حسینؑ بانٹ رہے ہیں نجات لے جاو || امام حسینؑ منقبت || 1446

Поделиться
HTML-код
  • Опубликовано: 9 фев 2025
  • حسینؑ بانٹ رہے ہیں نجات لے جاو || امام حسینؑ منقبت || 1446
    Hussain bant rahe hein nijat lay jao || Imam Hussain manqabat || 1446
    .
    .
    .
    .
    Keywords:
    110
    Imam Hussain
    3 shahban
    Mir Hassan Mir
    Nadeem sarwar
    new manqabat
    new noha
    313
    .
    .
    .
    .
    :Lyrics(Urdu)
    حسین بانٹ رہے ہیں نجات لے جاؤ
    حسین بانٹ رہے ہیں نجات لے جاؤ
    کچھ آنسوؤوں کے عوض کائنات لے جاؤ
    حسین بانٹ رہے ہیں نجات لے جاؤ
    یہ کربلا ہے یہ معجز نما کی بستی ہے
    یہ کربلا ہے یہ معجز نما کی بستی ہے
    کفن میں اس کے لیٹو حیات لے جاؤ
    حسین بانٹ رہے ہیں نجات لے جاؤ
    کہیں گے ماتمی حلقوں سے لوگ محشر میں
    کہیں گے ماتمی حلقوں سے لوگ محشر میں
    ہمیں حسین کی جنت میں ساتھ لے جاؤ
    حسین بانٹ رہے ہیں نجات لے جاؤ
    نہیں کروں گا لحد میں میں انتظار سحر
    نہیں کروں گا لحد میں میں انتظار سحر
    فرشتو کرب و بلا رات و رات لے جاؤ
    کچھ آنسوؤوں کے عوض کائنات لے جاؤ
    حسین بانٹ رہے ہیں نجات لے جاؤ
    قسم حسین کی پرسے میں کم ہی لگتا ہے
    قسم حسین کی پرسے میں کم ہی لگتا ہے
    بلند جتنا بھی ماتم میں ہاتھ لے جاؤ
    حسین بانٹ رہے ہیں نجات لے جاؤ
    کہا یہ خضر سے عباس نے یہاں آکر
    کہا یہ خضر سے عباس نے یہاں آکر
    ہماری مشک سے آب حیات لے جاؤ
    حسین بانٹ رہے ہیں نجات لے جاؤ
    اے موجو اُٹھو عریضے کو ساتھ لے جاؤ
    اے موجو اُٹھو عریضے کو ساتھ لے جاؤ
    امام عصر تلک میری بات لے جاؤ
    کچھ آنسوؤوں کے عوض کائنات لے جاؤ
    حسین بانٹ رہے ہیں نجات لے جاؤ
    کہیں گی فاطمہ وقت ظہور مہدی سے
    کہیں گی فاطمہ وقت ظہور مہدی سے
    لڑائی کے لیے غازی کو ساتھ لے جاؤ
    حسین بانٹ رہے ہیں نجات لے جاؤ

Комментарии • 2