Special Lunch of Ulama At Shaykh Atif Residence || Shaykh Atif Ahmed

Поделиться
HTML-код
  • Опубликовано: 4 окт 2024
  • اللہ کی توفیق اورکرم سے بندہ فقیر کےغریب خانہ پرمرکزی جمعیت کی اعلی قیادت تشریف لائی جس میں سینیٹر شیخنا الکریم حافظ عبد الکریم حفظہ اللہ، پروفیسر علامہ الشیخ ابو تراب حفظہ اللہ، فضیلتہ الشیخ الفاضل الغالی حبیبنا قاری المقری حافظ صہیب میر محمدی صاحب حفظہ اللہ، فضیلتہ الشیخ دفاع صحابہ کے چیمپئین ناموس صحابہ کا محافظ سید سبطین شاہ نقوی حفظہ اللہ ، پاکستان کی شان پنجاب یونیورسٹی کے ڈین آف اسلامک فیکیلٹی پروفیسر ڈاکٹر حماد لکھوی حفظہ اللہ، امیر پنجاب مولانا عبد الرشید حجازی حفظہ اللہ ، فضیلتہ الشیخ یوسف قصوری حفظہ اللہ، فضیلتہ الشیخ ابراہیم طارق حفظہ اللہ، فیصل افضل شیخ اور دیگر قائدین اور کارکنان تشریف لائے اھلا و سھلا مرحبا بکم، خوشگوار ماحول میں گفتگو ہوئی اور دوپہر کے کھانے کا بھی اہتمام کیا گیا ۔ الله مجھے علماء کی خدمت کرنے کی توفیق دے
    #shaykhatifahmed #ulama #islamicscholars #Allah #sheikhatifahmed
    Shaykh Atif Official Instagram Account: shaykhatifahmedbutt
    Shaykh Atif Official Page: shaykhatifofficial/
    For Any Query Contact: 03433301333

Комментарии • 143