Piyar Bharay Do Sharmelay Nain | پیار بھرے دو شرمیلے نین | Shuaib Khan Shahnai Nawaz | Viral Saraiki
HTML-код
- Опубликовано: 8 фев 2025
- پیار بھرے دو شرمیلے نین
جن سے ملا میرے دل کو چین
کوئی جانے نہ کیوں مجھ سے شرمائیں
کیسے مجھے تڑپائیں
پیار بھرے دو شرمیلے نین
*
دل یہ کہے گیت میں تیرے گاؤں
تُو ہی سنے اور میں گاتا جاؤں
تُو جو رہے ساتھ میرے دنیا کو ٹھکراؤں
تیرا دل بہلاؤں
پیار بھرے دو شرمیلے نین
*
روپ تیرا کلیوں کو شرمائے
کیسے کوئی اپنے دل کو بچائے
پاس ہے تُو پھر بھی جلوں کون تجھے سمجھائے
ساون بیتا جائے
پیار بھرے دو شرمیلے نین
*
ڈر ہے مجھے تجھ سے بچھڑ نہ جاؤں
کھو کے تجھے ملنے کی راہ نہ پاؤں
ایسا نہ ہو جب بھی تیرا نام لبوں پر لاؤں
میں آنسو بن جاؤں
پیار بھرے دو شرمیلے نین
*
پیار بھرے دو شرمیلے نین
جن سے ملا میرے دل کو چین
کوئی جانے نہ کیوں مجھ سے شرمائیں
کیسے مجھے تڑپائیں
پیار بھرے دو شرمیلے نین
*
خواجہ پرویز
عزیز شاہد کے یوٹیوب چینل پر ھم آپ کو خوش آمدید کہتے ہیں۔۔۔
اِس چینل پر آپ کو عزیز شاہد کی شاعری کّے علاوہ بھی سرائیکی اور اُردو کے مایا ناز شعرا کا کلام دیکھنے کو ملے گا۔۔۔۔
سرائیکی وسیب کی خوبصورت ثقافت کی جھلک بھی یہاں موجود ہے۔۔۔۔
امید ہے آپ کو یہ چینل ضرور پسند آے گا۔۔۔۔🥰
ویڈیوز اگر اچھی لگیں سئیں تو یہ چینل سبسکرایب ضرور کرتے جائیے گا۔۔۔۔
آپ کے کمینٹس اور لائکس ہمارے لیےاعزاز ہیں۔۔۔🙏
آپ عزیز شاہد کا فیس بک پیج ضرور وزٹ کریں۔۔۔۔۔
یہاں آپ کی دلچسپی کے لیے عمدہ کلام بھی موجود ہے۔۔۔۔۔
لنک ۔۔۔۔👇
/ azizshahidofficial
#azizshaidofficial
#poetrystatus
#saraikijhumar
#saraikipoetry
#saraiki
#bestsadsong
#bestsaraikisong
#bestsaraikipoetry
#dohray
#village
#culture day
#urdu poetry
#mushaira
#trending
#viral Songs
#islamicstories
#Islamicstatus
مزید سوہنڑی ویڈیوز واسطے چینل تیں وزٹ ضرور کریسو 🥰👇
/ @azizshahidofficial
آپ ہمارا ٹک ٹوک اکاونٹ ضرور وِزٹ کریں۔۔۔
Tiktok 👇
www.tiktok.com...