House for sale in Rawalpindi
HTML-код
- Опубликовано: 7 сен 2024
- Call or text for more info for buying this house
Contact Us: 00923003223701
5 Marla House
Electricity
Water supply
Demand 40 Lakhs
#houseforsale
#houseForSaleInRawalpindi
#houseForSaleOnAdialaRoadRawalpindi
#houseForSaleOnMisrialRoadRawalpindi
#houseforsalepirmehralishahtownrawalpindi
#houseforsaleinliaqatcolonyrawalpindi
#houseForSaleInRawalpindiWithPrice
#houseForSaleInChakraRoadRawalpindi
#houseForSaleInRawalpindiLowPrice
#houseForSaleInRawalpindiOnInstallment
#houseforsaleinrawalpindiislamabad
#houseforsaleinrawalpindikhayabanEsirsyed
#houseforsaleinrawalpindisatellitetown
#houseforsaleinrawaltownislamabad
#houseforsaleinrawalpindisadiqabad
#houseforsaleinrawalpindibahriatown
#houseforsaleinrawalpindicantt
#houseforsaleinrawalpindikhanapul
#houseforsaleinrawalpindi2024
#houseforsaleinrawalpindi3marla
#ParadisePropertyAdvisor
Manzoor Bhai Sir we love you Aap bhot Simple or Straight forward Banday hn Maasha Allah Maasha Allah ❤❤❤❤❤
Salamat Rahe ji
Aap hemaray Jiger hain jiger.
Allah slamat rakhay ore apnay hifz o aman may rakhain.
اپ سلامت رہیں بہت شکریہ اپ کے لیے بہت ساری دعائیں
Bhai je main ap ki har vedio dekhti hon like our sbear b karti hon
سلامت رہیں اپ کے لیے ڈھیروں دعائیں
Bohat acha bana hy
achi jga hy khamoshi si
❤❤ nice wel don zbrdst 🌹🌹
Thanks for liking
kindly yia bataia karo k yia CDA, RDA say approved hain yia nahi. Intal/ Registry wala ghar hain too loog ziada sawal nahi karaingay. vedo is good
جی میں اپنی ہر ویڈیو میں بتاتا ہوں کہ یہ ار ڈی اے سے اپرووڈ ہے کچھ گھر رجسٹری انتقال والے ہیں کچھ گھر سوسائٹی ٹرانسفر والے ہیں
بھای جان السلام علیکم پلیز ایوب پارک کی بیک سایڈ پر بیسمنٹ والا گھر مجھے جاییز قیمت پر لے دی کتنی بار لکھ چکا ہوں اب منتیں باقی رہ گیی ہے کہیں تو وہ بھی کرتا ہوں
باقی اس حرم سٹی کبھی کوی رات کو ویڈیو بناییں تاکہ رات کو یہ ایریا کتنا دھشت زدہ کرتا ہے وہ بھی دیکھ سکیں
جی اپ کسی بھی وقت کال کر سکتے ہیں اس گھر کے لیے جو بیسمنٹ والا گھر ہے ایوب پارک کے بیک سائیڈ پہ
Ye bohat purana sale ky leay lga hoa hy..........
Amazing abhi tak sale nhe hoa
جی یہ اپ کی غلط فہمی ہے پیارے بھائی کہ یہ ابھی تک سیل نہیں ہوا یہ سیل ہوتے رہتے ہیں جو انویسٹر خریدتے ہیں پھر وہ اگے سیل کر دیتے ہیں یہاں سیل پرچیز چلتی رہتی ہے اس کی وجہ یہ ہے کہ عمومی طور پہ انویسٹرز لیتے ہیں
گھر کی کیا قیمت ھے وڈیو سمال بنایا کریں
یہ گھر اب فار سیل نہیں
Much is per month society service charges
اپ سلامت رہیں جی اپ نے بہت زبردست سوال کیا ہے بہت سارے لوگ یہ چیز نہیں پوچھتے اس سوسائٹی کے سروس چارجز 1600 روپے ہیں جس میں سے 800 روپے سینیٹیشن سیکیورٹی کے ہیں باقی 800 روپے منتھلی پانی کے ہیں اگر اپ بور اپنا کروا لیں تو پھر اپ صرف 800 روپیہ منتھلی پے کریں گے
Uncle esko 20 mn b kui nhi le ga..
Sath mn log comments mn keh rhy hn k ye aproved nhi h
جی بہت شکریہ اپ لوگوں سے کیوں پوچھتے ہیں خود چیک کر لیں ار ڈی اے کی ویب سائٹ سے اپ کو پتہ چل جائے گا
تمام ویڈیو میں نہ بندہ ہے نہ بندے کی زات وجہ کیا ہے
اتنی قہر کی گرمی میں بندے گلیوں میں نہیں گھما کرتے
Awaz 😂ha
Ye illegal society ha but mujhy tu ye bhotoon ka area lagta ha jitni bhi videos daikhi hain is society ki koi insaan nazar nhi ata
جی بہت شکریہ پہلی بات تو یہ ہے کہ ار ڈی اے کی ویب سائٹ کھولیں اس پہ الحرم سٹی چیک کریں اور الحرم سٹی کا الحرمین بلاک چیک کریں اپ کو پتہ چل جائے گا کہ ار ڈی اے سے اپرووڈ ہے کہ نہیں الحرم سٹی کا الحرمین بلاک ار ڈی اے سے اپرووڈ ہے دوسری رہ گئی کہ اپ کو کوئی انسان نظر نہیں ایا تو مجھے یہ ضرور بتائیں کہ اتنی قہر کی گرمی میں کہ اپ باہر سڑکوں پہ پھرتے رہتے ہیں گلیوں میں پھرتے رہتے ہیں یا گھر میں رہتے ہیں
Ye kon c society ha
الحرم سٹی غوث اعظم روڈ راولپنڈی
Jis tarah ka ghr hei lag raha hei yeh koi village hai
جی بالکل اپ نے ٹھیک کہا یہ کسی ویلج کی طرح ہی ہے 30 30 فٹ کی کارپٹ گلیاں ہیں اور 272 فٹ کا مرلہ ہے اج کل جتنی بھی نئی سوسائٹیز بنتی ہیں ان میں 225 یا 245 کا مرلہ ہوتا ہے یہاں گرینری بہت زیادہ ہے
pur skon jga
Thanks
Bhai rent pr Mily ga
Yes
sirf ghar hn koi log nazar nh aa rhe
اتنی قہر کی گرمی میں لوگ باہر کیا کریں ؟
30 lac plzzz
قسمت کی خوبی دیکھیے ٹوٹی کہاں کمند
دو چار ہاتھ جب کہ لب بام رہ گیا