موت کے وقت انسان کیا کہتا ہے||Mout k waqiat
HTML-код
- Опубликовано: 2 дек 2024
- ________________السلام علیکم و رحمۃاللہ ____________________
موت ایک حقیقت ہے جس سے کوئی مذہب فرقہ جماعت قوم کوئی بھی انکار نہیں کر سکتا ۔
اور روزانہ کے اٹھتے جنازے ہمیں یہ پیغام دیتے ہیں کہ آج ہم کل آپ نے جانا ہے۔
یہ سبق ہے عقل والوں کے لیے....
اللہ ہمیں موت سے پہلے مرنے کی تیاری کرنے کی توفیق عطا فرمائے ...
#islam
#jumma
#bayan
#waqiat