Big brother has sacrificed a lot, and the other brother is very mouthy. He should learn to stand on his own feet, he forgot his brother,s his hard work.
خواجہ نوید صاحب میں امریک میں رہتی ہوں اور کا پروگرام میں بہت زیادہ شوق سے دیکھتی ہوں دلِ سے دعا کرتی ہوں اس پروگرام کو دیکھ کر افسوس ہوا شان عالم صاحب کافی عرصہ کرایہ لیتے رہے میمن بھائی چالاکی سے دوسو چالیس گز کی چھت بھی لی اور نیچے بھی حصہ مانگ رہےہیں میرا خیال تھا کہ جو بہن کا انتقال ہو گیا اور ان کے بچوں کو شان عالم صاحب کی اوپر والی چھت دی جاتی ک وہ جو چاہیں کریں میرا خیال ہے نیچے تین حصوں میں تقسیم کیا جاتا دو بہنوں کے ایک جان عالم صاحب کا کیس کے آخر میں شان عالم صاحب نے کہا میرا نیچے بھی حصہ ہے وہ سمجھ میں نہیں آیا اپکو انھوں نے الجھا دیا آخر میں شان عالم صاحب نےجو چالاکی کی میرا خیال ہے کہ وہ آپ نہیں سمجھے عدالت کا ٹائم ختم ہو رہا تھا شان عالم صاحب نے کہا کہ وہ نہچے میں بھی حصہ لیں گے مجھے لگتا ہے کہ وہ آپ سمجھے نہیں مہربانی فرما کر بتادیں کہ شان عالم کو نیچے تو حصہ نہیں لیا from USA
فطور نہیں ہے سمجھنے کی ضرورت ہے دیکھو جب ان کے والد بچپن میں فوت ہو گئے اور بڑے بھائی نے اپنی بہن اور بھائی کو پڑھایا لکھایا خود عیاشی نہیں کی بڑے بھائی نے محنت کی ہے اس کی نیت میں فطور نہیں یہ بھائی اور بہن لالچی ہیں
They should do a follow up about these cases after a while to provide update. I am sure that most of them ended up in a worse situation than they came here for.
Bara bhai ko Shrif opar wala he HESSA hona chiya thaa 240 opar hy 240 nechy hy. Wo galt kya hy. R agar wo is Ghar mea peda lagaya hy to 90 hazar reant bhe to khaa Raha hy.
جان عالم اپنےپریشانی میں مسئلے سے ہٹ کر باتیں کرتے رہے شان عالم صاحب نے اپنے والد کے مکان پر قبضہ کر لیا اور کرایہ لیتے رہے آگر انھوں نے بابا کےمکان میں اوپر بنوایا تھا تو وہ کرایے میں ادا ہو گیا اپ لوگوں نے تو نہیں کہا تھا بنوانے کوایک سو بیس گز کے چار حصوں میں تقسیم کیا جاتا دو حصے اوپر اور دو نیچے کے گھر کے اور شان عالم کہ رہے تھے کہ نیچے گھر میں میں بھی میرا حصہ ہے اللہ تعالیٰ سے ڈرتے نہیں میرا خیال ہے نیچے کے گھر میں تین حصوں میں تقسیم کیا جاتا اوپر شان عالم دو سو چالیس گز کی چھت پر شان سے رہیں جو بہن کا انتقال ہوا تھا ان کے بچوں کو شان عالم کی اوپر کی چھت دے دیں تاکہ وہ جو چاہیں کریں چاہے تو گھر بنا لیں شان عالم صاحب پیسہ یہاں رہ جائے گا اللہ تعالیٰ ہمارے سارے اعمال دیکھ رہےہیں مکان تو بکے گا نہیں جو بہن کا انتقال ہوا تو ان کے بچوں کے ساتھ ناانصافی اپ کر رہے ہیں
MashaAllah very good knowledge able programmer carryon
بہتر یہی ہے کہ والد کے جانے کے بعد فوری طور پر جائداد بانٹ دی جائے۔
😂😊
❤
Big brother has sacrificed a lot, and the other brother is very mouthy. He should learn to stand on his own feet, he forgot his brother,s his hard work.
💯 true
Selfish
Very nice disisan.
Khwaja sahib aajkl kidr enn?
تعلیم شعور دیتی ھے
Khawaj a sir very nicely done
بڑے بھائی کا مثال ہمیشہ باپ کی سائے کی طرح ہوتا ہے پلیز اپنے بڑے بھائیوں کو شرمندہ اور بیزت نہ کریں پلیز
My favorite host .
Baap n naam bohat pyarey rakhey they
Very good Sir👍
Khwaja sahib aajkl kir enn
Kisi ko elm h?
Koe btaa paey ga?
Very nice
Karachi se bri film ni dakhi main ne kbi
Very good kahwaja sab ap ne bohat acha feasla Kiya 👍👍👍👍💯 sab ka barabar hisa hai ye nhi ke jo rhe rha ho wohi barajaman rhe
MashAllah
Great 👍
Ary apko nhi pta k jb ksi ko bhot zoor ka washroom aarha hota hy to uswaqt pta chlta hy k washroom ki kitni ehmeyet Hoti hy.😁😀😂
Good
یہ صرف باپ کی جائیداد ہے. اسلامی تقسیم ہونی چاہئے.
90 ہزار کی اسلامی تقسیم ہونی چاہیے..
Mein to pori episode me alam alam me hi stuck rahi hon haha 😁
hehe
خواجہ نوید صاحب میں امریک میں رہتی ہوں اور کا پروگرام میں بہت زیادہ شوق سے دیکھتی ہوں دلِ سے دعا کرتی ہوں
اس پروگرام کو دیکھ کر افسوس ہوا شان عالم صاحب کافی عرصہ کرایہ لیتے رہے میمن بھائی چالاکی سے دوسو چالیس گز کی چھت بھی لی اور نیچے بھی حصہ مانگ رہےہیں
میرا خیال تھا کہ جو بہن کا انتقال ہو گیا اور ان کے بچوں کو شان عالم صاحب کی اوپر والی چھت دی جاتی ک وہ جو چاہیں کریں
میرا خیال ہے نیچے تین حصوں میں تقسیم کیا جاتا دو بہنوں کے ایک جان عالم صاحب کا
کیس کے آخر میں شان عالم صاحب نے کہا میرا نیچے بھی حصہ ہے وہ سمجھ میں نہیں آیا
اپکو انھوں نے الجھا دیا آخر میں شان عالم صاحب نےجو چالاکی کی میرا خیال ہے کہ وہ آپ نہیں سمجھے عدالت کا ٹائم ختم ہو رہا تھا
شان عالم صاحب نے کہا کہ وہ نہچے میں بھی حصہ لیں گے مجھے لگتا ہے کہ وہ آپ سمجھے نہیں
مہربانی فرما کر بتادیں کہ شان عالم کو نیچے تو حصہ نہیں لیا from USA
Nechay ki property baap ki the..Tu us mein sub Ka hisa hay...upper sirf roof the..lakin baray Bhai nein upper gher banaya Tu us Ka hay..
❤❤
Dialogue zabardast boly hn
Is it drama or real from usa
Real
Koi aesa nhee hy Ap bhaoyo ko
HESSA DO SUB
In ko chaie k ghr ki jga ka mutalba kren...ghr beshak gira de😂
Downstairs 4 bedrooms for for four siblings and one common hall with drawing g and dining and two kitchens
Dailog dilivry. is good
Kya ye real hi kya
Kitna chik chik krty hn ..... achy khasy show ko chirya ghr bna dety 😂
Shanai Alam insaf ki bat nhi kr rhay qk baiti aur bahan ka warasat mei hissa hota hai...
Musibat Alam
Sahi farmaya piyare Aaqaa sallallahu Aallahe awaasaalum
Meri ommat dharam or dheenar k fitne mei mubtilah hogi
JAZZ sahab Bara bhai topy karaha hy
Dadhi rakhi hai per huq ka Islamab kai hukum ka pata hi nahi kiya bath hai
بڑے بھائی کی نیت میں فتور ہے. یہ صرف بہانے بنا رہے ہیں.
میمنوں کا تربیت یافتہ ھے ۔
فطور نہیں ہے سمجھنے کی ضرورت ہے دیکھو جب ان کے والد بچپن میں فوت ہو گئے اور بڑے بھائی نے اپنی بہن اور بھائی کو پڑھایا لکھایا خود عیاشی نہیں کی بڑے بھائی نے محنت کی ہے اس کی نیت میں فطور نہیں یہ بھائی اور بہن لالچی ہیں
90 HAZAR REANT KA KUCH NHE HOWA JO HR MONTH KHAA RAHA THA WO
Alam alam
bari appa k betay ko aj pata chala k under khatay Ammara ka rishta Tay ho raha baray Mamu k haan.bachara dukhi hay.
Shumaila arif ♡♡
🤲🤲🤲🤲🤲🤲
👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍
Walid Saheb ke property myn shariat ke ru sy sb bhen bhaion ka hesab melna chaheay.
Same story😢
Noor Alam aur Jaan Alaam are right
Sab ko hissa Dein please
Bohat achcha fsisla kia. Judge is really very k illegible and wise
They should do a follow up about these cases after a while to provide update. I am sure that most of them ended up in a worse situation than they came here for.
Ye kesa qazi h logo ko lrta tamasha krta h kahani son kr jaldi fesla krlrn
Shana Alam
یہ تؤچھلی منڈی بنی ھوئی ھے
Hahaha judge sb ka dekhnay ka andaz dekho hahaha
یہ فیصلہ بھی شرعی نہیں ھوا اور مسئلے کا مستقل حل بھی نہیں ھے یہ قاضی بس اپنے پروگرام کا وقت پورا کرتاھے اور آخر میں بکواس فیصلہ کرکے اٹھجاتاھے
😂
Hahahah
Bara bhai badmash
عادل بادشاہ قیامت کے دن عرش کے سائے تلے ہو گا
💐🇮🇳👍
Baton ka hisa double hota ha.Choti bati bari chalaak ha ten lac bhi le lye or hisa bhi Bhayon k brabar le Rahi ha.
Bara bhai ko Shrif opar wala he HESSA hona chiya thaa 240 opar hy 240 nechy hy. Wo galt kya hy. R agar wo is Ghar mea peda lagaya hy to 90 hazar reant bhe to khaa Raha hy.
بڑے بھائی قبضہ گروپ ہیں.
جان عالم اپنےپریشانی میں مسئلے سے ہٹ کر باتیں کرتے رہے شان عالم صاحب نے اپنے والد کے مکان پر قبضہ کر لیا اور کرایہ لیتے رہے آگر انھوں نے بابا کےمکان میں اوپر بنوایا تھا تو وہ کرایے میں ادا ہو گیا اپ لوگوں نے تو نہیں کہا تھا بنوانے کوایک سو بیس گز کے چار حصوں میں تقسیم کیا جاتا دو حصے اوپر اور دو نیچے کے گھر کے اور شان عالم کہ رہے تھے کہ نیچے گھر میں میں بھی میرا حصہ ہے اللہ تعالیٰ سے ڈرتے نہیں میرا خیال ہے نیچے کے گھر میں تین حصوں میں تقسیم کیا جاتا اوپر شان عالم دو سو چالیس گز کی چھت پر شان سے رہیں
جو بہن کا انتقال ہوا تھا ان کے بچوں کو شان عالم کی اوپر کی چھت دے دیں تاکہ وہ جو چاہیں کریں چاہے تو گھر بنا لیں
شان عالم صاحب پیسہ یہاں رہ جائے گا اللہ تعالیٰ ہمارے سارے اعمال دیکھ رہےہیں
مکان تو بکے گا نہیں جو بہن کا انتقال ہوا تو ان کے بچوں کے ساتھ ناانصافی اپ کر رہے ہیں
ایسے کیسے کرایہ میں پورا ہو گیا۔ بڑے نے ان کو پڑھایا لکھایا اور گھر بھی آج تک بچا کے رکھا اور اوپر نیچے بنایا بھی۔۔۔۔ بلکہ سہی فیصلہ ہوا ہے۔
@@masterstips5517 in in
Some point big bother is right but in law they ll have a right’s so he did Justus
Very nice