Solar Atta chakki business||how to install solar Atta chakki,
HTML-код
- Опубликовано: 20 окт 2024
- Solar Atta chakki business||how to install solar Atta chakki,
solar Atta chakki install karni ka tariqa,
atta chakki machine price in pakistan,atta chakki business in pakistan,atta chakki price,atta chakki cyclone system,solar atta chakki setting,solar atta chakki price in pakistan,solar atta chakki 10 hp,solar atta chakki price in pakistan 2024,solar atta chakki price in india,solar, atta chakki business,solar atta chakki 15 hpy,solar atta chakki installation,solar atta chakki 2023,solar atta chakki 5hp,Solar Atta chakki 25 hp,
#SolarAttachakkiprice
#solarAttachakki
#25hpsolarAttachakki
#solarsystem
#Solarpanelsprice
#Attachakki
Agr ya sale krta hy to muj se rapta kry
بالکل درست کہا ہم نے 32 لاکھ لگائے ہیں ۔
سائیکلون آٹا چکی پر لیکن پچھلے 5 ماہ سے دوکان کا کرایہ تک برابر نہیں کروا رہا۔😢
ابھی ہم نے سرسوں کے تیل نکالنے والا مشین لگایا تاکہ اس سے کچھ امدن ہوسکے لیکن ابھی تک کوئی خاطر خواہ نتیجہ نہیں نکلا ہے
زیادہ لگ تنقید بھی کرتے ہیں
یہ اگر BLDC موٹر لگا لیتے تو جتنے سولر پینل اب لگائیں ہیں اس کے ادھے سے اس کا کام چل جاتا نہ اس کے لیئے VFD لگانے کی ضرورت ہوتی اس کا الگ کنٹرولر ہوتا ھے یوٹیوب میں BLDC آٹا چکی کے ویڈیوز موجود ہیں اب حاجی صاحب کو چاہیئے کہ پڑوسیوں کو بجلی سیل کرنا شروع کریں جو انورٹر حاجی صاحب نے گھر کے لیے لگایا ھے وہ سستے انورٹر ہیں اور کام میں اچھےہیں 30 سے 40ہزار میں 6 کلوواٹ والا انورٹر مل جاتا ھے ایک گھر کے لیئے 3کلوواٹ کافی ھے
ویڈیو کا لینک سینڈ کریں BLDC کے
Hum ny atta chki lgai h lekn wo 50 kg k sath 2kg atta jla deti h koi hl ho to btain
Esmein solar panels ka Kiya qasoor han haji sb ne jaga he ghalt choose ki hn
مجھے سمجھ نہیں آ رہی 19 لاکھ کیوں لگا دیا ، اتنے پیسہ سے ایکسپورٹ کا کاروبار بہت بہترین طریقہ سے کیا جاسکتا ہے ،
جب بجلی لگی ہوئی ہے تو کیوں سولر پر خرچہ کریں حاجی صاحب کسی دوست کی باتوں میں آ کر خواب دیکھ بیٹھے
Kis cheez ki export
سولر پینل دوکا ہے بھائی
Agree
bulkul bahi ya solar chaki bulkil nakam ha ap bulkul thek kha rhy hain
Bhai motor choti krlo average barh jaygi
As-salamu alaykum
Bhai 12 minutes mai aik man pestta hai. Tu kaise din mai 600 banata hai?
Bhai main average Ki bat Karta ho
گاہک کون اس ھاتھ باندھ کر کھڑے ہیں صاحب کبھی ہے کبھی نہیں، روز روز ہر بندہ آتا تھوڑی پیستہ ہے
@@SamiElectric
گاہک تو سولر چکی نے نہیں لینے تھے ۔
حاجی صاحب نے غلط جگہ منتخب کر کے وہاں پر سولر چکی لگائی۔
Hagi saab bazzar me jayen ghar me Betta han Bazar me lagayen
@@waheedgul4678 hahahaha
Byjan hajesab AK solar tubwel laggy
بھائی یہ سولر چکی کی ناکامی نہیں۔ زیادہ گاہک نہ ہو تو چکی سولر کہ ہو یا واپڈا کی بجلی کی نہیں چلے گی۔ گاہک کا ہونا ہر کاروبار کے لئے ضروری ہے۔ حاجی صاحب کارباری سوچ نہیں رکھتے ۔ ناکام تو ہونا ہی تھا۔ کسی بھی کاروبار کو شروع کرنے سے پہلے فیسیبیلیٹی کرنا بہت ضروری ہے۔
❤️❤️❤️