapes
Thank you for your comment. We tried to point some places from within the city. Surely we missed many. But Rawalpindi is our topic. You can find more videos about Rawalpindi on our channel.
السلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ، آپ سے درخواست ہے اس میں سے وہ تمام بلڈنگز اور جگہیں ڈیلیٹ کریں جو ہیں ہی نہیں اور کچھ نئی جگہیں بن چکی ہیں وہ شامل کریں ۔
آپ کے کمنٹ کا شکریہ اللہ دتہ۔ یہ ویڈیو مکمل ہو کر اپلوڈ ہو چکی ہے اور اس میں تبدیلی کا امکان نہیں ہے۔ آپ سے درخواست ہے کہ ان تمام جگہوں کے نام لکھیں جو اس ویڈیو میں ہم نے شامل کی ہیں اور بقول آپ کے وہ وجود نہیں رکھتیں۔ نیز راولپنڈی میں ہزاروں مقامات ہیں۔ ہم ہر مقام کو شامل نہیں کر سکتے۔ یہ صرف چند اہم اور ممتاز مقامات ہیں۔ راولپنڈی پر امید ہے کہ مزید ویڈیوز بھی آئیں گی ان شاء اللہ۔ آپ ہمارے ساتھ رہیے۔
جگہ جگہ سینماؤں کا ذکر کیا گیا ہے ،یہ انٹرٹینمنٹ سنٹر بہت عرصہ پہلے ختم ہو چکے ہیں۔ نالہ لئی اور لیاقت باغ میں کوئی کیا چیز دیکھنے والی ہے۔ اس کے مقابلے میں میٹرو کا ذکر کیا جا سکتا تھا۔ میرا مشورہ صرف یہ ہے اپنی ویڈیوذ کو اپ ڈیٹ کریں۔
Love f okara.
پاکستان ایک خوبصورت اور اہم ترین شہر راولپنڈی 😍😘😍
ہمارا کوئی جملہ غلط تھا یا آپ درست نہیں لکھ پائے؟
Beautiful video and beautiful Rawalpindi
افتخار آپ کا شکریہ۔ سبسکرائب کر کے ہمارے ساتھ رہیے۔
Rawalpindi. The. Home. Of. Memorise. Love. Pakistan. Khadija. Khan
زبردست
There is an international day/night Muisam cricket stadium with natural grass grown in Faisal Town F-18, which has not been included in these important places.
Thank you for your nice comment. This video is about Rawalpindi and F-18 is part of Islamabad. Also, we surely could not include all of the places. We are continuously bringing more video about Rawalpindi. Stay tuned.
ماشاء اللہ زبردست بہت اعلي
Thank you.
Great
Very nice zabdast shering
آپ کے کمنٹ کا شکریہ۔ ہمارے ساتھ رہیے۔
Nice.
#Fidadevelopers 💯🙌🏻❤️
What was that?
Rawalpindi, the home of memories.
Thanks
About one fourth places
آپ کے کمنٹ کا شکریہ آغا علی۔ راولپنڈی کو دیکھتے رہیے اور ہمارے ساتھ رہیے۔
i was loking for historical cultural land marks in RP distirct, you have only shown mostly cinema complexes. Man made tourusm, not any thing habitat, rivers, creeks, passes, land scapes
Thank you for your comment. We tried to point some places from within the city. Surely we missed many. But Rawalpindi is our topic. You can find more videos about Rawalpindi on our channel.
@@TravelTouch
Rawal Dam?
jnb ap apni video ma adiala rd ka zikar nahi karte .. aik video adiala rd bazar pr b baniye
In sha Allah Adiala ki bhi banayain gey balkeh bohat si banayain gey. Aap sath rehyey.
Missed Muslim High School whose red brick building was constructed and run (initially as Khalsa School) since 1813.
35
کمنٹ کا شکریہ حسن کاظمی