جنرل امجد شعیب صاحب ! آپ کی باتیں سن کر اور بہت عرصہ بعد آپ کو دیکھ کر دلی خوشی ہوئی ۔ الله کریم آپ کو اپنے حفظ و امان میں رکھے اور ہمیں ویسے ہی ایک قوم بننے کی توفیق دے جیسا کہ آپ نے ذکر کیا ہے ۔ ❤
آج آپ کی بات سے دوبارہ یادیں تازہ ہو گیں ۔کسی ایک شخص کی کہانی ،ہم سب کی کہانی ہے۔ایسے ہی تبصرے کی ضرورت ہے ھماری نوجوان نسل کو ۔۔۔اللہ آپ کو صحت والی زندگی دے۔❤
It's sad to see that sincere and patriotic voices like yours have been silenced, when our country is going through worst economic, political and judicial crisis 😔😔... And you like many others, have accepted their fate, in the hope of better times, when even worst is yet to come!!!
We deeply appreciate the immense struggle you and your parents endured in moving to our beloved country, Pakistan, and how that journey culminated in you attaining such an honorable position within the Pakistan Army. It is a testament to your unwavering honesty and dedication that you continue to live humbly, choosing integrity over the pursuit of wealth, unlike those who have amassed fortunes through dubious means and destroyed the Pak army’s image in the public. I am very sorry for evil members of Pak Army that in place for the last two years in our beloved country. Once again I personally salute your achievements and the values you stand for. In a similar vein, my late father, who passed away in 95 years was a devoted freedom fighter of Gilgit Baltistan, also served with distinction. He had the honor of participating in the heroic defense of our nation during the 1965 war, among others. His legacy, like yours, is a beacon of sacrifice and patriotism.
سلامت رہیں امجد شعیب صاحب کافی عرصے آپ نے چھٹیاں کی ہیں ایک مختصر اور جزباتی ویلاگ کا شکریہ ۔۔۔ کاش یہ وطن قائم دائم رہے اور مخلص و شعور والی لیڈر شپ قیادت کر سکے ، آمین یارب العالمین ❤🎉❤
جنرل صاحب آپ کی کہانی بڑی دردناک ہے آپ کے خاندان کو پوری قوم کا سلام آپ کا خاندان وفا کا پیکر ہے اللّٰہ پاک آپ کی نسلوں کو عزت و احترام سے ہمیشہ اپنی امان میں پیارے پاکستان میں رکھے آمین 🤲
From Multan. My parents migrated from a village in Hoshiarpur, a beautiful area near the foothills of Hamaliya mountains. About one-third of our relatives were murdered during migration to Pakistan 😢
@@PakPunjabi جہاں میں اہل ایماں صورت خورشید جیتے ہیں۔ اِدھر ڈوبے اُدھر نکلے، اُدھر ڈوبے اِدھر نکلے۔ اقبال کا یہ شعر آپ کے اور ہمارے ان شہداء اور غازیوں کے نام۔ دل دل پاکستان ❤️🇵🇰
Aj apki Kahani sun kr aisa lga jesy mery dada ya nana bethy hon or mujy Pakistan ki Kahani suna rhy hen apki Kahani sun kr Dil me Pakistan or Pakistan k liy hijarat krny or Pakistan k banay walo ki izat or b barh gai Allah apko salamat rkhy or sehat wali Zindagi dy ameen
ماشاء الله، جنرل صاحب، آپ نے بڑی جفاکشی میں بچپن گزارا اور ان حالات میں قوم کی خدمت کی اور عزت پائی، اللہ تعالی آپ کو دنیا و آخرت دونوں میں سرخرو رکھے! آمین
Army strong forever?Yes, it was different then, but it is very different now. People's lives depend on the military and generals for how long they are allowed to live. Doob maro bajwa, asif munir , shabaaz sharif mulkgaddaro!
Sir pls Don't stop to talk with us.. We mis a lot , Ajj ap ko dekh kar or Soun kar bohat acha laga 3 sall porany walay golden days yad agaye.. Pls keep going regular ..
Pl series if vlogs on stories , of independence,. Very few may b live today but we r lucky to hear from scholar like you, . It's our history which younger generation must b told. May Allah bless u a healthy life, u keep on enlightening us.
Gen sahib our love respect for you 🫡 your honest good person and may Allah encourage others to follow the right path. Salute 🫡 you Sir. Pakistan😘 🇵🇰 ❤ zindabad
Gee General saheb, I am student of Central Model School ,Lower Mall ,Lahore ,and hail from Nisbet Road ,Lahore,It’s a poignant story of many Amratrsari Kashmiris who were our friends and classmates.We were friends and exchanged our families stories.Your’s is exactly one of there’s.You are real makers of Pakistan, with your hardships and lucky escapes.Pakistan did return you as mach a state can, by elevating you to a Lieutenant General although criminals ,who came with gentlemen like you from JAATI UMRA, and later claimed sovereignty over Pakistan. These need to concerted.Your effort is much appreciated , but , it’s not gonna do much as our nation is cowards, and our rulers are thugs….
Allah pak ap ko Salamat rakhy i can understand your feelings you are true soldier of Pakistan 🇵🇰 Pakistan zindabad Please carry on your feelings through vlogs eagerly waiting for new one ❤
جنرل۔صاحب۔اپ۔کی۔یاداست۔بہت۔اچھی۔ھے۔قیام۔پاکستان۔کے۔وقت۔میرے۔والد۔دادہ۔ریلوے۔اسٹیشن۔پہ۔کٹٹین۔کرتے۔تھے۔وہ۔بتاتے۔تھے۔کہ۔ھم۔نے۔مہاجرین۔کو۔اپنی۔حیثیت۔کے۔مطابق۔کھانا۔تقسیم۔کرتے۔تھے۔اور۔واقعات۔سناتے تھے۔اپ۔نےوالد۔مرحوم۔باتیں۔یاد۔کروادی۔والد۔صاحب۔۔ھمارے۔لیے۔مکان۔نہ۔بنا۔سکے۔نیک۔انسان۔مہمان۔نواز۔تھے۔اللہ۔پاک۔میرا۔پاکستان۔اپ۔کے۔نظریات۔کے۔مطابق۔بن۔جاے۔اپ۔جیسے۔انمول۔لوگ۔سلامت۔رھیں۔امین۔ م
ماشااللہ زبردست اور دل کو چھوُ لینے والی سچی کہانی بہت غور سے سننی۔ ویسے بھی آپکی باتیں وی لاگ سنتا دیکھتا رہتا ہوں۔ اتفاق سے جس فلایٹ آپ کراچی آۓ تھے اور اپنے سامان کے لیے بلیٹ کے قریب سامان سمیٹ رہے تھے میں دوسری طرف اپنی سوٹ کیس کے انتظار میں تھا سوچ رہا تھا کہ شاہد اتفاق سے اگر آپ اسِ طرف دیکھیں گے تو میں ضرور سلام کروں گا لیکن ایسا نا ہوا میرا سوٹ کیس کا ویل ٹوٹا ہوا آیا اور میں اسی کے چکر میں آپ کو سلام نا کر سگا۔ بہرحال اللہ تعالیٰ آپ کو خوش خرم رکھے آپ ہمارا مان ہیں اور میرا سلام قبول کریں کبھی یوکے تشریف لائیں تو میرے یہاں آپ ویل کم ہیں اسلام اعلیکم
Aapka buhat shukria. kaash Karachi Airport per aapsay mulaqat ho jati. Baharhal Allah Taala ko manzoor huva tau phir kisi jagah mulaqat ho jaeygi. Meri dua hay keh Allah Taala aapko apnay hifzo Amaan mein rakhay. Aameen
ھجرت میں برکت ھے چاھے وطن کے لیے ھو چاھیے روزگار کے لیے ھو ۔ بیس لاکھ جانیں گئی ھیں ۔ ھزاروں عورتوں کی عزت گئیی ھے ۔ بچے نیزے پر اچھالے گئے ھیں ۔ بہت درد ناک کہانی ھے
جس نے ازادی مبارک جنرل صاحب بہت عرصے سے میں اپ کی کالم کی تلاش میں تھا۔بہت دلچسپ داستان اسی ٹاپک کو جاری رکھا اپ نے مل کر یہ ملک بنایا ہے۔فیض کا ایک شعر یاد ا رہا ہے کے حلقہ کیے بیٹھے رہو اس شمع کو یارو۔روشنی کم ضرور ہے یہ بھی غنیمت ہے۔ ہندوستان میں میرے اپنے خاندان کے پیچھے رہ گئے تھے دربدر کی ٹھوکریں کھاتے ہیں ان کو نوکریاں ہیں نہ ہی کو عزت۔ برائے مہربانی اپنی پارٹیشن کے ٹاپک کو جاری و ساری رکھیں۔میں نے بہت ساری غلطیاں کی ہیں اس کی ٹائپنگ میں لیکن میرا مفہوم اپ تک پہنچ جائے گا۔میں بھی آپ ہی کی عمر کا ہوں ۔
جنرل امجد شعیب صاحب ! آپ کی باتیں سن کر اور بہت عرصہ بعد آپ کو دیکھ کر دلی خوشی ہوئی ۔ الله کریم آپ کو اپنے حفظ و امان میں رکھے اور ہمیں ویسے ہی ایک قوم بننے کی توفیق دے جیسا کہ آپ نے ذکر کیا ہے ۔ ❤
Aameen.
Gaddar faujiyo ko maar daalo
آمین
Ameen jazakallah
آج آپ کی بات سے دوبارہ یادیں تازہ ہو گیں ۔کسی ایک شخص کی کہانی ،ہم سب کی کہانی ہے۔ایسے ہی تبصرے کی ضرورت ہے ھماری نوجوان نسل کو ۔۔۔اللہ آپ کو صحت والی زندگی دے۔❤
اللہ تعالیٰ ملک پاکستان کو امن وانصاف کا
گہوارہ بنائے آمین یا رب العالمین
جشن آزادی مبارک 🌹❤️
پاکستان زندہ باد
It is Aameen/Amin not Amen.
غربت ، بے روزگاری ، کرپشن اور غلام پابند پاکستانی ہجوم کو آزادی مبارک ۔
Ye sb every country main hota hai.Allah ka shukr hai hum Pakistan main hain ❤❤❤❤
Independence for elite group not for Gernal peoples.
Bhukhmari, bhikhmangi wali aazadi pakistaniyo ko nubarak
It's sad to see that sincere and patriotic voices like yours have been silenced, when our country is going through worst economic, political and judicial crisis 😔😔... And you like many others, have accepted their fate, in the hope of better times, when even worst is yet to come!!!
جشن آزادی مبارک اللّٰہ پاک آپ کو سلامت رکھے آمین from Saudi Arabia
Am Muslim? Why amen🤷♀
We deeply appreciate the immense struggle you and your parents endured in moving to our beloved country, Pakistan, and how that journey culminated in you attaining such an honorable position within the Pakistan Army. It is a testament to your unwavering honesty and dedication that you continue to live humbly, choosing integrity over the pursuit of wealth, unlike those who have amassed fortunes through dubious means and destroyed the Pak army’s image in the public. I am very sorry for evil members of Pak Army that in place for the last two years in our beloved country.
Once again I personally salute your achievements and the values you stand for.
In a similar vein, my late father, who passed away in 95 years was a devoted freedom fighter of Gilgit Baltistan, also served with distinction. He had the honor of participating in the heroic defense of our nation during the 1965 war, among others. His legacy, like yours, is a beacon of sacrifice and patriotism.
سلامت رہیں امجد شعیب صاحب کافی عرصے آپ نے چھٹیاں کی ہیں ایک مختصر اور جزباتی ویلاگ کا شکریہ ۔۔۔ کاش یہ وطن قائم دائم رہے اور مخلص و شعور والی لیڈر شپ قیادت کر سکے ،
آمین یارب العالمین ❤🎉❤
جنرل صاحب اللہ تعالیٰ آپ کو اپنی امان میں رکھے اور ھمت دے اور پاکستان زندہ آباد اور عمران خان زندہ آباد
جنرل صاحب آپ کی کہانی بڑی دردناک ہے آپ کے خاندان کو پوری قوم کا سلام آپ کا خاندان وفا کا پیکر ہے اللّٰہ پاک آپ کی نسلوں کو عزت و احترام سے ہمیشہ اپنی امان میں پیارے پاکستان میں رکھے آمین 🤲
Thank you for your story and expressing your feelings. May Allah swt protect us all. A’meen
وعلیکم السلام!
سر آپ لوگ تو ہمارے اصل ہیئروز ہیں اصل آزادی کا مطلب تو آپ جیسے لوگ ہی بتا سکتے ہیں آپکو بہت بہت آزادی مبارک
From Karachi, migrated from Ludhiana, East Punjab.
From Multan. My parents migrated from a village in Hoshiarpur, a beautiful area near the foothills of Hamaliya mountains. About one-third of our relatives were murdered during migration to Pakistan 😢
Junaid Akram family is also from Ludhiana living in Karachi
@@DarkEdgeMedia007 nice to meet you Akram sahab, Dil Dil Pakistan ❤️🇵🇰
@@PakPunjabi جہاں میں اہل ایماں صورت خورشید جیتے ہیں۔
اِدھر ڈوبے اُدھر نکلے، اُدھر ڈوبے اِدھر نکلے۔
اقبال کا یہ شعر آپ کے اور ہمارے ان شہداء اور غازیوں کے نام۔
دل دل پاکستان ❤️🇵🇰
@@UrduAnalyst I am not Junaid Akram 😂he is famous Pakistani you tuber
It’s amazing story and nice to see your presence after long time. May Allah bless you & your family. Ameen
بہت دلچسپ واقعات آپ نے سنائے👍🌷
وعلیکم السلام ۔ جنرل صاحب یوم آزادی مبارک ہو۔ اللہ کریم آپ کو صحتمند زندگی عطا کرے اور اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین ثم آمین یا رب العالمین۔
ہمارے بزرگوں نے بہت قربانیاں دی ہمارے خاندان کے لوگوں آدھے واپس آئے آدھے شہید ہوئے 😢😢😢
جنرل صاحب محبتوں بھرا سلام ❤❤❤
God bless you 🙏 General Sahab. May you live Long.
Aj apki Kahani sun kr aisa lga jesy mery dada ya nana bethy hon or mujy Pakistan ki Kahani suna rhy hen apki Kahani sun kr Dil me Pakistan or Pakistan k liy hijarat krny or Pakistan k banay walo ki izat or b barh gai Allah apko salamat rkhy or sehat wali Zindagi dy ameen
Gioooo 1000Roon Saalllllllllll
Pak Army Zindabad
Pakistan piendabad
ماشاء الله، جنرل صاحب، آپ نے بڑی جفاکشی میں بچپن گزارا اور ان حالات میں قوم کی خدمت کی اور عزت پائی، اللہ تعالی آپ کو دنیا و آخرت دونوں میں سرخرو رکھے! آمین
Ameen is with 2ee's
Lt. Gen. Saheb, Thank you for sharing your life story and perspective, it is invaluable.
اللہ اکبر ۔ اس پاک وطن کو حاصل کرنے کے لیئے بہت قربانیاں دی گئی ہیں ۔ کاش ہم سب کو پاکستان کی قدر ہوتی ۔
Gernal Amjad Shoaib Sahib Zindabaad
سر آپ کے لیے بہت پیار اور دعائیں ❤
Tears in my eyes when your family met with your Father.
اللّہ پاک سے دعاء ہے کہ وہ پاکستان اور ہم سب پر رحم فرما ے اور پاکستان اور پاک فوج کو ھمیشہ قائم ودائم رکھے آمین یارب العالمین جزاک اللّہ خیر ❤
Army strong forever?Yes, it was different then, but it is very different now. People's lives depend on the military and generals for how long they are allowed to live. Doob maro bajwa, asif munir , shabaaz sharif mulkgaddaro!
ماشاء اللہ، اللہ تعالٰی آپکو اچھی صحت عطا فرمائے۔
آج آپ کو ایک عرصہ کے بعد سنا خوشی ہوئی ❤ اللّہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے آمین
Walaikum assalam good to see you. you are very close to my heart.
Jizakallah khairan for sharing your heartwarming life story.
Alhamdulilah for Pakistan
جشن آزادی مبارک۔
پاکستان زندہ آباد،
مہربانی فرما کر موجودہ سیاسی حالات پر بھی روشنی فرمائیں۔
Pakistan zinda abad
Sir zaror AAP ye guzri zindgi k Barry mein batyein intzar rahey ga
Love the video thanks for sharing. 👍🇵🇰😍🇵🇰👍🇵🇰😍🇵🇰👍💕
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ جنرل شعیب صاحب کو ہماری طرف سے لاکھوں سلام
Assalamualaikum sir, l was not able to stop my tears after listening your painful story of yours life.Slute your perseverance and hardwork.
جنرل صاحب ۔۔۔آپ کی حالات زندگی آپ کی زبانی سن کر بیت اچھا لگا ھے اللہ تعالیٰ آپ کو صحت والی لمبی عمر عطا فرمائے
Very nice good 🇮🇳 👍 👌 Allah aap ko salamt rakay ammin aur pak ko kahryat say rakay ammin 🤲
To sale Pakistan chala ja na
Great man mashahAllah salute to you proud on you ❤❤❤❤❤❤
❤ اللہ تعالیٰ آپ کو ھمشہ خوش رکھے آمین ثم آمین 🌺
Behtareen kahani!! So inspirational!!!
یا اللہ پاک تیرا لاکھ لاکھ شکر ہے جرنل صاحب کو دوبارا دیکھنا نصیب ہوا
Sir pls Don't stop to talk with us.. We mis a lot , Ajj ap ko dekh kar or Soun kar bohat acha laga 3 sall porany walay golden days yad agaye.. Pls keep going regular ..
یوم جشن آزادی سب کو بہت مبارک ھو زندہ باد پاکستان
اسلام علیکم سر جی بہت ٹا یم باد دیکھ ھے اللہ پاک سالا مت رکے امین امین ❤❤
-Ameen is with 2ee's
کاش کہ آپ جیسے مخلص محب وطن اور درد دل رکھنے والے لوگوں کے ھاتھ
میں پاکستان کی باگ ڈور آجائیں آمیییییییییییییین
آمین
❤ و علیکم اسلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ ہو ❤🇵🇰 جشنِ آزادی مبارک
اللہ قائداعظم کو اپنی رحمتوں سے نوازے ❤
آمین
Pl series if vlogs on stories , of independence,. Very few may b live today but we r lucky to hear from scholar like you, . It's our history which younger generation must b told. May Allah bless u a healthy life, u keep on enlightening us.
Gen Amjad your story is really heart touching
Gen sahib our love respect for you 🫡 your honest good person and may Allah encourage others to follow the right path. Salute 🫡 you Sir. Pakistan😘 🇵🇰 ❤ zindabad
General Saab, it is great to see you back on youtube. You were Missed.
Yes very few vlongs after arrest
Gee General saheb, I am student of Central Model School ,Lower Mall ,Lahore ,and hail from Nisbet Road ,Lahore,It’s a poignant story of many Amratrsari Kashmiris who were our friends and classmates.We were friends and exchanged our families stories.Your’s is exactly one of there’s.You are real makers of Pakistan, with your hardships and lucky escapes.Pakistan did return you as mach a state can, by elevating you to a Lieutenant General although criminals ,who came with gentlemen like you from JAATI UMRA, and later claimed sovereignty over Pakistan. These need to concerted.Your effort is much appreciated , but , it’s not gonna do much as our nation is cowards, and our rulers are thugs….
Love you general sb Allah pak apko sehaat lambi Zindagi ata farmye amin...
Pakistan zindabad 🇵🇰
جنرل صاحب اسلام علیکم اللہ تعالیٰ آپ کو تندرستی عطا فرمائے آمین
ALLAH PAAK Apko Sehat Aor Lambhi Zindagi Day .......Ameen Summa Ameen
یہ صاحب ایک خوبصورت انسان ہیں اور دکھ بھرا پیغام ہے
Sir you are such a great person.
ALLAH PAK always bless you with peace and good health.
Good to see you back!
Dil se salam ap ko jo takaleef pohnchi ap ko Allah rabbul izzat ap ko ajar ata farmae
Allah pak ap ko Salamat rakhy i can understand your feelings you are true soldier of Pakistan 🇵🇰 Pakistan zindabad
Please carry on your feelings through vlogs eagerly waiting for new one ❤
❤
welcome honest and patriot gen sb we love ❤️ you
Azadi ki qadar karo Pakistanio.Salute to you Sir.
اللہ تعالی اپ کو اپنی حفظ و امان میں رکھے اپ بہت اچھے نیک پرہیزگار اور محب وطن شخص ہیں
اللہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے آمین یا رب العالمین
ثم آمین
Sir Aoa
Aj bht arsaay baaad apka vlog aya hai
Anyway welcome back sir.
❤ Salam My sweet General Sahib we love you 😊
Heart Touching story
اللہ کریم آپ کوسلامت رکھے عزت وحرمت میں اضافہ کرے آمین❤
Gen Sb , happy to see you , Allah bless you
ماشاءاللہ سر بہت خوشی ہوئی آپ کو دیکھ کر اللہ کریم آپ کو سلامت رکھے ❤❤❤
Painful story of 🇵🇰 I was like Muslim and behaved Muslim. Respect the country Pakistan 🇵🇰 🇵🇰 🇵🇰 🇵🇰
اللہ تعالٰی آپ کو ہمیشہ سلامت رکھے اور مذید استقامت عطاء فرمائے آمین ثم آمین
Salute you General sahib ❤❤❤
My mother used to tell us the same story.
May Allah almighty always bless you
سبق اموز حقیقی کہانی جو عزم، عشق وطن ، جدوجہد مسلسل ، یقین محکم اور بے لوث قربانی کا درس دیتا ہے۔ ہم سبکو ایسے نڈر اور جانباز پاکستانی ہو نا چاہئے
Sir salute ❤
اپ کو سلام اس دعا کے ساتھ کہ اللہ تعالی آپ کو سلامت رکھے اور ان سب کو ہدایت دے جو پاکستان کی قدرومنزلت سے کھیل رے ہیں آمین ثم آمین یا رب العالمین
بن دیکھے لائیک کرتے ہیں آپنے ہیروز کو ۔۔۔سلیوٹ
🎉🎉🎉 ❤❤❤ Weldon's ZANDBAD PAKISTAN
سر ڈیلی ولاگ کیا کریں ۔بہت معلومات ملتی ہیں ۔اللہ آپ سے راضی ہو۔آمین
جنرل۔صاحب۔اپ۔کی۔یاداست۔بہت۔اچھی۔ھے۔قیام۔پاکستان۔کے۔وقت۔میرے۔والد۔دادہ۔ریلوے۔اسٹیشن۔پہ۔کٹٹین۔کرتے۔تھے۔وہ۔بتاتے۔تھے۔کہ۔ھم۔نے۔مہاجرین۔کو۔اپنی۔حیثیت۔کے۔مطابق۔کھانا۔تقسیم۔کرتے۔تھے۔اور۔واقعات۔سناتے تھے۔اپ۔نےوالد۔مرحوم۔باتیں۔یاد۔کروادی۔والد۔صاحب۔۔ھمارے۔لیے۔مکان۔نہ۔بنا۔سکے۔نیک۔انسان۔مہمان۔نواز۔تھے۔اللہ۔پاک۔میرا۔پاکستان۔اپ۔کے۔نظریات۔کے۔مطابق۔بن۔جاے۔اپ۔جیسے۔انمول۔لوگ۔سلامت۔رھیں۔امین۔
م
خوش آمدید جناب ۔ الحمدللہ ۔ اللہ تعالیٰ کی امان میں رھیں
جزاک اللّہ خیر
جنرل امجد شعیب صاحب زندہ باد اللہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے امین اللہ تعالیٰ آپ کو صحت عطا فرمائے آمین
15:21 afwaji pakistan zindabad pakistan paindabad
My parents belong from alabaad India we live in Karachi A pain full story of all Muhajirs Love you General Sahab Pak zindabad
یا اللہ پاکستان کو آنے والی نسلوں کے لیے محفوظ فرما اور پاکستان کو اتنی ترقی دے کے ہمارے حکمران بیرون ملک کے بجائے اپنے وطن کو اپنا ٹھکانہ بنائیں آمین
ماشااللہ زبردست اور دل کو چھوُ لینے والی سچی کہانی بہت غور سے سننی۔ ویسے بھی آپکی باتیں وی لاگ سنتا دیکھتا رہتا ہوں۔ اتفاق سے جس فلایٹ آپ کراچی آۓ تھے اور اپنے سامان کے لیے بلیٹ کے قریب سامان سمیٹ رہے تھے میں دوسری طرف اپنی سوٹ کیس کے انتظار میں تھا سوچ رہا تھا کہ شاہد اتفاق سے اگر آپ اسِ طرف دیکھیں گے تو میں ضرور سلام کروں گا لیکن ایسا نا ہوا میرا سوٹ کیس کا ویل ٹوٹا ہوا آیا اور میں اسی کے چکر میں آپ کو سلام نا کر سگا۔ بہرحال اللہ تعالیٰ آپ کو خوش خرم رکھے آپ ہمارا مان ہیں اور میرا سلام قبول کریں کبھی یوکے تشریف لائیں تو میرے یہاں آپ ویل کم ہیں اسلام اعلیکم
Aapka buhat shukria. kaash Karachi Airport per aapsay mulaqat ho jati. Baharhal Allah Taala ko manzoor huva tau phir kisi jagah mulaqat ho jaeygi. Meri dua hay keh Allah Taala aapko apnay hifzo Amaan mein rakhay. Aameen
اللہ اپکو خوش اور سلامت رکھے آمین۔
اللہ اپکو صحت عطا فرمائے آمین۔
اللہ ھمارے رھبر اور رھنما عمران خان کی حفاظت فرمائے آمین۔
طارق مردان خیبر پختون خواہ
جرنل صاحب اپ کو دیکھ کر بہت خوشی ہوئی اللہ تعالی اپ سمیت ہم سب کو ازادی نصیب فرمائے
آمین
Allah pak pakistan ko hemasha qaim rekhna,Amjad sb salamat rahain pakistan zindabad
جنرل صاحب اج تک ہم آزاد نہیں ہیں پاکستان میں ہم عمران خان صاحب کی قیادت میں حقیقی معنوں حقیقی آزادی خاصل لیکر رہینگے انشاء اللہ
آمین
Sir. With love and respect. Regards Major Atif. I love my heroic seniors.
ھجرت میں برکت ھے چاھے وطن کے لیے ھو چاھیے روزگار کے لیے ھو ۔ بیس لاکھ جانیں گئی ھیں ۔ ھزاروں عورتوں کی عزت گئیی ھے ۔ بچے نیزے پر اچھالے گئے ھیں ۔ بہت درد ناک کہانی ھے
آپ جتنا مرضی ن لیگ سے بغض کریں آج بھی اللہ کہ فضل ن لیگ کی حکومت ہے بس عزت دین والی رب دی زات ھے پاکستان زندہ باد
Beautiful memories
السلام علیکم جرنل صاحب بہت عرصے کے بعد اپ کو دیکھا ہے اللہ اپ کو خوش رکھے اپنے حفظ و امان میں رکھے ہمیں اپ کی ارمی سے بڑے گلے شکوے ہیں
جس نے ازادی مبارک جنرل صاحب بہت عرصے سے میں اپ کی کالم کی تلاش میں تھا۔بہت دلچسپ داستان اسی ٹاپک کو جاری رکھا اپ نے مل کر یہ ملک بنایا ہے۔فیض کا ایک شعر یاد ا رہا ہے کے حلقہ کیے بیٹھے رہو اس شمع کو یارو۔روشنی کم ضرور ہے یہ بھی غنیمت ہے۔ ہندوستان میں میرے اپنے خاندان کے پیچھے رہ گئے تھے دربدر کی ٹھوکریں کھاتے ہیں ان کو نوکریاں ہیں نہ ہی کو عزت۔ برائے مہربانی اپنی پارٹیشن کے ٹاپک کو جاری و ساری رکھیں۔میں نے بہت ساری غلطیاں کی ہیں اس کی ٹائپنگ میں لیکن میرا مفہوم اپ تک پہنچ جائے گا۔میں بھی آپ ہی کی عمر کا ہوں ۔
Allah ap Ku family samaith Eman kah sath salamat Rakhain Aameen......Bhuth Mushkilat ap our ap kah family nay 1947 may face kyai hain.
My dear gen sb. May Almighty Allah shower his blessing upon you.