@@tahirmasood337 جی السلام علیکم طاہر بھائی اپ اس کو ایک ٹائم یہ دیں خوراک کیڑے والی اور ایک ٹائم سادہ مونگ دال اور پانی دیں اور اپ یہ تیتر کے بچے کو مہینہ ڈیڑھ مہینہ کھلائیں کوئی مسئلے والی بات نہیں ہے بہت اچھی چیز ہے لیکن خیال کیجئے گا کیڑا کھلانے کے فورا بعد پانی نہیں دینا پانی جو ہے میں نے بتا دیا ہے وڈیو میں کتنے ٹائم کے بعد دینا ہے۔تو جیسے اج کل گرمی کا موسم ہے اور یہ گرم خوراک ہے کیڑے والی تو اپ ایک دن کا وقفہ دے کر بھی دے سکتے ہیں اور جس دن وقفہ دینا ہے اس دن اپ نے سبزہ،سلاد دے دینا ہے تو انشاءاللہ تیتر کا بچہ اپ کا فٹ رہے گا انشاءاللہ
Zabardast
Bhi wah.
Allah aapko Khush rakha.Ameen.
بہت اعلیٰ
nice bro❤
بھائی آپ کا موبائل نمر مل سکتا ھے آپ سے مشورہ کرنا ھے اور مجھے کچھ پرندے چاہیں ؟
Assalamo Alaikum, really good information bhai jizakallah khirann❤
MashaAllah
MashaAllah bhai ❤️
Mashallah bhaiii
Bhai agr chokar or patti main 1 paghaa pani dal dain tu itna lambha process krne ki zrort nah
YA KHORAK TETAR KO B DY SKTY HA
❤❤❤❤❤❤❤
Khak ar patti
Mola aap ko hofz o aman m rakhe
After three hours water
Bhai ye bater denge ya andr deden
Mola sada aabad takhe
Dalna kese he kitni dafa dene he ya 1 he din me sb dal dena he yeh ap ke kheal me kitni din ke khurak he
@@tahirmasood337 جی السلام علیکم طاہر بھائی اپ اس کو ایک ٹائم یہ دیں خوراک کیڑے والی اور ایک ٹائم سادہ مونگ دال اور پانی دیں اور اپ یہ تیتر کے بچے کو مہینہ ڈیڑھ مہینہ کھلائیں کوئی مسئلے والی بات نہیں ہے بہت اچھی چیز ہے لیکن خیال کیجئے گا کیڑا کھلانے کے فورا بعد پانی نہیں دینا پانی جو ہے میں نے بتا دیا ہے وڈیو میں کتنے ٹائم کے بعد دینا ہے۔تو جیسے اج کل گرمی کا موسم ہے اور یہ گرم خوراک ہے کیڑے والی تو اپ ایک دن کا وقفہ دے کر بھی دے سکتے ہیں اور جس دن وقفہ دینا ہے اس دن اپ نے سبزہ،سلاد دے دینا ہے تو انشاءاللہ تیتر کا بچہ اپ کا فٹ رہے گا انشاءاللہ
@@multanishaukeen Bhai jan Baree Teter KO agar dalee to