Solar System Information | 585W Solar Setup in Urdu Hindi
HTML-код
- Опубликовано: 3 дек 2024
- Doston is video men humne ye bataya he ke hum 585W ke solar panel se 100A ki battery ko charge ker skte hen.
My Whattsapp (0310-3237251)
My Secend Channel @mrraza902
Hope you like our effort.
If you like this kind of video then subscribe our channel and press the bell icon.🧡
Mppt Solar Controller 70A (9000/= Price)
• Mppt Solar Controller ...
Best Solar Inverter In Pakistan
• Best Solar Inverter In...
5.5 kw Solar System Price November NEW video
• 5.5 kw Solar System Pr...
SIMTEK 100A 2024😎
• SIMTEK MPPT 100A | SIM...
"ڈی سی موٹر کے ایمپیر کو کم کرنے کا طریقہ"
• Dc Motor || How To Con...
سب سے بہترین MPPT سولر چارج کنٹرولر
• SIMTEK MPPT Charge Con...
اب چھوٹی بیٹری سے بڑی بیٹری کا کام لینا
• Battery || How to Make...
سستا اور اچھا اے سی ڈی سی خورشید فین کا کارڈ
• Khursheed Fan Card || ...
ڈی سی واٹر پمپ کا طاقتور پاور سپلائی
• Best Power Supply For ...
M bhi yehi krne ka soch rha tha bht bht shukriya
اللہ اپ کو جزائے خیر عطا فرمائے آمین
اپ لوگوں کو بہترین مشورہ دیتے ہیں ۔❤
Mr raza very nice excilent good work for you 🎉🎉🎉
Felhal Aap 1 Pelat kam kardy
بھائی جان اس کا اسان حل یہ تھا کہ سولر پینل ایک کر دو سب مسئلہ حل ھو جاتا
Filhal ek panel k connection nikal dain or ek panel say kaam chala lain.
Good video ❤
Bhai battery cut off 13.5 Kar day or bulk charging voltage 14.1 Kar day inshallah sahi challay ga may same setup desi ups k sath lagaya huwa hai Zabardast chal rha hai
Nice brother🎉🎉🎉
بھائی جان سولر پلیٹ ایک کردو۔۔۔ سب ٹھیک ہو جائے گا
ٹھیک کہا آپ نے
رضا بھاٸ آپ میرے استادوں میں ھیں آپ سے سے کافی کچھ سیکھا ھے پر اس جگہ بیٹری کا نہیں mppt کا مسلہ ھے اس کے cutt off سیٹنگ 14.2 کردو پھر چیک کرو۔
Yes you are right
Raza bhai I have also simtek charge controller attached with 72 Ah battery . There is no problem
Ok me check karta hu
@RazaElectronics شکریہ سر
@@FarooqAhmed-d2r thanks
Raza bhai Galaxy ka inverter kitnay KW ka hai aur kitnay panels ko support karta hai kia yah pure sine wave inverter hai?
رضا بھاٸی جنکو 585 کی ایک پلیٹ کے ساتھ فونکس 60 یا 70 ایمپیٸر کی بیٹری ٹھیک رہے گی ؟
Good
Masla battery ka ni he k 100 amp ki kiu lagai msla controller ki programing ka he wo thik krwa len msla thik ho jae ga
❤❤❤
اسلام علیکم
رضا بھائی سولر پینل کی وجہ سے نہیں ہے اور یہ سمٹیک کا ایم پی پی ٹی چارج کنٹرولر بھی بہترین ہے مین بھی استعمال کررہا ہوں
اس میں بیٹری کے چارجنگ کٹ آف وولٹج 14.5 سے زیادہ ہیں وہ کم کر دیں 14 وولٹ کٹ آف کردیں
ایمپئر بھی کم ہوجائیں گے
Bhai 1 plate laga let tey buhat thi
بھائ اگر ایمپئیر بڑھ رہے ہیں تو سولر پینل کو سریز میں کردو ۔۔۔۔۔ اس سے وولٹ بڑھ جائیں گے ۔۔۔۔ ایمپئیر کم ہوجائیں گے ۔۔۔۔ بعض دفعہ بیٹری میں مسئلہ ہوتا ہے ۔۔۔۔ اور ۔۔۔۔ بعض دفعہ MPPT چارج کنٹرولر کی سیٹنگ یا اس میں فالٹ ہوتا ہے کہ ۔۔۔۔ وہ بیٹری فل ہونے پر کٹ آف نہیں کررہا ۔۔۔۔ ایمپئیر سریز پر کرنے سے کم ہوجائیں گے ۔۔۔۔ اور ۔۔۔۔ اگر پھر بھی مسئلہ آرہا ہوتو ۔۔۔۔۔ بیٹری بدل کر دیکھیں ۔۔۔۔ اگر ۔۔۔۔ پھر بھی مسئلہ آرہا ہے ۔۔۔۔ تو ۔۔۔۔۔ MPPT ۔۔۔۔ چارج کنٹرولر میں مسئلہ ہے۔
Wo already series hai 98 volt
@FalakSherPro
شکریہ ۔۔۔۔۔ ایک دو مسئلے میرے سامنے بھی آئے ۔۔۔۔ دونوں میں بیٹری کا مسئلہ تھا ۔۔۔۔۔ نیو بیٹری میں بھی بعض دفعہ مسئلے ہوتے ہیں ۔۔۔۔ چارجر یا چارج کنٹرولر ان کے فل ہونے کو سینس ہی نہیں کر پاتا ۔۔۔۔ بیٹری تو آل ریڈی خراب ہوتی ہے ۔۔۔۔ چارجر کو وہ الگ خراب کردیتی ہے۔
بھائی اسکے چارجنگ ایمپئر اسکی سیٹنگ سے کم کیا جا سکتا ہے میں tx 100 کی بیٹری استعمال کر رھا ھوں میرا سیٹ اپ تو بھترین چل رھا ھے
رضا بھائی ٹوکے وی کا کوئی اچھا انورٹر تو بتائیں جس پر ایک فریج بڑا والا اور استری چلانی ہو میرے پاس تین 558 کی سولر پلیٹیں موجود ہیں
کے1.2 kw کے انورٹر پر بھی سادی فریج چل سکتی ھے بھائی
Mppt kharab he ya sahi
Normaly aisa hona nahi chahia...
Zaida chances hain ky battery kharab ho gai hy..
Battery charge lay rahe hy tab he mppt current dy raha hy..
Kia wo raat solor ka breaker off tu nahi karta?
battery cut off 13.7 volts per kar ky try karian aur raat solar ka breaker off na karain battery ko bagair load ky charge kar ky dekhain ups otar dain..
السلام علیکم خالد بھائی انویٹر جو الکرم اسٹن اور شور کمپنی کا ہے یہ تو موڈیفائی سائن ہیں کوئی پیور سائن انویٹر جو 1500 اور 2,000 واٹ کا کسی اچھی کمپنی جو فری چلا سکے
Ok me dekhta hu
Mil jyga
pure sine wave 12v DC 2000w ka
big size ka non inverter fridge Bhi Chala Dega
@@zoby9674 السلام علیکم خالد بھائی یہ مل جائے گا تو اس کی پرائز کیا ہوگیا وارنٹی وغیرہ کتنے ایئرز کی ہوتی ہے پھر میں اپ سے واتساپ پے کانٹیکٹ کر لوں گا یہ اپ کی میرے خیال میں رہائش کورنگی یا لانڈھی میں اپ نے کہا ہے نہ تو پھر میں وہاں جاؤں گا اپ کی شاپ پہ
Galaxy inverter kitney ka hey
65000
آچھے والا پی ڈبلیو ایم 60 ایمپر لگاتا
mojy samaj nai ati oustad loog youtube ko nai manty.. or moqa dhek kar tanz kar hi jaty hain.. kisi bhi oustad say baat karo.. khy ga.. ap nay youtube per dheka hai asa nai hota... pata nai youtube say kyon khafa rety hain...
اصل میں انہوں نے اگر چھوٹی بیٹری لگائی ہے تو صرف ان کو ایک پلیٹ لگانی تھی دو پلیٹوں کی وجہ سے ایسا مسئلہ ارہا ہے یہ ایک پلیٹ لگائیں اور اگر مسئلہ حل نہیں ہوتا تو پھر انویٹر لے کے دو پلیٹیں لگا کے اپنا سسٹم استعمال کریں
Good
Filhal ek panel k connection nikal dain or ek panel par system run karain.