Majlis 09 || 7th Muharram 2024-1446 || Ayatollah Syed Aqeel ul Gharavi || Mehfil e Shah e Shaheedan

Поделиться
HTML-код
  • Опубликовано: 22 авг 2024
  • #aqeelulgharavi #ayatullah #muharram2024 #muharram1446 #abumustafatv #majlis #7thmuharram #istaqbalemuharram #majlis2024 #newmajlis #majlisimamhussain #livemajlis #livemajlistoday #majliseaza #majliseaza2024
    آیت اللہ سید عقیل الغروی
    نویں مجلسِ عزا بسلسلہ شہادت امام حسینؑ سے خطاب کرتے ہوئے۔
    بتاریخ : 14 جولائی 2024 ، بروزِ اتوار۔
    بمقام : محفلِ شاہِ شہیداں ، سولجر بازار ، کراچی۔

Комментарии • 4

  • @akeventmanagement8055
    @akeventmanagement8055 Месяц назад +1

    Mashallha mola salamat rekhy ameen 💖 ❤

  • @naheedshah2378
    @naheedshah2378 Месяц назад +1

    JazakAllah

  • @rykmills6001
    @rykmills6001 Месяц назад +1

    سلام بر قبلہ حضور۔۔۔
    عرض خدمت یہ ہے کہ الحمدللہ ثم الحمدللہ میں ،میرے اجداد سب حسینی ہیں اور آغا جان آیت اللہ سیستانی صاحب رحمہ اللہ کی تقلید کرتے ہیں۔۔۔اور ہر دم حسینی ہیں اور ہماری سانس سانس اور خون کا قطرہ قطرہ امام حسین علیہ السلام اور اہل بیت اظہار کے وقف ہے ان شا اللہ۔۔
    دوسرا یہ کہ مجھے افسوس ہوا میرے کمنٹ اور میری گزارش کا غلط مطلب لیا گیا اور شاید آپکی سوشل میڈیا ٹیم نے آپکو غلط گائیڈ کیا۔۔۔
    میں صلوتہ کے بارے میں ایسا سوچ بھی نہیں سکتا معاذاللہ۔۔یہ میرے ایمان کا حصہ ہے کہ جب کہ اللہ پاک اور انکے فرشتے بھی محمد اور آل محمد پر درود بھیجتے ہیں۔۔۔
    اور مالک ہمیں بھی توفیق دے ہر سانس کے ساتھ درود و سلام بھیجنے کی محمد و آل محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم پر۔۔
    میرا مقصد صرف یہ تھا کہ آپ قیمتی اثاثہ ہیں ہماری ملت کا آپکا ایک ایک منٹ بہت قیمتی ہے اور امت کے لئے ضروری بھی ہے۔۔آپکی ایک ایک کہی بات بہت اہم ہے ملک و ملت کے لئے۔
    چونکہ آپ ایک گھنٹہ پڑھتے ہیں اور 20 سے زیادہ منٹ کا وقت داد میں گزر جاتا ہے۔تو ہم آپکو صرف 40 منٹ سن پاتے۔۔میرا مقصد تھا کہ آپ کے 20 منٹ اور بولنے سے ہماری مزید اصلاح ہو سکتی ہے۔۔بلکہ ملک و ملت اور خصوصا" تشیع کی۔۔۔
    باقی میں معذرت خواہ ہوں اس پر کہ شاید میں اپنی بات صحیح نہیں لکھ پایا یا پہچا پایا۔۔🙏🙏🙏
    اگر ممکن ہو سکے تو میں آپ سے دست بستہ یا فون کال پر ضرور معذرت کروں گا۔۔تاکہ میری اصلاح ہو سکے اور آپ کی دل آزاری پر آپ مجھے معاف کر سکیں اور مالک شاید محمد و آل محمد کے صدقے میری خطائیں معاف فرمائے۔۔۔
    والسلام۔۔۔
    ساجد عمران،
    ملتان،،،
    03336009296،
    03088948989،
    sajidimran56@yahoo.com
    sajidpappagashkori@gmail.com

  • @user-hu8ko7kb2q
    @user-hu8ko7kb2q Месяц назад

    معزرت کے ساتھ ! دلآزاری مقصد نہیں
    اپنے ذہن میں آے خیالات کو درست سمت دینے اور آپ جیسے جید علما سے
    اپنی اصلاح کے لئے عرض ہے کہ قرآن
    پاک میں سجدہ تلاوت کے لئے اصول ہے کہ اگر سجدہ تلاوت ایک ہی نشست میں خواہ جتنی مرتبہ پڑھی جاے سجدہ ایک ہی بار کرنا ہوگا ۔
    اسی طرح گزارش ہے کہ کہ سیک ہی نشست میں حضور کا نام مبارک 4/5
    مرتبہ لیں اور ساتھ میں اتنی ہی بار صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کہیں تو جملےکا ٹیمپو ٹوٹ جاتا ہےمطلب سامنے والے کو سمجھانے میں رکاوٹ آتی ہے یا سمجھیں اسے بار بار کی Repitation سے بات سمجھنے میں دیر لگتی ہے ۔
    (گزارش ہے یہاں سوال کرنے کا مطلب یہ ہرگز نہ لیا جاے کہ نعوز باللہ ہمیں رسول پاک کا نام لیتے ہوے صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کہنا مشکل لگتا ہے یا
    ان کے نام کے ساتھ درود پڑھنا بہانہ بازی مقصد ہے )
    نہ ہی اسے موضوع بحث بنانا ہے
    عرض یہ ہے کہ اگر ایک نشست میں حضور کا نام بار بار لینا مقصود ہو تو پہلی مرتبہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور آخرمیں جب Topic ختم ہوجاے
    تو دوبارہ درود پڑھ لینا صحیح ہے یا
    اسے درست سمجھا جاسکتا ہے ؟
    سوال صرف پنی اصلاح کےلئے کیا ہے
    اسے کسی فرقہ وارانہ یا توہین آمیزانہ
    بحث میں نہ الجھایا جاے