سبحان الله و بحمده ..و ماشاءالله عليك شيخ... الله يسلمك بصحة كامله و عافيه و بارك الله في حياتك... امين 😥 کیا روح پرور کلام کرتے ہو شیخ۔۔۔اللہ اپکی زندگی میں بہہہہہت برکت ڈالے ۔۔💕
اللّٰہ تعالیٰ حضرت مولانا مفتی محمد زر ولی خان صاحب کو صحت کاملہ عاجلہ عطا فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین اور اس یہودی عالم کو ھدایت عطاء فرمائے آمین ثم آمین--اور عالم انسانیت کو ھدایت عطاء فرمائے تمام یہودیوں کو عیسائیوں کو بد متوں کافروں کو مشرکوں کو ھدایت عطاء فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین
اللہ تعالی حضرت کی مغفرت فرمائےحسنات کوقبول فرمائے اورسیئات کومعاف فرمائے اوردرجات اعلی اپنے فضل سےعطافرمائےآمین فقط محمد لطیف الرحمن مظاھری خادم جامعت الصالحات رتنپورہ دربھنگہ بھار انڈیا
1)..ALLAH KI AFZAL NEMAT RASOOLULLAH HYEN.. 2)..CHARCHA KA MATLAB WALEHANA MUHABAT KA IZHAR. AUR JASHAN MANANA HY. JO RASOOL KO RABB KI NEMAT NAHEIN MANTA WOH MUNAFIK HEE HY. وَ اَمَّا بِنِعْمَةِ رَبِّكَ فَحَدِّثْ۠(۱۱) ترجمۂ کنز العرفان اور اپنے رب کی نعمت کا خوب چرچا کرو۔ تفسیر صراط الجنان { وَ اَمَّا بِنِعْمَةِ رَبِّكَ فَحَدِّثْ : اور اپنے رب کی نعمت کا خوب چرچا کرو ۔ } یہاں نعمت سے مراد وہ نعمتیں ہیں جو اللّٰہ تعالیٰ نے اپنے حبیب صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہ وَ سَلَّمَ کو عطا فرمائیں اور وہ نعمتیں بھی مراد ہیں جن کا اللّٰہ تعالیٰ نے حضور پُر نور صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہ وَ سَلَّمَ سے وعدہ فرمایا ہے اور نعمتوں کا چرچا کرنے کا اس لئے حکم فرمایا کہ نعمت کو بیان کرنا شکر گزاری ہے۔ ( روح البیان، الضحی، تحت الآیۃ: ۱۱ ، ۱۰ / ۴۵۹ ) آیت’’ وَ اَمَّا بِنِعْمَةِ رَبِّكَ فَحَدِّثْ ‘‘ سے حاصل ہونے والی معلومات: اس آیت سے تین باتیں معلوم ہوئیں ۔ ( 1 )… مسلمانوں کو اپنی صورت و سیرت اسلامی رکھنی چاہیے کہ اس میں اللّٰہ تعالیٰ کی عظیم نعمت یعنی اسلام کا اظہار ہے۔ ( 2 )… میلاد شریف ، گیارہویں شریف اور بزرگانِ دین کا عرس منانا بہترین اعمال ہیں کہ یہ حضرات اللّٰہ تعالیٰ کی نعمت ہیں اور میلاد و عرس میں حضور پُر نور صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہ وَ سَلَّمَ کی ولادت اور اللّٰہ تعالیٰ کے اولیاء کا چرچا ہے۔ ( 3 )… حضورِ اَقدس صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہ وَ سَلَّمَ کی نعت گوئی بہترین عبادت ہے کہ حضور پُر نور صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہ وَ سَلَّمَ کے مبارک اوصاف ہمارے لئے بھی اللّٰہ تعالیٰ کی نعمتیں ہیں کیونکہ حضورِانور صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہ وَ سَلَّمَ کی شان کی بلندی سے امت کی شان بھی بلند ہوتی ہے تو سرکارِ دو عالَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہ وَ سَلَّمَ کے اوصاف وکمالات کا ذکر کرنا اللّٰہ تعالیٰ کی نعمتوں کا چرچا کرنا ہے۔
یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا لَا تَتَوَلَّوْا قَوْمًا غَضِبَ اللّٰهُ عَلَیْهِمْ قَدْ یَىٕسُوْا مِنَ الْاٰخِرَةِ كَمَا یَىٕسَ الْكُفَّارُ مِنْ اَصْحٰبِ الْقُبُوْرِ۠(۱۳) ترجمۂ کنزالایمان: اے ایمان والو ان لوگوں سے دوستی نہ کرو جن پر اللّٰہ کا غضب ہے وہ آخرت سے آس توڑ بیٹھے ہیں جیسے کافر آس توڑ بیٹھے قبر والوں سے۔ Aye eman waloo unn loogoon ko dost na banaoo//samjhoo unn per(uss qaom per) allah ka ghazab howa hye.. woh aakhrat say na umeed (mayous hyein/aas torr bhatahy heyn) jiss tarah keh kafer ASHAB ..E...QABOOR SAY BEY UMEED HYEN (Mayoos hyein) jo loogg mazarat per janey say rokteye hyen woh Quran k innkaree hyen aur yeh khudd pakkay kafir (inkaree) hyein.. ( AL..QURAN.. SORAT MUMTAHINNA Al...Aakhir )
اسلام کے مزھب انے کے بعد سب مزاھب باطل ھوگئے اسلام کی سچائی کی بڑی دلیل قرآن پاک ھے کہ جس میں کوئ تحریف نھیں کر سکتا یھود نصارا گمراھ ھیں نصاری یھود کو دنیا میں طاقت اسلئے دی ھے کہ اخرت میں انکا ٹھکانہ جھنم ھے اور مسلمان جنت میں جائینگے اسلام سے پھلے یھود نصارا کے اپنے دین پر چلنے والے کامیاب تھے
Islam ka haq hone ka sab se pukhta daleel Hazrat MOHAMMAD (SAL LE ALA) ki zaat hai jo Sahab e wahi hain yaani is moqaddas zaat pr wahi nazil huee is liye Deen e Islam Deen e wahi hai jo duniya k saamne Quran ki shakal mai maujud hai.
سبحان الله و بحمده ..و ماشاءالله عليك شيخ... الله يسلمك بصحة كامله و عافيه و بارك الله في حياتك... امين 😥
کیا روح پرور کلام کرتے ہو شیخ۔۔۔اللہ اپکی زندگی میں بہہہہہت برکت ڈالے ۔۔💕
سبحان اللہ. کیا علم اللہ تعالیٰ نے عطا کیا ہے
اللہ تعالی حضرت کا سایہ ہمارے سروں پہ تادیر قائم رکھے آمین یا ارحم الراحمین ویا ذا العرش العظیم
آمین
Masha Allah mufti sahab ke ilm ka aik bar pir aeteraf. Allah qabool farmaye.
Mufti Sahab ka Lehja kis kis ko pasand hai.. Like karein
I love mufti Sab....
aawaz me ajeeb c kashish he.
Mujy had say zaida pasand hay sakon milta hay
Muje agnipath ke amitabh bachchan jesa lehja lagta he 😂😂😂
Allah(s.w.t) Mufti Sahab ko Dayam aur Qayam rakhe aur Mufti Sahab ki Umar me Barkat Ata farmaye.
اللھم اھد الانس والجان جمیعا
یا اللہ تمام انسانوں کو اورجنات کو ہدایت سے نوازئیے ۔۔۔اور ہمیں اس کا ذریعہ بنائیے ۔۔
Do dawah work among them
ماشاءاللہ بہت خوب کہا تھا حضرت نے
ALLAH PAK K JISY ULMAOO KA SAYA HUMRY SAR PAR RHKY AP K ILLM MY AP KI HAYATE MY ALLAH PAK BARKAT ATA FARMY
Allah ta,ala mufti sahb ko jazae khar ata kare
I believe Hazmat mufti sab is one of best alim in the world
💯❤️
I agree with u ☺️
@sameer kachroo nj molsnaa flahe incdya
Absolutely right 💯
Masha ALLAH.
I love Mufti Sahab
Waaah dill khosh kiya mufti sb
❤❤❤دل کی نگری میں دل کی بات❤❤❤
اللّٰہ تعالیٰ حضرت مولانا مفتی محمد زر ولی خان صاحب کو صحت کاملہ عاجلہ عطا فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین اور اس یہودی عالم کو ھدایت عطاء فرمائے آمین ثم آمین--اور عالم انسانیت کو ھدایت عطاء فرمائے تمام یہودیوں کو عیسائیوں کو بد متوں کافروں کو مشرکوں کو ھدایت عطاء فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین
آمین ثم آمین
آمین
اللّٰہ پاک حضرت مفتی زرولی خان رحمۃ اللّٰہ علیہ کے درجات بلند فرمائے اور جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے آمین۔
Ilm ka Darya hain
Alhamdulillah
ماشاءاللہ
الحمدللہ رب العالمین
ALLAH Mufti Sahab Ka Saya TaDair Qaim Rakhy.
Aameen.
جزآك آلله خيرا فأحسن الجزا
جزاک اللہ خیر کثیرا
masha Allah ..bohot aala samjaya hazarat mufti saab nay
MASHA ALLHA
Mashallah Subhanallah very good video Jaza kumullah Khaira Shukriya MULKOMILLAT MEDIA
Mashallah...Mufti sahab apka ilm bahut khub hai allah apko aur ilm ata farmaye ameen
BESHAQ
ALLAH KAREEM
SUBHAN ALLAH
MUHAMMAD S.A.W.W
ASTAGHFIRULLAH
ALHAMDULILLAH
MA SHA ALLAH
ماشإاللہ بہت خوب
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ
Mujhe Masha Allah mufti shahab ke bayan bahut auche lagte india up
Bht khoob....
Mufi aazam ni hy mufti aazam pakistan is waqt mufti rafi usmani hy.
MashaAllah
Maa shaa ALLAH Subhana ALLAH.
Beshak indeed
Beshak indeed
Beshak indeed
Beshak indeed
Allah ho Akbar kabeera | Allah ho Akbar kabeera | allah ho Akbar kabeera ........
🌹🕋🌹🤲🌹🕋🌹
Mufti sahib was the best Aalim in the world.
Allah ky sher
MashaAllah subhanallah
Zindabad molana zr wali Khan sb
ماشاء اللہ
Masha Allah ,Allah tabarak wa taala Hazrat ki sehat men barkat ata farmaye Aameen
Jazakallh
alhamdu lillah allaah azza ssmuhu sharfe guabuliyat se navaze allaah azza ssmuhu musalmano ko quuraan sharif aovr hadish sharif ki fadilatu barkaat se navaaze aamin summa aamin aamale shalihah ki tavfiqu ataa farmaiye aamin ya rabbal Aalamin
Love u mufti zarwali khan sahib
Allah tala mufti sahab ki umar me barkat de
SUBHANALLAH SUBHANALLAH SUBHANALLAH ❤
Mere sheikh mufti zarwali khan sahab zinda bad
سبحان اللہ
ماشاءاللہ مفتی صاحب اللہ آپکی زندگی میں برکت عطا فرمائے
Subhan ALLAH
Oo
اللہ تعالی حضرت کی مغفرت فرمائےحسنات کوقبول فرمائے اورسیئات کومعاف فرمائے اوردرجات اعلی اپنے فضل سےعطافرمائےآمین فقط محمد لطیف الرحمن مظاھری خادم جامعت الصالحات رتنپورہ دربھنگہ بھار انڈیا
Allah de pa umer ka barakat wacha wa
mufti shab ki umar ilam mi sihat mi Barkat ata farma...
Masha allah nice mufti sab Allah omer my barakat dy
Very Good Very Nice Channel Masha Allah 👌👌🌹🌹🌹🌹
masha allah
ماشاءاللہ بہت خوب
Mashallah hazrat g
allah umar me barkat de.ameen
بہت خوب
Beshak
Masha Allaah
Nice answer
Subhanallah
زبردست
اللہ ہدایت دے
💕💕💕💕💕
ماشا ءالله
Allah huakbar
SobahnAllha
Great
Allahu Akbar kabira
mene kai ulama ka byaan sunaa h...lekin jitna aap se mutaassir huwa itna kisi se nhi....
Allah ne aapko jo nawaaja h uska saani nhi jamane me...
Thek kaha bhai ap nai.
ma shallah
sailiha ulma sobhanallh
Salam masnon hazrat Meri aur awlad nareena ki le Dua ki darkhawast
Aap waqayi mufti hain aisi samajh honi chahiye k loag sun'ne pe majbur ho sach mai daa ee IlaAllah aise honai chahiye jenki batain del ko chu lai
ماشاءاللہ
Masha allah
Right
1)..ALLAH KI AFZAL NEMAT RASOOLULLAH HYEN..
2)..CHARCHA KA MATLAB WALEHANA MUHABAT KA IZHAR. AUR JASHAN MANANA HY.
JO RASOOL KO RABB KI NEMAT NAHEIN MANTA WOH MUNAFIK HEE HY.
وَ اَمَّا بِنِعْمَةِ رَبِّكَ فَحَدِّثْ۠(۱۱)
ترجمۂ کنز العرفان
اور اپنے رب کی نعمت کا خوب چرچا کرو۔
تفسیر صراط الجنان
{ وَ اَمَّا بِنِعْمَةِ رَبِّكَ فَحَدِّثْ : اور اپنے رب کی نعمت کا خوب چرچا کرو ۔ } یہاں نعمت سے مراد وہ نعمتیں ہیں جو اللّٰہ تعالیٰ نے اپنے حبیب صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہ وَ سَلَّمَ کو عطا فرمائیں اور وہ نعمتیں بھی مراد ہیں جن کا اللّٰہ تعالیٰ نے حضور پُر نور صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہ وَ سَلَّمَ سے وعدہ فرمایا ہے اور نعمتوں کا چرچا کرنے کا اس لئے حکم فرمایا کہ نعمت کو بیان کرنا شکر گزاری ہے۔ ( روح البیان، الضحی، تحت الآیۃ: ۱۱ ، ۱۰ / ۴۵۹ )
آیت’’ وَ اَمَّا بِنِعْمَةِ رَبِّكَ فَحَدِّثْ ‘‘ سے حاصل ہونے والی معلومات:
اس آیت سے تین باتیں معلوم ہوئیں ۔
( 1 )… مسلمانوں کو اپنی صورت و سیرت اسلامی رکھنی چاہیے کہ اس میں اللّٰہ تعالیٰ کی عظیم نعمت یعنی اسلام کا اظہار ہے۔
( 2 )… میلاد شریف ، گیارہویں شریف اور بزرگانِ دین کا عرس منانا بہترین اعمال ہیں کہ یہ حضرات اللّٰہ تعالیٰ کی نعمت ہیں اور میلاد و عرس میں حضور پُر نور صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہ وَ سَلَّمَ کی ولادت اور اللّٰہ تعالیٰ کے اولیاء کا چرچا ہے۔
( 3 )… حضورِ اَقدس صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہ وَ سَلَّمَ کی نعت گوئی بہترین عبادت ہے کہ حضور پُر نور صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہ وَ سَلَّمَ کے مبارک اوصاف ہمارے لئے بھی اللّٰہ تعالیٰ کی نعمتیں ہیں کیونکہ حضورِانور صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہ وَ سَلَّمَ کی شان کی بلندی سے امت کی شان بھی بلند ہوتی ہے تو سرکارِ دو عالَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہ وَ سَلَّمَ کے اوصاف وکمالات کا ذکر کرنا اللّٰہ تعالیٰ کی نعمتوں کا چرچا کرنا ہے۔
in which language you talked to him ?
Ameen q azam
Admin ya mufti azam kha sy aye??????
زبردست اللہ کامیاب کرے آمین میں نے بھی اپ کو دوست بنا لیا ہے آپ مجھے جاینٹ کریں
Shukar hai ap nay usko zindeeq nahi kaha .
جواعتراض کرنے والے ہیں وہ مصدق اور مصدق میں بھی فرق نہیں سمجھتے لیکن چلے ہیں اعتراض کرنے
مغض بين يا ضآلین سے مراد موجودہ علماء بھی ہیں اور آپ حضرات بھی ہیں یہود بھی ہیں غور کریں ذرا پورے وثوق سے
جی آپ جبرئیل امین ھیں آپ لوگوں میں یہ خبر پھیلادیں
@@mdsaad870 یہ آپ کی سوچ ہے جبرایل علیہ السلام مقرب فرشتوں میں سے ہیں وہ نور سے ہیں میں خاک سے اور رہا میں بقول قرآن مجید کے اعتبار سے کہ رہا ہوں
Tu kon he chutiya kahi ka teri ma ko puch Le ke tu kiska nutfa he kahi galat nutfa to nahi he
بے دانش بے کمال اورآخری لفظ لکھ دوں اگر ھضم کر سکو ؟ ۔۔۔۔۔۔۔۔ حرامی
مفتی صاحب بڑے عالم تھے لیکن مفتی اعظم پاکستان نہیں تھے۔
شیخ الحدیث شیخ التفسیر تھے الحمدللہ
مفتی اعظم پاکستان مولانا مفتی رفیع عثمانی رح سے علم میں برتر تھے
Love from moulana tariq jameel sb
#Ahsanululoom
Who made him mufti aazam??
mufti azam kb se bana he
یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا لَا تَتَوَلَّوْا قَوْمًا غَضِبَ اللّٰهُ عَلَیْهِمْ قَدْ یَىٕسُوْا مِنَ الْاٰخِرَةِ كَمَا یَىٕسَ الْكُفَّارُ مِنْ اَصْحٰبِ الْقُبُوْرِ۠(۱۳)
ترجمۂ کنزالایمان: اے ایمان والو ان لوگوں سے دوستی نہ کرو جن پر اللّٰہ کا غضب ہے وہ آخرت سے آس توڑ بیٹھے ہیں جیسے کافر آس توڑ بیٹھے قبر والوں سے۔
Aye eman waloo unn loogoon ko dost na banaoo//samjhoo unn per(uss qaom per) allah
ka ghazab howa hye.. woh aakhrat say na umeed (mayous hyein/aas torr bhatahy heyn)
jiss tarah keh kafer ASHAB ..E...QABOOR
SAY BEY UMEED HYEN (Mayoos hyein)
jo loogg mazarat per janey say rokteye hyen
woh Quran k innkaree hyen aur yeh khudd pakkay kafir (inkaree) hyein..
( AL..QURAN.. SORAT MUMTAHINNA Al...Aakhir )
Ghulu ker k hazrat ko muftiazam kion likha
If i am not wrong ya wohi sahab han jis nay Molana Edi sahab ko bary bory lafzo ma bora kaha tha
Apko muffti eaazm kabi ni pata
Herrat Hy
Wo one and only takki usmani sahib
کس زبان میں بات ہوئی آپ کی یہودی عالم سے پشتو یا اردو میں
arabic main
جو عربی زبان کی کتابوں پر تحقیق کرے وہ عربی میں بات بھی کر سکتا ہے ۔
اسلام کے مزھب انے کے بعد سب مزاھب باطل ھوگئے اسلام کی سچائی کی بڑی دلیل قرآن پاک ھے کہ جس میں کوئ تحریف نھیں کر سکتا یھود نصارا گمراھ ھیں نصاری یھود کو دنیا میں طاقت اسلئے دی ھے کہ اخرت میں انکا ٹھکانہ جھنم ھے اور مسلمان جنت میں جائینگے اسلام سے پھلے یھود نصارا کے اپنے دین پر چلنے والے کامیاب تھے
مفتی اعظم پاکستان کیسے؟؟
Haan Bhai admin sahib ye mufti azm nhai hin mufti e azm pikstan mufti rfi usmani hin
Islam ka haq hone ka sab se pukhta daleel Hazrat MOHAMMAD (SAL LE ALA) ki zaat hai jo Sahab e wahi hain yaani is moqaddas zaat pr wahi nazil huee is liye Deen e Islam Deen e wahi hai jo duniya k saamne Quran ki shakal mai maujud hai.
Ilm ka samanadar that Jo na raha
اس کو آپکا نمبر کدھر سے ملا؟
آپکو یہ ویڈیو کیسے ملی؟
@@SufyanKhan-hb5bs اسی یہودی نے لنک سینڈ کی تھی مجھے
حضرت کا واٹس اپ نمبر مل سکتا ہے
Molana sahab kam suto Dr zakir naik ki Tara media talk kara ap ka ilm ka pata lag jaye ga
یہودی سے مزید کیا بات ہوئی ، یہودی نے کیا بولا یا بس آپکی باتیں سن کر اور آپ جیسے علم کی خواہش کرکے غائب ہو گیا ؟
زیادہ تکلیف ھوتی ھے تو مفتی صاحب کو نہ سنا کریں ۔ آپکی خاطر پوری داستان تو نہیں بیان کرنا