نورالعافین صدیقی کی حق گوئی و بیباکی کے پیچھے -- منارا حق حضرت اقدس حضرت شیخ القرآن والحدیث مولانا مفتی محمد ذر ولی خان صاحب رحمۃ اللہ علیہ کا ھاتھ تھا --۔ اللہ اللہ تعالیٰ حضرت مفتی صاحب کے درجات بلند فرمائے جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین ثمہ آمین یارب العالمین یارب المجاھدین
Excellent tribute to Mufti Zar Wali Khan.... He was indeed the great scholar of time... May Allah rest his soul in peace and grant him highest rank in Jannat ul Firdos... Ameen
آمین السلام علیکم ورحمة اللہ بھائی برائے مہربانی دیے گئے لنک والے چینل کو سبسکرائب کر دیجئے ہم ملحدین اور اسلام کے دشمنوں کے جھوٹے اعتراضات کا جواب دیتے ہیں اس نیکی کے کام میں ہمارا ساتھ دیجئے ۔ اللہ تعالی آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے subscribe this link ruclips.net/video/G8TFpOVPxZg/видео.html
Salam apne rula diya sir, Mai rozana mufti sahb ka dars sunta tha, raat ko sothay wakt, jis sham ko inteqal hua mai ahle haq (ytube) pr gya tho mufti sahb k inteqal ka post tha,,.. 😥😥😥 mujhe mufti sahb k baynat o doroos k doran hi neend aati hai,,..
اللہ تعالی حضرت کی بال بال مغفرت فرمائےاوراعلی علیین مین جگہ عطافرمائےاورپس ماندگان کوصبرجمیل اور ھم نالائقون کوان کے نقش قدم پر چلنے کی توفیق عطافرمائےآمین یارب العالمین فقط محمد لطیف الرحمن مظاہری خادم جامعت الصالحات رتنپورہ دربھنگہ بھار
جب بھی پریشانی ہو ، 2 رکعت نفل پڑھیں۔ مولانا کے لیئے دعا کریں اور اللہ سے اپنا حال بیان کریں۔ مولانا کی دعا بھی اللہ سنتا تھا۔ آپکی بھی سنے گا انشاءاللہ
زبدست۔۔۔۔ بھئی اپنے نام سے قیصر ہٹاؤ۔۔۔ورنہ اب بھی حضرت شیخ کو آپ کے نام کا حصہ معلوم ہوا تو حضرت کی روح ترپے گی۔۔۔۔شیخ کی محبت میں اس نام کو کاٹ دو۔۔۔محمد ساجد رکھ لو
اسلام علیکم عارفین بھائی آپ خوش نصیب ھیں کہ آپ کو مفتی صاحب کی صحبت نصیب ہوئی ھم سب غم میں مبتلا ہیں ایسا عالم َ دین صدیوں میں پيدا ھوتا ھے اللہ تعالیٰ کامل مغفرت فرمائے اور جنّت الفردوس میں اعلیٰ ترین مقامِ عطا فرمائے اور ہمیں اپنے رب کے حضور ایمان و ا عمال کے ساتھ حضور پاک صلی االلہ علیہ وسلم کی شفاعت نصیب فرمائے آمین یارب العالمین
عارفین صاحب آپ کی خراج عقیدت نے ہیں رلا دیا اللہ تعالیٰ مفتی صاحب کی بال بال مغفرت فرمائے اور اعلیٰ علیین میں جگہ عطاء فرمائے آمین ثم آمین اللھم امین محمد اعظم قاسمی سفیر دارالعلوم دیوبند بنگلور انڈیا
Arfeen Bhai, I had a strong feelings that you were connected to some great Allah Wala. And today I am more proud of you. Allah khush rakhay aap ko. Great Tribute to Mufti sb. Still want to hear more from you about hazrat.
اسلام علیکم و رحمت اللہ و برکاتہ, عارفین بھائی اللہ تعالی آپ کو صبر جمیل عطا فرمائے. بہت خوشی ہوئی کہ آپ کا مفتی صاحب رحمت اللہ سے ایسا تعلق تھا. اللہ تعالی مفتی صاحب رحمت اللہ کو جنت الفردوس میں بلند مقام عطا فرمائے. آمین
Arfeen aapney tou hamey bhi rula dia.. Allah aapko aasman ki bulandion jitni kamyabian aaya farmae..ameen summa ameen..Molana sahib k sath khanaey ka shard mjhe bhi haasil hai alhamdulillah
Aap ki hamd ne mujhay Rula diya.ALLAH Mufti Zar wali sahib ko JANNAT UL FIRDOUS mein Ala maqam ata farmaye.Ameen.ALLAH aap ko deen aur dunya ki kamyaabian ata farmaye.AMEEN
بے شک نور العارفین بھائی آپ نے جو کہا سچ کہا اور حق کے علمبردار مفتی زرولی خان صاحب ؒ سے آپ کی بے پناہ محبت بھی نمایاں ہے۔ اللہ آپ کو بھی اور ہمیں بھی ہمیشہ حق لکھنے ، بولنے ، اور سمجھنے کی توفیق عطا فرماۓ۔۔۔۔ آمین
اللہ تعالٰی مولانا صاحب کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے عارفین بھائی اللہ پاک آپ کو اور زیادہ عزت دیگا کیوکہ آپ ایک درد دل ۔نیک اور علماء سے محبت کرنے والے انسان ہیں
ماشااللہ بہت خوبصورت بھائی جان اللہ تعالی آپ کو بھی جزایہ خیر دے دے الھمہ امین منجانب عطاءاللہ مدنی خادم علماء دیوبند اھلسنت والجماعت مدینہ منورہ سعودی عرب
اللہ کریم مجھے میرے شوہر ،میرے بچوں اور نسلوں کو نبی صلی اللہ علیہ وسلم اُن کے اہلِ بیت، اصحاب کرام ، اولیاکرام اور مُفتی زر والی صاحب جیسے بہترین عالمِ دین کے نقشِ قدام پر چلنے والا بنا دے آمین
آہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مفتی صاحب مرحوم 😭 رحمت واسعہ آپکی مغفرت کاملہ فرماۓ رفع درجات فرماۓ، اب آپ اور ہم مفتی صاحب مرحوم کی یادوں ،باتوں کےسہارے وابستہ ھیں ، جن جن احباب نے کلمات تحسین،دعاءخیر کااظہار فرمایاھےبندہ ان سبھی احباب کوبھی سلام پیش کرتےہوۓ اپنا دعائیہ تحفہ پیش کرتاہے🤲🤲🤲🇮🇳
نورالعارفین پہلے بھی آپ میرے دل کے قریب تھے گر آج آپ یہ روپ دیکھ کر اور بھی آپ سے محبت ھوگئی ہے میری محبت کا محور علماء کرام سے محبت ہے اللہ تعالیٰ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے اور آپ کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین
السلام علیکم ورحمة اللہ برائے مہربانی دیے گئے لنک والے چینل کو سبسکرائب کر دیجئے ہم ملحدین اور اسلام کے دشمنوں کے جھوٹے اعتراضات کا جواب دیتے ہیں اس نیکی کے کام میں ہمارا ساتھ دیجئے ۔ اللہ تعالی آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے subscribe this link ruclips.net/video/G8TFpOVPxZg/видео.html
Masha Allah bohat khoobsoorat andaz bayan or Behtreen Nadiya aqeedat Allah pak marhoom molana zarwali Khan ki maghfirat farmaey or un kay lawaheqeen ko sabar jameel ata farmaey Aameen
اللہ پاک مفتی صاحب کے درجات بلند فرماے۔ ایسی شحصیت کا چھوڑ کر چلے جانا واقعتا انسان کیلیے کسی بڑے صدمے سے کم نہیں۔ اللہ پاک آپ کو بھی طاقت دے کہ اس ملک میں اسلامی نفاز میں اپنا کردار ادا کر سکے۔
الله تعالٰی حضرت کی مغفرت فرمائے... اور اللہ تعالیٰ آپ کے مفتی زرولی رح کے ساتھ اس تعلق کو آپ کی زندگی کے لیے بابرکت بنائے.. اور آپ کو ہمیشہ حق اور سچ کا علمبردار بنائے..
Mj AJ tak Etna ghum Kabhi NH hva jitna shekh shb k Jany par hvaa bohooooooooot yaaaaaaad atyyy hn shekh shb.bht yad atee hyyy😭😭😭😭😭😭 lkn Mene apny se wada Kia Hy k Roz ik bar Sura e yasin parh Kar Isaal e sawab karunga or Kar Raha Hun alhamdulillah .Kehty hn k Jo dunya se Chala Jaye or Apka Dil both ghamgeen ho Usk Jany sy to Usk lye Isaal e sawab bohot zeadah Karo to Allah apky Dil ko sabar or quwwt dega😭😭😭😭
اللہ تعالی انور شاہ کشمیری وقت، غزالی دوراں، محدث کبیر ، امام المفسرین حضرت مولانا مفتی زرولی خان صاحب پر بے شمار رحمتیں نازل فرمائیں ۔ انکی برکت سے اللہ تعالی ہم گناہ گاروں پر رحم فرمائے اور رائے راست پر گامزن کرے۔ امین
اللہ تعالی مفتی زرولی خان صاحب مرحوم کی مغفرت فرما کر جنت الفردوس میں اعلی وارفع مقام عطا فرمائے امین اور پسماندگان کو اور جتنے بھی مسلمانوں کو مولانا کے انتقال پر صدمہ پہنچا اللہ پاک سبکو صبر جمیل عطا فرمائے امین
I came across the video clips of maulana a couple of weeks ago and was instantly overawed by his persona, his delivery, and most importantly the substantive content, he opined on and elaborated. I came to know of his demise only a couple of days ago. Maulana was simply awesome. May Allah fill his grave with noor. Amen.
بھائی جان اللہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے آپ ہمارے بھی محبوب ہو اللہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے ہائے ہائے ہائے کتنے خوش نصیب ہیں آپ مفتی اعظم پاکستان مفتی زرولی خان صاحب کو اللہ تعالیٰ جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین مفتی صاحب جیسا ماں شائد ہی کوئی جنے
غموں کا سال ، اک اور عظیم علمی ہستی جدائی کا غم دے گئی جامعہ عربیہ احسن العلوم کراچی کے بانی ممتاز عالم دین حضرت شیخ التفسیر والحدیث ، حضرت مولانا مفتی زرولی خان انتقال فرما گئے ۔ انا للہ واناالیہ راجعون
میری بھی ان سے کافی دفعہ ملاقات ہوئی ہے جب جامعہ احتشامیہمیں تجوید کی کلاس ہوئی تھی اللہ تعالی آپکو اور ہم سب کو ان کی دعاؤں کی برکت سے محروم نہ فرما یا اللہ تعالی کا سایہ ہمارے سروں پر قائمرکھے اور اللہ تعالی ان کی جتنی بھی دعائے ہیں اللہ تعالی ان کو آپ کے اوپر زندگی بھر قائم رکھےاللہ تعالی سب کو صبر جمیل عطا فرمائے اللہ تعالی ان کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے
عارفین آپ بہترین ھو بولنے میں نڈر بہادر حق بولنے میں حق ادا کرتے ھو اللہ آپ کو خوش رکھے ذرولی خان صاحب کی جدائی بلاشبہ بڑا صدمہ ھے اللہ ھم سب کو صبر دے اور انکی مغفرت کرے اور انکا متبادل دے
Hi ustad ji ko bht mis krta hon bht yad atyan han mujhy mary walid nhi ha is dunwa ma pr unki yad atni nhi ati jitni yad mufti sab ki ati ha jb bi mufti sab ki awaz ya koi bayan samny ata h to ankho ma anso ajatyan han i miss you my ustad ji
سبحان اللہ بڑے خوش قسمت ہو عارفین بھائی ہماری اس حسرت میں زندگی گزر گئی کہ مفتی زرولی خان صاحب رحمۃ اللہ علیہ سے ملاقات نہ ہو سکی آپ تو حضرت رح کے صحبت یافتہ ہو یہ نصیحت اللہ کرے ہماری بھی زندگی بدل دے.....
جناب عارفین صدیقی صاحب آپکی گفتگو نے جنجھوڑ کر رکھ دیا اللہ تعالی آپکی حفاظت فرمائے اور حضرت مولانا مفتی محمد زرولی خان صاحب نوراللہ مرقدہ کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے
😭😭😭😭apko allah boht jaza de is video liye allah muje b shukar guzaar banaye may b bari shikayat krta hun maulana r.h ne arfeen bhai ap ko zarya bana k aj meri b soch badal di...unlimited times JazakAllah
اللہ ﷻ آپ جیسی محبت تمام مسلمانوں کو علماۓ کرام سے نصیب فرماۓ ۔۔
اللہ تعالٰی مفتی صاحب کے درجات بلند فرمائے اور آپ بھی خوش قسمت انسان ہیں جو مولانا کی صحبت نصیب ہوئی
بہت پیارا خلوص بھرا خراج تحسین - عارفین بھائ مجھے آپ سے محبت ھے
ruclips.net/video/oO_Ng547UIY/видео.html
ھم حضرت مولانا زرولی صاحب مرحوم کے درجات بلند فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین ثمہ آمین یا رب العالمین
مفتی صاحب مسجد ومحراب اور ہمارے دلوں میں تاقیامت زندہ رہینگے عارفین بھائی اللّٰہ پاک آپکوجزاء خیرعطافرمائے
دل درد سے افسردہ ، آنکھیں ہے شکیبانا ،
علماء کی جدائی سے ، ویران ہے مخانہ ،
آہ مفتی صاحب رح 😭😭
الله تعالى آپ کو اور پوری امت کو صبر جميل عطاء فرمائے اور ہر پریشانی سے محفوظ فرمائے ۔ آمين
نورالعافین صدیقی کی حق گوئی و بیباکی کے پیچھے -- منارا حق حضرت اقدس حضرت شیخ القرآن والحدیث مولانا مفتی محمد ذر ولی خان صاحب رحمۃ اللہ علیہ کا ھاتھ تھا --۔ اللہ اللہ تعالیٰ حضرت مفتی صاحب کے درجات بلند فرمائے جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین ثمہ آمین یارب العالمین یارب المجاھدین
اللہ تعالیٰ مفتی صاحب کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے
آپکےمفتی صاحب پر پروگرام نےہمارےدل میں آپکی عزت اوربھی بڑھادی ہے۔جزاک اللہ خیرا احسن الجزاء
اب پتہ نہیں کون سی خوش نصیب ماں زرولی جیسا شیر جنے گی۔۔۔
Subhan Allah ❤🎉
عارفین صاحب امید ہے آپ پوری زندگی حق کا ساتھ دینگے۔ انشاءاللہ
اللہ آپکو ہمیشہ خوش رکھے۔
اللہ مولانا کو بلند و بالا مقام عطا فرمائے اور ہمیں ان کا نعم البدل عطا فرمائے
Excellent tribute to Mufti Zar Wali Khan.... He was indeed the great scholar of time... May Allah rest his soul in peace and grant him highest rank in Jannat ul Firdos... Ameen
آمین
السلام علیکم ورحمة اللہ
بھائی برائے مہربانی دیے گئے لنک والے چینل کو سبسکرائب کر دیجئے ہم ملحدین اور اسلام کے دشمنوں کے جھوٹے اعتراضات کا جواب دیتے ہیں اس نیکی کے کام میں ہمارا ساتھ دیجئے ۔ اللہ تعالی آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے
subscribe this link
ruclips.net/video/G8TFpOVPxZg/видео.html
Salam apne rula diya sir,
Mai rozana mufti sahb ka dars sunta tha, raat ko sothay wakt, jis sham ko inteqal hua mai ahle haq (ytube) pr gya tho mufti sahb k inteqal ka post tha,,.. 😥😥😥 mujhe mufti sahb k baynat o doroos k doran hi neend aati hai,,..
اللہ مفتی صاحب کے درجات بلند فرمائے آپ بہت خوش قسمت ہو جو مولانا کے صحبت میں آپ نے وقت گزارا ہم سب بہت دکھی عارفین بھائی اللہ ہمیں صبر دے
اللہ پاک ہم سب کو صبر دے مفتی صاحب ایک عالم گیر شخصت تھا صدیوں بعد یہ خلا پورہ نہیں ھوگا عارفین بھای اپ خوش قسمت ہے جو حضرت کی صحبت ملی
آپ مفتی صاحب کے ہو گئے اور آج سے ہم آپ کے ہو گئے بھائی اللّه آپ کو اپنے حفظ امان میں رکھے آ مین
Bohat Achee Bath Key Ap Nay
سبحان اللہ, عارفین صاحب آپ نے حق ادا کر دیا. اللہ مولانا صاحب کے درجات بلند فرمائے , آمین
اللہ تعالی حضرت کی بال بال مغفرت فرمائےاوراعلی علیین مین جگہ عطافرمائےاورپس ماندگان کوصبرجمیل اور ھم نالائقون کوان کے نقش قدم پر چلنے کی توفیق عطافرمائےآمین یارب العالمین فقط محمد لطیف الرحمن مظاہری خادم جامعت الصالحات رتنپورہ دربھنگہ بھار
جب بھی پریشانی ہو ، 2 رکعت نفل پڑھیں۔ مولانا کے لیئے دعا کریں اور اللہ سے اپنا حال بیان کریں۔ مولانا کی دعا بھی اللہ سنتا تھا۔ آپکی بھی سنے گا انشاءاللہ
کیا خوب جملہ کہا۔۔۔۔اور حقیقت بھی یہ ہے۔۔۔ مجھے خود حضرت شیخ کے سینکڑوں واقعات معلوم ہیں
مولانا زر ولی خان صاحب ایک گوہر نایاب تھے۔ مجھے شرف ہے کہ میرا نکاح حضرت مولانا صاحب نے پڑھایا۔
زبدست۔۔۔۔ بھئی اپنے نام سے قیصر ہٹاؤ۔۔۔ورنہ اب بھی حضرت شیخ کو آپ کے نام کا حصہ معلوم ہوا تو حضرت کی روح ترپے گی۔۔۔۔شیخ کی محبت میں اس نام کو کاٹ دو۔۔۔محمد ساجد رکھ لو
ماشاء اللہ
پاکستان کے خوش قسمت شخصیت ہو آپ
ruclips.net/video/oO_Ng547UIY/видео.html
الحمدللہ میرا نکاح بھی حضرت الاستاذ رحمہ اللہ نے پڑھایا تھا اور میں نے تفسیر و بخاری شریف اور ترمذی شریف بھی حضرت سے ہی پڑھی ہے
Mufti zar wali was a great scholar and your tribute to him is appreciate able God bless you
اسلام علیکم
عارفین بھائی آپ خوش نصیب ھیں کہ آپ کو مفتی صاحب کی صحبت نصیب ہوئی
ھم سب غم میں مبتلا ہیں ایسا عالم َ دین صدیوں میں پيدا ھوتا ھے اللہ تعالیٰ کامل مغفرت فرمائے اور جنّت الفردوس میں اعلیٰ ترین مقامِ عطا فرمائے اور ہمیں اپنے رب کے حضور ایمان و ا عمال کے ساتھ حضور پاک صلی االلہ علیہ وسلم کی شفاعت نصیب فرمائے آمین یارب العالمین
بہت افسوس ہوا یہ خبر سنکر اللہ تعالی حضرت مولانا کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے امیں اور پورے خاندان کو صبر جمیل عطا فرمائے امیں
اتنے قریب مولا نا کے اور بغير ڈارئ
عارفین صاحب آپ کی خراج عقیدت نے ہیں رلا دیا اللہ تعالیٰ مفتی صاحب کی بال بال مغفرت فرمائے اور اعلیٰ علیین میں جگہ عطاء فرمائے آمین ثم آمین اللھم امین
محمد اعظم قاسمی سفیر دارالعلوم دیوبند بنگلور انڈیا
اللہ درجات بلند فرماے اور ھمیں انکا نعمل بدل عطافرماے امین
Arfeen Bhai, I had a strong feelings that you were connected to some great Allah Wala. And today I am more proud of you. Allah khush rakhay aap ko.
Great Tribute to Mufti sb.
Still want to hear more from you about hazrat.
اللہ تعالٰی مفتی صاحب کی مغفرت فرمائے ۔ظفر احمد قاسمی مکی ۔بھارت
اسلام علیکم و رحمت اللہ و برکاتہ, عارفین بھائی اللہ تعالی آپ کو صبر جمیل عطا فرمائے. بہت خوشی ہوئی کہ آپ کا مفتی صاحب رحمت اللہ سے ایسا تعلق تھا. اللہ تعالی مفتی صاحب رحمت اللہ کو جنت الفردوس میں بلند مقام عطا فرمائے. آمین
Arfeen aapney tou hamey bhi rula dia.. Allah aapko aasman ki bulandion jitni kamyabian aaya farmae..ameen summa ameen..Molana sahib k sath khanaey ka shard mjhe bhi haasil hai alhamdulillah
آ پ ہمارے دل لیکر چلے گئے۔اپ جیسے دنیا نے بہت کم دیکھے ہونگے
😭😭
اللّٰہ تعالیٰ آپ کو جزائے خیر دے اور اللّٰہ تعالیٰ اپنی رحمت واسعہ کے طفیل حضرت مفتی صاحب رحمۃ اللہ علیہ کی مغفرت کاملہ فرمائے کمال کے عالم تھے
Aap ki hamd ne mujhay Rula diya.ALLAH Mufti Zar wali sahib ko JANNAT UL FIRDOUS mein Ala maqam ata farmaye.Ameen.ALLAH aap ko deen aur dunya ki kamyaabian ata farmaye.AMEEN
بے شک نور العارفین بھائی آپ نے جو کہا سچ کہا اور حق کے علمبردار مفتی زرولی خان صاحب ؒ سے آپ کی بے پناہ محبت بھی نمایاں ہے۔ اللہ آپ کو بھی اور ہمیں بھی ہمیشہ حق لکھنے ، بولنے ، اور سمجھنے کی توفیق عطا فرماۓ۔۔۔۔ آمین
اللہ تعالٰی مولانا صاحب کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے عارفین بھائی اللہ پاک آپ کو اور زیادہ عزت دیگا کیوکہ آپ ایک درد دل ۔نیک اور علماء سے محبت کرنے والے انسان ہیں
ماشاءاللہ سبحان اللہ آپ جیسے صحافیوں کو سن کر دلی خوشی ہوتی ہیں اللہ تعالیٰ آپکے نیک کاموں میں آپکی مدد فرمائے آمین ثم آمین
اللہ مفتی صاحب کو جنت الفردوس میں مقام عطا کرے مولانا کے بیان میں اثر ھوتا تھا
ماشااللہ بہت خوبصورت بھائی جان اللہ تعالی آپ کو بھی جزایہ خیر دے دے الھمہ امین منجانب عطاءاللہ مدنی خادم علماء دیوبند اھلسنت والجماعت مدینہ منورہ سعودی عرب
😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭
Allah Pak apko lambhi Zindagi dy & Mufti Zarwali Khan Sahb ko jannat main Aalaw muqam naseeb farmae ameen
حضرت مفتی زرولی رحمت اللہ اس صدی کے عظیم دینی راہبرتھے۔اج ہم یتیم ہوئے
اللہ کریم مجھے میرے شوہر ،میرے بچوں اور نسلوں کو نبی صلی اللہ علیہ وسلم اُن کے اہلِ بیت، اصحاب کرام ، اولیاکرام اور مُفتی زر والی صاحب جیسے بہترین عالمِ دین کے نقشِ قدام پر چلنے والا بنا دے آمین
Shaikh ny hum jeso ki zindagi badal dee. Mai 2010 mai University mai mbbs ki daur mai gaya! Or 10 sal hospitals sy bhag bhag k ata juma Parhta
اللہ تعالی آپکی تمام شرعی حاجات کو پوری فرماے
ماشااللہ تبارک الرحمن
ماشااللہ عارفین بھاٸ
اللہ آپ کو سلامت رکھے
آمین
اللٌہ پاک مولانا صاحب کے درجات بلند کریں۔اور اللٌہ رب العزت آپ سمیت ہم سب کو استکامت دیں۔آپ کا پروگرام دیکھ کر ہمارے حوصلے بلند ہوئیں۔
آہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مفتی صاحب مرحوم 😭 رحمت واسعہ آپکی مغفرت کاملہ فرماۓ رفع درجات فرماۓ، اب آپ اور ہم مفتی صاحب مرحوم کی یادوں ،باتوں کےسہارے وابستہ ھیں ، جن جن احباب نے کلمات تحسین،دعاءخیر کااظہار فرمایاھےبندہ ان سبھی احباب کوبھی سلام پیش کرتےہوۓ اپنا دعائیہ تحفہ پیش کرتاہے🤲🤲🤲🇮🇳
السلام علیکم. نورالعارفین صاحب. اللہ تعالیٰ آپ کو دنیا و ا خرت کی راحت نصيب فرمائے آمین ثم آمین
Aarfeen sahib AAP BHOT ZBRDST ANKER HAIN ALLAH AAP ki HIGAZAT kery or aap ULAMA SY JO MUHABAT KERTY HAIN ALLAH USI KI WAJA SY aap kamyab hain.
Best tribute ever.arfeen sb best hamd apny tehreer ki thi.Allah apko hamesha
khush aur salamat rakhy.ameen
😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭
خداوند قدوس حضرت کی کامل مغفرت فرما کر جوار رحمت میں جگہ نصیب فرمائے
😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭
عجب قیامت کا حادثہ ہے
اشک ہیں آستیں نہیں ہے
مگر تیری مرگ ناگہاں کا
مجھے ابھی تک یقیں نہیں ہے
انا لله وانا اليه راجعون
Bul kul
Wah g wah. Zaberdust shaeirii.👍
Arfeen bhaie ap k sath Allah ki Rehmat aur Hifazat ka saya hamesha qaim ray humari yeh dua Allah apkay haq main Qubool Furmaay.Ameen.
نورالعارفین پہلے بھی آپ میرے دل کے قریب تھے گر آج آپ یہ روپ دیکھ کر اور بھی آپ سے محبت ھوگئی ہے میری محبت کا محور علماء کرام سے محبت ہے اللہ تعالیٰ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے اور آپ کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین
اللهم اغفر له وارحمه و وسع مدخله و جعل الجنة مثواه 🤲
ماشا۶اللہ!
آپ بڑے خوش نصیب ہیں ،حضرت کا کوئی ثانی نہیں
وہ صورتیں الہی کس دیس بستیاں ہیں
اب جن کے دیکھنے کو آنکھیں ترستیاں
Excellent tribute with genuine love for him. Maulana was right in his choice for treating you so special.
اللہ رب العزت حضرت کامل ولی مجدد وقت تبریز دورہ رومی ثانی کو بلند مرتبہ عطا فرماۓ
ماشاءاللہ بہت زبردست
اللهم آمین یا رب العلمین
الله آپکو اور همیں مولانا کا بهترین نعم البدل عطا فرمائے.
اللهم آمین یا رب العلمین
اللہ تعالیٰ جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین
Allah Pak meray mufti sahab ko janatul firdous ke aalla darajaat me jaga atta fermayn Aameen suma Aameen
اللہ پاک مولانا صاحب کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین
بھیا میں آپکی وڈیوز کو بڑے شوق سے دیکھتی ھوں. مو لانا نے بڑی اچھی وصیت فرمائی.
السلام علیکم ورحمة اللہ
برائے مہربانی دیے گئے لنک والے چینل کو سبسکرائب کر دیجئے ہم ملحدین اور اسلام کے دشمنوں کے جھوٹے اعتراضات کا جواب دیتے ہیں اس نیکی کے کام میں ہمارا ساتھ دیجئے ۔ اللہ تعالی آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے
subscribe this link
ruclips.net/video/G8TFpOVPxZg/видео.html
السلام علیکم
اللہ آپ کی اس محبت کو قائم رکھے اور نجات کا زریعہ بناۓ آمین
Masha Allah bohat khoobsoorat andaz bayan or Behtreen Nadiya aqeedat Allah pak marhoom molana zarwali Khan ki maghfirat farmaey or un kay lawaheqeen ko sabar jameel ata farmaey Aameen
اللہ پاک مفتی صاحب کے درجات بلند فرماے۔ ایسی شحصیت کا چھوڑ کر چلے جانا واقعتا انسان کیلیے کسی بڑے صدمے سے کم نہیں۔ اللہ پاک آپ کو بھی طاقت دے کہ اس ملک میں اسلامی نفاز میں اپنا کردار ادا کر سکے۔
ماشاء الله، جزاك الله خيرا في الدارين و بارك الله فيك يا اخي
اللہ پاک حضرت مولانا مفتی شیخ الحدیث والتفسیر صاحب رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ کی قبر پر کروڑوں رحمتیں نازل فرمائے آ مین یا رب العالمین
الله تعالٰی حضرت کی مغفرت فرمائے... اور اللہ تعالیٰ آپ کے مفتی زرولی رح کے ساتھ اس تعلق کو آپ کی زندگی کے لیے بابرکت بنائے..
اور آپ کو ہمیشہ حق اور سچ کا علمبردار بنائے..
Mre bhetreen ustad thy.Allah maghfirat kare Ameen summa Ameen
Mj AJ tak Etna ghum Kabhi NH hva jitna shekh shb k Jany par hvaa bohooooooooot yaaaaaaad atyyy hn shekh shb.bht yad atee hyyy😭😭😭😭😭😭 lkn Mene apny se wada Kia Hy k Roz ik bar Sura e yasin parh Kar Isaal e sawab karunga or Kar Raha Hun alhamdulillah .Kehty hn k Jo dunya se Chala Jaye or Apka Dil both ghamgeen ho Usk Jany sy to Usk lye Isaal e sawab bohot zeadah Karo to Allah apky Dil ko sabar or quwwt dega😭😭😭😭
April buhat khushnaseeb admi hen g...
ALLAH PAK Mufti sahb ko karwat karwat jana ma jaga day..ameen
Great tribute to a great scholar
ختم نبوت زندہ باد
ماشاءاللہ نور العارفین بھائی اپ بڑے ہی کمال کے ادمی ہو
اللہ تعالی انور شاہ کشمیری وقت، غزالی دوراں، محدث کبیر ، امام المفسرین حضرت مولانا مفتی زرولی خان صاحب پر بے شمار رحمتیں نازل فرمائیں ۔ انکی برکت سے اللہ تعالی ہم گناہ گاروں پر رحم فرمائے اور رائے راست پر گامزن کرے۔ امین
ساری امت کو انکی بہت ہی ضرورت تھی
بڑے خوش نصیب ھیں کہ ملاقات تو ھوئی آپکی
Boht khobsurat ash aar masha allah allah pak mufti sahb ki qabar croron reatem nazil farmae ameen
اللہ تعالی مفتی زرولی خان صاحب مرحوم کی مغفرت فرما کر جنت الفردوس میں اعلی وارفع مقام عطا فرمائے امین اور پسماندگان کو اور جتنے بھی مسلمانوں کو مولانا کے انتقال پر صدمہ پہنچا اللہ پاک سبکو صبر جمیل عطا فرمائے امین
ماشاءاللہ تبارک اللہ
اللہ تعالیٰ اس کو جنت الفردوس دی آمین ثم آمین
بہت عمدہ
Ahhh arfeen bhai kya yadin taza krdi allalh tala mufti shab ki maghfirt frmain aameen😢
کالوں میں میرا صرف ایک محبوب ہے اور وہ تم ہو سبحاناللہ
I came across the video clips of maulana a couple of weeks ago and was instantly overawed by his persona, his delivery, and most importantly the substantive content, he opined on and elaborated. I came to know of his demise only a couple of days ago. Maulana was simply awesome. May Allah fill his grave with noor. Amen.
Àmeen Suma Ameen
بھائی جان اللہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے آپ ہمارے بھی محبوب ہو اللہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے ہائے ہائے ہائے کتنے خوش نصیب ہیں آپ مفتی اعظم پاکستان مفتی زرولی خان صاحب کو اللہ تعالیٰ جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین مفتی صاحب جیسا ماں شائد ہی کوئی جنے
غموں کا سال ، اک اور عظیم علمی ہستی جدائی کا غم دے گئی
جامعہ عربیہ احسن العلوم کراچی کے بانی ممتاز عالم دین حضرت شیخ التفسیر والحدیث ، حضرت مولانا مفتی زرولی خان انتقال فرما گئے ۔ انا للہ واناالیہ راجعون
میری بھی ان سے کافی دفعہ ملاقات ہوئی ہے جب جامعہ احتشامیہمیں تجوید کی کلاس ہوئی تھی اللہ تعالی آپکو اور ہم سب کو ان کی دعاؤں کی برکت سے محروم نہ فرما یا اللہ تعالی کا سایہ ہمارے سروں پر قائمرکھے اور اللہ تعالی ان کی جتنی بھی دعائے ہیں اللہ تعالی ان کو آپ کے اوپر زندگی بھر قائم رکھےاللہ تعالی سب کو صبر جمیل عطا فرمائے اللہ تعالی ان کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے
عارفین آپ بہترین ھو بولنے میں نڈر بہادر حق بولنے میں حق ادا کرتے ھو اللہ آپ کو خوش رکھے ذرولی خان صاحب کی جدائی بلاشبہ بڑا صدمہ ھے اللہ ھم سب کو صبر دے اور انکی مغفرت کرے اور انکا متبادل دے
عارفین صاحب اینکر دنیا میں آپ میرے پسندیدہ اینکر ہیں حق گوٸ کی وجہ پریشان نہ ہونا کوٸ سبب بن جاٸۓ گا رحمت اللہ واسعة
Hi ustad ji ko bht mis krta hon bht yad atyan han mujhy mary walid nhi ha is dunwa ma pr unki yad atni nhi ati jitni yad mufti sab ki ati ha jb bi mufti sab ki awaz ya koi bayan samny ata h to ankho ma anso ajatyan han i miss you my ustad ji
ہم سب کو مولانا صاحب کی دعاؤں کی ضرورت تھی مگر افسوس کہ مولانا ہمارے درمیان نہیں رہے ،اے کاش کچھ عرصہ اور حیات ہوتے 😢
سبحان اللہ
بڑے خوش قسمت ہو عارفین بھائی ہماری اس حسرت میں زندگی گزر گئی کہ مفتی زرولی خان صاحب رحمۃ اللہ علیہ سے ملاقات نہ ہو سکی آپ تو حضرت رح کے صحبت یافتہ ہو
یہ نصیحت اللہ کرے ہماری بھی زندگی بدل دے.....
جناب عارفین صدیقی صاحب آپکی گفتگو نے جنجھوڑ کر رکھ دیا
اللہ تعالی آپکی حفاظت فرمائے اور حضرت مولانا مفتی محمد زرولی خان صاحب نوراللہ مرقدہ کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے
😭😭😭😭apko allah boht jaza de is video liye allah muje b shukar guzaar banaye may b bari shikayat krta hun maulana r.h ne arfeen bhai ap ko zarya bana k aj meri b soch badal di...unlimited times JazakAllah
MashaAllah a beautiful tribute to a great religious scholar that shows your tremendous love and attachment with Molana Zarwali Saheb..
ALLAH PAK molana ke darjat ko buland farmay.Ameen
Allah hameen bhi ulama,e haq ki sohbat aur taieed naseeb farmain ameen suma ameen
Such may Mufti sb key Aj Bohat Yadd A Rahee Hay Allah Pak Hazrat Gee Key Mugfarat Furmhay Ameen