Extremely Emotional Love for Islam

Поделиться
HTML-код
  • Опубликовано: 27 дек 2024

Комментарии • 5

  • @shafisyed9100
    @shafisyed9100 3 года назад +1

    ا Thousands upon millions of blessings and peace be upon Muhammad

    • @mysterious-wf4cd
      @mysterious-wf4cd 6 месяцев назад +1

      صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم

  • @zeeshanhaiderzeeshan6215
    @zeeshanhaiderzeeshan6215 4 года назад +2

    روح پرور خطاب

  • @mysterious-wf4cd
    @mysterious-wf4cd 6 месяцев назад +2

    آفرین صد آفرین ہے رسول اللہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم اور آپ صہ کے جانثار صحابہ کرام رضوان اللہ اجمعین پہ کہ کیسی درد ناک تکلیفوں اور دکھ و آزمائشوں کے باوجود اپنے ایمان پر استقامت کے ساتھ ثابت قدم رہے اور ہر ابتلا در ابتلا کے باوجود اپنے پیارے خدا پر توکل اور اخلاص میں بڑھتے چلے گئے اور اسلام کی تبلیغ موافق حکم خدا کرتے چلے گئے ۔ میری ہمیشہ یہی دعا ہے اپنے خدا سے کہ اے اللّٰہ تو اپنے ان پیاروں کو انکی قربانیوں در قربانیوں کے طفیل اور پھر صبر پہ صبر کے طفیل وہ اجر عظیم و الشان عطا کر کہ اس جیسا اجر تو نے اس سے پہلے کائینات میں کبھی تخلیق ہی نہ کیا ہو ۔ آمین اللھم آمین اللھم آمین
    اور میری اپنے پیارے خدا سے یہ بھی دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ حضرت خلیفتہ المسیح الرابع کو بھی انہی معزز اولین المسلمین کے گروہ میں شامل فرما کہ تیرے اس عاجز بندے نے تاحیات بڑی محبت اور جوش و ولولہ سے اللّٰہ اور اس کے پاک کلام اور رسولِ خدا صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم اور اسلام اور صحابہ کرام رضوان اللہ اجمعین کا ذکر خیر بلند کیا اور دین اسلام کی سر بلندی اور تبلیغ کو زمین کے کناروں تک پہنچانے میں اپنی آخری سانسوں تک جہدوجہد کی ۔ فاالجزاکم اللّٰہ احسن الجزاء ۔❤❤❤❤❤❤❤❤
    اللہ تعالیٰ ہمیں بھی خلافت کے سائے میں اپنے دین اور اپنے پیاروں کے لئے ایسی ہی محبت اور غیرت عطا کر اور ان اولین و آخرین دور کے فدائین اسلام کی قربانیوں اور انتھک جہد مسلسل کو جاری و ساری رکھنے والا بنائے آمین ثم آمین یا ربّ العالمین ۔