What a great Shaayer You just keep on listening to him on and on. The meaningful words , talaffus and the heart toucing perfect Mushayara Tarannum. The depth of thoughts decorated with the perfect words like you putting different colors of flowers and making a beautiful garland. Can any one put on you tube his LIVE Performance in Mushairas. So many of his Murid including me are wanting if this is feasible. These are high llevel Ashaars.
دست و پا ہیں سب کے شل اک دست قاتل کے سوا سرور بارہ بنکوی دست و پا ہیں سب کے شل اک دست قاتل کے سوا رقص کوئی بھی نہ ہوگا رقص بسمل کے سوا متفق اس پر سبھی ہیں کیا خدا کیا ناخدا یہ سفینہ اب کہیں بھی جائے ساحل کے سوا میں جہاں پر تھا وہاں سے لوٹنا ممکن نہ تھا اور تم بھی آ گئے تھے پاس کچھ دل کے سوا زندگی کے رنگ سارے ایک تیرے دم سے تھے تو نہیں تو زندگی کیا ہے مسائل کے سوا اس کی محفل آئینہ خانہ تو تھی لیکن سرورؔ سارے آئینے سلامت تھے مرے دل کے سوا بشکریہ rekhta
اور کوئی دم کی مہماں ہے گزر جائے گی رات ڈھلتے ڈھلتے آپ اپنی موت مر جائے گی رات زندگی میں اور بھی کچھ زہر بھر جائے گی رات اب اگر ٹھہری رگ و پے میں اتر جائے گی رات جو بھی ہیں پروردۂ شب جو بھی ہیں ظلمت پرست وہ تو جائیں گے اسی جانب جدھر جائے گی رات اہل طوفاں بے حسی کا گر یہی عالم رہا موج خوں بن کر ہر اک سر سے گزر جائے گی رات ہے افق سے ایک سنگ آفتاب آنے کی دیر ٹوٹ کر مانند آئینہ بکھر جائے گی رات ہم تو جانے کب سے ہیں آوارۂ ظلمت مگر تم ٹھہر جاؤ تو پل بھر میں گزر جائے گی رات رات کا انجام بھی معلوم ہے مجھ کو سرورؔ لاکھ اپنی حد سے گزرے تا سحر جائے
Jafri bhai ye suni hui hai, is main inhon nay ...Po phattay tak aap apni maut mar jaegi raat...... Bandha hai... Aik aur recording main inhon nay mushairay main yeh ghazal pardhi hai aur us main dhaltay dhaltay aap apni ... woh wali recording chahiyay
اتنی خوبصورت غزل.... واہ.... واہ..... جی چاہتا ہے سنتے ہی رہیں... کیا فصیح کلام ہے.... کیسے کیسے لوگ موجود تھے کبھی. کیا وقت رہا ہوگا... ہائے... ہائے.
واہ کیا بات یے سبحان اللہ
زندگی کے سارے رنگ ۔۔۔واہ
Khursheed Sahib, You have rekindled the old memories. I never expected to hear his beautiful voice again. Heard him in my student life. Thank you.
Khursheed Abdullah . Allah bless you.
The anguish and pain this Man Barabankwi portrays is just out of this world . ❤️🌹✅🤲🏼
Khursheed Abdullah sahib, thank you for putting this on the net. Certainly memory lane
کیا کہنے سبحان اللہ ❤️
آج پہلی بار سننے کا موقع ملا شکریہ
SubhanALLAH SubhanALLAH
Beautiful poetry and recitation.
What a great Shaayer You just keep on listening to him on and on. The meaningful words , talaffus and the heart toucing perfect Mushayara Tarannum. The depth of thoughts decorated with the perfect words like you putting different colors of flowers and making a beautiful garland.
Can any one put on you tube his LIVE Performance in Mushairas. So many of his Murid including me are wanting if this is feasible. These are high llevel Ashaars.
دست و پا ہیں سب کے شل اک دست قاتل کے سوا
سرور بارہ بنکوی
دست و پا ہیں سب کے شل اک دست قاتل کے سوا
رقص کوئی بھی نہ ہوگا رقص بسمل کے سوا
متفق اس پر سبھی ہیں کیا خدا کیا ناخدا
یہ سفینہ اب کہیں بھی جائے ساحل کے سوا
میں جہاں پر تھا وہاں سے لوٹنا ممکن نہ تھا
اور تم بھی آ گئے تھے پاس کچھ دل کے سوا
زندگی کے رنگ سارے ایک تیرے دم سے تھے
تو نہیں تو زندگی کیا ہے مسائل کے سوا
اس کی محفل آئینہ خانہ تو تھی لیکن سرورؔ
سارے آئینے سلامت تھے مرے دل کے سوا
بشکریہ rekhta
لاجواب
Kia baat hey SubhanALLAH SubhanALLAH
wah wah ,thanks KURSHEED sahab
لاجواب ..
شکریہ خورشید عبد اللہ صاحب.
بہت خوب سرور صاحب کی اور نایاب غزلیں بھیجیں
Wo log kitne khushnasib honge jinhone inko samne se suna hoga
Wah wah kya baat hai..
واہ واہ سارے آئینے سلامت تھے مرے دل کے سِوا
Wah
السلام و علیکم خورشید صاحب انکی کلیات کہاں دستیاب ہوگی ؟۔ کوئی رابطہ وغیرہ ہو کسی بک شاپ کا تو دیجئے گا
Please contact Maktaba-e-Danyal . They have published Suroor Sahib's Kulliyat
شکریہ مل گئ مکتبہ دانیال سے
@@AnasAman-0
مبارک
Nice very nice good very good
Waahhhhh wahhhhhhh
خورشید عبداللہ صاحب میں آپ سے دست بستہ گزارش کر رہا ہوں آپ سرور صاحب کے متعلق کچھ معلومات فراہم کریں کیا یہ خمار بارہ بنکوی کے لڑکے ہیں
نہیں
Wah wah
ky akehnay!!! raqs koi bhi na ho ga!!
Sir inki ....Aur koi dam ki mehmaan hai guzar Jaeger raat ... Ye ghazal bhi upload karain
اور کوئی دم کی مہماں ہے گزر جائے گی رات
ڈھلتے ڈھلتے آپ اپنی موت مر جائے گی رات
زندگی میں اور بھی کچھ زہر بھر جائے گی رات
اب اگر ٹھہری رگ و پے میں اتر جائے گی رات
جو بھی ہیں پروردۂ شب جو بھی ہیں ظلمت پرست
وہ تو جائیں گے اسی جانب جدھر جائے گی رات
اہل طوفاں بے حسی کا گر یہی عالم رہا
موج خوں بن کر ہر اک سر سے گزر جائے گی رات
ہے افق سے ایک سنگ آفتاب آنے کی دیر
ٹوٹ کر مانند آئینہ بکھر جائے گی رات
ہم تو جانے کب سے ہیں آوارۂ ظلمت مگر
تم ٹھہر جاؤ تو پل بھر میں گزر جائے گی رات
رات کا انجام بھی معلوم ہے مجھ کو سرورؔ
لاکھ اپنی حد سے گزرے تا سحر جائے
ruclips.net/video/czavkx00OKQ/видео.html
Jafri bhai ye suni hui hai, is main inhon nay ...Po phattay tak aap apni maut mar jaegi raat...... Bandha hai... Aik aur recording main inhon nay mushairay main yeh ghazal pardhi hai aur us main dhaltay dhaltay aap apni ... woh wali recording chahiyay
Hafeez hi
This urdu dont exist iam affraid
Ek Be Badl Shahair