احمد علی اور زریاب ہاشمی صاحب کے لیئے وحدت الوجود والی بات پر میرا تبصرہ “ کسی بھی کام، منصوبہ یا نظریہ کے لیئے بنیاد کا ہونا ایک لازمی امر ہے جس کے بغیر کوئی بھی عمل شروع نہیں کیا جا سکتا۔ بنیاد کے بغیر تخلیق ممکن نہیں اور تخلیق کو مکمل کرنے کے لیئے نظام کی ضرورت ہوتی ہے۔ نظام مختلف پرزوں یا شخصیات کے مختص کی گئی ذمہ داریوں کو احسن طریقے سے انجام دینے کا نام ہے۔”
کسی بھی کام، منصوبہ یا نظریہ کے لیئے بنیاد کا ہونا ایک لازمی امر ہے جس کے بغیر کوئی بھی عمل شروع نہیں کیا جا سکتا۔ بنیاد کے بغیر تخلیق ممکن نہیں اور تخلیق کو مکمل کرنے کے لیئے نظام کی ضرورت ہوتی ہے۔ نظام مختلف پرزوں یا شخصیات کے مختص کی گئی ذمہ داریوں کو احسن طریقے سے انجام دینے کا نام ہے۔ یہ جو اوپر لکھا گیا ہے اس کی مثال یہ ہے کے اگر آپ کے نزدیک کوئی انسان غلط ہے تو آپ اس کی بات کو نہیں سنیں گے۔اگر سنیں گے تو پہلے اسے تنقیدی نظر سے دیکھیں گے اور اگر وہی آدمی آپ کے نزدیک سہی ہے تو آپ اس کی بات کو مان لیں گے۔ اب سننا اور ماننا دو الفاظ ہیں مگر جب بنیاد مکس ہو جائے تو پھر یہ دونوں الفاظ ایک ہی محسوس ہوتے ہیں۔
Alhamdullilah hopes are true inshaa Allah we will see soon 🔜 true muslims in Pakistan 🇵🇰
احمد علی اور زریاب ہاشمی صاحب کے لیئے وحدت الوجود والی بات پر میرا تبصرہ “
کسی بھی کام، منصوبہ یا نظریہ کے لیئے بنیاد کا ہونا ایک لازمی امر ہے جس کے بغیر کوئی بھی عمل شروع نہیں کیا جا سکتا۔ بنیاد کے بغیر تخلیق ممکن نہیں اور تخلیق کو مکمل کرنے کے لیئے نظام کی ضرورت ہوتی ہے۔ نظام مختلف پرزوں یا شخصیات کے مختص کی گئی ذمہ داریوں کو احسن طریقے سے انجام دینے کا نام ہے۔”
ASLAMOALIKUM WELL DON ZARYAB BHAI V.EMOTIONAL AD V.STRAIGHT CONVERSATION ALLAH AP KO AP KY NAIK MUQASID MAI KAYABE DY AAMEEN
3 ghante ho Gaye waqt ka kuchh pata hi nahin chala.masha Allah. Allah pak nazre bad se bachaye.
Ma sha Allah nice talk
I would love to see the explanation on music
my all-time favorite podcast
Kin k sath thi ye podcast
Zaryab bhai...... agreed 💯👍🏻🔥
Treat to my eyes,see you podcast
Good to see fruitful podcast
Jab philosophy jeeti hoi ho tab ye bateen achi lagti hain.
Understand main issue and narratives
کسی بھی کام، منصوبہ یا نظریہ کے لیئے بنیاد کا ہونا ایک لازمی امر ہے جس کے بغیر کوئی بھی عمل شروع نہیں کیا جا سکتا۔ بنیاد کے بغیر تخلیق ممکن نہیں اور تخلیق کو مکمل کرنے کے لیئے نظام کی ضرورت ہوتی ہے۔ نظام مختلف پرزوں یا شخصیات کے مختص کی گئی ذمہ داریوں کو احسن طریقے سے انجام دینے کا نام ہے۔ یہ جو اوپر لکھا گیا ہے اس کی مثال یہ ہے کے اگر آپ کے نزدیک کوئی انسان غلط ہے تو آپ اس کی بات کو نہیں سنیں گے۔اگر سنیں گے تو پہلے اسے تنقیدی نظر سے دیکھیں گے اور اگر وہی آدمی آپ کے نزدیک سہی ہے تو آپ اس کی بات کو مان لیں گے۔ اب سننا اور ماننا دو الفاظ ہیں مگر جب بنیاد مکس ہو جائے تو پھر یہ دونوں الفاظ ایک ہی محسوس ہوتے ہیں۔
True talk dar us salam nai ha Pakistan
Best
Masha Allah Masha Allah kia Banda hai
Owsm sir
It’s been 19 minutes and still waiting for some sensible questions
❤️❤️❤️
2:25:20 Bermuda triangle could be Hazrat Idris way of travelling to the skies?
Nationalism کے لئے قرآن میں کونسا لفظ ہے؟
what is the name of your big brother ? xaryab bahi...
بت کے لیئے عربی میں کیا لفظ ہے؟
سر جی کیا آپ بتا سکتے ہیں کےلا اِلٰهَ اِلَّا اﷲُ قرآن میں کہاں ہے؟
کیا آپ بتا سکتے ہیں کے دارالسلام کیا ہے؟ ہم امت کے طور پر آج تک عربی زبان کے لفظ کو بیان ہی نہیں کر سکے۔
Khushi hoi xaryab bhai aap ka chanel dekh k
یعنی آپ دار اسلام سے زیادہ پاکستان سے محبت کرتے ہیں؟
حج کا مطلب کیا ہے
جمہوریت اور اسلام میں کیا فرق ہے؟
New item laung hua hey.
pichle item ka bhai 😂
جناب قرآن تو انسانیت کو ایک امت قرار دیتا ہے تو یہ امت مسلمہ کہاں سے لے لیا
ZARYAB BHAE I M NT AGREE UR OPENION ABOUT WEHDATAL WAJOOD ALLAH SBHN IS MT A FALSFA ALLAH IS A CREATER AND RUBUL ALLAMEEN
Can you tell me the meaning of Rab and alim? What is the Arabic word for creator?
@@toemsiriahmad
RUBUL ALAMEEN
PALNY WALA TMAM JAHANO KA
ALKHALIQO PAIDA KRNY WALA
CREATer
@@azhariqbal6269 alim came from Ilm how come it turned to world where Quran clearly use samawaat and ard for world