Archaeologists found 1800 year old Buddhist Stupa in Swabi, Khyber Pakhtunkhwa - BBC URDU

Поделиться
HTML-код
  • Опубликовано: 18 окт 2024
  • خیبر پختونخوا کے ضلع صوابی میں بدھ مت کے آثار دریافت ہوئے ہیں ۔ ماہرین کے مطابق یہ آثار کوئی 1800 سال قدیم ہیں جہاں سے کوئی 400 سے زیادہ نوادرات برآمد ہوئے ہیں ۔ یہ اس علاقے کاسب سے بڑا سٹوپا بتایا گیا ہے ۔ مذید کھدائی کا کام جاری ہے
    مزید دیکھیے صوابی سے عزیز اللہ خان اور بلال احمد کی یہ رپورٹ
    CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
    bbc.in/1GsJCMR

Комментарии • 232