From Exile To Power || Benazir Bhutto's 1986 Return

Поделиться
HTML-код
  • Опубликовано: 27 окт 2024

Комментарии • 2

  • @tasawarbosal2656
    @tasawarbosal2656 3 месяца назад +1

    پیپلز پارٹی کی تاریخ کو جان کر آپ آپ پاکستان کی سیاسی تاریخ کو جان رہے ہوتے ہیں . کیسے پاکستان میں پچھلے پچاس باون سالوں جمہوریت اور سیاست کا سفر کو کیا مسائل درپیش رہے اور کیسے یہ لولی لنگڑی اپنا سفر گرتی پڑتی جاری رکھے ہوئے ہے . مقابلے کے امتحان میں میرا سبجیکٹ برٹش ہسٹری تھا . برطانوی تاریخ کو پڑھتے جو ایک چیز میں نے نوٹ کی وہ یہ تھی پندرہویں صدی سے برطانیہ پولیٹیکل اور معاشی و معاشرتی ایوولوشن اور organic growth کی ماسٹر پیس مثال بنتا نظر آیا. جہاں کوئی انقلاب نہیں آتا بلکہ ریولوشن کی جگہ اسموتھ ایولوشن نظر آتا ہے بلخصوص اٹھارویں صدی کے شروع سے کوئی چھوٹا بڑا انقلاب بھی نہیں آیا لیکن ایولوشن مسلسل جاری رہا . اور اٹھارویں انیسویں اور بیسویں صدی میں برطانیہ کی ترقی دراصل ماڈرن دنیا اور ماڈرن یورپ کی ترقی کی داستان سنانے کے لیے کافی ہے . ایسے ہی پیپلز پارٹی کی تاریخ ہماری ملکی سیاسی تاریخ سمجھانے کے لیے کافی ہے .

  • @akrammirani8663
    @akrammirani8663 3 месяца назад

    My dear ppp pmln changed 52b when Leghari was president. Then they created Ik