No care and attention for the nation suffering from poverty and inflation . The main reason is because of IPP's owned by zardary and sharif brothers but muqtadara is not paying attention towards this main issue. Do u agree that Zardary and Sharif brothers are not money Lauder's who demage this country. But no action seems to be taken against them.
عمران خان صاحب کو جوڈیشل کمپلیکس میں گرفتاری سے 9 مئی کا سبب بنی ھے جنہوں نے گرفتار کیا ھے معافی کا تقاضا ان سے کیا جائے کیوں گرفتار کیا ہے اس میں عمران خان صاحب کی کوئی غلطی نہیں ھے
تصویر کا ایک رخ دیکھنے سے مسائل حل نہیں ھوتے۔ یہ کہنا کہ خان ہی مسائل کا ذمہ دار ھے تو یہ بی مناسب نہیں ۔ اسٹیبلشمنٹ کو اپنے پچھلے ریکارڈ کو بھی دیکھنا ھو گا جس میں کوئی اچھا ریکارڈ نہیں اور اب عوام بھی ساری چیزوں کو دیکھتی ھے اور سمجھتی ھے اور پھر یہ بھی نظر آ رھا ھے کہ فوج ایک سیاسی جماعت کی مخالفت کر رھی اور جب فوج عوام کی مخالفت کرے گی تو پھر عوام سے بھی مخالفت ھی ھو گی۔ اور پھر اسٹیبلشمنٹ کے پانچ چھ ہزار بیوروکرییسی کے لوگ زیادہ نہیں تو 16 کروڑ عوام کے مخالف کھڑے ہیں چھ کروڑ عوام کو اس لیے کاؤنٹ نہیں کیا کہ کچھ دوسری پارٹیوں کے اور کچھ غیر جانبدار ھو سکتے ہیں۔ اور بیورو کریسی کو عوام کی مرضی اور منشا کا خیال رکھنا ھو گا۔ ورنہ نفرت میں کمی ممکن نہیں بڑھ سکتی ھے۔ اور پھر فوج اپنی عوام سے نہیں لڑ سکتی نہ ھی جیت سکتی ھے
Imran should never apologize on other'wish rather die to live long. I wish to see him to lead this nation to gain honour/dignity/self respect. God bless Pakistan.
آپ دونوں دانشور ضرور ھیں دانشمندانہ مشورہ دے رھے ھیں لیکن افسوس کہ اسے مانے کون جو سپریم کورٹ کے فیصلے کو نہیں مانتے وہ خود دانشور کسی اینکر کے تجزیہ کو کیسے مانیں گے۔ فقدان صرف ضد اور انا کا ھے کہ میں پیچھے کیوں ھٹو بس آگے ھی بڑھنا ھے کسی کی بات ماننی نہیں ھے۔ یہ کوئی عقلمندی نہیں ھے۔ اس ضد اور انا میں ملک و قوم کا ھی نقصان ھو رھا ھے۔ اللہ تعالیٰ اس وطن عزیز اور غریب عوام کا ھمیشہ حامی و ناصر رھے۔ آمین یارب العالمین 🙏🙏
لوگوں کو جینے کا حق دیں۔ لوگوں کے مسائل حل کریں ۔ قانون سب کے لیے برابر کریں ۔ جوانوں کو نوکریاں دیں۔ اپنی کرپشن ختم کریں ۔ سب ٹھیک ہو جائے گا ۔ ظلم رہے اور امن بھی ہو۔ ایسا ممکن نہیں ہوتا ۔
اللّٰہ پاک پاکستان کو نظر بد سے بچا ایک دوسرے سے محبت بھائی چارے سے پیش انیکی توفیق عطا فرما ۔ اصل میں کرسی کی اتنی لالچ ھو گئی ھے کہ ملکی سلامتی جائے بھاڑ میں اپنا الو سیدھا کرنا ھے اگر پاکستان کو بچانا ھے تو غریب پر ترس کھاہیں اسوقت اسی پرسنٹ غریب خود کشی کی پوزیشن پر پہنچ چکے ہیں ، صارف جتنی بجلی استعمال کرتا اسے بل دینا چاہیئے مگر جو مفت استعمال کرتے ہیں انکا بل کیسے ادا کرے ۔
جناب کامران خان صاحب ۔۔۔۔ آپ سوشل میڈیا یا وٹس ایپ بلاک/بند کرنے کی بجائے طاقت ور اور جملہ ذمہ دار حلقوں سے اپنے رویے مثبت سمت میں بدلنے کی بات کیوں نہیں کرتے/ مشورہ کیوں نہیں دیتے/بیانیہ کیوں عام نہیں کرتے ۔۔۔۔ اللہ سے ڈریں اور ملکی مسائل سے نکلنے کے لیے صحیح اور قابلِ عمل راہوں کی نشاندہی کریں، نہ کہ مزید تباہی کی طرف بڑھانے والے اقدامات اور بیانیہ کو عام کرنے کا مشن لیے مزید الجھاؤ کے مؤجب نسخے تجویز کرتے رہیں۔۔ شکریہ سلامتی ہو
کیا یہ ریگولیٹر انصاف کے ساتھ کام کرنے دیں گے ھو گی نہیں سکتا ۔آج تک تو طاقتوروں نے انصاف نہیں ھونے دیا ۔جس ملک میں انصاف نہیں ھوتا وہ ملک ترقی نہیں کرتا
Warach, why Imran Khan offer apology for May 9th incident. Is it already verified that Imran Khan has done it. Nation thinks that its a State sponcered event. Then why should Imran Khan apologize
سوشل میڈیا ینی عوام کی آواز ہر شہری اپنی آرا تجاویز اور تنقید کا بلا خوف و ہراس اظہار کرتے ہیں جبکہ الیکٹرانک اور پرنٹ میڈیا عوام کی آواز دباتی ہیں جمھوریت اور آہین پاکستان کے مطابق آذادی اظہار رائے بنیادی حقوق ہیں
لگتا تو نہیں آپ اینکر لوگ ذمہ دار نہیں۔ اگر کسی انسان پہ صرف الزام لگا کر عدالت تک لے جائیں اور قانونی کاروائی کریں تو اسکو معافی مانگنے کے لیے زور نہیں دیا جا سکتا۔ عدالتی کاروائی کے نتیجے میں سزا یا آذاد ہی کیا جا سکتا ہے۔ عمران خان خود پہ لگے صرف الزام کی تردید کر رہے ہیں لہذا بہتر ہے یہ الزام واپس لیکر پھر بات کریں ملک کی موجودہ سیاسی صورت حال کو کیسے بہتر کیا جا سکتا ہے
اس بات پہ سوچنے کی ضرورت ہے کہ کہیں اللہ تعالی ہماری کسی غلطی یا زیادتی کی وجہ سے ہم سے ناراض تو نہیں۔آخر ساری دنیا میں ہمارا ہی قدم کیوں پیچھے کی طرف جا رہا ہے۔ہم پہ ہی کیوں عذاب پر عذاب آ رہے ہیں۔شاید ہمیں بحیثیت قوم توبہ کرنے کی ضرورت ہے اوروقت کے امام کو قبول کرنے کی ضرورت ہے۔
عوام اپنے ریاستی اداروں حکومت سے سخت ناراض ہے۔ اگر سوشل میڈیا کو کنٹرول کرنا ہے تو وہ ڈنڈے سے کنٹرول نہیں ہوگا۔ ریاست اداروں حکومت اپنا رویہ تبدیل کرنا ہوگا۔
Establishment IK sy maafi mangy,kyun k un ko jis style sy girftaar kiya wo banta nahi tha. Sath hi establishment siyasat sy step back kary.sab theak ho jaye ga
یہ کیا بات ہوئی وڑائچ صاحب؟ جن لوگوں نے 9 مئی کیا ہے معافی تو انہیں مانگنی چاہیئے. 9 مئی کی سی سی ٹی وی فوٹیج کیوں نہیں لاتے؟ اصل حقائق عوام کے سامنے لے کر آئیں.
غلطی جسنے کی ہے وہ نہیں جسپر الزام ہے وہ معافی مانگے کن سے ؟ جو الزام لگا رہے ہیں بغیر کسی ثبوت کے ـ کہیں چور کی داڑھی میں تنکا اٹک تو نہیں گیا ؟ ۔۔۔۔جانے نا جانے گل ہی نا جانے باغ تو سارا جانے ہے
Is Army Chief supporting PDM government? Is Chief Justice daring enough to take suo moto nitice of the statement of army chief for meddling in politics?
Imran khan zindabad.
We love imran khan and we stand with imran khan for Pakistan imran khan zindabad
Imran Khan zindabad ❤ mis u Imran Khan ❤😢
عسکری اسٹیبلشمنٹ کی سیاست میں دراندازی قومی سلامتی کے لیے مہیب خطرہ ہے۔
میں سیاسیوں پر تبصرے سن سن کرتنگ آ گیا ھوں کیا پاکستان میں کوئی اور مسلہ نہیں ھے
Nam pak army or Kam napak army. Just wasting Pakistan resources and people time.
Only only only great Imran Khan ❤❤❤❤❤❤❤❤
فائر وال لگی۔۔۔ تو کتنے صحافیوں نے آواز اٹھائی۔۔۔ کامران خان صاحب۔۔
Imran Khan zindabad
وڑائچ صاحب عمران خان معافی کس بات کی مانگے جب اس پہ جرم ثابت ہی نہیں ہوا
Imran Khan zindabad ❤❤❤❤❤
King Imran Khan zindabad
Imran khan honest person
الحمدللہ ثمہ الحمدللہ پوری پاکستانی قوم عمران خان کے ساتھ کھڑی ہے الحمدللہ
عوام نے ووٹ خان کو دیا ہے یا مقتدرہ کو۔۔۔؟؟؟
خان تجھے سلام اللہ پاک تیرا حامی و ناصر ہو آمین یارب العالمین
Wrong Number❤
عوام عمران خان کے ساتھ کھڑی ھے
I love Imran Khan
سہیل وڑائچ صاحب بڑا نام۔ تجزیہ متعصبانہ ۔۔۔۔
People of Pakistan stand against cruelty and voted PTI establishment have to understand and realize the fact.Allah bless Pakistan.
No care and attention for the nation suffering from poverty and inflation . The main reason is because of IPP's owned by zardary and sharif brothers but muqtadara is not paying attention towards this main issue. Do u agree that Zardary and Sharif brothers are not money Lauder's who demage this country. But no action seems to be taken against them.
آپ بڑے ہیں
آپ کی عزت ہم دل سے کرتے ہیں
مگر ان خیالات کے اظہار کے بعد
مشکلات ہونگی ❤❤❤❤
عمران خان صاحب کو جوڈیشل کمپلیکس میں گرفتاری سے 9 مئی کا سبب بنی ھے جنہوں نے گرفتار کیا ھے معافی کا تقاضا ان سے کیا جائے کیوں گرفتار کیا ہے اس میں عمران خان صاحب کی کوئی غلطی نہیں ھے
Galti nahin hay? ملک سیول وار کی طرف جا رہا تھا اس کی وجہ سے اور آپ کہ رہے ہیں کہ غلطی نہیں ہے....شاباش.
Is khan sanp is above the law? Did not he admited that they used petrol bombs when the came to arrest him in Lahore!?
Only imran Khan pm pakistan please 🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏
Imran Khan zindabad vote only for Imran Khan
Touts together
حضرت علی کا قول ھے بخیل کو کبھی مشوروں میں شامل نہ کرو وہ تمھیں احسان کرنے سے روکے گا
تصویر کا ایک رخ دیکھنے سے مسائل حل نہیں ھوتے۔ یہ کہنا کہ خان ہی مسائل کا ذمہ دار ھے تو یہ بی مناسب نہیں ۔ اسٹیبلشمنٹ کو اپنے پچھلے ریکارڈ کو بھی دیکھنا ھو گا جس میں کوئی اچھا ریکارڈ نہیں اور اب عوام بھی ساری چیزوں کو دیکھتی ھے اور سمجھتی ھے اور پھر یہ بھی نظر آ رھا ھے کہ فوج ایک سیاسی جماعت کی مخالفت کر رھی اور جب فوج عوام کی مخالفت کرے گی تو پھر عوام سے بھی مخالفت ھی ھو گی۔ اور پھر اسٹیبلشمنٹ کے پانچ چھ ہزار بیوروکرییسی کے لوگ زیادہ نہیں تو 16 کروڑ عوام کے مخالف کھڑے ہیں چھ کروڑ عوام کو اس لیے کاؤنٹ نہیں کیا کہ کچھ دوسری پارٹیوں کے اور کچھ غیر جانبدار ھو سکتے ہیں۔
اور بیورو کریسی کو عوام کی مرضی اور منشا کا خیال رکھنا ھو گا۔ ورنہ نفرت میں کمی ممکن نہیں بڑھ سکتی ھے۔ اور پھر فوج اپنی عوام سے نہیں لڑ سکتی نہ ھی جیت سکتی ھے
وڑائچ صاحب معافی وو مانگتا جس پر جرم ثابت ہو جائے اتنا تو آپ کو بھی علم ہو گا
Imran should never apologize on other'wish rather die to live long. I wish to see him to lead this nation to gain honour/dignity/self respect. God bless Pakistan.
آپ دونوں دانشور ضرور ھیں دانشمندانہ مشورہ دے رھے ھیں لیکن افسوس کہ اسے مانے کون جو سپریم کورٹ کے فیصلے کو نہیں مانتے وہ خود دانشور کسی اینکر کے تجزیہ کو کیسے مانیں گے۔ فقدان صرف ضد اور انا کا ھے کہ میں پیچھے کیوں ھٹو بس آگے ھی بڑھنا ھے کسی کی بات ماننی نہیں ھے۔ یہ کوئی عقلمندی نہیں ھے۔ اس ضد اور انا میں ملک و قوم کا ھی نقصان ھو رھا ھے۔ اللہ تعالیٰ اس وطن عزیز اور غریب عوام کا ھمیشہ حامی و ناصر رھے۔ آمین یارب العالمین 🙏🙏
Bohut shukriya
Aap dono muafee maango aur Allah ta'aala ke ghazab se daro
جس نے 9 مئ کرایا ہے وہی معافی مانگے
اگر اس ملک کے صحافی اپنی قیمت لگوانا چھوڑ دیں تو بہت جلد یہ ملک ٹھیک ھو سکتا ھے
Imran khan hero of nation
Great leader khan
لوگوں کو جینے کا حق دیں۔
لوگوں کے مسائل حل کریں ۔
قانون سب کے لیے برابر کریں ۔
جوانوں کو نوکریاں دیں۔
اپنی کرپشن ختم کریں ۔
سب ٹھیک ہو جائے گا ۔
ظلم رہے اور امن بھی ہو۔ ایسا ممکن نہیں ہوتا ۔
Good opinion butt not seen action
اللّٰہ پاک پاکستان کو نظر بد سے بچا
ایک دوسرے سے محبت بھائی چارے
سے پیش انیکی توفیق عطا فرما ۔
اصل میں کرسی کی اتنی لالچ ھو گئی
ھے کہ ملکی سلامتی جائے بھاڑ میں
اپنا الو سیدھا کرنا ھے اگر پاکستان
کو بچانا ھے تو غریب پر ترس کھاہیں
اسوقت اسی پرسنٹ غریب خود کشی
کی پوزیشن پر پہنچ چکے ہیں ، صارف
جتنی بجلی استعمال کرتا اسے بل دینا
چاہیئے مگر جو مفت استعمال کرتے ہیں انکا بل کیسے ادا کرے ۔
اچھی وڑائچ اچھی دلالی کر رھا ھے
ای ٹی کو روزانہ کروڑوں کا نقصان
❤❤ great leader Imran Khan pti zindabad inshallah Imran Khan ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
جناب سھیل صاحب آپکی گفتگو اور راے بہت اچھی بہت اعلی ہے جبکہ کامران صاحب اور ان کے ہمنواں کو یہ باتیں شاہد پسند نیں آئیں
Only Imran Khan great leader of pakistan
Excellent MA sha Allah komzor KO izat do
Khan Sb jid chuka hai sahulatkar har chuky hai Khan Sb zindabad ❤️❤️❤️❤️❤️
پورا پاکستان عمران خان کے ساتھ ھے
Allah Pak hidayat dy ameen
Khan is great
Imran khan ❤❤❤❤
Sohail. Is a child asking to accept the 9 th may incident.. he is a goof
Very true. Sohail chawal
Solution of Pakistan= Free Pakistan from corrupt Army Generals including Asim Munir
عوام اداروں کا احترام کرتی ھے لیکن ادارے۔عوام پر بہت بہت ظلم کرتے ھیں
جناب کامران خان صاحب ۔۔۔۔
آپ سوشل میڈیا یا وٹس ایپ بلاک/بند کرنے کی بجائے طاقت ور اور جملہ ذمہ دار حلقوں سے اپنے رویے مثبت سمت میں بدلنے کی بات کیوں نہیں کرتے/ مشورہ کیوں نہیں دیتے/بیانیہ کیوں عام نہیں کرتے ۔۔۔۔
اللہ سے ڈریں اور ملکی مسائل سے نکلنے کے لیے صحیح اور قابلِ عمل راہوں کی نشاندہی کریں، نہ کہ مزید تباہی کی طرف بڑھانے والے اقدامات اور بیانیہ کو عام کرنے کا مشن لیے مزید الجھاؤ کے مؤجب نسخے تجویز کرتے رہیں۔۔ شکریہ
سلامتی ہو
کیا یہ ریگولیٹر انصاف کے ساتھ کام کرنے دیں گے ھو گی نہیں سکتا ۔آج تک تو طاقتوروں نے انصاف نہیں ھونے دیا ۔جس ملک میں انصاف نہیں ھوتا وہ ملک ترقی نہیں کرتا
دیکھیں جی معافی تو تب مانیں اگر انہوں نے نو مئ کیا ھو یہ کیا بلنڈر ھے یہ عمران خان پر سختیاں کرنے کروایا گیا ھے جیسے پوری دنیا میں ھو رھا ھے
Natioal raip from 77 years....since birth of oakistan.....us comming to an end
PTI leader zindabad Imran Khan great man ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Derty company shame to you 🤬👿
Please also comment on form 45 and form 47. Which shows intention of establishment
Imran khan maafi kyun mange ? Uska koe kasur nahi
❤❤❤lmran❤ Khan ❤❤❤❤❤
Warach, why Imran Khan offer apology for May 9th incident. Is it already verified that Imran Khan has done it. Nation thinks that its a State sponcered event. Then why should Imran Khan apologize
Why the corrupt generals and their chief leave the civilian government alone and let them settle their differences
Khan sb bravo ❤️❤️
9 Feb Ka Election Drama
Imran Khan Victory on 8 Feb
Shaba z Zero
Maryam Nawaz 420
Sohail Waraich: You are not a journalist. You are pro-PDM. Very Sad
He is just news papers seller
Imagine Sohail types of people are national analyst 😮
Establishment taut and noon spoke person.
Social media is independent, channels in Pakistan are under army and establishment.
Awaam tamam pti ke Sath hay,taqatwar logon ko apni awaam ko Apna dushman ni samjhna chahyay,maaf kar Dena chahyay aur future ka sochein.
❤❤❤❤❤❤ pti
Ik is a great leader.
جنہوں نے مسجد نبوی کی بیحرمتی کی تھی ان پر لازم ھے کہ معافی مانگیں۔
Phely apni namaz ada kar.phir dosron ki taraf dekh.
@@IrshadAhmed-su6sk الحمدللہ نماز تو اپنی ادا کرتے ہی رہتے ہیں لیکن مسجد نبوی تو کیا عام مسجد کی بھی بیحرمتی نہیں کرتے۔ کسی کو تکلیف ھے تو ہوتی رہے۔
سوشل میڈیا ینی عوام کی آواز ہر شہری اپنی آرا تجاویز اور تنقید کا بلا خوف و ہراس اظہار کرتے ہیں
جبکہ الیکٹرانک اور پرنٹ میڈیا عوام کی آواز دباتی ہیں جمھوریت اور آہین پاکستان کے مطابق آذادی اظہار رائے بنیادی حقوق ہیں
Only implementation of justest is solution of current station .
لگتا تو نہیں آپ اینکر لوگ ذمہ دار نہیں۔ اگر کسی انسان پہ صرف الزام لگا کر عدالت تک لے جائیں اور قانونی کاروائی کریں تو اسکو معافی مانگنے کے لیے زور نہیں دیا جا سکتا۔ عدالتی کاروائی کے نتیجے میں سزا یا آذاد ہی کیا جا سکتا ہے۔ عمران خان خود پہ لگے صرف الزام کی تردید کر رہے ہیں لہذا بہتر ہے یہ الزام واپس لیکر پھر بات کریں ملک کی موجودہ سیاسی صورت حال کو کیسے بہتر کیا جا سکتا ہے
اس بات پہ سوچنے کی ضرورت ہے کہ کہیں اللہ تعالی ہماری کسی غلطی یا زیادتی کی وجہ سے ہم سے ناراض تو نہیں۔آخر ساری دنیا میں ہمارا ہی قدم کیوں پیچھے کی طرف جا رہا ہے۔ہم پہ ہی کیوں عذاب پر عذاب آ رہے ہیں۔شاید ہمیں بحیثیت قوم توبہ کرنے کی ضرورت ہے اوروقت کے امام کو قبول کرنے کی ضرورت ہے۔
عوام اپنے ریاستی اداروں حکومت سے سخت ناراض ہے۔ اگر سوشل میڈیا کو کنٹرول کرنا ہے تو وہ ڈنڈے سے کنٹرول نہیں ہوگا۔ ریاست اداروں حکومت اپنا رویہ تبدیل کرنا ہوگا۔
We have seen Imran Khan all our life. How is he labelled Anti Pakistan 🇵🇰 anti-Army..I
Establishment IK sy maafi mangy,kyun k un ko jis style sy girftaar kiya wo banta nahi tha.
Sath hi establishment siyasat sy step back kary.sab theak ho jaye ga
Abay Dalalo such bolo
Iftikhar sb, who will punish those Generals who imposed 3 Marshalaws in Pakistan
Very good imran
وڑائچ صاحب آج یقین ہوگیا ہے کہ آپ اینکر دیکھ کر تجزیہ کرتے ہیں
عمران خان زندہ باد ❤
Consensus can't be built in a state of corrosion
Is mulk ki tabahi mey aap sub shareak hein !!!!!
Pti is a great party of Pakistan
یہ کیا بات ہوئی وڑائچ صاحب؟ جن لوگوں نے 9 مئی کیا ہے معافی تو انہیں مانگنی چاہیئے. 9 مئی کی سی سی ٹی وی فوٹیج کیوں نہیں لاتے؟ اصل حقائق عوام کے سامنے لے کر آئیں.
jb imran ny no may nhi kia tou q apologize kry .mafi kisi ki ana kj taskeen k leay hy? es sy mulk ko kia faida ho ga.
غلطی جسنے کی ہے وہ نہیں جسپر الزام ہے وہ معافی مانگے کن سے ؟ جو الزام لگا رہے ہیں بغیر کسی ثبوت کے ـ کہیں چور کی داڑھی میں تنکا اٹک تو نہیں گیا ؟ ۔۔۔۔جانے نا جانے گل ہی نا جانے باغ تو سارا جانے ہے
Do not bring shohail chawal in shows
ھڪ حل آھي صرف حقيقت ء سچ ٻڌايو
Khan Zindabad
سہیل وڑائچ صاحب اپنی تجزیہ نگاری کو درست کرنے کی کوشش کریں۔ اس وقت ملک میں کوئی ہیجانی کیفیت نہیں ہے۔ عمران خان کے علاوہ کوئی بند گلی میں نہیں ہے۔
Je Nahi mafia wo mango JIS na zulm Kia,unused kia
Ik zindabad
Imran Khan sy mafii mang lo totow sub thek ho jy ga.
Tout Sohail Waraich
Is Army Chief supporting PDM government?
Is Chief Justice daring enough to take suo moto nitice of the statement of army chief for meddling in politics?
His masters voice.
Great liader Imran khan zindabad ❤❤❤❤