انقلاب اور تبدیلی لانے کی باتیں کرنے والے جامعۃالرشید سے سیکھیں کہ مثبت انقلاب کیلئے عملی اور مثبت رویوں والی کوششیں کیسے کرتے ہیں. اللہ آپ کے اس کار خیر کا بہت اعلٰی اجر عطا فرمائیں, آمین
@@MuhammadAbdulWadoodTalks کیا طریقہ کار ہو گا مولانا ہمارے علاقے میں کوئی ایسا ادارہ نہیں میں ضلع نارووال کے ایک پس ماندہ علاقے میں رہتی ہوں میں درس نظامی لاہور کے مدرسہ تعلیم القرآن سے کی ہے گورئمنٹ عربی ٹیچر ہوں سکینڈ ٹائم دو سالہ کورس دراسات دینیہ کا کورس بچیوں کو کراتی ہوں جس میں کئ بچیوں کو ساتھ ساتھ میٹرک اور ایف کرا چکی ہوں اب باقاعدہ الگ مدرسہ بنا رہی ہو جو زیر تعلیم ہے میں نے کچھ بچیوں کو حفظ کرایا ان کا خرچہ خود اٹھاتی ہوں یہی بچیاں اب مدرسہ میں پڑھائے گی کچھ بچیاں ایم انگلش اور ایم ایسی سائینس ہیں سمجھدار اور باشعور بچیاں ہیں میں بچپن سے جامعہ رشیدیہ سے متاثر ہوں لیکن میری خواہش یہی ہے کہ اب جس طرح سکول اور مدرسہ دونوں نظام میرے مدرسے ہوں میں نے اس رمضان مدرسے کا افتتاح کرنا ہے آ پ میری رہنمائی کر دے میں یہ الحاق کیسے کر سکتی ہوں میں کیسے رابطہ کر سکتی ہوں پلیز رہنمائی
مبروک ❤
اللہ سب طلبہ اور طالبات کو مزید کامیاب دے اور دین کے رستے پر استقامت دے آمین
Great initiative by JTR and MUI
May Allah give more barakah
بہترین ❤❤
سن کر بہت خوشی ہوئی❤
بھت خوب
Really happy and excited
ماشاء الله
❤❤❤
ویلکم
بہت عمدہ اخلاق ہیں آپ کے۔
یقیناً آپ یہی رویہ رکھتے ہوں گے اپنے آباء کے ساتھ بھی😊
انقلاب اور تبدیلی لانے کی باتیں کرنے والے جامعۃالرشید سے سیکھیں کہ مثبت انقلاب کیلئے عملی اور مثبت رویوں والی کوششیں کیسے کرتے ہیں. اللہ آپ کے اس کار خیر کا بہت اعلٰی اجر عطا فرمائیں, آمین
❤❤❤
❤
❤🎉❤🎉❤🎉
Assalam o alaikum bahi jo naya nisab h us ki kitabyn kb ayn gi
اسلام علیکم میر ا لڑکیوں کا مدرسہ اس طرز پر بنانے کا ارادہ ہے جس میں دونوں تعلیم ہو کیا لڑکیوں کا الحاق ہے پلیز رہنمائی کردے
بالکل
@@MuhammadAbdulWadoodTalks کیا طریقہ کار ہو گا مولانا ہمارے علاقے میں کوئی ایسا ادارہ نہیں میں ضلع نارووال کے ایک پس ماندہ علاقے میں رہتی ہوں میں درس نظامی لاہور کے مدرسہ تعلیم القرآن سے کی ہے گورئمنٹ عربی ٹیچر ہوں سکینڈ ٹائم دو سالہ کورس دراسات دینیہ کا کورس بچیوں کو کراتی ہوں جس میں کئ بچیوں کو ساتھ ساتھ میٹرک اور ایف کرا چکی ہوں اب باقاعدہ الگ مدرسہ بنا رہی ہو جو زیر تعلیم ہے میں نے کچھ بچیوں کو حفظ کرایا ان کا خرچہ خود اٹھاتی ہوں یہی بچیاں اب مدرسہ میں پڑھائے گی کچھ بچیاں ایم انگلش اور ایم ایسی سائینس ہیں سمجھدار اور باشعور بچیاں ہیں میں بچپن سے جامعہ رشیدیہ سے متاثر ہوں لیکن میری خواہش یہی ہے کہ اب جس طرح سکول اور مدرسہ دونوں نظام میرے مدرسے ہوں میں نے اس رمضان مدرسے کا افتتاح کرنا ہے آ پ میری رہنمائی کر دے میں یہ الحاق کیسے کر سکتی ہوں میں کیسے رابطہ کر سکتی ہوں
پلیز رہنمائی
Meri b yhi koshish hy plz rehnumai kijiye
Alhmdulillah binat ka jamea hy trqiyati k liye bzurgan ki rehnumai Ki zroort hy plz6
@@miansaadmuzmail آ پ کا ادارہ کہاں ہے
App har hafte aik naya RUclips channel banate hain ?
Deen ko bhej e wale log
Ulame deoband ke gaddar ha jamiatur rashed wale
Jhoot