کوئی غربت نہیں ہے۔ اگر کام کرنے والے ھوں۔ مفت کھانے نے لوگوں کو نکما کردیاھے۔ دبئی میں حکومت بے اس پر سخت حکم دیا ھے کہ کوئی الگ سے کھانا نہیں بانٹے گا۔ جو ھے وہ حکومت کے ادارکرے کے لوگ اس حکومتی ادارے کو دہں۔
Piyare baba ji Nabi Pak ( s.a.w.w) ki hadis haq hai Sach hai 💕lekin inhi Nabi Pak ( s.a.w.w) ka pora gharana shaheed ho gaya q k unhon ne Yazeed ki bait nahi ki ,iss lia iss hadis se ye Murad nahi k hum her nainsaaf,zalim aur corrupt hukmuran ko chup Ker k qabol Ker len ,Verna wo hum se ziyada Deen ka ilm rakhne wale thee Jo zulm k khilaf late.⭐
Sahiba Nakte Habsi ki bat ki sahi hai..... Magar wo nakta habshi juwe ko ,zina ko, resham ko, soodko ,zulum ko , amm nahi keya yezeed muslim hotay hwe ye sab common kardeya tha isliye imam nay bait nahi ki sahiba.
باباجی امام حسین علیہ السلام کا فرمان مبارک ہے کہ ،ظلم کے خلاف جتنی تاخیر سے کھڑے ہو گے اتنی ہی بڑی قیمت چکانی پڑے گی ، اور ایک اور فرمان پاک کچھ یوں ہے کہ ،ظالم جابر حکمران کے سامنے کلمہ حق کہنا بڑا جہاد ہے،
ہر الٹی سیدھی بات بغیر سوچے سمجھے امام حسین کے نام لگا دینا کوئی مذاق نہیں امام حسین کے نام جھوٹ لگانا ان کی توہین کے مترادف ہے جو کوئی بد بخت ہی کر سکتا ہے تم قیامت تک اس کا حوالہ نہیں دے سکو گے
حضور divert نہ کریں یا اپنا دعوہ تصوف واپس لیں ہم نے صیح صوفی دیکھے ہیں لہذا تصوف کو بدنام نہ کریں۔ اگر آپ صحیح ہے تو اسرائیل کی حکومت کو تسلیم کریں یزید کو بھی کلین چٹ دیں
بابا جی بہت محترم ہیں لیکن جو یہ کہہ رہے ہیں اس کے مطابق تو یہ ہے کہ جو بھی حکمران بن جا ئے اسکی اطاعت واجب ہے تو اسکا مطلب تو یہ ہوا کہ طاقت دھوکہ فریب سازش جس بھی طریقے سے حکمران بن جائے اسکی اطاعت کریں چاہے وہ فاسق فاجر ہو زانی شرابی ہو-مجھے تو ان کے بیاں پہ حیرت ہو ہورہی ہے
Jinab my khud family k sath canada my hn. Baba g ki bahir walo k.hisab sy sab batain thek hn aur ham na shukry hn y b thek hy Pakistanis k sath govt level py.na insafi ho ri hy agar honesty aur insaaf aa jy to Pakistan jaisa mulk puri dunya my ni hy
بابا جی نے درست فرمایا کہ قرآن اور آ پ صلی اللہ علیہ وسلم کو فالو کریں کیونکہ صحابہ کرام کا طریقہ بھی یہی تھا اور امام حسین رضی اللہ عنہ کیا صحابی نہ تھے
بزرگوں منافق نہ بنو اللہ کا فیصلہ ہے کہ حق کا ساتھ دو یزید صرف بیعت ہی تو کروا رہا تھا جو مولا امام حسین علیہ السلام نے اس لئے نہیں کی کہ آئندہ آنے والوں کے لئے حق پہچاننا آسان ہو جائے
Ap Hussain jaisa kirdar paish kro phr yazid k khilaf krhy ho jyn pahly humain upny under sy hussaini kirdar bulund krna ho ga han agr humaray under hussaini rung ha tu zaror humain waqt k yazid k khilaf krha hona chy lakin aj agr humaray under bahayai ha na paki ha tu ya husaini Rung nai ha ya tu yazidi rung ha
بابا جی آپ پاکستان کے کس کونے میں رہتے ھیں کہ آپ کو غربت نظر نہیں آتی اللہ آپکی زبان مبارک کریں بڑابرا حال ھے لوگوں کا آپ اللہ کے پیارے ھی۔ دعا کریں اللہ ھمارے وطن عزیز کو ایسا ھی کر دیں جیسے آپکی سوچ ھے
Pakistan is a blessing for us but unluckily we Pakistanies always rebuke it and he is right Quran says if you will be grateful you will be awarded more
Mola Hussain ni phir yazeed ki haath bait kun nahin ki ager wo asa na karty tu qiamat tak Haq ki awaz koi na uthata koi bhi batil ki agy sar na uthata firon ki agy Hazrat Mosa AS kun khary hoye firon bhi tu waqit ka badsha tha
بالکل صحیح فرمایا یہ جو حسین اور یذید کی مثالیں دے رہے ہیں، نہ تو یہاں کوئی حسین ہے نہ یذید، سب ایک جیسے ہیں، اور یہ سب ہم پہ اس لیے مسلط ہیں کہ ہمارے کرتوت ایسے ہیں، حسین کا معیار اور جہاد نبی ﷺ کے دین کی اقدار کو بچانا تھا، ہمارا معیار مادی سہولیات اور عیاشی ہے۔ ہم محض ناشکرے ہیں، قناعت کی دولت سے عاری ہیں۔
Kitnay be-tofeeq hovey faqihaan e Herum Khud badaltay naheen Quran ko badel detay haen🙏 Ye sirf posh areas maen hi ghoomtay rehtay haen un se bahir gaye hi naheen isliye sirf amaarat hi nazer aati ha, ghurbat walay areas maen jana inhain gawara aor waara naheen🙏
Baba irfan ul Haq saab sood(riba) keay barrey main joo hukam heay kiaa uss koo falow kieyey beyghair moomkin heay saab kuch theak hoo jaeyey gaa iss lannat seay jaan choorwaa lain
یعنی کوئی بھی ظالم حکمران ہو اس کی بیعت کر لو۰ تو امام حسین کیوں بغاوت کی؟ یہ سارے بابے کیوں وہیں کی زبانیں بولتے ہیں وہ پروفیسر رفیق اختر بھی وہیں کی باتیں کرتے ہیں
Asa. Baba g ne buhat hi thek fermaya k Pakistan bilkul bhi ghareeb nahi ...ALLAH PAK ne hr qisam k fruits ,beshumar nematyen ki bharmar kr di hn ...bs hm insan or Muslims KY Dil choty ho gaye hn ..Kuch community k ...jese ... property buhat mehngai kr di ha ..jub k JB Madina manawara NABI pAK ne nasara ko hukam dia k jis k 2 gher hn wo ek apny muhajir Bhai ko de ...Yahan (rent) ka zikar nahi fermaya ...AJ rent dekh Len ...ok job walon ki saving hi nahi ho pati ...dukandar jinkao moqa milta ha extreme mehngai kr deta ha ......AP bilkul thek Keh Rahe hn baba jee .ehsaas hi mar gya ha ...😢
بابا جی عرفان الحق صاحب نے اپنی پرانی ویڈیو میں عمران خان صاحب کے بارے میں بھی ایسی ہی پیشنگوئیاں کی تھیں کہ نہ صرف یہ وزیراعظم اف پاکستان بنیں گے بلکہ ان کے ہاتھوں سے پاکستان کی تقدیر بدل جائے گی اور پاکستان بہت زیادہ ترقی کرے گا وغیرہ وغیرہ انہوں نے یہ فورکاسٹ کی تو رزلٹ کیا نکلا ہے پاکستان اس سے بھی بدترین حالات میں جا رہا ہے
بابا جی پھر تو کسی بھی حکمران کے خلاف نہیں کھڑا ہونا چاہئے پھر حضرت حسین رضی اللہ عنہ نے کیوں یزید کی بیعت نہیں کی اللہ تعالٰی قرآن ہی میں فرماتا ہے کہ اگر تم اللہ کے دین کے لئے نہیں اٹھو گے تو اللہ کسی اور کو لے آئے گا یہ حکمران فسطائیت کے ذریعے آئے یہ حکمران ہے ہی نہیں نبی صل اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ ایمان کا پہلا درجہ ظلم کو ہاتھ سے روکو دوسرا درجہ زبان سے روکو اور تیسرا درجہ دل میں برا جانو اور اس سے نیچے کوئی درجہ نہیں یعنی ایمان ہی نہیں جب علماء کرام حکمرانوں کی غلط باتوں پر ان کو تنبیہ کرنا چھوڑ دیتے ہیں تو ان علماء کرام کو اپنی خاموشی پر جواب دینا پڑے گا ان شاء اللہ، اللہ کے سامنے
پاکستان کو موجودہ مقام تک پہنچانے میں ان جیسے بابوں کا بھی بہت بڑا ہاتھ ہے۔
بلکل صحیح ہے ہم ناشکرے ہوگئے ہیں
مہنگائ سے عوام کی بڑی پتلی حالت ہے بابے کبھی عوام میں آ کہ ان سے پوچھ۔ ڈرائنگ روم میں بیٹھ کر باتیں کرنا بڑا آسان ہے
کوئی غربت نہیں ہے۔ اگر کام کرنے والے ھوں۔
مفت کھانے نے لوگوں کو نکما کردیاھے۔ دبئی میں حکومت بے اس پر سخت حکم دیا ھے کہ کوئی الگ سے کھانا نہیں بانٹے گا۔ جو ھے وہ حکومت کے ادارکرے کے لوگ اس حکومتی ادارے کو دہں۔
Well said
Piyare baba ji Nabi Pak ( s.a.w.w) ki hadis haq hai Sach hai 💕lekin inhi Nabi Pak ( s.a.w.w) ka pora gharana shaheed ho gaya q k unhon ne Yazeed ki bait nahi ki ,iss lia iss hadis se ye Murad nahi k hum her nainsaaf,zalim aur corrupt hukmuran ko chup Ker k qabol Ker len ,Verna wo hum se ziyada Deen ka ilm rakhne wale thee Jo zulm k khilaf late.⭐
* laare
Yeh yazeedi baba he or djali media he
لگتا ہے بابا جی درست کہہ رہے ہیں 2024 میں غریب ختم ہو جائیں گے 4
😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂
حکام کی چمچہ گیری کرنے والے اور مظلوموں کو دلاسے دینے والے ہمیشہ رھتے ھیں جبکہ قرآن مجید ظالموں کے خلاف مزاحمت کا درس دیتا ھے
In bgherton ky Ghar to muridon k nazaron se chal rahe hain is ka Ghar dekho to hairan reh Jao gy
عمران خان کو پکا جیل میں رکھیں انشاللہ ترقی ضرور ھو گیی
Apki bhans churii hy???
Jub tak khan jail mi hai Pakistan k halaat hraab hi hongey
پھر حضرت امام حسین علیہ السلام نے یزید کی بیعت کیوں نہیں کی تھی
یزید ملعون نے امام حسین علیہ السلام کی بیعت کیوں نئیں کی ۔۔؟
Iss liya ka immam hussain as jesay all a rasul s a yazeed jasay malun lanti ki bait nahi kartay
کوشش کیا کرو آئیندہ ایسی بکواس کرنے کی جرآت مت کرنا
Sahiba Nakte Habsi ki bat ki sahi hai..... Magar wo nakta habshi juwe ko ,zina ko, resham ko, soodko ,zulum ko , amm nahi keya yezeed muslim hotay hwe ye sab common kardeya tha isliye imam nay bait nahi ki sahiba.
باباجی امام حسین علیہ السلام کا فرمان مبارک ہے کہ ،ظلم کے خلاف جتنی تاخیر سے کھڑے ہو گے اتنی ہی بڑی قیمت چکانی پڑے گی ، اور ایک اور فرمان پاک کچھ یوں ہے کہ ،ظالم جابر حکمران کے سامنے کلمہ حق کہنا بڑا جہاد ہے،
ہر الٹی سیدھی بات بغیر سوچے سمجھے امام حسین کے نام لگا دینا کوئی مذاق نہیں امام حسین کے نام جھوٹ لگانا ان کی توہین کے مترادف ہے جو کوئی بد بخت ہی کر سکتا ہے تم قیامت تک اس کا حوالہ نہیں دے سکو گے
بلکل درست فرمایا آپ نے مینے خود ایک ولی کامل کی زبان سے سنا تھا کہ اب پاکستان بہت ترقی کرنے والا ہے ❤
انشاء االلہ ❤❤
میں بزرگ وار سے مکمل اختلاف کرتا ہوں کیونکہ انکی بات امام حسین علیہ السّلام کے نظریے سے متصادم ہے
Baba g is very much right ...when all poor peoples died than poverty will zero
Imran khan ki waja sa hi pakisatn tarqi kra ga isi sal khan raha hoga pm bna ga likh ka rkh loo❤❤❤imran khan zindbad pakistan zindbad
اللہ تعالیٰ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ اعلان جنگ ہو اور خوشحالی آئے ناممکن ہے
ان شاء آللہ۔ آللہ آپ کی زبان مبارک کرۓ۔ 🤲🤲🤲
he is saying 💯
jabse logon ne namaz aur Quraan pak chora pareshani mai hain woh log
Allah aap ki zuban Mubarak kry 24 se hi mulk me behtri ani Shuru ho jay Imran Khan ki qyadat me
In Shaa Allah
آپ کے مزے ہونگے لیکن لوگ پریشان ہوئے ہیں لوگ پاکستان میں آپ نے دل آزاری کی ہے غریب لوگوں کی
Thumbnail kmal ka hy😅
*Agreed With Baba Sahib*
بابا جی پر تنقید کرنے کی بجائے انتظار کریں اور اپنے حصے کی جستجو جاری رکھیں
Zameen to khazany ogalll rahi ha lykin phr jahn wasayal atay hin wahan halat acank kharab ho jaty hain.
We love ❤️ Islam,
We love ❤️ Pakistan,
We love ❤️ Pakistan armed forces,
We love ❤️ Imran Khan،
إن شاء الله،
شکر کرتے ہیں اللہ کا۔
مگر جو ملک میں بدامنی مہنگائ ظلم غربت اور قتل و غارتگری ھے اس پہ کیسے شکر کریں اور کیسے چین کی بانسری بجائیں
Jazakallaho khair,
In Shaa ALLAH all the Nation will witness these words ❤
Ab mulk taraki karay ga q k aik manhuss ab jail me he. 😊
حضور divert نہ کریں یا اپنا دعوہ تصوف واپس لیں ہم نے صیح صوفی دیکھے ہیں لہذا تصوف کو بدنام نہ کریں۔ اگر آپ صحیح ہے تو اسرائیل کی حکومت کو تسلیم کریں یزید کو بھی کلین چٹ دیں
Inshallah ❤️ g inshallah
درست فرمایا آپ نے لیکن آب سمجھ سکے گا نہ کوئی اگر سمجھ گئے تو یہ ھو جائے گا
اگر وہ حکمران نیک ہوں تو ان کی اطاعت کریں ، ورنہ ایک حدیث کے مطابق ، ظالم حکمران کے سامنے کلمہ حق کہنا جہاد ہے ، آپ کب یہ جہاد کر رہے ہیں ، ؟؟
baba irfan saying the truth jo log Allah ko nahi jantay unka khuda 804 hai
Pakistan zindabad Imran Khan zindabad
بابا جی بہت محترم ہیں لیکن جو یہ کہہ رہے ہیں اس کے مطابق تو یہ ہے کہ جو بھی حکمران بن جا ئے اسکی اطاعت واجب ہے تو اسکا مطلب تو یہ ہوا کہ طاقت دھوکہ فریب سازش جس بھی طریقے سے حکمران بن جائے اسکی اطاعت کریں چاہے وہ فاسق فاجر ہو زانی شرابی ہو-مجھے تو ان کے بیاں پہ حیرت ہو ہورہی ہے
Subhan Allah Allah o Akbar Tajdary khatmy Nabuwat zinda bad zinda bad
غربت نہیں ،غریب ختم ھوگس
Jinab my khud family k sath canada my hn. Baba g ki bahir walo k.hisab sy sab batain thek hn aur ham na shukry hn y b thek hy
Pakistanis k sath govt level py.na insafi ho ri hy agar honesty aur insaaf aa jy to Pakistan jaisa mulk puri dunya my ni hy
اسٹیبلشمنٹ تو آج بھی امیر ھے
InshaAllah True
بابا جی نے درست فرمایا
کہ قرآن اور آ پ صلی اللہ علیہ وسلم کو فالو کریں کیونکہ صحابہ کرام کا طریقہ بھی یہی تھا اور امام حسین رضی اللہ عنہ کیا صحابی نہ تھے
2025 inshallah Pakistan will grown up
InshaAllah change aa nhi rhi change aa chuki hy ab hmara mulk tarraqi krega or jlny walon ka mn kala hoga inshaAllah😂❤
بزرگوں منافق نہ بنو اللہ کا فیصلہ ہے کہ حق کا ساتھ دو یزید صرف بیعت ہی تو کروا رہا تھا جو مولا امام حسین علیہ السلام نے اس لئے نہیں کی کہ آئندہ آنے والوں کے لئے حق پہچاننا آسان ہو جائے
Ap Hussain jaisa kirdar paish kro phr yazid k khilaf krhy ho jyn pahly humain upny under sy hussaini kirdar bulund krna ho ga han agr humaray under hussaini rung ha tu zaror humain waqt k yazid k khilaf krha hona chy lakin aj agr humaray under bahayai ha na paki ha tu ya husaini Rung nai ha ya tu yazidi rung ha
بابا جی زبردستی کی حکومت پر اللہ پاک نے نہیں بتایا ہے ۔
اپ نے تو حدیث بھی مکمل نہیں سنائی ۔اگر حکمران اللّٰہ اور رسول کے احکامات کے مطابق حکومت کریں تو ان کی اطاعت جائز ہے ورنہ نہیں ۔😢
Allah Pak hay
بابا جی آپ پاکستان کے کس کونے میں رہتے ھیں کہ آپ کو غربت نظر نہیں آتی اللہ آپکی زبان مبارک کریں بڑابرا حال ھے لوگوں کا آپ اللہ کے پیارے ھی۔ دعا کریں اللہ ھمارے وطن عزیز کو ایسا ھی کر دیں جیسے آپکی سوچ ھے
Babajee jhelum mai awam ke payson per lanagarkhana chala rahay hai aur enka intizam bohat acha chal rah aik phone per enke sare kaam hojayay hai 😂😂😂
@@umairkhan-ky2pp😂😂😂😂 Kia log ho Tum Yar mujhe pehle lga serious baat ho Rahi ha mgr ek dum jazbat bdl diye😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂.
#baba sb Janta ha.
بابا جی سٹھیا گئے ہیں
Ye Alla tahala ke nek logon se hen pakistani ameer treen aqwam se he inshalla pakistan highi perwaz ker raha he
یہ عجیب منطق ہے، ہر حکمران کو جائز مان لو، یزید کو بھی مان لو، انڈیا آلے قبضہ کرلے تو تھلے لگ جاؤ، یہ بابا بھی رانگ نمبر ہی نکلا۔
Mashaallah subha Allah Iman taza ho gia
Excellent ❤❤❤❤❤
امام حسین نے کبھی ایسا نہیں کہا وہ سراپا الرحیم
بابا جی نے غربت نہیں دیکھی اسلیے چین کی بانسری بجا رہے ہیں
باباجی انصاف اور قانون کا کیا کریں
Pakistan is a blessing for us but unluckily we Pakistanies always rebuke it and he is right Quran says if you will be grateful you will be awarded more
Mola Hussain ni phir yazeed ki haath bait kun nahin ki ager wo asa na karty tu qiamat tak Haq ki awaz koi na uthata koi bhi batil ki agy sar na uthata firon ki agy Hazrat Mosa AS kun khary hoye firon bhi tu waqit ka badsha tha
بابا عرفان الحق فوج کی طرف سے ہدایات کے مطابق جھوٹی تسلی دے رہے ہیں تاکہ عوام کو اطمینان دلا کر ٹھنڈا کیا جائے اور صیہونی ایجنڈے کی تکمیل میں آسانی ہو
بابا عرفان الحق فوج کی طرف سے دیا گیا بیانیہ کو فروغ دینے کی کوشش کر رہے ہیں
Tm pakke youthi ho
اسلام علیکم رحمت اللہ و برکاتہ!
اللہ تعالیٰ آپکی زبان مبارک کرے
ملک میں خشک حالی آئے
بھٹی صاحب آپ سچے اور کھرے سوال بھی کریں گے یا لوگوں کی ہاں میں ہاں ملاتے رہیں گے 😂😂
بالکل صحیح فرمایا
یہ جو حسین اور یذید کی مثالیں دے رہے ہیں، نہ تو یہاں کوئی حسین ہے نہ یذید، سب ایک جیسے ہیں، اور یہ سب ہم پہ اس لیے مسلط ہیں کہ ہمارے کرتوت ایسے ہیں،
حسین کا معیار اور جہاد نبی ﷺ کے دین کی اقدار کو بچانا تھا،
ہمارا معیار مادی سہولیات اور عیاشی ہے۔
ہم محض ناشکرے ہیں، قناعت کی دولت سے عاری ہیں۔
بلکل درست فرمایا آپ نے
Aur jahan tak mulk my bad amni hy to uski wja deen sy duri b hy
بابا جی لوگ غربت کی وجہ سے خود کشیاں کر رہے ہیں آپ کہ رہ ہیں غربت نہیں ہے ہاں یہ ضرور ہے کہ آپ دولت مند ہیں
Houd kushi ki jagah agr mehnat kr lain to faida ho jaye baki baba g koi ameer shakhsiyat nahi wo aam admi ki tarah hi zimdagi guzarty hain
بابا جی کے مطابق حکمران کیسا بھی ہو اسکی اطاعت لازم ہے تو پھر واقع کربلا کیوں ہوا ؟بات میں وزن نہیں ہے
بابا جی
حکمرانوں کی کرپشن اور جھوٹ اور ظلم کے باوجود ان کی اطاعت ضروری ہے کیا؟
@@mahmoodahmad2876 baba g kai mutabak g zarori hai.
Bilkul nahi, yes bebesi hay
انشاء اللہ ،انشاءاللہ
Baba Ji needs a reality check. shayed Baba ji ne mohtaji Ka zamaana Nahi guzara
Maashaa Allah great news by Baba Jee for Pakistani nation ❤❤❤
Kitnay be-tofeeq hovey faqihaan e Herum
Khud badaltay naheen Quran ko badel detay haen🙏
Ye sirf posh areas maen hi ghoomtay rehtay haen un se bahir gaye hi naheen isliye sirf amaarat hi nazer aati ha, ghurbat walay areas maen jana inhain gawara aor waara naheen🙏
بابا جی ایجنٹ نے
Agent jail m h...saare Pakistan ko nameedi main dal dia h
Baba jee ny Bari zabardast batien ki han mashaallah
Baba irfan ul Haq saab sood(riba) keay barrey main joo hukam heay kiaa uss koo falow kieyey beyghair moomkin heay saab kuch theak hoo jaeyey gaa iss lannat seay jaan choorwaa lain
Salam Baba Gi
Stay blessed baba g
100% agree
Bazar st fruit aur vegetable ky laya pasa chaya hota ha
آپ کے مطابق یزید کی حکمرانی جائز تھی
یہ بھی مولوی صاحب بتاءیں کہ جب حاکم ظالم اور اسلامی احکام کیخلاف ورزی ہو تو ان کے خلاف جہاد کرو 😢
He should rather advice people to get education and work honestly and hardly.... He rather saying yaqoot,zamurd nikle ga
Zaruri nahi k har banday ki har baat durust ho !
یعنی کوئی بھی ظالم حکمران ہو اس کی بیعت کر لو۰ تو امام حسین کیوں بغاوت کی؟ یہ سارے بابے کیوں وہیں کی زبانیں بولتے ہیں وہ پروفیسر رفیق اختر بھی وہیں کی باتیں کرتے ہیں
Qanoon pr Amal ho insaf ho Tou her Kam mey barkat kamyabi ho rishwat KY bagher koi Kam nahi hota. Pakistan mey
Asa. Baba g ne buhat hi thek fermaya k Pakistan bilkul bhi ghareeb nahi ...ALLAH PAK ne hr qisam k fruits ,beshumar nematyen ki bharmar kr di hn ...bs hm insan or Muslims KY Dil choty ho gaye hn ..Kuch community k ...jese ... property buhat mehngai kr di ha ..jub k JB Madina manawara NABI pAK ne nasara ko hukam dia k jis k 2 gher hn wo ek apny muhajir Bhai ko de ...Yahan (rent) ka zikar nahi fermaya ...AJ rent dekh Len ...ok job walon ki saving hi nahi ho pati ...dukandar jinkao moqa milta ha extreme mehngai kr deta ha ......AP bilkul thek Keh Rahe hn baba jee .ehsaas hi mar gya ha ...😢
6 sahib e Nazar ne yahi kaha Haq Haq Haq
Kon say 6 plz name batyen
Ye kaisy pata chalay kay kon sahib nazr hai
@@Tulip1659 Hadith Sharif se ... K momin ki farasat se daroo momin Allah I Noor se dekhta hai
@@The5dtechGujrat ok thanks
You cannot be sahib quran without being sahib sunnah. Clarification is needed
آئی۔ایم۔ایف۔سے۔قرضہ۔لینا۔چھوڑ۔دو۔ملک۔خوشحال۔ھو۔گا۔جو۔قرضہ۔دینا۔ھے۔اسے۔انکار۔کر۔دو۔ھم۔بھت۔سود۔دے۔دیا۔ھے
Inshallah
Baba jee ko sirf punjab nazar aata hay ,, Baaqi koi ghareeb nazar naheen aanda
Europe me ghurbat menghai sb nazar agai baba ji ko pakistsn me nazar ni arhi
Just remove hafiz and shareef.
Ya kon sa quran batata ha ka zalim huqmaron ki ahtat karo
Is mulk m boht ghareeb hen
بابا جی عرفان الحق صاحب نے اپنی پرانی ویڈیو میں عمران خان صاحب کے بارے میں بھی ایسی ہی پیشنگوئیاں کی تھیں کہ نہ صرف یہ وزیراعظم اف پاکستان بنیں گے بلکہ ان کے ہاتھوں سے پاکستان کی تقدیر بدل جائے گی اور پاکستان بہت زیادہ ترقی کرے گا وغیرہ وغیرہ انہوں نے یہ فورکاسٹ کی تو رزلٹ کیا نکلا ہے پاکستان اس سے بھی بدترین حالات میں جا رہا ہے
Salam baba G sy mjhy mulaqat karni hai koi plzz bata de
Baba g ki b lagta duty lag gai hae. Baba g , Engineer, Qasim Shah ,Adeel waghara ka hashar yad kar lo.
Perfect statement
ek hee video ko bar br kyo upload ker rahe hain?
بابا جی پھر تو کسی بھی حکمران کے خلاف نہیں کھڑا ہونا چاہئے
پھر حضرت حسین رضی اللہ عنہ نے کیوں یزید کی بیعت نہیں کی
اللہ تعالٰی قرآن ہی میں فرماتا ہے کہ اگر تم اللہ کے دین کے لئے نہیں اٹھو گے تو اللہ کسی اور کو لے آئے گا
یہ حکمران فسطائیت کے ذریعے آئے یہ حکمران ہے ہی نہیں
نبی صل اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ ایمان کا پہلا درجہ ظلم کو ہاتھ سے روکو دوسرا درجہ زبان سے روکو اور تیسرا درجہ دل میں برا جانو اور اس سے نیچے کوئی درجہ نہیں
یعنی ایمان ہی نہیں
جب علماء کرام حکمرانوں کی غلط باتوں پر ان کو تنبیہ کرنا چھوڑ دیتے ہیں تو ان علماء کرام کو اپنی خاموشی پر جواب دینا پڑے گا ان شاء اللہ، اللہ کے سامنے
Great job sir
کوئی نہیں بابا جی مہنگائی بہت زیادہ ہوئی ہے یہ سچ سچ بات ہے کہ لوگ پریشان ہوئے ہیں صرف بجلی کے بل نے ہی جان لے لی کتنے لوگوں کی
Hamik ka aadil or Allah k ahkam pr amal krnae wala ho to iss ki aatat krni hi..... Yazid laeen jeso ki nhi.....