Smart Shopping on Daraz | Save Time and Money with Expert Shopping Tips | دراز سے سمارٹ شاپنگ

Поделиться
HTML-код
  • Опубликовано: 10 фев 2025
  • دراز سے سمارٹ شاپنگ:
    دراز پر شاپنگ سے پہلے یہ ویڈیو دیکھیں اور50% تک کی بچت کریں۔
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    عام طور پر لوگ شاپنگ کرتے ہوئے تین چیزیں دیکھتے ہیں،
    1) کس نے سب سے زیادہ چیز بیچی ہے
    2) کس کی قیمت سب سے کم ہے
    3) کس کے ریویوز سب سے زیادہ اچھے ہیں۔
    لیکن یہ سب بہت مشکل ہو جاتا ہے جب کسی چیز کے بیچنے والے بہت زیادہ ہو، اس کے Variant کئی ہوں، قیمت کا فرق بہت زیادہ آ رہا ہو، ریویوز بھی کئی لوگوں کے بہت اچھے اور بہت زیادہ ہوں۔
    ایسے میں یہ فیصلہ کرنا بہت مشکل ہوجاتا ہے۔
    اس صورت میں کیا کیا جائے اور آنلائن شاپنگ میں کونسے فری ٹول ہیں جو بہت مدد گار ثابت ہوتے ہیں۔
    یہ سب کچھ میں نے اس ویڈیو میں بتایا ہے۔
    اگر آپ آنلائن شاپنگ کرتے ہیں تو یہ ویڈیو لازمی دیکھیں اور جو احباب بھی آنلائن شاپنگ کرتے ہیں انھیں بھی بھیجیں۔ وقت اور پیسے دونوں کی بچت ہوگی۔

Комментарии • 13

  • @muhammadqamar7067
    @muhammadqamar7067 5 месяцев назад

    Informative 👌🏻👌🏻

  • @AmeerNiazi-ml5pf
    @AmeerNiazi-ml5pf 5 месяцев назад

    Nice

  • @bilalmuhammad2419
    @bilalmuhammad2419 5 месяцев назад

    جزاک اللہ ڈاکٹر صاحب

  • @Uzair-q8r
    @Uzair-q8r 5 месяцев назад

  • @hamzatoor9981
    @hamzatoor9981 5 месяцев назад

    Masha Allah Dr Sahab bohhat informative video he...

    • @adnan1628
      @adnan1628  5 месяцев назад

      Thanks for liking

  • @awaisqadeer9119
    @awaisqadeer9119 5 месяцев назад

    Good information.
    Thanks.

    • @adnan1628
      @adnan1628  5 месяцев назад

      Glad it was helpful!

  • @Az484.
    @Az484. 5 месяцев назад

    sir ali express ki b aisi video bna dian aik

    • @adnan1628
      @adnan1628  5 месяцев назад

      جی ضرور

    • @umarfarooq-in8bv
      @umarfarooq-in8bv 5 месяцев назад

      خصوصاً جو ون ڈالڑ ویلکم ڈیل ہوتی ہے وہ بہت ہی سستی پڑتی ہے اور چیز بھی بہترین ہوتی ہے اس پر ضرور بنائیں

  • @awaisqadeer9119
    @awaisqadeer9119 5 месяцев назад

    Sound quality issues in this video.
    Please improve sound quality.