Ulmae ahle sunnat barelvi.mulana saqib Mustafai,mulana Kukab norani,peer ajmal,mufti akmal sahab,tyar hen.har maslak mulvi se bat karne k liya.barae maharbani ap bethen hamare mulviyun k Sath.inshallah barelvi maslak or hayatunabi k kail diyoband maslak k darmiyan jo chand ikhtelafat hen wo bhi thik ho jaenge.
بارہ وفا ت ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ عید میلا د ؟ جو لوگ یہ کہتے ہیں کہ رسول اکرم صلی علیہ و سلم کی وفا ت صرف عارضی / ٹمپر ری تھی ۔ موت کے بعد اّ پ صلی علیہ و سلم زندہ ہوگۓ تھے۔ تصدیق وعدہ الہیہ کے لئے ایک لمحہ / آن کو موت طاری ہو ئی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ایک آن سے کیا مراد ہے ؟ ایک سیکنڈ؟ ایک منٹ؟ ایک گھنٹہ؟ ایک دن؟ پھر فورا اُن کو ویسے ہی حیات عطا فرما دی جاتی ہے۔ یہ فورا " بتا رہا ہے کہ موت آتے ہی فورا" ویسے ہی زندہ ہو جاتے ہیں جیسے پہلے زندہ تھے؟ اگر فورا" ویسے ہی زندہ ہو جاتے ہیں تو کیا تقریبا تین دن حجرہ عائشہ صدیقہ میں آپ ﷺ کا وجود مبارک " میت " کی حثیت سے رکھا ہوا تھا یا " زندہ " کی حثیت سے؟
آپ ﷺ پر موت شریف کا وقوع بصورت خروج روح واقع ہوا یا نہیں؟ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ روح مبارک نکلنے کے بعد کہاں قرار پزیر ہے؟
آپ ﷺ کی روح مبارک کب آپ ﷺ کے جسم اقدس میں واپس آئی؟ موت آتے ہی یا بعد از تدفین؟
جب آپ ﷺ کی حیات دنیوی حقیقی حسی ہے تو آپ ﷺ کا کھانا پینا بھی دنیاوی ہی ہوگا یا روحانی؟ (انبیاء علیہم السلام کی قبور مطہرہ میں ازواج مطہرات پیش کی جاتی ہیں) جو ازواج مطہرات زندہ تھیں آپ ﷺ کی وفات کے وقت کیا یہ قبروں میں پیش کی جاتی تھیں؟ صحابہ کرام رضی اللہ عنھم نے آپ ﷺ کے وجود مسعود کو " میت " سمجھ کر دفن کیا تھا یا (نعوذ باللہ )زندہ سمجھ کر ؟
عقیدہ حیات النبی صلی اللہ علیہ وسلم ماننا Compulsory hain .... Alhumdullillah ..... Mufti Sahab se koi kehdo zinda wahan sab hain Lakin hayaat sirf huzoor saw,ki zaat hain jiski wajhe se 180000 aalam main Faiz chal raha hain aur azmat bhi huzoor saw,ke Liye hain bas yahan zinda sab hain Lakin hayaat koi nhi hayaat sirf huzoor saw ko zaat hain...
@@sheikharshad3258 عقیدہ حیات النبی صلی اللہ علیہ وسلم ماننا Compulsory hain .... Alhumdullillah ..... Mufti Sahab se koi kehdo zinda wahan sab hain Lakin hayaat sirf huzoor saw,ki zaat hain jiski wajhe se 180000 aalam main Faiz chal raha hain aur azmat bhi huzoor saw,ke Liye hain bas yahan zinda sab hain Lakin hayaat koi nhi hayaat sirf huzoor saw ki zaat hain...
Tum ghair muqallad ho Tumharay ye mufti ye Naat khwan Jo kehty hain saari raat mehfil hogi wo adha adha ghanta K 20 hazar lay rahay hain Melad Ka koi wujood nahi Mushrik Ho tum Allah Tumhay Hidayat de Aameen
Pakka yaqeen hy tum sab video ka caption dekh k comment mar rahay ho.. Baat ho rahi hy bajay bajian bajanay ki, dhol bajanay ki, ulti seedhi harkatain karnay ki... Ghor say sun lay aik baar "muqqalad"!
اللہ پاک آپ کی عمر مین برکت عطافرما اور اپنی حفظ وامان مین رکھکر اہل باطل کے سامنے بے باک نڈر بھادر دلیر وشیر وشجاعت کے ساتھ آنکھیں میں آنکھیں ملاکر شکست دینے والا بنا آمین یارب العالمین الھند
اسلام میں تبلیغی جماعت نہیں ہے ختم بخاری نہیں ہے دیوبندیوں/وہابیوں کے بزرگوں کی کانفرنس نہیں ہے (1) ہر سال جشن سعودیہ منایا جاتا ہے جس کا قرآن و حدیث میں کوئی ثبوت نہیں 2۔ ہر سال غسل خانہ کعبہ ہوتا ہے جس کا قرآن و حدیث میں کوئی ثبوت نہیں 3۔ ہر سال غلاف کعبہ تبدیل کیا جاتا ہے جس کا قرآن و حدیث میں کوئی ثبوت نہیں 4۔ غلاف کعبہ پر آیت لکھی جاتی ہے جس کا قرآن و حدیث سے کوئی ثبوت نہیں 5۔ مکہ مکرمہ مدینہ منورہ میں تہجد کی اذان ہوتی ہے جس کا ثبوت قرآن و حدیث میں نہیں 6۔ ۔مدارس میں ہر سال ختم بخاری ہوتا ہے جس کا قرآن و حدیث سے کوئی ثبوت نہیں 7۔ محافل سجائی جاتی ہے جلسہ عام ہوتا ہے جس کا قرآن و حدیث میں کوئی ثبوت نہیں 8۔ ہر سال تبلیغی اجتماع ہوتا ہے چلّے لگائے جاتے ہیں جس کا قرآن و حدیث سے کوئی ثبوت نہیں 9۔ صحابہ کرام علیہم الرضوان کے وصال کے ایام منائے جاتے ہیں جس کا قرآن و حدیث سے کوئی ثبوت نہیں 10۔ ذکر میلادِ مصطفیٰ صلی الله عليه وسلم منانے کا کسی صحابی ائمہ محدث و بزرگان دین نے منع کیا ہو اس کا بھی قرآن و حدیث سے کوئی ثبوت نہیں ۔ لیکن جیسے ہی میلادالنبی صلی الله عليه وسلم منانے کی بات آ جائے سارے نام و نہاد ٹٹو کھڑے ہو جاتے ہیں اور شرک و بدعت کا شوروغل شروع کر دیتے ہیں ۔ جب کہ انہیں خود شرک و بدعت کی تعریف نہیں معلوم ۔ اس کے علاوہ بہت ساری باتیں اسلام میں نہیں ہیں جو تم لوگ کرتے ہو، میلاد منانے والے یہ نہیں کہتے میلاد منانا فرض یا واجب ہے میلاد منانا مستحب عمل ہے عید میلاد میں جو لفظ عید استعمال ہوتا ہے یہ شرعی عید نہیں بلکہ عید مسرت ہے اور عید مسرت ایک دن میں آپکو ہزاروں مل سکتی ہیں ایک سال میں ہزاروں میں مل سکتی ہیں اس لفظ کے استعمال میں کوئی قباحت نہیں کوئی میلاد منائے گا تو گناہ گار نہیں ہوگا حقیقت میں تو دیوبند کے جو پرانے لوگ گزرے ہیں وہ بھی میلاد منانے کے قائل ہی تھے آج کل تم لوگوں پر وہابیوں کی بہت زیادہ چھاپ پڑ گئی ہے اس لیے تم لوگ میلاد کی اتنی شدت سے مخالفت کرتے ہو۔
@@umairhassan4874 کون کھتا ھے تبلیغی جماعت نھی ھے حضرت معاویہ رضی اللہ عنہ نے سمندر میں لشکر بھیجا اسلام کی تبلیغ کے لۓ یہ تبلیغ نھی ھے اور جماعت بھیجی
موجودہ قسم کی حکومت سے پہلے حرمین شریفین میں میلاد منایا جاتا تھا...حضرت حاجی امداد اللہ مہاجر مکی جو تھانوی گنگوہی وغیرہ علماء دیوبند کے مرشد ہیں فرماتے ہیں: تمامی حرمین کے لوگ میلاد مناتے ہیں ہمارے لیئے یہی حجت کافی ہے.(شمائم امدادیہ صفحہ 87) محدث کبیر علامہ ابن جوزی رحمۃ ﷲ علیہ فرماتے ہیں ’’یہ اچھا عمل (یعنی میلاد) ہمیشہ سے حرمین شریفین یعنی مکہ و مدینہ، مصر، یمن و شام تمام بلاد عرب اور مشرق و مغرب کے رہنے والے مسلمانوں میں جاری ہے اور وہ میلاد النبیﷺ کی محفلیں قائم کرتے اور لوگ جمع ہوتے ہیں (المیلاد النبوی ص 35-34) حضرت شاہ ولی ﷲ محدث دہلوی رحمۃ ﷲ علیہ اور ان کے صاحبزادے شاہ عبدالعزیز محدث دہلوی رحمۃ ﷲ علیہ کا معمول تھا کہ 12 ربیع الاول کو ان کے ہاں لوگ جمع ہوتے، آپ ذکر ولادت فرماتے پھر کھانا اور مٹھائی تقسیم کرتے (الدرالمنظم ص 89)
ماشاءللہ سبحان اللہ!الفاظ نھیں ہیں مفتی صاحب سلام ہیں آپکے انداز دلائل پر؛ اللہ آپ علماء کا سایہ امت پر تا دیر قائم ودائم رکھے👍👍👍👍🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲💯💯💯💯💯💯💯💯💯💯💯💯💯💯💯💯💯💯💯💯💯💯💯💯💯💯💯💯💯💯
میرے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم تو اب بھی ظاہری زندگی کی طرح زندہ ہیں تو زندہ ہے واللہ تو زندہ ہے واللہ میری چشمِ عالم سے چھپ جانے والے
اسلام میں تبلیغی جماعت نہیں ہے ختم بخاری نہیں ہے دیوبندیوں/وہابیوں کے بزرگوں کی کانفرنس نہیں ہے (1) ہر سال جشن سعودیہ منایا جاتا ہے جس کا قرآن و حدیث میں کوئی ثبوت نہیں 2۔ ہر سال غسل خانہ کعبہ ہوتا ہے جس کا قرآن و حدیث میں کوئی ثبوت نہیں 3۔ ہر سال غلاف کعبہ تبدیل کیا جاتا ہے جس کا قرآن و حدیث میں کوئی ثبوت نہیں 4۔ غلاف کعبہ پر آیت لکھی جاتی ہے جس کا قرآن و حدیث سے کوئی ثبوت نہیں 5۔ مکہ مکرمہ مدینہ منورہ میں تہجد کی اذان ہوتی ہے جس کا ثبوت قرآن و حدیث میں نہیں 6۔ ۔مدارس میں ہر سال ختم بخاری ہوتا ہے جس کا قرآن و حدیث سے کوئی ثبوت نہیں 7۔ محافل سجائی جاتی ہے جلسہ عام ہوتا ہے جس کا قرآن و حدیث میں کوئی ثبوت نہیں 8۔ ہر سال تبلیغی اجتماع ہوتا ہے چلّے لگائے جاتے ہیں جس کا قرآن و حدیث سے کوئی ثبوت نہیں 9۔ صحابہ کرام علیہم الرضوان کے وصال کے ایام منائے جاتے ہیں جس کا قرآن و حدیث سے کوئی ثبوت نہیں 10۔ ذکر میلادِ مصطفیٰ صلی الله عليه وسلم منانے کا کسی صحابی ائمہ محدث و بزرگان دین نے منع کیا ہو اس کا بھی قرآن و حدیث سے کوئی ثبوت نہیں ۔ لیکن جیسے ہی میلادالنبی صلی الله عليه وسلم منانے کی بات آ جائے سارے نام و نہاد ٹٹو کھڑے ہو جاتے ہیں اور شرک و بدعت کا شوروغل شروع کر دیتے ہیں ۔ جب کہ انہیں خود شرک و بدعت کی تعریف نہیں معلوم ۔ اس کے علاوہ بہت ساری باتیں اسلام میں نہیں ہیں جو تم لوگ کرتے ہو، میلاد منانے والے یہ نہیں کہتے میلاد منانا فرض یا واجب ہے میلاد منانا مستحب عمل ہے عید میلاد میں جو لفظ عید استعمال ہوتا ہے یہ شرعی عید نہیں بلکہ عید مسرت ہے اور عید مسرت ایک دن میں آپکو ہزاروں مل سکتی ہیں ایک سال میں ہزاروں میں مل سکتی ہیں اس لفظ کے استعمال میں کوئی قباحت نہیں کوئی میلاد منائے گا تو گناہ گار نہیں ہوگا حقیقت میں تو دیوبند کے جو پرانے لوگ گزرے ہیں وہ بھی میلاد منانے کے قائل ہی تھے آج کل تم لوگوں پر وہابیوں کی بہت زیادہ چھاپ پڑ گئی ہے اس لیے تم لوگ میلاد کی اتنی شدت سے مخالفت کرتے ہو۔
AnsariDanish ?? Mjhe is baat ka jawab do k nabi saw k bad kitne sahaba ne khushyaan manaein ?? Kia sahaba per bhi tum is shair ko fit karoge ?? Jawab zaror dena
حشر تک ڈالیں گے ہم پیدائشِ مولیٰ کی دھوم مِثل فارس نجد کے قلعےگراتے جائیں گے خاک ہوجائیں عَدُو جل کر مگر ہم تو رؔضا دم میں جب تک دم ہے ذکر اُن کا سناتےجائیں گے
Wese آقا صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم ki birthday manana bura to nhi ,hr koi apne leader ka zikr krta hai koi bhi kaam krne me ,Hazoor paak to sab k leader hayn ,chahy milaad ka din mnaayn ya birthday ka unka zikr krne ya yaad krny m bhlakia takleef hai ,aghr Kisi ka Walid fot ho jaay to kia is ko yaad ya is ka zikr krna Haram ho jaay gha ,think about it
Milad krna koi burae nae h jnab apki batain apni jga thk hongi pr is din jo rehmat hm pr ae AP S.A.W hm is din ko ksi b trha ay khuda ka shukr kryn km h or yhi milad ka maqsad h hm shukr krty hain Apny ALLAH ka k hmy ummati hny ka sharf mila
Tuu Tadaak wali zubaan ek barelvi Maulvi hi likh sakta hai........yahin pataa chaljaata hai haqq aur batil mey farq...Ek maherbani karna ghar par apne walid ko bhi TU TU kehkar bulaana tab pataa chalega walid ka jalwa.
اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلَّم اللهم صل علٰی محمد النبي وأزواجه أمهات المؤمنين وذريته وأهل بيته كما صليت علٰی آل إبراهيم إنك حميد مجيد
H.z s.a.w.s ke sadqe humko deen mila allah ne humko aise pyare nabi ata kiya isliye hum khushi manate huzur ka janamdin manate hai mante raheinge miladun nabi zindabad
LABAIK LABAIK LABAIK (YA RASUL ALLAH SAW❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤YA RASOOL SAW💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕 Mara (HAZOOR SAW HAZIR NAZIR HA❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤ALLAH PAK tum logo ko hadyyat da
اللہ حضرت کا سایہ ہمارے سروں پر تا دیر قاٸم رکھے
😂😂😂😂😂😂
اللہ تعالی مسلک حق اہلسنت و جماعت کو سدا سلامت رکھے
جہاں حق ہو وہاں مخالفین بھی نکلتے ہیں لیکن ہمیشہ حق کا سر بلند ہوا ہے
Maslake haq ahle sunnah WAL jamaah
Labaik
باطل کو لاکھ حق کھو وہ باطل ھی رہتا ھے اللہ پاک سمجھ عطا فرمائے آمین ثم آمین
Ahal e sunnat waljamaat hota hay
اھل سنت والجماعت علماے دیوبند سربلند سربلند
اے اللہ ہمارے علماءکرام کا سایا ہم پر تا دیر قایم ودایم رکھنا علماء دیوبند زندہ باد❤❤❤❤
Ulmae ahle sunnat barelvi.mulana saqib Mustafai,mulana Kukab norani,peer ajmal,mufti akmal sahab,tyar hen.har maslak mulvi se bat karne k liya.barae maharbani ap bethen hamare mulviyun k Sath.inshallah barelvi maslak or hayatunabi k kail diyoband maslak k darmiyan jo chand ikhtelafat hen wo bhi thik ho jaenge.
بہترین بیان ہے محبت کی چاشنی میں ڈبو دیا۔
عقیدہ حیات النبی ﷺ زندہ آباد ۔۔۔
بارہ وفا ت ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ عید میلا د ؟
جو لوگ یہ کہتے ہیں کہ رسول اکرم صلی علیہ و سلم کی وفا ت صرف عارضی / ٹمپر ری تھی ۔ موت کے بعد اّ پ صلی علیہ و سلم زندہ ہوگۓ تھے۔
تصدیق وعدہ الہیہ کے لئے ایک لمحہ / آن کو موت طاری ہو ئی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ایک آن سے کیا مراد ہے ؟ ایک سیکنڈ؟ ایک منٹ؟ ایک گھنٹہ؟ ایک دن؟
پھر فورا اُن کو ویسے ہی حیات عطا فرما دی جاتی ہے۔ یہ فورا " بتا رہا ہے کہ موت آتے ہی فورا" ویسے ہی زندہ ہو جاتے ہیں جیسے پہلے زندہ تھے؟
اگر فورا" ویسے ہی زندہ ہو جاتے ہیں تو کیا تقریبا تین دن حجرہ عائشہ صدیقہ میں آپ ﷺ کا وجود مبارک " میت " کی حثیت سے رکھا ہوا تھا یا " زندہ " کی حثیت سے؟
آپ ﷺ پر موت شریف کا وقوع بصورت خروج روح واقع ہوا یا نہیں؟ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ روح مبارک نکلنے کے بعد کہاں قرار پزیر ہے؟
آپ ﷺ کی روح مبارک کب آپ ﷺ کے جسم اقدس میں واپس آئی؟ موت آتے ہی یا بعد از تدفین؟
جب آپ ﷺ کی حیات دنیوی حقیقی حسی ہے تو آپ ﷺ کا کھانا پینا بھی دنیاوی ہی ہوگا یا روحانی؟
(انبیاء علیہم السلام کی قبور مطہرہ میں ازواج مطہرات پیش کی جاتی ہیں) جو ازواج مطہرات زندہ تھیں آپ ﷺ کی وفات کے وقت کیا یہ قبروں میں پیش کی جاتی تھیں؟
صحابہ کرام رضی اللہ عنھم نے آپ ﷺ کے وجود مسعود کو " میت " سمجھ کر دفن کیا تھا یا (نعوذ باللہ )زندہ سمجھ کر ؟
Aap ko samagh nahi aaie mery khayal may
@@izharshah2529 ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آپ سمجھا دیں سادہ الفاظ میں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ قرآن و احا دیث کی روشنی میں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
عقیدہ حیات النبی صلی اللہ علیہ وسلم ماننا
Compulsory hain ....
Alhumdullillah .....
Mufti Sahab se koi kehdo zinda wahan sab hain Lakin hayaat sirf huzoor saw,ki zaat hain jiski wajhe se 180000 aalam main Faiz chal raha hain aur azmat bhi huzoor saw,ke Liye hain bas yahan zinda sab hain Lakin hayaat koi nhi hayaat sirf huzoor saw ko zaat hain...
تُو زندہ ہے واللہ تُو زندہ ہے واللہ
مِرے چشمِ عالَم سے چھپ جانے والے♥️💯
Beshak Beshak Beshak ye ghair muqqalad kya jany
@@sheikharshad3258 عقیدہ حیات النبی صلی اللہ علیہ وسلم ماننا
Compulsory hain ....
Alhumdullillah .....
Mufti Sahab se koi kehdo zinda wahan sab hain Lakin hayaat sirf huzoor saw,ki zaat hain jiski wajhe se 180000 aalam main Faiz chal raha hain aur azmat bhi huzoor saw,ke Liye hain bas yahan zinda sab hain Lakin hayaat koi nhi hayaat sirf huzoor saw ki zaat hain...
Sher o Shayari nahi Dalaayil do Mere bhai
Tum ghair muqallad ho Tumharay ye mufti ye Naat khwan Jo kehty hain saari raat mehfil hogi wo adha adha ghanta K 20 hazar lay rahay hain Melad Ka koi wujood nahi Mushrik Ho tum Allah Tumhay Hidayat de Aameen
Pakka yaqeen hy tum sab video ka caption dekh k comment mar rahay ho..
Baat ho rahi hy bajay bajian bajanay ki, dhol bajanay ki, ulti seedhi harkatain karnay ki...
Ghor say sun lay aik baar "muqqalad"!
اللہ پاک آپ کی عمر مین برکت عطافرما اور اپنی حفظ وامان مین رکھکر اہل باطل کے سامنے بے باک نڈر بھادر دلیر وشیر وشجاعت کے ساتھ آنکھیں میں آنکھیں ملاکر شکست دینے والا بنا آمین یارب العالمین الھند
Meelaad to mnaaty hi rahy ghy انشاء اللّٰہ الکریم 😂❤،i love meelaad
ماشاءاللہ ماشاءاللہ جزاک اللّہ خیرا علماء دیوبند زندہ باد علماء پاکستان زندہ باد اللہ حضرت کی عمر میں برکت عطا فرما امین
کسی ماں نے وہ بیٹا نہیں جنا جو علاماء دیوبند کو دلائل میں پہنسا سکے علاماء دیوبند ذندہ باد ❤️
🤣🤣🤣🤣
@@YCBAbuzarOP tum has e sakty ho beta sirf
بیشک
Woh Engeenier jo ke bilkul jahil hai uske samne jane me to Fat Rahi hai deobandron ki 😀
Bas baten karwa lo
بیٹا تیری بھول ہے ،توں ابھی دماغی تور پر بچہ ہے
نہ کسی کے باپ میں اتنا دم ہے اور نہ کسی کی ماں نے کوئی بیٹا جنا ہے جو علماء دیوبند کو دلیل میں ہرا سکے❤
Beta us jaat ka nam ahmad raza khan barelwi h
Bwahahahahha laro firqa parasto 😂😂😂
😂bewband
Bacha yeh bt he To Apne Alem ko leye ay
@@anwarhusain1903 bat tamiz se kar ospar angrezo ki dalali ka ilzam hae😂
علم حاصل کرنا کمال نہیں ہے،
بلکہ اس سے ہدایت حاصل ہوجانا یہ اصل ہے۔
Mufti sahab na dilil sa jawab diya ha milad jaiz nahi lakin tari aqal par allah na parda dal diya ha allah tumha hadayat ata farmaya
آپ (ختم الله على قلوبهم ..الآية) کے مصداق نہ بنو بھی۔۔۔
@@AhmedAli-lj8vb
Jo blql bhi smjh nhi aaya😂
हमारा नबी तो हमेशा जिन्दा है और रहेगा इंशा अल्लाह हमे उनकी बफात का कोई गम नहीं क्यू के बो बफात के बाद भी जिन्दा है
Maslake aala hazrat zindabad
Aap zinda hai wallah aap zinda hai wallah
Mere chashme aalam se chup jaane waale
صلى الله عليه وآله وسلم
Mushriqo duur raho
@@mdsufiyan5393رضاخان پاکھنڈی مشرک 😂😂😂
@@indiandrtrustAala hazrat ko nahi jante ...apne baap ka pata karo..harami hoga tu
Victoroin fatway laga rhy hain 😂😂😂 huzoor meri tou sari bahar aap se ha ❤
Bewaqoof al hazrat nay 8 rabi ul awal Likha Hy,par lo,😂😂
Jashan e Eid miladunabi s.a.w zindabaad ❤❤❤❤❤❤
ماشاءاللہ❤❤❤ اللہ علماء دیوبند کو آباد رکھے
اللّه پاک کا احسان ہے ہم پر ہمیں اللّه نے حق راستہ دیكهیا
اسلام میں تبلیغی جماعت نہیں ہے ختم بخاری نہیں ہے دیوبندیوں/وہابیوں کے بزرگوں کی کانفرنس نہیں ہے
(1) ہر سال جشن سعودیہ منایا جاتا ہے جس کا قرآن و حدیث میں کوئی ثبوت نہیں
2۔ ہر سال غسل خانہ کعبہ ہوتا ہے جس کا قرآن و حدیث میں کوئی ثبوت نہیں
3۔ ہر سال غلاف کعبہ تبدیل کیا جاتا ہے جس کا قرآن و حدیث میں کوئی ثبوت نہیں
4۔ غلاف کعبہ پر آیت لکھی جاتی ہے جس کا قرآن و حدیث سے کوئی ثبوت نہیں
5۔ مکہ مکرمہ مدینہ منورہ میں تہجد کی اذان ہوتی ہے جس کا ثبوت قرآن و حدیث میں نہیں
6۔ ۔مدارس میں ہر سال ختم بخاری ہوتا ہے جس کا قرآن و حدیث سے کوئی ثبوت نہیں
7۔ محافل سجائی جاتی ہے جلسہ عام ہوتا ہے جس کا قرآن و حدیث میں کوئی ثبوت نہیں
8۔ ہر سال تبلیغی اجتماع ہوتا ہے چلّے لگائے جاتے ہیں جس کا قرآن و حدیث سے کوئی ثبوت نہیں
9۔ صحابہ کرام علیہم الرضوان کے وصال کے ایام منائے جاتے ہیں جس کا قرآن و حدیث سے کوئی ثبوت نہیں
10۔ ذکر میلادِ مصطفیٰ
صلی الله عليه وسلم منانے کا کسی صحابی ائمہ محدث و بزرگان دین نے منع کیا ہو اس کا بھی قرآن و حدیث سے کوئی ثبوت نہیں ۔
لیکن جیسے ہی میلادالنبی
صلی الله عليه وسلم منانے کی بات آ جائے سارے نام و نہاد ٹٹو کھڑے ہو جاتے ہیں اور شرک و بدعت کا شوروغل شروع کر دیتے ہیں ۔ جب کہ انہیں خود شرک و بدعت کی تعریف نہیں معلوم ۔
اس کے علاوہ بہت ساری باتیں اسلام میں نہیں ہیں جو تم لوگ کرتے ہو،
میلاد منانے والے یہ نہیں کہتے میلاد منانا فرض یا واجب ہے میلاد منانا مستحب عمل ہے
عید میلاد میں جو لفظ عید استعمال ہوتا ہے یہ شرعی عید نہیں بلکہ عید مسرت ہے اور عید مسرت ایک دن میں آپکو ہزاروں مل سکتی ہیں ایک سال میں ہزاروں میں مل سکتی ہیں اس لفظ کے استعمال میں کوئی قباحت نہیں
کوئی میلاد منائے گا تو گناہ گار نہیں ہوگا
حقیقت میں تو دیوبند کے جو پرانے لوگ گزرے ہیں وہ بھی میلاد منانے کے قائل ہی تھے آج کل تم لوگوں پر وہابیوں کی بہت زیادہ چھاپ پڑ گئی ہے اس لیے تم لوگ میلاد کی اتنی شدت سے مخالفت کرتے ہو۔
@@umairhassan4874 کون کھتا ھے تبلیغی جماعت نھی ھے حضرت معاویہ رضی اللہ عنہ نے سمندر میں لشکر بھیجا اسلام کی تبلیغ کے لۓ یہ تبلیغ نھی ھے اور جماعت بھیجی
علماء دیوبند زندہ باد ❤❤❤
Asraf thanvi ismail ghanghohi py lanat oor un ky akydy manny waly py lanat by ssumar
موجودہ قسم کی حکومت سے پہلے حرمین شریفین میں میلاد منایا جاتا تھا...حضرت حاجی امداد اللہ مہاجر مکی جو تھانوی گنگوہی وغیرہ علماء دیوبند کے مرشد ہیں فرماتے ہیں:
تمامی حرمین کے لوگ میلاد مناتے ہیں ہمارے لیئے یہی حجت کافی ہے.(شمائم امدادیہ صفحہ 87)
محدث کبیر علامہ ابن جوزی رحمۃ ﷲ علیہ فرماتے ہیں ’’یہ اچھا عمل (یعنی میلاد) ہمیشہ سے حرمین شریفین یعنی مکہ و مدینہ، مصر، یمن و شام تمام بلاد عرب اور مشرق و مغرب کے رہنے والے مسلمانوں میں جاری ہے اور وہ میلاد النبیﷺ کی محفلیں قائم کرتے اور لوگ جمع ہوتے ہیں
(المیلاد النبوی ص 35-34)
حضرت شاہ ولی ﷲ محدث دہلوی رحمۃ ﷲ علیہ اور ان کے صاحبزادے شاہ عبدالعزیز محدث دہلوی رحمۃ ﷲ علیہ کا معمول تھا کہ 12 ربیع الاول کو ان کے ہاں لوگ جمع ہوتے، آپ ذکر ولادت فرماتے پھر کھانا اور مٹھائی تقسیم کرتے (الدرالمنظم ص 89)
صلی اللہ علیہ وسلم پر لاتعداد بے شمار درود سلام ہو 🌺🌺🌺🌺🌺
ماشاء الله مفتی صاحب زندہ باد
اللہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے بھائی آمین یارب العالمین ❤❤❤
سوائے ابلیس کے جہاں میں سبھی تو خوشیاں منا رہے ہیں ،❤
تاجدارِ دو جہاں دنیا سے جا رہے ہیں
مگر ابلیس کے حواری خوشیاں منا رہے ہیں
Teri ma ibkees KY Sath thi😂
Tajdar e khatm e naboowat zindabad ♥️ Labbaik ya Rasool Allah 💕
ماشاءللہ سبحان اللہ!الفاظ نھیں ہیں مفتی صاحب سلام ہیں آپکے انداز دلائل پر؛ اللہ آپ علماء کا سایہ امت پر تا دیر قائم ودائم رکھے👍👍👍👍🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲💯💯💯💯💯💯💯💯💯💯💯💯💯💯💯💯💯💯💯💯💯💯💯💯💯💯💯💯💯💯
🌹ڈال دی قلب میں عظمت مصطفیٰ 🌹سیدی اعلیٰ حضرت پہ لاکھوں سلام🌹
Subhan allah beshak ❤❤❤❤
اپ کے اعلی حضرت صاحب سید تھے یا پٹھان جواب دیں
😂😂😂😂😂 🫡🫡@@mohammadshamshadmohammad-lz7mu
او پاگل سیدی سے مراد میرے سردار 😂@@mohammadshamshadmohammad-lz7mu
Ala 😂😂😂 adna Hazrat 🤣
Allah se dua hai Mera beta bhi aap jesa Alim bane
Abhi toh 5 saal ka hai.sab dua karna.
Apne bachy ko aisi badua to na do ,apne bachy se kia dushmani hai 😮
ماشاءاللہ
اللہ مفتی صاحب کو ہمیشہ سلامت رکھے
तू ज़िंदा है वल्लाह तू ज़िंदा है वल्लाह मेरे चश्मे आलम से छुप जाने वाले💕💕❤️❤️
Huzoor ﷺ ko tuu kerke mat bolo
Tuu Tadaak wali zubaan ek barelvi Maulvi hi likh sakta hai........yahin pataa chaljaata hai haqq aur batil mey farq...
@@alimmalnas4550jake Tariq Masood ko sikha jahil
❤صلی اللہ علی النبی الکریمﷺ
ماشاءاللہ اللہ تعالیٰ استقامت عطا فرمائے آمین یارب العالمین
میرے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم تو اب بھی ظاہری زندگی کی طرح زندہ ہیں
تو زندہ ہے واللہ
تو زندہ ہے واللہ
میری چشمِ عالم
سے چھپ جانے والے
Bail ko samjhana muskil hai
علمائے حق علمائے دیوبند زندہ آباد
جشن میلاد ذندہ باد . فیضان میلاد جاری رہے گا انشااللہ
رہے گا یوں ہی اُن کا چرچَا رہے گا
پڑے خاک ہو جائیں جل جانے والے💯💯💯💯
Beshak Beshak Beshak
Beshak
@@kamilqadri8226 kia Qabar Prast jant me jaai ge JB Allah Pak Qiamat k din Frmain ge Blao Apnee Sfarshio ko To koi Samnee nahee Ahai ga?
Biddati Dunia m zaleel ha air akhrat m b zaleel ho gaa
@@owaissheikh009 Bedaat O Sherq Krnee Waloo pr Lahnat ho
زبردست مفتی صاحب
ماشاءاللّٰہ
اللہ تعالی اپ کو ہر قسم کے شر سے محفوظ فر مائے
جزاک اللّہ مفتی صاحب جزاک اللّہ
سچ فرمایا آپ نے مفتی صاحب
شاداب میرٹھی انڈیا
ماشاءاللہ اللہ آپ کے علم و عمل میں برکت فرمائے
واہ کیاجواب دیامیرے دل کو چھوگیا یہ جواب مفتی صاحب کا
ماشاءاللہ بہت خوبصورت
❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
اسلام میں تبلیغی جماعت نہیں ہے ختم بخاری نہیں ہے دیوبندیوں/وہابیوں کے بزرگوں کی کانفرنس نہیں ہے
(1) ہر سال جشن سعودیہ منایا جاتا ہے جس کا قرآن و حدیث میں کوئی ثبوت نہیں
2۔ ہر سال غسل خانہ کعبہ ہوتا ہے جس کا قرآن و حدیث میں کوئی ثبوت نہیں
3۔ ہر سال غلاف کعبہ تبدیل کیا جاتا ہے جس کا قرآن و حدیث میں کوئی ثبوت نہیں
4۔ غلاف کعبہ پر آیت لکھی جاتی ہے جس کا قرآن و حدیث سے کوئی ثبوت نہیں
5۔ مکہ مکرمہ مدینہ منورہ میں تہجد کی اذان ہوتی ہے جس کا ثبوت قرآن و حدیث میں نہیں
6۔ ۔مدارس میں ہر سال ختم بخاری ہوتا ہے جس کا قرآن و حدیث سے کوئی ثبوت نہیں
7۔ محافل سجائی جاتی ہے جلسہ عام ہوتا ہے جس کا قرآن و حدیث میں کوئی ثبوت نہیں
8۔ ہر سال تبلیغی اجتماع ہوتا ہے چلّے لگائے جاتے ہیں جس کا قرآن و حدیث سے کوئی ثبوت نہیں
9۔ صحابہ کرام علیہم الرضوان کے وصال کے ایام منائے جاتے ہیں جس کا قرآن و حدیث سے کوئی ثبوت نہیں
10۔ ذکر میلادِ مصطفیٰ
صلی الله عليه وسلم منانے کا کسی صحابی ائمہ محدث و بزرگان دین نے منع کیا ہو اس کا بھی قرآن و حدیث سے کوئی ثبوت نہیں ۔
لیکن جیسے ہی میلادالنبی
صلی الله عليه وسلم منانے کی بات آ جائے سارے نام و نہاد ٹٹو کھڑے ہو جاتے ہیں اور شرک و بدعت کا شوروغل شروع کر دیتے ہیں ۔ جب کہ انہیں خود شرک و بدعت کی تعریف نہیں معلوم ۔
اس کے علاوہ بہت ساری باتیں اسلام میں نہیں ہیں جو تم لوگ کرتے ہو،
میلاد منانے والے یہ نہیں کہتے میلاد منانا فرض یا واجب ہے میلاد منانا مستحب عمل ہے
عید میلاد میں جو لفظ عید استعمال ہوتا ہے یہ شرعی عید نہیں بلکہ عید مسرت ہے اور عید مسرت ایک دن میں آپکو ہزاروں مل سکتی ہیں ایک سال میں ہزاروں میں مل سکتی ہیں اس لفظ کے استعمال میں کوئی قباحت نہیں
کوئی میلاد منائے گا تو گناہ گار نہیں ہوگا
حقیقت میں تو دیوبند کے جو پرانے لوگ گزرے ہیں وہ بھی میلاد منانے کے قائل ہی تھے آج کل تم لوگوں پر وہابیوں کی بہت زیادہ چھاپ پڑ گئی ہے اس لیے تم لوگ میلاد کی اتنی شدت سے مخالفت کرتے ہو۔
اللہ تعالٰی علماء کرام کا سایہ ہم پر سلامت رکھے آمین
نثار تیری چہل پہل پر ہزار عیدیں ربیع -ال -اول
سواے ابلیس کی جہاں میں سبھی تو خوشیاں مانا رہے ہیں❤❤
AnsariDanish ??
Mjhe is baat ka jawab do k nabi saw k bad kitne sahaba ne khushyaan manaein ??
Kia sahaba per bhi tum is shair ko fit karoge ??
Jawab zaror dena
@@daniyalbutt1564 mere Khwaja Garib nawaz ne eid e milad manaye, is se zyada aur kya daleel du😑😑
دلیل خواجہ کا دے رہے ہو ایک نمبر کا تو جھوٹا ہے اللہ تعالیٰ کی جھوٹوں پر لعنت ہے
حشر تک ڈالیں گے ہم پیدائشِ مولیٰ کی دھوم
مِثل فارس نجد کے قلعےگراتے جائیں گے
خاک ہوجائیں عَدُو جل کر مگر ہم تو رؔضا
دم میں جب تک دم ہے ذکر اُن کا سناتےجائیں گے
Wese آقا صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم ki birthday manana bura to nhi ,hr koi apne leader ka zikr krta hai koi bhi kaam krne me ,Hazoor paak to sab k leader hayn ,chahy milaad ka din mnaayn ya birthday ka unka zikr krne ya yaad krny m bhlakia takleef hai ,aghr Kisi ka Walid fot ho jaay to kia is ko yaad ya is ka zikr krna Haram ho jaay gha ,think about it
Labbaik ya rasool allah
ماشاءاللہ بہت خوب جناب مولانا صاحب
اللہ تعالیٰ آپ کو ہر قسم کے شر سے محفوظ فرما
اور ان کے شر سے مسلمانوں کو بچاے
Aameen 🤲
@@GhulamYasin-l4g aur khaas tor par angrez k chamche barevio ki gumrahi se
کیا ہی بات سمجھاٸی
ماشاءاللہ
الله رب العزة آپ کو نفع والے علم میں برکت نصیب عطآء فرمائے
آمین ثم آمین یارب العالمیـن.
Oo bss kr do yrr aise logo pe apni dua zaya na krro
دلیل کی دنیا کا بے تاج بادشاہ 👑
ماشاءاللہ بہت اچھا
❤❤❤ آپ کو سلام پیش کرتا ہوں مفتی صاحب ❤❤❤
قربان♥️
Milad krna koi burae nae h jnab apki batain apni jga thk hongi pr is din jo rehmat hm pr ae AP S.A.W hm is din ko ksi b trha ay khuda ka shukr kryn km h or yhi milad ka maqsad h hm shukr krty hain Apny ALLAH ka k hmy ummati hny ka sharf mila
ماشااللہ مفتئ صاحب ماشاءاللہ
Nisar teri chahal pahal par hazaro eide abi ul awal ❤ sivaye iblish k jaha m sabhi to khushiya manaa rahe hai♥️
Mufti Abdul wahid qureshi zindabad olamai deoband zindabad
علماء دیوبند زندہ باد زندہ باد
کسی ماں نے وہ بیٹا نہیں جنا جو علماء دیوبند کو دلائل میں پھنسا سکے .علماء دیوبند زندہ باد. ❤❤
دلیل کی دنیا کا بے تاج بادشاہ نہیں بلکہ با تاج بادشاہ ہے مفتی عبدالواحد قریشی
Tu Zinda hai wallah, tu Zinda hai wallah, tere chashme aalam se chup jaane wale ❣️ assalamu alaika ya rasoolullah
Beshak Beshak Beshak Beshak Beshak Beshak Beshak Beshak Beshak Beshak Beshak Beshak Beshak Beshak Beshak Beshak Beshak Beshak Beshak Beshak Beshak Beshak Beshak Beshak
Tuu Tadaak wali zubaan ek barelvi Maulvi hi likh sakta hai........yahin pataa chaljaata hai haqq aur batil mey farq...Ek maherbani karna ghar par apne walid ko bhi TU TU kehkar bulaana tab pataa chalega walid ka jalwa.
Adab sikhlo aap beshak zinda hain tu nahi bolo
تُو زندہ ہے واللہ تُو زندہ ہے واللہ
مِرے چشمِ عالَم سے چھپ جانے والے
ماشاءاللہ
جزاك اللهُ
سبحان الله
في أمان الله
Beshak Sarkar do jahan ka martaba sabsay Buland he baad Allah ke
ماشاءاللہ
جزاك اللهُ
Milad Ul Nabi s.a.a.w K milad Ka mutlab hay Ap s.a.a.w dunya me tashreef lay. Or ap s.a.a.w NY har peer Ka roza rakhna Ker yeh din manaya
ماشاءاللہ
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت خوب
واہ حسنین معاویہ جام پوری صاحب واہ❤❤❤❤
Mashallah zabardast jawab ❤❤
bohut bariya mufti sahab, Allah t'ala apko jaza-e-khair de✨
ماشاءاللہ مفتی صاحب آپنے دل خوش کر دیا ۔ اللّٰہ آپ کو جزائے خیر دے
صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم
تو زندہ ہے واللہ تو زندہ ہے واللہ
میرے چشم عالم سے چھپ جانے والے
صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم
اَللّٰهُُ اَكْبَر
Tu Zinda h wallah tu Zinda h wallah mery chashme alam se chup Jane waly ❤
Mai mujrim hu aaqa mujhe sath lelo
Ke raste me hai janaja Thane 👠👠👠👠👠👠👠👠👠👠👠👠
Tu tu kya hai be aisa apne baap ko bolega
@@talibkhantalibkhan9870 🤣
خاتم نبوت زندہ باد
ماشاءاللہﷻ
ALLAH apko lmbi zindaghi atha prmae
وصلى الله على المفتي في حياته وحفظه من كل أنواع الفتن
ماشاءاللہ بلکل ❤❤❤❤
زبردست
ماشاءاللَٰہ بہت خوب یوسف پروہ
SUBHAN ALLAH HAZRAT MUHAMMAD SALALLAH HO ALIYEHE WASLAM ❤️❤️❤️❤️🌹🌹🌹🌹🌹🌹
اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد
صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلَّم
اللهم صل علٰی محمد النبي وأزواجه أمهات المؤمنين وذريته وأهل بيته كما صليت علٰی آل إبراهيم إنك حميد مجيد
Mashallah 🥰 good 🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉
قسمت قسمت کی بات ہے تم وفات کے زاکر بن جاؤ اور ہم حضور صلی اللّٰہ علیہ وسلم کی ولادت کا چرچا ہر لمحہ ہر سانس کرتے رہیں گے
Charcha kro magar ye chok pr apni bajion ko na nachaooo😊
H.z s.a.w.s ke sadqe humko deen mila allah ne humko aise pyare nabi ata kiya isliye hum khushi manate huzur ka janamdin manate hai mante raheinge miladun nabi zindabad
Masha Allah ❤️🇮🇳
🇵🇰
LABAIK LABAIK LABAIK (YA RASUL ALLAH SAW❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤YA RASOOL SAW💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕 Mara (HAZOOR SAW HAZIR NAZIR HA❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤ALLAH PAK tum logo ko hadyyat da
Allah tala mufti sahab ko aabad rakhe
لبیک یارسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم تاجدار ختم نبوت زنداباد زنداباد زنداباد زنداباد زنداباد زنداباد زنداباد زنداباد زنداباد
اللہ تعالیٰ آپ کے علم وعمل میں برکت عطا فرما اور دار ین میں بہترین بدلہ عنایت فرمائیں
ماشاءاللہ مفتی صاحب ❤❤❤
ماشاءاللہ جزاك اللهُ سبحان الله اللہ تعالی سلامت رکھیں اور اللہ آپکو صحت دے
Tajdar khatam nobvhat zindabad labik ya rasool Allah saw mun suba nubain faqtloo i love tlp
واہ مفتی صاحب کمال کر دیا
نثار تیری چہل پہل پر ہزاروں عیدیں ربیع الاول سوائے ابلیس کے جہاں میں سبھی تو خوشیاں منا رہے ہیں
Masha Allah mufti sahab
ماشاءالله
Hamre ustad E mohtaram ko allha umrdaraz kare allha hamesha khush rakkhe ustad e mohatram ko