پیارے بھائی جب جگہ ہی ٹھیک نہیں تو اپ کیوں 40 لاکھ روپیہ ضائع کرنا چاہتے ہیں اپ خود کہہ رہے ہیں کہ جگہ ٹھیک نہیں تو پھر 40 لاکھ کیوں ضائع کرنا چاہتے ہیں
جی اپ بالکل بھی پریشان نہ ہوں یہ مریخ پر نہیں ہے یہ دنیا پر ہی ہے ہماری زمین پر ہے یہ جگہ بھی اور پاکستان کے اندر ہے اور پاکستان میں اگر اپ ائیں گے تو پھر اپ کو انا پڑے گا راولپنڈی شہر میں اور اگر اپ راولپنڈی ریلوے اسٹیشن پر اتریں تو وہاں سے اپ جی پی او چوک ائیں گے جی پی او چوک سے اپ دھمیال روڈ پہ ا جائیں گے اب اس کو فیکٹری چوک سے چکری روڈ کی طرف مڑ جائیں گے اگے شاک اپ پل ائے گا اس کے بعد اگے چلتے جائیں گے تو کوہالہ ائے گا کوہالہ کراس کریں گے تو اگے سندر پلز ائے گا اس سے تھوڑا اگے جائیں گے تو دائیں ہاتھ پر پیراڈائز پراپرٹی ایڈوائزر ائے گا اس سے تھوڑا اگے جائیں گے تو لیفٹ سائیڈ پہ الحرم سٹی ا جائے گا الحرم سٹی انے سے تھوڑا سا پہلے فاطمہ جناب ویمن یونیورسٹی ائے گی
پراپرٹی نہیں بیک رہی۔لوگوں پاس پیسے نہیں ہیں قمیت بھی زیادہ اگر جس نے دس لاکھ مکان لیا تھا پرانا مکان اب وہ۔نیے مکان پیسے مانگتا ہے یہ ظلم ہے
Adyala roads py b sasty plots dekhaye
جی میں ضرور کوشش کروں گا
Why residents of here want to vacate area?
Jnab aapny 100 rupee mahina wala ek muft ghar ya shayad plot ka sulsila shru kiya tha uska status update krain
وہ سلسلہ نہیں چل سکا
Kachra ghar itna mehnga...
جی بہت شکریہ
Ap ko kachra lagta hai esa ghar to ap khud kachra hen...
40 mei ho to phir baat Kar Sakta hai bnda. 6,7 lac Ka to Kam hai is mei. Or jgah bhi doubtful hai
پیارے بھائی جب جگہ ہی ٹھیک نہیں تو اپ کیوں 40 لاکھ روپیہ ضائع کرنا چاہتے ہیں اپ خود کہہ رہے ہیں کہ جگہ ٹھیک نہیں تو پھر 40 لاکھ کیوں ضائع کرنا چاہتے ہیں
Ghar ke irad ghird tuo bhoot bnghle nazr a rhe hein khali ghrun vali koi verranno si jgha lagh rhi hy
جی اپ بالکل بھی پریشان نہ ہوں یہ مریخ پر نہیں ہے یہ دنیا پر ہی ہے ہماری زمین پر ہے یہ جگہ بھی اور پاکستان کے اندر ہے اور پاکستان میں اگر اپ ائیں گے تو پھر اپ کو انا پڑے گا راولپنڈی شہر میں اور اگر اپ راولپنڈی ریلوے اسٹیشن پر اتریں تو وہاں سے اپ جی پی او چوک ائیں گے جی پی او چوک سے اپ دھمیال روڈ پہ ا جائیں گے اب اس کو فیکٹری چوک سے چکری روڈ کی طرف مڑ جائیں گے اگے شاک اپ پل ائے گا اس کے بعد اگے چلتے جائیں گے تو کوہالہ ائے گا کوہالہ کراس کریں گے تو اگے سندر پلز ائے گا اس سے تھوڑا اگے جائیں گے تو دائیں ہاتھ پر پیراڈائز پراپرٹی ایڈوائزر ائے گا اس سے تھوڑا اگے جائیں گے تو لیفٹ سائیڈ پہ الحرم سٹی ا جائے گا الحرم سٹی انے سے تھوڑا سا پہلے فاطمہ جناب ویمن یونیورسٹی ائے گی
Bahi jan price app ne ziada mang rahey hey ,or ghar me bohat kam hey
جی بارگیننگ کی گنجائش ہوتی ہے
Final 300000
Thirty Lacks ka day gy
یہ 65 لاکھ کا ہے
Thirty lac final
جی اپ کے کافی سارے کمنٹ ہیں اس گھر پہ 30 لاکھ کے مجھے پتہ ہے کہ اپ کو یہ گھر پسند اگیا ہے لیکن اپ کے پاس پیسے اتنے نہیں اب اللہ اپ کے لیے اسانی کرے
40 saal say log ring road sale kar raiy hayn . Log yayn say koyn bhag raiy hayn
اب لوگ یہاں سے بھاگ نہیں رہے یہاں ا رہے ہیں شاید اپ نے تازہ وزٹ نہیں کیا ان دنوں ا کر دیکھیں اپ کو پتہ چلے گا کہ واقعی رنگ روڈ پہ کام چل رہا ہے اس وقت
2 dahi lakh main is ghr ka paint be nai pora hona galat beyani na kiya karen
میں نے دو لاکھ میں گھر رینویٹ کروایا ہے