Kashmir ka safar (part 2)
HTML-код
- Опубликовано: 7 окт 2024
- Bismillah ir-Rahman ir-Rahim
Aj hamaray sath kashmir ka part 2 dakhay jo samani say shoro ho ka jhelum wapis aye ga.
safar kay sath ham mazay mazay ka khanay banay gay aur ap be jab aise safar pa jay to sath aise he khanay banay.
yaqeen karay kay ap ko bohat he kam paso ma ya khanay paray gay.
aur fresh be ho gay.thanks.
Ma sha Allah
بہت اچھا وی لاگ بنایا ہے ٓپ نے جناب بٹ صاحب ، ویلڈن
ماشاء اللہ ۔
اسلام علیکم
بہت ھی خوب صورت وی لاگ ھے آپ کا۔ آپ کی کمنٹری بہت ھی زبردست ھے۔ الفاظ کا چناؤ اور ھر بات پر ما شا ءاللہ کہنا آپ کی اچھی تربیت کی عکاس ھے۔اللہ پاک آپ کو خوش رکھے۔ اللہ پاک آپ کو صحت تندرستی اور دین ایمان والی لمبی زندگی عطا کرے۔
سب سے اچھی بات یہ ہے کہ آپکی ویڈیو میں کوئی چھچھورا پن نہیں اور پھر زیادہ تر فوڈ آپ لوگ خود کک کر رہے ہیں ماشاء اللہ بہت خوب
❤Ma Sha Allah 🌹 But G Tusi Chaa Gaye ho
Assalamoaleikum i have seen many videos but your video and journey so beautiful i like it
بہت شکریہ
یہ وی لاگ آپ نے چوبیس اگست کو ریکارڈ کیا ؟😂