نظام مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کے بغیر پاکستان کے حالات درست ہونا دور کی بات ہے بلکہ ناممکن ہے اس لئے بس نظام مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم ہی پاکستان کی ترقی اور بقاء کا واحد حل ہے
تیرے گھر سے ٹھیک ٹھاک ٹھوک شروع کرواتے ہیں منصور خان سے. انڈیا میں تو نہیں ناں تیرا گھر. پاکستان کو ٹھیک کرنے کی شروعات وہیں سے ہو جائے تو اعزاز ہو گا ناں تمھارے لیے
Ye tashadud Nahi Ke aik insaan Jo bathroom kitney kamrey main light band Kar Di Kisi SE Miley Nahi dia Gia tanhai main rakha Gia har cheese par pabandi is KO Kia kahtey Hain
Mansor SB ap itney bholey to Nahi , police waley BHI wohen hotey hain, baten bahir a hi jati Hain ,police waley APIs me BHI 1~2sre ko batatey Hain, un ko to duty Se Nahi hitaya ja Sakta
I don’t know what are you trying to approve Journalist always have their own sources When the journalist gave some news they put their microphone there? Please grow up You think you can fool the people
What does the Maulana want? Apart from monetary benefits I have a feeling he is asking for a coveted position in the government. It could be anything. Otherwise it is difficult Maulana will agree on anything less. He will extract the maximum. This will show how patriotic a person he is and how much love does he have for the motherland. This is how our politicians behave same way as Maulana 😢😢
Dear MAK sb, Very nice illustration of 12 hours affairs, the only thing you missed is condemnation of unconstitutional acts being done by these so called democrats. Even you missed the press conference of Aktar Mengal sb. Overall a great vlog
منصور بھائی ‼️ اس ملنے دیں ہی نے عمران خان پاپولر بنایا ورنہ عدم اعتماد سے پہلے عمران خان مکمل وڑ گیا تھا۔ اس لیے اب ملنے دیں والی ڈوری تھوڑی کھینچ کے رکھنا ضروری ہے تاکہ قیدی اور ازادی میں فرق کا پتہ چل سکے
It's a free entertainment , sorry a circus which is loaded with colorful jokers and the ringmaster is milatry full of thieves and cheats love the show keep it up
ایک ٹیوبر محترم اپنے بلاگز میں چلتے چلتے پانی کے پمپس لگوانے کے لئے چندہ مانگنے لگتا ھے اور آپ نے بھی اپنے اس خوبصورت اور معلوماتی تجزیہ کو جیو پر بھڑاس نکال کر آلودہ کر دیا- احترام کے ساتھ
زندگی کے چار سنہری اصول جن پر سختی سے کاربند رہیں، ان شاء اللہ کامیاب رہیں گے۔ 1.پی ٹی آئی والے جس کو سچ سمجھیں، اس کو جھوٹ سمجھیں۔ 2.پی ٹی آئی والے جس کو جھوٹ سمجھیں، اس کو سچ سمجھیں۔ 3.پی ٹی آئی والے جس کو صحیح سمجھیں، اس کو غلط سمجھ کر اس سے دور رہیں۔ 4.پی ٹی آئی والے جس کو غلط سمجھیں، اس کو صحیح سمجھ کر وہ کریں۔ اور آخر میں سب سے اہم بات پی ٹی آئی والے سوشل میڈیا پر جس بھی معاملہ پر اودھم مچائیں، اس کو آنکھیں بند کر کے کائنات کا سب سے بڑا جھوٹ سمجھ کر آگے بڑھیں۔
جناب بیرسٹر گوہر سچ بول رہے ہیں جبکہ جیل انتظامیہ جھوٹ بول رہی ہے مجھے اس بات کی سمجھ نہیں آتی کہ آپ گورنمنٹ جیل انتظامیہ کی باتوں پر یقین نہیں کرتے آپ کا اللہ ہی حافظ ہے
I’m PTI Worker - Agar Maulana Fazal Rahman Na Aini Tarmeem m vote 🗳️ nhi diya to ma Facebook WhatsApp Instagram Sab py Maulana ki DP lagau ga promise! 😂😂😂
Bhai agar aap ghareeda farooqi ko sahafi samajtay hain tu imran riaz khan ko sahafi samajnay mein kya harj hai..banday kay 5 millions subscribers hain...koi jal gya kisi nay dua di😂😂😂😂
Yes…Yes. We knew it was you ! We saw you frolicking on the beach and waved out to you, but you simply ignored our group and looked the other way ! ☹️🙁😕😟
منصور علی خان صاحب اسلام وعلیکم جناب آئینی ترمیم اسی طرح ہو گی جس طرح سپریم کورٹ سے ریزرو سیٹیں تحریک انصاف کو دینے کا حکم آیا ہے نہ کوئی بحث نہ اٹارنی جنرل سے پوچھ گچھ ہوئی آٹھ جج صاحبان تحریک انصاف کی درخواست کےبغیر ہی تحریک انصاف سیٹیں مل گئیں عدالت کے سامنے کیس سنی اتحاد کا تھا اسی طرح پارلیمنٹ بھی سپریم ہے آگر سپریم آئین و قانون سے ہٹ کر فیصلہ دے سکتی ہے تو پھر حکومت آئینی ترمیم کیوں نہیں کر سکتی منصور علی خان صاحب ڈنڈی نہ مارا کریں اتنا بڑا صحافی جس سپریم کورٹ کے فیصلے کی یاد نہ ہو
منصور بھائی آپ سب منصور بھائی اپ کا ویلو سنتا ہوں بہت ٹائم سے لیکن اپ الٹا پلٹا سنائی دیتے ہو حقیقت بولنا چاہیے اور حقیقت جو بات جیسا ہی ہوگا ویسا ہی کرنا چاہیے
What a democracy. Kis kambaktoo k hath main itna pyar desh chala gaya hain. If muslim league had felt that they are drafting a resolution for such a country. I am sure they never had thought about partition.
اج کس کس نے درود شریف پڑھا ❤❤❤
I love the way you narrate the meeting in jail, especially in Punjabi language. Keep it up
منصور جیو نیوز پر جو تبصرہ کیا یقین کریں مزہ آ گیا۔۔۔
تاجدار ختم نبوت زندہ باد ❤❤❤
بھائی یہ سب جیل ذرائع سے خبریں آئیں ہیں
منصور نے یہاں کھچ ماری ہے، ورنہ اسے اچھی طرح علم ہے کہ کون سے ذرائع کہاں کہاں سے یہ خبریں حاصل کر رہے ہیں
صلی اللہ علیہ وسلم ❤❤
❤❤❤❤ صلی اللّٰہ علیہ وسلم ❤❤❤❤
نظام مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کے بغیر پاکستان کے حالات درست ہونا دور کی بات ہے بلکہ ناممکن ہے اس لئے بس نظام مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم ہی پاکستان کی ترقی اور بقاء کا واحد حل ہے
بےشک لاریب
پہلے پاکستان کے فیصلے دوبئ اور انگلینڈ میں ہوتے تھے ۔
اب مولانا صاحب کے گھر میں ہوتے ہیں ۔
لاکھوں کروڑوں درود حسنین کریمین کے نانا جناب سیدنا محمد مصطفیٰ صلی اللّٰہ ہو علیہ وآلہ وسلّم پر و آل محمد پر ❤❤❤❤
Beshak
منصور علی خان کے حوالے کر دیں حکومت سب ٹھیک ہو جائے گا
Sahi kaha
بالکل سچ کہا
تیرے گھر سے ٹھیک ٹھاک ٹھوک شروع کرواتے ہیں منصور خان سے. انڈیا میں تو نہیں ناں تیرا گھر. پاکستان کو ٹھیک کرنے کی شروعات وہیں سے ہو جائے تو اعزاز ہو گا ناں تمھارے لیے
🥰🥰🥰🥰🥰🥰
Aby bhai koi neutral journalism kre tou ap yh khte ho ap aisa kro Imran Riaz k hawale mulk krdo 🤣
My brother was Pakistan Army, he was martyred a year ago. Today is his anniversary. I pray that Allah may grant me a high place in Jannat al-Firdus.😢😢
Bot😂😂😂
اور کسی نے استعفیٰ دیا یا نہیں دیا لیکن مولانا کا خانسامہ استعفی دے دے گا
Molana ka ya Imrandoo ka....
@@abadur-rehman4346 مولانا کا خانسامہ کیونکہ پچھلے کئی دنوں سے چوبیس گھنٹے میں وہ ایک منٹ کیلئے بھی فارغ نہیں ہر وقت کوئی نا کوئی وفد آ رہا ہے
Oo Bhai dakh to loo likha kia ha her bat syasat k leay ni ki jati@@abadur-rehman4346
Hahaha 😂
وقت کا فر عون آج ملاقات کی بھیک مانگ رہا ہے 🥺
firon tu koi or hi hai 😂😂😂😂
firon sirf ek h or wo general h
Imrandoo k liay aik Jumla....
**Asli Pari ka Dhaga**
🇵🇰 پاکستان زندہ باد 🇵🇰
منصور صاحب آپ کی باتیں حقیقت پر مبنی ہوتے ہیں مگر آپ کی عمران خان سے بغص نمایاں ہے
Masoor Asl Baat ye Hukoomt ki izzat ki Daw pe hai 🎯
আলোর পথে সত্য প্রকাশিত হয় . মুসলিম বনধোন অটুট রাখুন .রহোমত দান করুন আল্লাহপাক .পাকিসতান পাক.
Mental torture is worst than physical torture!
زبان منصور علی خان کی ہے لیکن شبد ان کے ہیں۔😊😊😊😊😊
Ye tashadud Nahi Ke aik insaan Jo bathroom kitney kamrey main light band Kar Di Kisi SE Miley Nahi dia Gia tanhai main rakha Gia har cheese par pabandi is KO Kia kahtey Hain
Dirty politics karna hai tho imran pti party se seeken
Mansor SB ap itney bholey to Nahi , police waley BHI wohen hotey hain, baten bahir a hi jati Hain ,police waley APIs me BHI 1~2sre ko batatey Hain, un ko to duty Se Nahi hitaya ja Sakta
LOVE your content analysis unbiased tazkre ❤
Good point about GEO ❤
زیادہ تر پاکستانیوں کا خیال ہے کہ آئینی ترمیم میں صرف سیاسی لوٹوں کی ہی خریدو فروخت ہو رہی ہے پر حقیقت میں اس میں بہت سے صحافیوں کو بھی نوازا جارہا ہے
Thank you for your news updates and it's analysis...
کامیابی آپ کے قدم چومے
الللہ آپ پر رحمت فرمائے
اللہ آپکی عمر لمبی کرے
اللہ آپکو صحت دے
PTI IS EXERCISING DELAYING TECTESIS SO THAT THEY CAN ACHEIVE MUCH MORE JUDICIAL BENEFITS.
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ♥️😍♥️😍♥️😍♥️😍♥️😍♥️😍♥️😍
Maza aa gaya Mansoor bahi😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂
Mansoor sahab agar aapke program me agar PTI na ho tw apko na like Mily na subscribe.😂😂😂
😂😂😂😂 خان کہتے تھے سکون صرف قبر میں ہے 😂خان کے لیے 😅سکون صرف جیل میں ہے۔
I don’t know what are you trying to approve
Journalist always have their own sources
When the journalist gave some news they put their microphone there?
Please grow up
You think you can fool the people
If you don't talk about Imran Khan, you won't get any views, remember this on your videos
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🥰
Good luck for Pakistan
First 😂😂❤
Wonderful analysis regarding geo negative reporting
Well come everyone
Good Analysis
What does the Maulana want? Apart from monetary benefits I have a feeling he is asking for a coveted position in the government. It could be anything. Otherwise it is difficult Maulana will agree on anything less. He will extract the maximum. This will show how patriotic a person he is and how much love does he have for the motherland. This is how our politicians behave same way as Maulana 😢😢
Love u first coment
مولانا کو ضرورت سے زیادہ ہی اہمیت دی جا رہی ہے
مولانا نے منکروں کو نماز پڑھا دی کیا یہ کم ھے
Na do admiat q un k ghar ja ja kar unka skoon tabah kar rahy ho
یہ نمبر گیم ایسے ہی پوری کی جائے گی جیسے نیازی کی حکومت میں کی گئ تھی
سب دوست درود شریف پڑھ لیں ❤❤
Woh Dost Jo Ba Wazoo thay....
In ka Wazoo toot jay ga....ager Imran khan ko dekh lia....
😂😂😂
The banter on Geo News tickers was hilarious!
Mansoor bhae sham mai press conference dekhty mai soch rhi thi ap vlog mai nadia khatk ko zaror highlight krogy😂😅
Dear MAK sb,
Very nice illustration of 12 hours affairs, the only thing you missed is condemnation of unconstitutional acts being done by these so called democrats. Even you missed the press conference of Aktar Mengal sb. Overall a great vlog
PMLN minority wing Punjab Zaindabad Pakistan Zaindabad 👑
1 doctor met IK, you mentioned 2 , Government line 😅
منصور بھائی ‼️ اس ملنے دیں ہی نے عمران خان پاپولر بنایا ورنہ عدم اعتماد سے پہلے عمران خان مکمل وڑ گیا تھا۔ اس لیے اب ملنے دیں والی ڈوری تھوڑی کھینچ کے رکھنا ضروری ہے تاکہ قیدی اور ازادی میں فرق کا پتہ چل سکے
bilkul sahi
honay b yhi chahya
Zabardast
It's a free entertainment , sorry a circus which is loaded with colorful jokers and the ringmaster is milatry full of thieves and cheats love the show keep it up
❤❤❤
منصور بھائی ہم لوگ بھی ان کی باتوں کے سیریس نہیں لیتےلونڈے لپاڑے
Tajdar a Haram Hath Mein nabwat jindabad jindabad
یاد رہے کہ گویر علی خان نے بھی یہی کہا کہ پولیس گارڈ نے آ کر اٹھایا میٹنگ ختم کرائی
First view
Mansoor is willing for such imprisonment for his better health 😂😂
ایک ٹیوبر محترم اپنے بلاگز میں چلتے چلتے پانی کے پمپس لگوانے کے لئے چندہ مانگنے لگتا ھے اور آپ نے بھی اپنے اس خوبصورت اور معلوماتی تجزیہ کو جیو پر بھڑاس نکال کر آلودہ کر دیا- احترام کے ساتھ
ملت کے ساتھ رابطہ استوار رکھ
پیوستہ رہ شجر سے امید بہار رکھ
زندگی کے چار سنہری اصول جن پر سختی سے کاربند رہیں، ان شاء اللہ کامیاب رہیں گے۔
1.پی ٹی آئی والے جس کو سچ سمجھیں، اس کو جھوٹ سمجھیں۔
2.پی ٹی آئی والے جس کو جھوٹ سمجھیں، اس کو سچ سمجھیں۔
3.پی ٹی آئی والے جس کو صحیح سمجھیں، اس کو غلط سمجھ کر اس سے دور رہیں۔
4.پی ٹی آئی والے جس کو غلط سمجھیں، اس کو صحیح سمجھ کر وہ کریں۔
اور آخر میں سب سے اہم بات
پی ٹی آئی والے سوشل میڈیا پر جس بھی معاملہ پر اودھم مچائیں، اس کو آنکھیں بند کر کے کائنات کا سب سے بڑا جھوٹ سمجھ کر آگے بڑھیں۔
بہت خوب ۔۔۔۔ یہ قول آف 2024 ہونا چاہیے۔ بہت خوب جناب ۔۔۔ آپ نے حقیقی اصول بتائے
منصور بھائی تسی وی سادے ای او
First watcher
Intishar Khan moradabad
خن صاحب کی وجہ سے منصور کی روزی روٹی چل رہی
وعلیکم السلام
بریکنگ
سیاسی حالات کے پیش نظر مولانا کے باورچی نے استعفیٰ دیدیا۔🤧
Fast video viver ❤
Very nice anyalise.
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
🌹🌹🌹
👍
جناب بیرسٹر گوہر سچ بول رہے ہیں جبکہ جیل انتظامیہ جھوٹ بول رہی ہے مجھے اس بات کی سمجھ نہیں آتی کہ آپ گورنمنٹ جیل انتظامیہ کی باتوں پر یقین نہیں کرتے آپ کا اللہ ہی حافظ ہے
I’m PTI Worker - Agar Maulana Fazal Rahman Na Aini Tarmeem m vote 🗳️ nhi diya to ma Facebook WhatsApp Instagram Sab py Maulana ki DP lagau ga promise! 😂😂😂
جیو کہ تو رہا ہے کہ جیل ذرائع کے مطابق،
منصور صاحب میرا سوال ھے کے کیا آپ اب بھی عمران ریاض کو صحافی سمجھتے ہیں
میرا بھی یہی سوال ہے
Bhai agar aap ghareeda farooqi ko sahafi samajtay hain tu imran riaz khan ko sahafi samajnay mein kya harj hai..banday kay 5 millions subscribers hain...koi jal gya kisi nay dua di😂😂😂😂
اس کھیل میں مسلم لیگ کہیں نظر نہیں آ رہی۔ آخر کیوں؟
خان ملنے والوں کو ژندہ ملے یا نہیں ۔ یا خان کی جگہ کوئی اور ڈمی تو نہیں تھا
Sir Salam Alaikum May Allah bless you with good health Noor Ali Karachi
ڈرامہ جاری ہے To be continued 😂
Geo wali khber pae bht acha lga
Release Imran Khan and all workers
پیارے منصور۔ ترمیم میں عوام کے لیے کونسی سہولت فراہم کریگی۔
Only imran Khan sahab ❤
❤❤❤❤❤❤, ✌️💪✌️💪
ہماری بغیر حکومت بنتی بھی نہیں آگر بن گئی تو چلتی نہیں آج وہ بات سب پہ عیاں ہوگئی
Five hours? Just five hours? They should have kept him without light for five thousand hours.
Gret❤❤❤❤
I’m in Ibiza.I was waiting for your vlog
Yes…Yes. We knew it was you !
We saw you frolicking on the beach and waved out to you, but you simply ignored our group and looked the other way ! ☹️🙁😕😟
منصور علی خان صاحب اسلام وعلیکم جناب آئینی ترمیم اسی طرح ہو گی جس طرح سپریم کورٹ سے ریزرو سیٹیں تحریک انصاف کو دینے کا حکم آیا ہے نہ کوئی بحث نہ اٹارنی جنرل سے پوچھ گچھ ہوئی آٹھ جج صاحبان تحریک انصاف کی درخواست کےبغیر ہی تحریک انصاف سیٹیں مل گئیں عدالت کے سامنے کیس سنی اتحاد کا تھا اسی طرح پارلیمنٹ بھی سپریم ہے آگر سپریم آئین و قانون سے ہٹ کر فیصلہ دے سکتی ہے تو پھر حکومت آئینی ترمیم کیوں نہیں کر سکتی منصور علی خان صاحب ڈنڈی نہ مارا کریں اتنا بڑا صحافی جس سپریم کورٹ کے فیصلے کی یاد نہ ہو
منصور بھائی آپ سب منصور بھائی اپ کا ویلو سنتا ہوں بہت ٹائم سے لیکن اپ الٹا پلٹا سنائی دیتے ہو حقیقت بولنا چاہیے اور حقیقت جو بات جیسا ہی ہوگا ویسا ہی کرنا چاہیے
Oooooo samjh to gya hoga kehna kya chah raha ..................😂😂😂😂😂
Vip 🎉🎉🎉🎉🎉🎉 VIP 🐅🐅🐅🐅
What a democracy.
Kis kambaktoo k hath main itna pyar desh chala gaya hain.
If muslim league had felt that they are drafting a resolution for such a country.
I am sure they never had thought about partition.
Mansoor Bhai Ap ka Hum News ka show Kitne bajy hota ha or Kitne hota hai ( mean 3 or 4 days)
❤🎉😊
پہلے ملنے نہیں دینے وجہ صاف ہے
پی ٹی آئی کو احساس دلانا تھا تمہاری دھمکی کو ہم کوئی اہمیت نہیں دیتے
پورے پاکستان کی معیشت بند کر دینا بڑا جرم ہے یا 5 دن بجلی بند کرنا؟؟؟
Love you sir was waiting for you