Khawabon ki taberen live session no 588

Поделиться
HTML-код
  • Опубликовано: 7 ноя 2024

Комментарии • 72

  • @Muzammil-l2u
    @Muzammil-l2u 3 дня назад +6

    , شیخ محترم اللّٰہ تعالیٰ آ پ کو اپنے حفظ و امان میں رکھے اور دنیا آ خرت کی بھلائی عطا فرمائے اور حاسدوں کے حسد سے محفوظ رکھے آمین یارب العالمین

  • @umewardaumar2935
    @umewardaumar2935 3 дня назад +2

    السلام علیکم ورحمتہ للہ وبرکاتہ
    اللہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے خوش رکھے ڈھیروں عزتوں سے نوازے آپ خیر کے کام کرتے رہیں اللہ تعالیٰ آپ کو دنیا وآخرت کی تمام بھلائیاں عطاء فرمائے صحت وسلامتی والی لمبی زندگی عطا فرمائے آمین ثم آمین آمین 🤲💞🌷

  • @UmeUbaidullah
    @UmeUbaidullah 3 дня назад +17

    سیشن نمبر۔۔۔۔۔588
    2:15:50
    🌠اللہ تعالی نے خواب کی تعبیر میں ۔۔۔رقیہ تھراپی اور کونسلنگ میں شیخ محترم کو ملکہ عطا کیا ہے۔۔
    ماشاء اللہ
    کمال زبردست تعبیر بیان کرتے ہیں
    شیخ محترم۔۔۔۔۔🌟
    اللہ رب العزت نے اپکو تعبیر سپیشلسٹ ہی نہیں بلکہ۔۔۔۔اس سے کہیں اور زیادہ
    علم تعبیر پر عبور عطا فرمایا ہے ۔
    ماشاء اللہ
    ھذا من فضل ربی۔
    یہ سارا کا سارا اللہ کا فضل ہے
    شیخ محترم پر ۔
    کمال سارا کا سارا اللہ رب العزت کا عطا کردہ ہے ۔
    الحمدللہ کثیرا۔
    ماشاء اللہ
    اللہ تعالٰی۔۔شیخ محترم کو بےشمار برکتیں عطا فرمائے۔۔اپکو ہمیشہ اپنے حفظ وامان میں سلامت رکھے۔
    آمین۔آمین آمین

    • @fatimakalimullah9266
      @fatimakalimullah9266 3 дня назад +1

      آمین

    • @sartajakter2093
      @sartajakter2093 3 дня назад +1

      Beshak SubhanAllah and Tabarakallah for Ustaadaay Muhtrum

    • @ArifatSheikh-bn5tf
      @ArifatSheikh-bn5tf 3 дня назад +1

      آمین ثم آمین یا رب العالمین آمین

    • @ArifatSheikh-bn5tf
      @ArifatSheikh-bn5tf 3 дня назад +1

      الســـلام علیکم و رحمتہ اللہ وبرکاتہ امی عبیداللہ اللہ رب العزت آپ کے یہ سارے خیر کے کام قبول فرمایے آمین ثم آمین

    • @heeraiqbal12
      @heeraiqbal12 3 дня назад +1

      آللھم آمین آمین آمین یارب العالمین و اياكم ام عبیداللہ محترمہ اللہ اپ سے خوش ہوں آمین یا رب العالمین

  • @sajidkhanjadoon6408
    @sajidkhanjadoon6408 3 дня назад +7

    اللہ کریم شیخ محترم آپ پہ اور آپکی فیملی پہ اپنی بے حساب رحمتیں اور سلامتی نازل فرمائیں آمین ثم آمین یارب العالمین

    • @ArifatSheikh-bn5tf
      @ArifatSheikh-bn5tf 2 дня назад +1

      السلام علیکم و رحمتہ اللہ وبرکاتہ ساجد بہن کیسی ہوآپ ٹھیک ہو آپ آج پروگرام میں نظر نہیں آیی اللہ سبحانہ وتعالیٰ آپ کو اور آپ کی فیملی کو اپنے حفظ وامان میں رکھے آمین ثم آمین

    • @sajidkhanjadoon6408
      @sajidkhanjadoon6408 2 дня назад +1

      @ArifatSheikh-bn5tf وعلیکم السلام و رحمت اللہ و برکاتہ آمین پیاری سسٹر اللہ کریم آپ سے راضی ہوں اللہ پاک آپ کو دنیا و آخرت کی خوشیاں اور راحتیں نصیب فرمائیں آمین ثم آمین بس اپنی دعاؤں میں خصوصی طور پہ یاد رکھا کریں اللہ پاک ہم سب کی دعائیں ایک دوسرے کے حق میں قبول فرمائیں آمین

    • @ArifatSheikh-bn5tf
      @ArifatSheikh-bn5tf 2 дня назад

      ​@@sajidkhanjadoon6408آمین ثم آمین آمین

  • @adeeba4638
    @adeeba4638 3 дня назад +2

    اللہ رب العزت شیخ محترم کو اور انکی فیملی کو صحت اور عافیت والی لمبی زندگی عطا کرے آمین

  • @tabassumbano9110
    @tabassumbano9110 3 дня назад +5

    Assalamu alaikum 🤲 Allah App ko acchi sehat day Aameen 🤗🤗🤗🤲ustad Mohtarm 🙏🏻🙏🏻

  • @crownprince2012
    @crownprince2012 3 дня назад +2

    Mashallah shiksha program bahot ala he

  • @ArifatSheikh-bn5tf
    @ArifatSheikh-bn5tf 3 дня назад +3

    السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ شیخ محترم اللہ رب العزت آپ کو اور آپ کی ساری فیملی کو اپنے حفظ وامان میں رکھے آمین ثم آمین

  • @itrul_jannah
    @itrul_jannah 3 дня назад +3

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ
    اللہ رب العزت شیخ محترم کو ہمیشہ سلامت اور خوش رکھے آمین یا رب

  • @hadiwaseemchaudhary6063
    @hadiwaseemchaudhary6063 3 дня назад +2

    ameen

  • @MahelakaFirdos-cs9xu
    @MahelakaFirdos-cs9xu 3 дня назад +3

    Masha allah tabarak allah

  • @Patience091
    @Patience091 3 дня назад +2

    السلام وعلیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ شیخ محترم اللہ تعالیٰ آپ ہمیشہ خوش خرم رکھے آمین یارب العالمین

  • @umeali2216
    @umeali2216 3 дня назад +2

    Asalamualaikum wr wb seikh sb Allah apko sehat Eman wali lambi zindagi ata farmaee Ameen.Allah apk waqt main barkat ata farmaee Ameen.

  • @begainer8382
    @begainer8382 3 дня назад +1

    Aslam o alekam shekh sab Allah ap ko berket wali lambi zindge dy ap k ilm man or zeyada izafa kry amen

  • @sartajakter2093
    @sartajakter2093 3 дня назад +1

    Aslamualikum Ustaadaay Muhtrum The session is full of wisdom and Hikmah Allah swt blessed u both these things and many more blessings MashAllah and Tabarakallah Just keep remembering us in your duaas ❤

  • @Alizarana--
    @Alizarana-- 3 дня назад +1

    شیخ محترم ❤❤❤

  • @fatimakalimullah9266
    @fatimakalimullah9266 3 дня назад +1

    اسلام علیکم الشیخ محترم اللہ تعالی کی رحمتیں آپ پر نازل ہو امین🤲 اپنی تحجد کی دعاوں میں مجھے یاد رکھیے گا

  • @Ruham786
    @Ruham786 3 дня назад +1

    Masha Allah... Day by day I am Become your big big fan shaikh sir... Really one day I will meet you insha Allah 💐 lots of love from India... 💐

  • @UmmeHamza-me2mx
    @UmmeHamza-me2mx 3 дня назад +1

    Aslam o alaikum
    Live cession me khawb puchne k Liye khawab Yahan likhni he ya live chat me

  • @QuraneQareem1
    @QuraneQareem1 3 дня назад +2

    اسلام وعلیکم محترم شیخ اللہ تعالٰی آپ کو صحت کاملہ عطا فرمائے اور دنیا و آخرت کی کامیابیوں سے نوازے آمین میں نے خواب میں دیکھا کہ میں اور میرا سترہ سالہ بیٹا ڈرائنگ روم کے دروازے کو کھو لنے کی کوشش کر رہے ہیں لیکن وہ نہیں کھلتا پھر ہم ماں بیٹاملکرزورسے دھکا لگانے ہیں تو دروازہ کھل جاتا ہے لیکن کمرے میں بہت زیادہ اندھیرا ہوتا ہے کمرے کی ایک دیوار کے ساتھ صوفے پر ایک عالم دین بیٹھے ہوئے ہیں جن کے چہرے سے سفید روشنی نکلتی ہے جوکہ کمرے کے اندھیرے کو ختم کر دیتی ہے پھر میں اپنے بیٹے سے کہتی ہوں ارے بیٹا یہ تو شیخ صاحب ہیں اسکے بعد مجھے کوئی ڈراؤنی آواز آتی ہے تو میری آنکھ کھل جاتی ہے مخترم شیخ میں اٹھارہ سال سےروخانی پرابلم میں ہوں میرے کپڑوں پر خون کے چھینٹے پڑتےاورکپڑےکٹ جاتے تھے اب میرے ہاتھوں میں اور پاؤں کے انگوٹھوں پر سوئیاں چبھتی ہوئی محسوس ہوتی ہیں پھر میں بیمار ہو جاتی ہوں اور جو بیماری مجھے لگتی ہے وہی بیماری میرے شوہر کو بھی لگ جاتی ہے میں بہت پریشان ہوں کیونکہ اب میرے بچے بھی اسکی لپیٹ میں آرہے ہیں پروگرام کے دوران کال نہیں ملتی اور میں نے آپکے واٹس ایپ پر بھی میسج کیا تھا لیکن مجھے کوئی جواب نہیں ملا میری رہنمائی فرمائیں

  • @UmeUbaidullah
    @UmeUbaidullah 3 дня назад +4

    🌠 آئندہ سیشن میں ان ممبرز کے خواب شامل کئے جائیں گے۔
    ان شا ءاللہ۔
    یہ ممبرز لائیوچیٹ کے سٹارٹ ۔۔۔۔میں خواب کمنٹ کریں۔۔۔
    لیٹ ہونے والے ممبرز۔۔اگلے دن خواب کمنٹ کیا کریں۔۔۔شکریہ۔
    ■پرفیکٹ کیپچر۔۔ حافظ سٹوڈیو۔۔۔ زینب۔۔۔ انفال۔۔۔ عنایہ ۔۔۔اسیہ عبداللہ ۔۔۔۔محمد۔۔۔۔ مریم اسماعیل۔۔۔عاصم۔۔۔۔رحیم موہد۔۔۔مجید شہزاد۔۔۔۔محمد عاصم۔۔۔بنت احمد۔۔۔دیا ورک۔۔

    • @UmeUbaidullah
      @UmeUbaidullah 3 дня назад

      ہادیہ۔۔۔۔ثوبیہ۔۔۔۔بنت حفیظ۔۔۔۔ماہ رخ۔۔۔۔امنہ عرفان۔۔۔۔سدیس شوکت۔۔۔۔فزا شہزادی۔۔۔امتل الرشید۔۔۔Nova now...مسزمبین۔۔۔

    • @Islam360-w7r
      @Islam360-w7r 3 дня назад +1

      عمر 23 کنواری خواب میں امی گھر کے پچھلے صحن کی صفائی کرواتی ہیں تو مین باہر کام والی کو دیکھنے جاتی ہوں، باہر ایک بہت خوبصورت چھوٹا سا صحن ہوتا ہے پر اسکی کوئی دیواریں نھیں ہوتی۔ میں اندر آکر بہن سے کہتی ہوں کے باہر اتنی اچھی جگہ ہے اگر وہاں بانس کے کانوں کی دیوار لگا لیں تو اتنی اچھی بیٹھنے کی جگہ بن جائے۔ جواباً وہ کہتی ہے کہ اچھا دیکھتے لیکن یہ مشکل کام ہے کے ابو کو منانے کیلئے منتیں کرنی پڑیں گی۔

    • @Mehreen-ko9qn
      @Mehreen-ko9qn 3 дня назад

      آپی ایک ماہ پورا ہوگیا اب پلیز میرا خواب لسٹ میں شامل کرلیں اگر آپ کی اجازت ہو تو خواب بیان کروں۔

    • @UmeUbaidullah
      @UmeUbaidullah 2 дня назад

      ​شہر بتائیں۔۔۔اپنے بہن بھائیوں کا بتائیں
      ​@@Islam360-w7r

  • @Sadiqa-ed3nj
    @Sadiqa-ed3nj 3 дня назад +1

    السلام و علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

  • @annaayaz8664
    @annaayaz8664 3 дня назад +1

    ایک خواب لکھنے کے کتنے دن بعد شامل ہوتا ہے ؟

    • @UmeUbaidullah
      @UmeUbaidullah 3 дня назад +3

      ایک سٹیٹس کی دو خواب ایک دن شامل نہیں کی جاتی۔
      اسلئے کچھ لیٹ ہو جاتی ہے خواب۔۔

  • @UmeUbaidullah
    @UmeUbaidullah 3 дня назад +10

    السلام علیکم
    سیشن نمبر۔۔۔۔588
    1:47:55
    🌠 لائیو چیٹ ممبرز جن کے خواب بیان ہوئے۔۔۔۔۔
    زاہد بھٹی۔۔۔بلال اسحاق۔۔۔۔کوثر مبارک۔۔۔ام۔محمد۔۔۔چیمہ جٹ۔۔۔اسد۔۔۔فائزہ فاروق۔۔۔۔صابرہ۔۔۔۔۔۔ام ایان۔۔۔

    • @tabassumbano9110
      @tabassumbano9110 3 дня назад +4

      Jazak Allah khair dear sis 🙆

    • @Muhammad7k4o
      @Muhammad7k4o 3 дня назад +1

      Ume ubaidullah mera khaab bayan nhi kiya.

    • @UmeUbaidullah
      @UmeUbaidullah 3 дня назад +1

      کل۔۔ان شا ءاللہ

    • @Muhammad7k4o
      @Muhammad7k4o 3 дня назад +1

      @@UmeUbaidullah اوکے ام آپی مگر میں لائو میں شامل نہیں ہو پاوں گا کیونکہ اس وقت میرا کلاس ہوگا

    • @annaayaz8664
      @annaayaz8664 3 дня назад +1

      Ume ubaidullah sister mai ne khwab likha hai oka note karlen tabeer k liye

  • @salehakhankhan8023
    @salehakhankhan8023 3 дня назад +2

    السلام عليكم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ام عبیداللہ میرا خواب بھی شامل کر لیجئے گا مہربانی ہوگی عمر 37شادی شدہ بچے نہیں خواب خواب میں رب اشرح لی صدری ویسر لی امری پڑھ رہی تھی

    • @UmeUbaidullah
      @UmeUbaidullah 3 дня назад +1

      لائیو چیٹ میں موجود رہیں۔۔۔
      شہر بتائیں۔۔

    • @salehakhankhan8023
      @salehakhankhan8023 3 дня назад +1

      @UmeUbaidullah سعودی عربیہ میں ریاض میں رہتی ہوں انڈیا سے ہوں

    • @UmeUbaidullah
      @UmeUbaidullah 3 дня назад +1

      @@salehakhankhan8023
      شادی کو کتنا ٹائم ہو گیا ہے؟

    • @salehakhankhan8023
      @salehakhankhan8023 3 дня назад +1

      @@UmeUbaidullah تیرہ سال

    • @salehakhankhan8023
      @salehakhankhan8023 3 дня назад +1

      @@UmeUbaidullah میں قرآن جتنا پڑھنا چاہتی اتنا نہیں پڑھ پاتی ہوں مجھے قرآن پڑھنے میں بہت دشواری ہوتی ہے شیخ صاحب نے پہلے کی خواب کی تعبیر میں بتایا تھا کہ میرے اوپر اثرات ہیں

  • @annaayaz8664
    @annaayaz8664 3 дня назад +1

    عمر 32 سال ۔ غیر شادی شدہ ۔ خواب میں دیکھا کہ میں ایک کمرے میں کھڑی ہوں۔ وہاں دروازے کے ساتھ ڈھیر سارے چھوٹے چھوٹے سانپ ہیں۔ پھر میں گول دائرے بناتی ہوں اور ہر دائرے میں میرا بھائی ایک ایک سانپ کو باری باری رکھتا جاتا ہے۔( یہ یاد نہی ہے کہ دائروں میں سانپ میں رکھتی ہوں یا میرا بھائی۔ بھائی کی عمر 36 سال شادی شدہ ہے ۔) کل ملا کے 91 دائروں میں سانپ رکھتا ہے ۔ پھر وہ سانپ چھپکلیاں بن جاتی ہیں اور ان میں سے دو چھپکلیاں اپنے دائروں سے اڑ کے نکل جاتی ہیں ۔ تعبیر بتا دیں۔

    • @UmeUbaidullah
      @UmeUbaidullah 3 дня назад +1

      شہر بتائیں
      اور لائیو چیٹ میں موجود رہیں۔۔۔

    • @annaayaz8664
      @annaayaz8664 2 дня назад

      Nowshera kpk