Become A Valuable Person قیمتی انسان - By Syed Sarfraz Shah

Поделиться
HTML-код
  • Опубликовано: 29 окт 2024

Комментарии • 32

  • @zk12
    @zk12 2 года назад +8

    اللہ تعالی قبلہ شاہ صاحب کو صحت و تندرستی کے ساتھ عطا فرمائے۔ آمین

  • @saadiamunir4088
    @saadiamunir4088 Год назад +1

    صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم

  • @saadiamunir4088
    @saadiamunir4088 Год назад +2

    سبحان اللّہ وبحمدہ سبحان اللّہ العظیم

  • @TheNm4545
    @TheNm4545 2 года назад +1

    اللہ تعالیٰ قبلہ سید سرفراز احمد شاہ کو صحت کاملہ عطا فرمائے آمین

  • @saadiamunir4088
    @saadiamunir4088 Год назад +1

    جزاک اللّہ

  • @raheelahmad8978
    @raheelahmad8978 2 года назад +1

    PEAROU MURSHAD SAHIB Zindabad

  • @mr.youandme7156
    @mr.youandme7156 Год назад

    EXCELLENT INFORMATION HIGHLY APPRECIABLE BY MR YOU FOR YOU TV ENGLISH URDU PUNJABI AND SINDHI
    INTERNATIONAL

  • @arshadsheikh6697
    @arshadsheikh6697 Год назад

    Allah Almighty Bless U! Sir

  • @nadirzehri330
    @nadirzehri330 Год назад

    Always be happy shah sahib

  • @AbdulmuqtadirkhanPathan
    @AbdulmuqtadirkhanPathan 8 месяцев назад

    ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @kafooruljannathealthcare9892
    @kafooruljannathealthcare9892 2 года назад

    ۔۔۔۔786۔۔۔۔
    السلام علیکم
    یااللہ ذوالجلال والکرام
    آپ دونوں کو صحت والی زندگی عطاء فرمائیں۔۔۔۔
    آمین یارب العالمین
    یاارحم الراحمین
    یااللہ ذوالجلال والکرام

  • @mimrananjum6093
    @mimrananjum6093 2 года назад

    Sub hane Allah

  • @NADEEMKHAN-xl7lc
    @NADEEMKHAN-xl7lc Год назад

    Agree from Qasim bhai

  • @Thefitfun605
    @Thefitfun605 2 года назад

    سلامت رہیں

  • @shoaibrasool3353
    @shoaibrasool3353 2 года назад

    God blessed him and may you live long my country super satar!

  • @azraat7751
    @azraat7751 2 года назад +2

    Asslam o Alaikum Shah Sahib! Thanks for your time and guidance!

  • @aneelakhan4666
    @aneelakhan4666 2 года назад

    MashaAllah

  • @mrskhan183
    @mrskhan183 2 года назад

    جزاکم اللہ خیرا کثیرا 👍

  • @muhammadhussain5813
    @muhammadhussain5813 2 года назад

    Masha Allah very nice suggestions thanks.

  • @faisalshah401
    @faisalshah401 2 года назад

    inspirational

  • @azraat7751
    @azraat7751 2 года назад

    jazakAllah khair!

  • @iftikhariat7602
    @iftikhariat7602 2 года назад

    ❣️🌹💐🌷

  • @SaddamTaj786
    @SaddamTaj786 2 года назад

    کیا کوئی بتا سکتا ہے کہ قبلہ سید سرفراز شاہ صاحب کب تک دعا کا سلسلہ دوبارہ شروع کریں گے؟ کرونا کے بعد ابھی تک تویہ سلسلہ بند ہی ہے۔۔۔ التماس ہے اگر کسی کو پتہ ہو کہ شاہ صاحب سے کس طرح ملاقات ممکن ہے تو مہربانی فرما کر رہنمائی فرما دیں۔ شکریہ!

  • @anjummehmood5205
    @anjummehmood5205 Год назад

    شاہ صاحب سے ملاقات کیسے ممکن ھے

  • @jamilaarif8574
    @jamilaarif8574 2 года назад

    Aoa Sha sbs

  • @muhammadyasiraltaf2791
    @muhammadyasiraltaf2791 2 года назад

    Asslam o Alikum… kindly guide how can we meet Syed Sarfraz Shah sb?

  • @khalidaparveen2970
    @khalidaparveen2970 2 года назад +1

    Aslamo alikhum.
    Shah sab.

    • @khalidaparveen2970
      @khalidaparveen2970 2 года назад

      Thanks sir.
      Plzz mayry liay doa kar dain.
      Choty bachy ha 3 mayry .
      Allah muj par apni rehmatain nazal kar dy ameen.

  • @bossgamer8325
    @bossgamer8325 Год назад

    How can we meet Sha sahib?

  • @kamransarwar2319
    @kamransarwar2319 2 года назад

    اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎
    تربیت اب بھی ہورہی ہے ہربچے کو یہ معلوم ہوتا ہے کہ یہ میرے ماں باپ ہیں انکا احترام کتنا اہم ہے استادوں اور بڑوں کا احترام یہ سب قواٸید آج کی نسل کو بھی معلوم ہے تربیت اب ابھی ہے اور علم بھی ہے لیکن آجکل کی نسل میں ادب ختم ہو گیا ہے تربیت میں اصل شے ادب ہے ادب تربیت کا مغض ہے تربیت ابھی بھی ہو رہی ہے لیکن لوگ ادب سے محروم ہیں پہلے لوگ بات کرتے ہوے ادب کے پہلو کو مدنظر رکھتے تھے مثال کے طور پر ایک جملہ ہے کہ امی کدھر جارہی ہیں اور دوسرا جملہ امی کدھر جارہی ہے دونوں جملوں کا لفظی معنی ایک ہی ہے لیکن ایک جملہ میں احترام اور ادب موجود ہے اور دوسرے جملہ ادب سے محروم ہے تربیت ابھی بھی ہے لیکن ادب ختم ہوچکا ہے ادب تربیت کا مغض ہے اور ادب کے بغیر تربیت ادھوری رہتی ہے ایک زمانہ تھا جب والد صاحب گھر میں آتے تھے تو سب کھڑے ہو کر نگھاٸیں نیچی کرکے سلام پیش کرتے تھے اور سب خاموش ہو جایا کرتے تھے جب تک والد صاحب کھڑے رہتے تھے سب کھڑے رہتے تھے کسی کی ہمت نہیں ہوتی تھی کہ ان کے سامنے اونچی زبان میں کوٸی بات کرے تمام فیصلے والد صاحب ہی کیا کرتے تھے اورباقی تمام ان فیصلوں پر آمین کہتے تھے لیکن آج کل بلکل اسکے برعکس ہے کیونکہ ادب ختم ہوچکا ہے علم اور تربیت آجکل کے بچوں میں تقریبا موجود ہے لیکن ادب سے خالی ہیں بھلے زمانے میں لوگ ان پڑھ تھے تعلیم کم تھی شعور کم تھا لیکن وہ لوگ ادب سے بھرے ہوے تھے آجکل تعلیم عام ہے شعور ہر بندے کو ہے لیکن ادب سے خالی ہیں جس طرح جسم مغض یعنی دماغ کے بغیر بے کار ہو جاتا ہے اسی طرح تعلیم اورتربیت ادب کے بغیر بے کار ہو جاتے ہیں ادب تعلیم تربیت اور شعور کا مغض ہے اور مغض کے بغیر سب بیکار ہے

  • @fauziasiddiqi8570
    @fauziasiddiqi8570 Год назад

    QAS always blames youth, this person himself lacks intellect, knowledge and about approaches of youth.They need guidance, nothing else