ہرایک کا اپنا لیول ہے۔سب الگ الگ موضوع پہ بات کرتے ہیں۔مگر ازروۓ ایمان اور جہاں تک میرا شعور اس بات کو تسلیم کرتاہے اور میرے شعور کا داٸرہ ہے۔جو موضوع یامدعا علامہ جواد نقوی صاحب کا ہے۔موجودہ دور میں اس موضوع گفتگو یا تبلیغ سے بڑا اہم نمایاں موضوع کوٸی نہی۔میں بریلوی فکر سے تعلق رکھتا ہوں مگر بریلوی فکر کیا ہے مجھے نہی معلوم کیونکہ میری اپروچ ہی اللہ۔اللہ کی کلام اور اللہ کا رسول ﷺ تک ہے۔علامہ جواد نقوی دین اسلام سے جڑے نازک ایشوز فرقہ واریت کو ہوا دینے الے موضوعات کی گہراٸی میں جاکے ان کی بیخ کنی کی کوشش کررہے ہیں باقی صاحب نشست لگا کے سمجھتے ہیں فرض پورا ہوگیا۔میں دل سے انکا معتقد ہوں۔انکو موازنہ کرو مرحوم پیر نصیرالدین نصیر شاہ صاحب رحمتہ اللہ علیہ سے انہوں نے اپنے فرقے کو چیلنج کیا اور انکے دکانیں بندکرانے کی کوششیں کی علامہ جواد نقوی صأحب نے بھی۔یہی کام کررہے ہیں
Kia ho gea ha bahi ya insan hazrat umer ko dra hova or sehma hova keh rha ha ap ko pta b ha k unhon n apny bety ko kilaft sy dor kun rka tha history phary ap
دین اسلام سب سے پہلے قرآن کریم اور نبی کریم صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کی سنت ہے ںاقی سب کچھ بعد میں ہے۔ خطبہ حجتہ الوداع میں نبی کریم صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم نے تین دفعہ فرمایا تم گمراہ نہیں ہو گے جب تک قرآن کریم کو تھامے رہو گے اور پھر فرمایا میری سنت اللّٰہ تعالٰی کے رسول کی سنت۔ نبی کریم صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم نے جنگیں کیسے لڑیں ماہدے کیسے کئے بیویوں کے ساتھ کیسے رہتے کیسے اعلی اخلاق کی بلندی پر تھے گھر میں کیسے دہتے بیٹیوں سے کیسے ملتے اور کیسے ان سے محبت کرتے اپنے بچوں بیٹیوں کے بچوں سے کیسے پیش اتے ان سے کیسے محبت کرتے گھر کے کام کرنے والوں سے سلوک جنگی قیدیوں سے سلوک کس قدر اعلی اور بہت ہی نرمی۔ اپنے ساتھیوں صحابہ کرام سے مشورہ کرنا ان کا خیال کرنا اصحاب صفہ سے محبت اور انکا خیال رکھنا اپنے گھر والوں سے زیادہ انکا خیال کرنا۔ اللّٰہ تعالٰی نے فرمایا نبی کریم صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کی زندگی تمام مسلمانوں کے لئے بہترین نمونہ ہے جس میں تمام زندگی کے پہلو آ جاتے ہیں۔
Hazrat Ameer Hamza, Hazrat Abu Bakar, Hazrat Umar, Hazrat Ali, Hazrat Khalid bin Waleed, Hazrat Abu Aqaqa, Hazrat Abdul Rehman bin Auf, Hazrat Imam Hasan and Hussain Raziullahu Anhum Ajmaa'een,... aise logo ki is time zaroorat h. Ya Allah humey aise hosla, taqat, Imaan, soch wa fikar ata farma
ماشاء اللہ خضرت عمر رضی کا اخلاق اور سچائی اور ان نیک اولاد کے میں بہت اچھا بیان ہے کاش عام شیعہ بھی اسی ڈگر پر چلیں تو تمام اختلافات ختم ہوجاتی ماشاء اللہ
حضرت عمر رضی اللّہ عنہ نے اپنے بیٹے کو حکومتی معاملات سے اسلیے دور رکھا تاکہ خلافت میں بادشاہت کی impurity نا آۓ، ناکہ بنوامیہ کے ڈر اور خوف سے۔ رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وسلم نے اپنے تمام شاگردوں کو بہادر بنایا، حق اور باطل میں فرق کرنے والا بنایا، البتہ بعض احادیث میں جہاں امت میں فتنہ پھوٹنے کی بات سامنے آئ تو رسول اللّٰہ نے اپنے صحابہ کو فتنی سے بچنے اور دور رہنے کی تاکید فرمائیں، اس کا مطلب یہ نہیں کہ امام حسین علیہ السلام نے یزید ظالم کے خلاف مزاحمت میں رسول اللّٰہ کی نافرمانی کی، کیونکہ اللہ کسی کے کندھوں پر اس کی سکت سے زیادہ بوجھ نہیں ڈالتے، اللّہ نے جو کام نواسہ رسول اللّٰہ اور اہل بیت سے لیا اس کا بوجھ وہی سنبھال سکتے تھے، اور انہوں نے سنبھالا، یہی مثال حضرت عثمان غنی رضی اللّہ عنہ کی لےلیں ساری جوانی خوب دولتمند رہے مگر آخری 40 دن ان کے گھر کا محاصرہ رہا، کھانا پینا سب بند، یہ بوجھ وہی برداشت کرسکتے تھے۔۔۔۔۔ مختصر یہ کہ "میرا ہر صحابی ستارہ کی مانند ہے جس کی اتباع کروگے فلاح پاجاؤگے" (فرمانِ رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم)
یے کہاں فرمایا نبی پاک نے ہر صحابی ستارہ ہے جس کی اتباع کرو گے فلاح پاؤ گے یے من گھڑت ہے نبی نے تو فرمایا دوچیزیں چھوڑ کے جارہا ھوں ایک قرآن اور دوسرے میرے اہلیبیت ان کو تھامے رکھنا تم گمراہ نھی ھو گے اہلیبیت کشتی نوح کشتی نجات ہیں جو اس میں سوار ھوگیا وہ پار ھوگیا باقی قرآن کہتا ہے اصحاب الجنہ و اصحاب النار پھر یزید کو جن لوگوں نے خلیفہ بنایا ان میں سینئر ترین صحابی تھے جنھوں نے سب سے پہلے یزید کی بیعت کی اس کو تخت پر بٹھایا ہدائت کے ستارے صحابہ نھی قرآن اور آل نبی ہیں
@@UsDriveUpdates1 Logoo koo gumrahie baataia mat phalooo.. Qayamat kai din har galti kaa jawaab dainaa padai gaa.. Hazrati Umeri farooq R.A. nai apnai baitai koo apnaa jaa nasheeen iss lia nahi chunaa kyu ki unkai betai nai apni biwi koo jald baazie mai taleeq dai dee.. Jiss ki wajah sai Umeri farooq R.A. saarie umer unn sai naaraaz rahai..
@@UsDriveUpdates1 Hazrati usmani ganie kai bookh kai woh 40 din apni taqreeroo mai kyu nahi kartai.. Kitnie bai dardie oor bookhaa paisaa rakh kai unhai shaheed karayaa gayaa.. Hazrati Ali k.w. koo jab pataa thaa ki unki Jaan koo bohat khatraa hai.. Tab unhoo nai saazishi loogoo koo qatil kyu nahi ki.. Woh too shaarai khuda thaai..
جواد نقوی صاحب بعض ذاکرین کی کمائی کے راستے پہ رکاوٹ بن رھا ھے سچائی بنا کرکے اس کے جواد نقوی صاحب انکو اچھا نہی لگتا ذاکرین کو پول کھول رھا ھے بطور سنی ہوکر میں جواد نقوی صاحب کو سنتا ھو سچ بولتا ھے سنی اور شیعہ دونو فرقہ کا سچائی سامنے رکھتا ھے کسی پہ رعائت نہی دیتا اللہ تعالیٰ جواد نقوی صاحب کو لمبی عمر عطا فرمائے آمین یا رب العالمین
Paighambar ki di hoi tarbiyat hi yehi thi Kay Deen main Jo insaan apni mehnat Aur potential SE agay barrh jaye to theak, warna morusiyat, nisbat ya relationship ki wajah SE koi salahiyat na hotay Howe agay barrhna yeh Deen e Islam main totally Haram hay. Hazrat Umar Farooq e Azam Alaihissalam ne isi wajah SE Apne bete ko siyasi mashwaroon main koi wuq at nahi Dee Q k woh dunyadaari SE kaafi door Thay Aur unmain management ka potential requirements Kay aitbaar SE kam mehsoos Hota tha.
boht Acha andaz e byan hy, or ap waqai kamal hein sir, mei arz krna chaho ga, Khalifa e dom ne apne bete k sath sath apne behnoi Saeed ibn e zaid ko bhi shoora mei shamil nahi kiya tha, ap ka muaqaf bikul thek hy , iske elawa in dono ko khilafat ki dor se bahir rakhne ka aik or muaqaf jo hum ahl e sunnat k han paya jata hy, k wo khilafat ko apne khandan mei hi forward nai krna chahty thy , is liye Hazarate e Umar r.a ne in dono ashaab ko khilafat ki dor se khud bahir nikala tha. Ta k ummat mei ye fitna (khilafat bas apne ghar mei rhy) kam az kam apne oper nai lena chahty thy. jazakallah
علامہ صاحب آپ بتاٸیں کہہ 1.اصحاب رسول ﷺ میں سے کس کس نے امام حسین علیہ اسلام کو خروج کیلۓ کہا تھا۔ 2.آپ بتاٸیں جن لوگوں نے امام علیہ اسلام کو خروج کیلۓ کہا اور ساتھ دینے کا وعدہ کیا تھا کیا انہوں نے اپنا وعدہ پورا کیا تھا۔ 3.آپ بتاٸیں واقعہ کربلا کے بعد امام علی بن حسین علیہ اسلام نے خروج نہ کیا ۔۔۔ کیا اصحاب رسول ﷺ اور امام علی بن حسین علیہ اسلام ایک ہی راۓ پر متفق تھے اور امام علی بن حسین علیہ اسلام کو اصحاب رسول ﷺ کا طرزعمل پسند تھا۔
نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کو خلیفہ بنے حالات بہت خراب تھے مانعین زکوٰۃ جھوٹی نبوت کا دعویٰ کرنے والے اور بھی بہت سارے فتنے تھے لوگوں کو گمان ہونے لگا کہ دین اسلام ختم ہونے والا ہے حضرت ابوبکر صدیق نے ہر فتنے سے اسطرح مقابلہ کیا اسلام پہلے کی طرح مظبوط ہوگیا جب حضرت عمر فاروق کا دور آتا ہے فتوحات کا نہ ختم ہونے والا سلسلہ شروع ہو جاتا ہے اور جب حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ کا دور آتا ہے تو مال کی اتنی زیادہ فراوانی ہوتی ہے زکوٰۃ دینے والے بہت سارے تھے لینے والا کوئ نہ تھا جب حضرت علی رضی اللہ عنہ کا دور آتا ہے تو انکے پاس ایک بہت بڑی اسلامی سلطنت ہوتی ہے لیکن فتنوں کا دور ہوتا ہے اصحاب رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی کوشش ہوتی ہے جنگ کسی طریقے سے روکی جائے نۓ لوگ جوکہ اصحاب رسول صلی اللہ علیہ وسلم نہی ھے کثیر تعداد میں ہیں وہ جنگ کرنا چاہتے ہیں اسکے بعد حضرت حسن خلیفہ بنتے ہیں وہ خلافت سے دستبردار ہو کر امیر معاویہ کے ہاتھ بیعت ہوجاتے ہیں
بہت خوب کیا کہنے آج شیعوں میں پہلا عالم دیکھا جس کی وجہ سے لگا کہ ایسے حق پسند لوگ بھی ہیں جو سچائی کا سامنا بھی کرتے ہیں دلیل کے ساتھ بیشک بہت خوب دلیل پیش کی ہے علامہ صاحب نے کہ ہر نیک بندہ مزاحمت کا اہل نہیں ہوتا بیشک یہی سچ ہے
محترم پھر آپ بھی مولا علی کے ساتھ علیہ السلام بولا کریں حضرت عباس کے ساتھ غازی علمدار کہا کریں 😊بھائ ہر چیز آپکی مانیں کیا بس انکا ایک طریقہ ہے بس اس میں کوئ فرق تو نہیں ہے جب خلیفہ دوم کہہ رہے ہیں تو پھر باقی کیا رہتا ہے کہنے میں خلیفہ مانتے ہیں تو کہتے ہیں نا اب آپ بھی سکھ رکھیں کہ خلیفہ دوم کونسی ہستی ہیں بس ضروری تو نہیں ہر بات آپکی مانیں جیسے کہیں ویسے کریں کیونکہ انکا مکتب فکر الگ ہے نا پھر آپ خود سمجھدار ہیں باقی یہ محترم اصل شیعان علی ابن ابی طالب کا حصہ ہیں قسم سے
tareekh mai hazrat ali ki misal hazrat abbas ra se di jati hy, hr ek ki misal kisi na kisi anay waly hero se di jati hy, lekin sach ye hy k Hazrat imam hussain as ki misal nahi di ja sakti qke unke match ka koi aik bhi bnda human history mai nahi hy, han hussain as ko socho to hazrat ibraheem as ka aag mai kood jana zarur yaad ajata hy k jese wo nadar thy hussain as ibraheem as ki trha thy bahadur be khof aur jurat mand
سید سجاد نقوی ایک امت کا سرمایہ ہیں ۔غلط کو غلط اور ٹھیک کو ٹھیک کہنے کا حوصلہ آپ میں ھے ۔دین کو بڑھے اچھے طریقے سے سمجھتے ہیں اور تاریخ کو بہت اچھا جانتے ہیں ۔سچ بولتے ہیں ۔میں تحریک لبیک کا کارکن ھوں اور انکو باقاٸدہ سنتا ھوں ۔ آپ نے پورا بیان اپلوڈ نہی کیا جستجو باقی رہ گٸ ۔
Na na karty Hazrat Umer R.A ki ye haqiqat tu maan gaye apny baity ko NAHI banaya in ki haqanyet k lye yahi kaafi hai dosra 6 logon main Naam Kon se wo b bta dain us main Hazrat Ali r.a ka Naam tha k NAHI
@@MusavirKhan-mq1bx it's a History dear but shortly ye k , Hazrat Hassain RA KO Khilaafat ki lalach nahe thi , unko Kufa k Sabaiyoo(shiah) ne letters likhay k hum pe Zulm ho Raha Hy ap madad KO ajain , and ye k hum Zalim Yazid KO nahe mantay and yeh k Apka sath dain gay Jung me. But Hazrat Hussain RA k wahan Janey k baad WO Inkaari ho Gaye ,,, Hazrat Hassain RA KO Yazid SE muzakraat k Leya b Rasta na deya Gaya iss dar SE k proof samney ajain gay and Proof mitaney KO Khemoo KO aag laga de. Hazrat Hassain RA ki Shahadat ik misaal Hy Alim e islaam k leya . Hazrat Hassain RA Zulm ,beinsafi k khilaaf thy, unko Badshahi ki lalach nahe thi
Jawad sahib salam It's sad to see that always and always hatred, animosity, seeing bad or evil in people has been the base of you talk. Its good to take a lesson from honey bees. When they travel in search of food, they ignore all ditractions, filth or rotten matters and shoot straight to nice and aromatic fruits and flowers then return back to their abode with a belly full of goodness. Whereas, a house fly prefers wounds, filth and nasry smells over all healthy, aromatic fruits and flowers. Islam teaches us all goodness, gives good hopes and unites all humanity with ties of love, care, good hopes and forgiveness.
hazrat imam e hussain as asal mai apny pooray khandan mai sab se bahadur aur nadar shakhsiyat thy, unke jesi jurrat shujat aur bahaduri aur istaqlal asal mai unke pooray khandan mai kisi k pas nahi tha siwae unki behan k, jinho ny hussain as ki behan hony ka haq ada kr k dikha dia
یہ آخری بات سعد رضوی کے بارے ہے۔مگر خادم رضوی صاحب کی مثال عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالی کی ہے۔بس سنت کی پیروی مگر معاشیات سیاست سماجی شعور ساتھ تو تاج حکمرانی کی چارچاند لگ جاتے ہیں۔جو کہ بابا جی کے پاس بلکل نہی تھا۔محرم ذکر اہلیبیت رضی اللہ تعالی کے علاوہ ایک ایسا نقطہ واضح کیاہے کہ جسکی طرف کوٸی بندہ میرے سن شعور سے لے کے آج تک کسی کو نہی یہ نقطہ بیان کرتے نہی سنا۔اللہ نقوی صاحب کو عمر خضری دے اور برکت دے جس نیت سے ارادے سے اپنے زندگی کو ایک عظیم مقصد پہ لگایا ہے انکو انکی آنیوالی نسلوں کو استقامت دے کیونکہ ان چیزوں کی اور ان جیسے بندوں کی اشد ضرورت ہے۔
Har insan fitirat k lihaz se different hote. Hazrt umer 1 behtreen hakim the administrator the but kabhi jungo jaa kar sipa salar nhi bane lekin hzrt khalid ibn waleeb general the but ache hakim nhi ban ske. Issi hazrat ali ache fighter the but unka door administration k lihaz se bht mushkil tha, hazrat hassan jungju nhi the issi trah ibne umer ne b hassan rz ki trah sulah aur khamoshi behtar smji
نانا کا دین بچانا مقصد تھا ، چونکہ نانا کے دین کی مسند پہ یزید فاسق و فاجر آ گیا تھا ، اس نے تمام مسلمین کے امور کی زمام سنبھال لی تھی ، اس لیے اسے اسی طریقے سے بدنام کر کے یزیدیت کے منہ پر طمانچہ مارنا لازمی تھا
On ny apny bety ko nhi bnaya vase e yazeed to tub tha e ni onky baad Hazrat usman(R.A) fir Hazrat Hazrat Ali fir Hazrat hassan ka door osky baad yazeed aya itny arsy k baad
Join Baseej Media 👇
Telegram
t.me/BaseejMediaPakistan
Imo Channel s.channelcom.tech/gEyYG4?from=copy_link
@@UsDriveUpdates1 میں استعمال نہیں کرتا یہ ایپلی کیشن
Iam Sunni This Ahlay Tashee Alam Is Very Positive Person Spreading Love And Removing Distance
Totally agree with u .
Like Maulana Tariq Jameel Sahb 🌹
ہرایک کا اپنا لیول ہے۔سب الگ الگ موضوع پہ بات کرتے ہیں۔مگر ازروۓ ایمان اور جہاں تک میرا شعور اس بات کو تسلیم کرتاہے اور میرے شعور کا داٸرہ ہے۔جو موضوع یامدعا علامہ جواد نقوی صاحب کا ہے۔موجودہ دور میں اس موضوع گفتگو یا تبلیغ سے بڑا اہم نمایاں موضوع کوٸی نہی۔میں بریلوی فکر سے تعلق رکھتا ہوں مگر بریلوی فکر کیا ہے مجھے نہی معلوم کیونکہ میری اپروچ ہی اللہ۔اللہ کی کلام اور اللہ کا رسول ﷺ تک ہے۔علامہ جواد نقوی دین اسلام سے جڑے نازک ایشوز فرقہ واریت کو ہوا دینے الے موضوعات کی گہراٸی میں جاکے ان کی بیخ کنی کی کوشش کررہے ہیں باقی صاحب نشست لگا کے سمجھتے ہیں فرض پورا ہوگیا۔میں دل سے انکا معتقد ہوں۔انکو موازنہ کرو مرحوم پیر نصیرالدین نصیر شاہ صاحب رحمتہ اللہ علیہ سے انہوں نے اپنے فرقے کو چیلنج کیا اور انکے دکانیں بندکرانے کی کوششیں کی علامہ جواد نقوی صأحب نے بھی۔یہی کام کررہے ہیں
Agreed 💯
Kia ho gea ha bahi ya insan hazrat umer ko dra hova or sehma hova keh rha ha ap ko pta b ha k unhon n apny bety ko kilaft sy dor kun rka tha history phary ap
جواد نقوی نے اج حق ادا کردیا عمر بن خطاب کی سچاٸ کا
Bohat sahi ab daikho yazeed ko kisnei namzad kiya
معاویہ نے
Asalam o Alikum ap ki full vedio Kahn sy mily gi....
@@UsDriveUpdates1
جواد نقوی صاحب صحابہ کرام کے بارے میں اچھی ھی باتیں کرتے ھیں
جزاک اللّٰہ
علامہ جواد نقوی کو سننے کے بعد مجھے یہ لگا کہ یہ دوسرے ڈاکٹر اسرار احمد ہیں علامہ جواد نقوی بہت کمال آدمی ہیں اللہ ان کو لمبی زندگی عطا فرمائے
جزاک اللّٰہ سلامت رہیں 🌹
ماشاءاللہ ،،،،اعتراضات مگر اخلاقیات کے ساتھ
دین اسلام سب سے پہلے قرآن کریم اور نبی کریم صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کی سنت ہے ںاقی سب کچھ بعد میں ہے۔
خطبہ حجتہ الوداع میں نبی کریم صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم نے تین دفعہ فرمایا تم گمراہ نہیں ہو گے جب تک قرآن کریم کو تھامے رہو گے اور پھر فرمایا میری سنت اللّٰہ تعالٰی کے رسول کی سنت۔
نبی کریم صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم نے جنگیں کیسے لڑیں ماہدے کیسے کئے بیویوں کے ساتھ کیسے رہتے کیسے اعلی اخلاق کی بلندی پر تھے گھر میں کیسے دہتے بیٹیوں سے کیسے ملتے اور کیسے ان سے محبت کرتے اپنے بچوں بیٹیوں کے بچوں سے کیسے پیش اتے ان سے کیسے محبت کرتے گھر کے کام کرنے والوں سے سلوک جنگی قیدیوں سے سلوک کس قدر اعلی اور بہت ہی نرمی۔
اپنے ساتھیوں صحابہ کرام سے مشورہ کرنا ان کا خیال کرنا اصحاب صفہ سے محبت اور انکا خیال رکھنا اپنے گھر والوں سے زیادہ انکا خیال کرنا۔
اللّٰہ تعالٰی نے فرمایا نبی کریم صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کی زندگی تمام مسلمانوں کے لئے بہترین نمونہ ہے جس میں تمام زندگی کے پہلو آ جاتے ہیں۔
جزاک اللّٰہ سلامت رہیں 🌹
As a sunni i respect molana naqvi sahab
Hazrat Ameer Hamza, Hazrat Abu Bakar, Hazrat Umar, Hazrat Ali, Hazrat Khalid bin Waleed, Hazrat Abu Aqaqa, Hazrat Abdul Rehman bin Auf, Hazrat Imam Hasan and Hussain Raziullahu Anhum Ajmaa'een,... aise logo ki is time zaroorat h. Ya Allah humey aise hosla, taqat, Imaan, soch wa fikar ata farma
JazakAllah
Hazrat aqaqa nhi bhai unka naam Qaqa hai , qaqa bin amr al tamimi r.a ❤
@@aymankhan_he okay
Favorite ulama of Ahle Tashee
Love you Sayed Jawad Naqbi (Hafizaullah) Ustad e Mohtaram ❤
جزاک اللّٰہ سلامت رہیں 🌹
Well balanced and positive personlity
جزاک اللّٰہ 🌹
I love molana jawad naqvi 😊
سلامت رہیں 🌹
Jazak Allah, Jawad Sahib, Allah Aapp Koo Ajrarray Azeemm Daay!! AMMINN.
آمین 🌹
ماشاء اللہ خضرت عمر رضی کا اخلاق اور سچائی اور ان نیک اولاد کے میں بہت اچھا بیان ہے کاش عام شیعہ بھی اسی ڈگر پر چلیں تو تمام اختلافات ختم ہوجاتی ماشاء اللہ
جزاک اللّٰہ سلامت رہیں 🌹
ہم یہ مانتے ہیں لیکن آپ بھی مان جائیں نبی ﷺ کے بعد حضرت فاطمہ سلام اللہ علیہا کا دل دکھانے والی شخصیات اسلام کی معتبر شخصیات نہیں ہو سکتیں
بالکل
bohut hi aala, zabardast aalim hain aap Allah aapki trha ka ilm sab ko de ameen
Mai Sunni Musalman hun lekin in Aalime Deen Javvad Naqvi ki Takrir sunta hun yeh Hak ki bat karte hain❤❤❤❤❤
جزاک اللّٰہ سلامت رہیں 🌹
Jawad naqvi my love I am sunni Ahle hadees but alot of respect for you
JazakAllah 🌹
One of my favorites person ❤
جزاک اللّٰہ
علامہ جواد صاحب کے بیانات اس پرفتن دور میں بہت معتدلانہ ہے۔ ماشاءاللہ
جزاک اللّٰہ سلامت رہیں 🌹
Haq baat bolne wale har jagah hai Alhamdulillah Allah aapko salamat rakhe
آمین 🌹
اسلام وعلیکم پاکستان میں سنی ہوں آپ کو سنتا ہوں علامہ سید جواد نقوی صاحب آپ حق کی بات کرتے ہیں
As a muslim i respect molana naqvi sahab
جزاک اللّٰہ سلامت رہیں 🌹
Labbaik ya Husain a s Allah aap ko Salamat rakhi watching from Kashmir
جزاک اللّٰہ سلامت رہیں 🌹
ماشاءاللہ استاد محترم کیا خوبصورت اور تاریخی بیان۔
جزاک اللّٰہ سلامت رہیں 🌹
Love u sir main ferqaparest nahi hoon isilya main aap ko or aap jasay jitnay bhi haq baat ker nay valain hai main in ko sunta hoo❤❤❤
جزاک اللّٰہ سلامت رہیں 🌹
As a sunny,,,,i respect Jawad Nakvi
جزاک اللّٰہ سلامت رہیں 🌹
MashaAllah sachai bayan karny ka jigra Jo AP men hai wo mujhe Kisi AUR Aalim men nahi dekha....jazakallah❤❤❤
جزاک اللّٰہ سلامت رہیں 🌹
حضرت عمر رضی اللّہ عنہ نے اپنے بیٹے کو حکومتی معاملات سے اسلیے دور رکھا تاکہ خلافت میں بادشاہت کی impurity نا آۓ، ناکہ بنوامیہ کے ڈر اور خوف سے۔ رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وسلم نے اپنے تمام شاگردوں کو بہادر بنایا، حق اور باطل میں فرق کرنے والا بنایا، البتہ بعض احادیث میں جہاں امت میں فتنہ پھوٹنے کی بات سامنے آئ تو رسول اللّٰہ نے اپنے صحابہ کو فتنی سے بچنے اور دور رہنے کی تاکید فرمائیں، اس کا مطلب یہ نہیں کہ امام حسین علیہ السلام نے یزید ظالم کے خلاف مزاحمت میں رسول اللّٰہ کی نافرمانی کی، کیونکہ اللہ کسی کے کندھوں پر اس کی سکت سے زیادہ بوجھ نہیں ڈالتے، اللّہ نے جو کام نواسہ رسول اللّٰہ اور اہل بیت سے لیا اس کا بوجھ وہی سنبھال سکتے تھے، اور انہوں نے سنبھالا، یہی مثال حضرت عثمان غنی رضی اللّہ عنہ کی لےلیں ساری جوانی خوب دولتمند رہے مگر آخری 40 دن ان کے گھر کا محاصرہ رہا، کھانا پینا سب بند، یہ بوجھ وہی برداشت کرسکتے تھے۔۔۔۔۔
مختصر یہ کہ "میرا ہر صحابی ستارہ کی مانند ہے جس کی اتباع کروگے فلاح پاجاؤگے" (فرمانِ رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم)
جزاک اللّٰہ سلامت رہیں 🌹
یے کہاں فرمایا نبی پاک نے ہر صحابی ستارہ ہے جس کی اتباع کرو گے فلاح پاؤ گے یے من گھڑت ہے نبی نے تو فرمایا دوچیزیں چھوڑ کے جارہا ھوں ایک قرآن اور دوسرے میرے اہلیبیت ان کو تھامے رکھنا تم گمراہ نھی ھو گے اہلیبیت کشتی نوح کشتی نجات ہیں جو اس میں سوار ھوگیا وہ پار ھوگیا باقی قرآن کہتا ہے اصحاب الجنہ و اصحاب النار پھر یزید کو جن لوگوں نے خلیفہ بنایا ان میں سینئر ترین صحابی تھے جنھوں نے سب سے پہلے یزید کی بیعت کی اس کو تخت پر بٹھایا ہدائت کے ستارے صحابہ نھی قرآن اور آل نبی ہیں
@sajjadalikashmiri786
سلامت رہیں 🌹
@@UsDriveUpdates1
Logoo koo gumrahie baataia mat phalooo..
Qayamat kai din har galti kaa jawaab dainaa padai gaa..
Hazrati Umeri farooq R.A. nai apnai baitai koo apnaa jaa nasheeen iss lia nahi chunaa kyu ki unkai betai nai apni biwi koo jald baazie mai taleeq dai dee..
Jiss ki wajah sai Umeri farooq R.A. saarie umer unn sai naaraaz rahai..
@@UsDriveUpdates1
Hazrati usmani ganie kai bookh kai woh 40 din apni taqreeroo mai kyu nahi kartai..
Kitnie bai dardie oor bookhaa paisaa rakh kai unhai shaheed karayaa gayaa..
Hazrati Ali k.w. koo jab pataa thaa ki unki Jaan koo bohat khatraa hai..
Tab unhoo nai saazishi loogoo koo qatil kyu nahi ki..
Woh too shaarai khuda thaai..
Masha Allah ...
سلامت رہیں 🌹
اس کی باتیں دل میں اتر جاتی ہے
جزاک اللّٰہ سلامت رہیں 🌹
Drood o Salam ho Syed Buzrgawar ap per
جزاک اللّٰہ سلامت رہیں 🌹
O bhai durood sirf aal e.muhammad per behja jata hai
O donkey .... soora e saffat ki akhri ayaat ka tarjuma parho.... werna to darood sirf peghambar e islam saw k lie he
@motivationalfoundation جزاک اللّٰہ
جزاک اللّٰہ
Masha allah allama Sahab ❤️👍🌹
جزاک اللّٰہ سلامت رہیں 🌹
Allama shb zabardast Dil se Khushi hua ap k point view sun k
جزاک اللّٰہ سلامت رہیں 🌹
I m studnt of engirner but this person wow lovee respect❤❤❤❤
جزاک اللّٰہ سلامت رہیں 🌹
جواد نقوی صاحب بعض ذاکرین کی کمائی کے راستے پہ رکاوٹ بن رھا ھے سچائی بنا کرکے اس کے جواد نقوی صاحب انکو اچھا نہی لگتا ذاکرین کو پول کھول رھا ھے بطور سنی ہوکر میں جواد نقوی صاحب کو سنتا ھو سچ بولتا ھے سنی اور شیعہ دونو فرقہ کا سچائی سامنے رکھتا ھے کسی پہ رعائت نہی دیتا اللہ تعالیٰ جواد نقوی صاحب کو لمبی عمر عطا فرمائے آمین یا رب العالمین
جزاک اللّٰہ سلامت رہیں 🌹
Mi aik Muslim hu aur Kisi maslak sa wasta ni hu. Mi koi firka ni hu .. alhamdolillah I m muslim
جزاک اللّٰہ سلامت رہیں 🌹
अल्लाह पाक सलामत रखे अल्लामा साहब को,तमाम सुन्नी_ शिया में एक बेहतरीन आलिम।❤❤❤
भारत से बहुत सारा प्यार ❤❤
आप भी सुरक्षित रहें
Mashalllah boht khoob
JazakAllah 🌹
My favourite speaker
جزاک اللّٰہ سلامت رہیں 🌹
Hazrat Umar RA was great and greater
Allah Hu Akbar
Paighambar ki di hoi tarbiyat hi yehi thi Kay Deen main Jo insaan apni mehnat Aur potential SE agay barrh jaye to theak, warna morusiyat, nisbat ya relationship ki wajah SE koi salahiyat na hotay Howe agay barrhna yeh Deen e Islam main totally Haram hay.
Hazrat Umar Farooq e Azam Alaihissalam ne isi wajah SE Apne bete ko siyasi mashwaroon main koi wuq at nahi Dee Q k woh dunyadaari SE kaafi door Thay Aur unmain management ka potential requirements Kay aitbaar SE kam mehsoos Hota tha.
boht Acha andaz e byan hy, or ap waqai kamal hein sir, mei arz krna chaho ga, Khalifa e dom ne apne bete k sath sath apne behnoi Saeed ibn e zaid ko bhi shoora mei shamil nahi kiya tha, ap ka muaqaf bikul thek hy , iske elawa in dono ko khilafat ki dor se bahir rakhne ka aik or muaqaf jo hum ahl e sunnat k han paya jata hy, k wo khilafat ko apne khandan mei hi forward nai krna chahty thy , is liye Hazarate e Umar r.a ne in dono ashaab ko khilafat ki dor se khud bahir nikala tha. Ta k ummat mei ye fitna (khilafat bas apne ghar mei rhy) kam az kam apne oper nai lena chahty thy. jazakallah
جزاک اللّٰہ سلامت رہیں 🌹
علامہ صاحب آپ بتاٸیں کہہ 1.اصحاب رسول ﷺ میں سے کس کس نے امام حسین علیہ اسلام کو خروج کیلۓ کہا تھا۔
2.آپ بتاٸیں جن لوگوں نے امام علیہ اسلام کو خروج کیلۓ کہا اور ساتھ دینے کا وعدہ کیا تھا کیا انہوں نے اپنا وعدہ پورا کیا تھا۔
3.آپ بتاٸیں واقعہ کربلا کے بعد امام علی بن حسین علیہ اسلام نے خروج نہ کیا ۔۔۔
کیا اصحاب رسول ﷺ اور امام علی بن حسین علیہ اسلام ایک ہی راۓ پر متفق تھے اور امام علی بن حسین علیہ اسلام کو اصحاب رسول ﷺ کا طرزعمل پسند تھا۔
Great speech
جزاک اللّٰہ سلامت رہیں 🌹
Jawad is true positive alam
جزاک اللّٰہ سلامت رہیں 🌹
Be respectful to everyone including hazrat Umar don't soead sectism be a good mulasman and a good person never say hateful words for any one
Shaba ka Dushman Allah ka Dushman.
Great person
جزاک اللّٰہ 🌹
نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد
حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کو خلیفہ بنے
حالات بہت خراب تھے
مانعین زکوٰۃ جھوٹی نبوت کا دعویٰ کرنے والے
اور بھی بہت سارے فتنے تھے
لوگوں کو گمان ہونے لگا کہ دین اسلام ختم ہونے والا ہے
حضرت ابوبکر صدیق نے ہر فتنے سے اسطرح مقابلہ کیا
اسلام پہلے کی طرح مظبوط ہوگیا جب حضرت عمر فاروق کا دور آتا ہے
فتوحات کا نہ ختم ہونے والا سلسلہ شروع ہو جاتا ہے
اور جب حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ کا دور آتا ہے تو مال کی اتنی زیادہ فراوانی ہوتی ہے زکوٰۃ دینے والے بہت سارے تھے لینے والا کوئ نہ تھا
جب حضرت علی رضی اللہ عنہ کا دور آتا ہے تو انکے پاس ایک بہت بڑی اسلامی سلطنت ہوتی ہے
لیکن فتنوں کا دور ہوتا ہے
اصحاب رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی کوشش ہوتی ہے جنگ کسی طریقے سے روکی جائے
نۓ لوگ جوکہ اصحاب رسول صلی اللہ علیہ وسلم نہی ھے کثیر تعداد میں ہیں وہ جنگ کرنا چاہتے ہیں
اسکے بعد حضرت حسن خلیفہ بنتے ہیں
وہ خلافت سے دستبردار ہو کر امیر معاویہ کے ہاتھ بیعت ہوجاتے ہیں
Hazrat Hassan ka bara main jo kuch kaha reference hai apka pass
May you have a high rank in Jannah. I don't believe in Sunni and Shia. I am just muslim.
جزاک اللّٰہ سلامت رہیں 🌹🌹
Allah pak ap ko salamat rakhay ameen inshallah
جزاک اللّٰہ آپ بھی سلامت رہیں 🌹
Ah Hussain A. S
جزاک اللّٰہ 🌹
Mawan rozz HUSSAIN nahin jamdian.❤❤❤❤
جزاک اللّٰہ سلامت رہیں 🌹
شیعہ اور سنی کا اختلاف چھوڑ دو۔ دونوں بھائی بھائی ہیں۔ ہم عمر کی بھی عزت کرتے ہیں اور علی کا بھی
JazakAllah 🌹
میں سنی ہو
اللہ آپ کو ہر چیز میں کامیاب کرے
عرب کو عیاشی سے فرست ملے
پھر جہاد اعلان کرے
سلامت رہیں 🌹
Kiaa bat hai sir Allah pak apko kaamyabi dy
جزاک اللّٰہ
بہت خوب کیا کہنے آج شیعوں میں پہلا عالم دیکھا جس کی وجہ سے لگا کہ ایسے حق پسند لوگ بھی ہیں جو سچائی کا سامنا بھی کرتے ہیں دلیل کے ساتھ بیشک بہت خوب دلیل پیش کی ہے علامہ صاحب نے کہ ہر نیک بندہ مزاحمت کا اہل نہیں ہوتا بیشک یہی سچ ہے
جزاک۔اللّٰہ سلامت رہیں 🌹
Ya h asli shia ❤
JazakAllah🌹
Mashallah bohot acha bayin hai
جزاک اللّٰہ سلامت رہیں 🌹
Yeh admi Haqaiq kay bohat kareb baat kartah,,,,Very Good
JazakAllah 🌹
Great admi
علامہ صاحب خلیفہ دوم کا پورا نام نام لیا کرے حضرت عمر فاروق دضی اللہ تعالی عنہ.
MERI AAN MERI JAAN UMER IBNE KHATTAAB
محترم پھر آپ بھی مولا علی کے ساتھ علیہ السلام بولا کریں حضرت عباس کے ساتھ غازی علمدار کہا کریں 😊بھائ ہر چیز آپکی مانیں کیا بس انکا ایک طریقہ ہے بس اس میں کوئ فرق تو نہیں ہے جب خلیفہ دوم کہہ رہے ہیں تو پھر باقی کیا رہتا ہے کہنے میں خلیفہ مانتے ہیں تو کہتے ہیں نا اب آپ بھی سکھ رکھیں کہ خلیفہ دوم کونسی ہستی ہیں بس ضروری تو نہیں ہر بات آپکی مانیں جیسے کہیں ویسے کریں کیونکہ انکا مکتب فکر الگ ہے نا پھر آپ خود سمجھدار ہیں باقی یہ محترم اصل شیعان علی ابن ابی طالب کا حصہ ہیں قسم سے
Bhaee koi laazmi nahee hai and I am a Sunni.
سلامتی عزیز من
Wah wah wah subhan Allah...aj samjh aya is sher ka matlab...
مُرشِدّ وہاں یزیدیت آگے نکل گئی
اور پارسا نماز کے پیچھے پڑے رہے
جزاک اللّٰہ
Labbaik ya Mirza Ghulam Ahamad
مرزا غلام احمد کون ہیں ؟
Umar(ra) ko gali dena Zindeekiyat hai Aur Kuch Nahi.
❤
😢Kofi shia Katil e Hussain Ra. Bukhari 5994 termzi 3770. Al ahtajaj tabrsi vol 2 aor bihar ul Anwar m mullan bakir majlsii NY lekha hai 😊😊
Molana Naqvi , Zakiron se Lakh Darjey Better hey.
جزاک اللّٰہ سلامت رہیں 🌹
HAQ UMER YA UMER
Hazrat umer❤
Hazrat zainb rz bhn imam Hussain rz kyn yazeed k ghr rheen ume Muhammad Kon thn
Abdullah bin umar (l) ne yazeed ki bayat ki thi
Bilkul
tareekh mai hazrat ali ki misal hazrat abbas ra se di jati hy, hr ek ki misal kisi na kisi anay waly hero se di jati hy, lekin sach ye hy k Hazrat imam hussain as ki misal nahi di ja sakti qke unke match ka koi aik bhi bnda human history mai nahi hy, han hussain as ko socho to hazrat ibraheem as ka aag mai kood jana zarur yaad ajata hy k jese wo nadar thy hussain as ibraheem as ki trha thy bahadur be khof aur jurat mand
سید سجاد نقوی ایک امت کا سرمایہ ہیں ۔غلط کو غلط اور ٹھیک کو ٹھیک کہنے کا حوصلہ آپ میں ھے ۔دین کو بڑھے اچھے طریقے سے سمجھتے ہیں اور تاریخ کو بہت اچھا جانتے ہیں ۔سچ بولتے ہیں ۔میں تحریک لبیک کا کارکن ھوں اور انکو باقاٸدہ سنتا ھوں ۔
آپ نے پورا بیان اپلوڈ نہی کیا جستجو باقی رہ گٸ ۔
جزاک اللّٰہ سلامت رہیں 🌹
I am Usman Ali....I love my Shia friends...and Allama sab is a great Muslim Scholer...
JazakAllah 🌹
Yr allah aplogon ko hidayat de
Hazrat hussain (A.S) jng k lia nhi ja rhy thy on sub ko pta tha kya k vha asa ho jayga jub ye hoa baad me madina valo ny baghawat ki
جزاک اللّٰہ 🌹
Na na karty Hazrat Umer R.A ki ye haqiqat tu maan gaye apny baity ko NAHI banaya in ki haqanyet k lye yahi kaafi hai dosra 6 logon main Naam Kon se wo b bta dain us main Hazrat Ali r.a ka Naam tha k NAHI
امام علی (ع)
عثمان بن عفان
عبد الرحمن بن عوف
سعد بن ابی وقاص
زبیر بن عوام
طلحۃ بن عبیداللہ
سر جی ایمام حسین آخر کار خون علی علیہ السلام ، محمد ص ، و فا طمہ علیہ السالم تھے !
Allama sahab ye nahi batate ke Hazrat umar r.a ne aakhirat ke darse Abdullah ibne umar r.a ko khilafat nahi di
JazakAllah🌹
Magfirat k bare me quo nahi batate ki Allah kin sharto par magfirat karega
Where can I find the full lecture?
ruclips.net/video/B64qKoVjc30/видео.htmlsi=OKs1t3RFNr-Gjiyn
Acha banda he
جزاک اللّٰہ 🌹
Ye ghalat Hy k darey huay thy Haq Deen k Musalmaan , WO fitna ni phelana chahtay thy ,
To hazarat Hussain as kia Karna chahtay Tay.
@@MusavirKhan-mq1bx it's a History dear but shortly ye k ,
Hazrat Hassain RA KO Khilaafat ki lalach nahe thi , unko Kufa k Sabaiyoo(shiah) ne letters likhay k hum pe Zulm ho Raha Hy ap madad KO ajain , and ye k hum Zalim Yazid KO nahe mantay and yeh k Apka sath dain gay Jung me.
But Hazrat Hussain RA k wahan Janey k baad WO Inkaari ho Gaye ,,, Hazrat Hassain RA KO Yazid SE muzakraat k Leya b Rasta na deya Gaya iss dar SE k proof samney ajain gay and Proof mitaney KO Khemoo KO aag laga de.
Hazrat Hassain RA ki Shahadat ik misaal Hy Alim e islaam k leya .
Hazrat Hassain RA Zulm ,beinsafi k khilaaf thy, unko Badshahi ki lalach nahe thi
Jawad sahib salam
It's sad to see that always and always hatred, animosity, seeing bad or evil in people has been the base of you talk. Its good to take a lesson from honey bees. When they travel in search of food, they ignore all ditractions, filth or rotten matters and shoot straight to nice and aromatic fruits and flowers then return back to their abode with a belly full of goodness. Whereas, a house fly prefers wounds, filth and nasry smells over all healthy, aromatic fruits and flowers.
Islam teaches us all goodness, gives good hopes and unites all humanity with ties of love, care, good hopes and forgiveness.
Sahaba ko bura kahane wala munafiq hai jin ka thekana jahunnum main sub se niche hai
Abdullah bin zubair ka name ni le rahe q. Wo to yazwed se jeet b gaye the makkah tk
Agha sb❤❤❤ i am sunni brelvi, hate extreme ulma
Janab ha abdullah bin zubair ne sab se pahle yazeed ke khilaaf talwaar nikaali thi aawamun naas KO batae jzaak allah
JazakAllah 🌹
hazrat imam e hussain as asal mai apny pooray khandan mai sab se bahadur aur nadar shakhsiyat thy, unke jesi jurrat shujat aur bahaduri aur istaqlal asal mai unke pooray khandan mai kisi k pas nahi tha siwae unki behan k, jinho ny hussain as ki behan hony ka haq ada kr k dikha dia
13:11
یہ آخری بات سعد رضوی کے بارے ہے۔مگر خادم رضوی صاحب کی مثال عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالی کی ہے۔بس سنت کی پیروی مگر معاشیات سیاست سماجی شعور ساتھ تو تاج حکمرانی کی چارچاند لگ جاتے ہیں۔جو کہ بابا جی کے پاس بلکل نہی تھا۔محرم ذکر اہلیبیت رضی اللہ تعالی کے علاوہ ایک ایسا نقطہ واضح کیاہے کہ جسکی طرف کوٸی بندہ میرے سن شعور سے لے کے آج تک کسی کو نہی یہ نقطہ بیان کرتے نہی سنا۔اللہ نقوی صاحب کو عمر خضری دے اور برکت دے جس نیت سے ارادے سے اپنے زندگی کو ایک عظیم مقصد پہ لگایا ہے انکو انکی آنیوالی نسلوں کو استقامت دے کیونکہ ان چیزوں کی اور ان جیسے بندوں کی اشد ضرورت ہے۔
جزاک اللّٰہ برادر عزیز سلامت رہیں 🌹
@@UsDriveUpdates1 جزاك اللهُ
ان دو غلیظ انسانوں (خادم رضوی اور سعد رضوی ) کا کسی صورت ان عظیم لوگوں سے کوئی تعلق نہیں۔
اللہ ہمیں ان کے شر سے محفوظ رکھے۔
51 52 53 hijree MN yazeed khutba haj deta tha aur imam Hussain rz bhi in khutbon ko sunty thy
phr kia hua.
Nawaz sharif bi Bayan deta hey air long suntay hein.
@rajazaman3912
بہت خوب
Mi in ki bht izat karta hu. Kun keh yeh mamlat ka Hal chaty hi ... Yeh mamlat ko bat sa aur halwala sa thek karna chahya hi ... Sach bolty hi
جزاک اللّٰہ 🌹
خدا ہدایت دیں اسکو
Kia Galt kha hay
Har insan fitirat k lihaz se different hote. Hazrt umer 1 behtreen hakim the administrator the but kabhi jungo jaa kar sipa salar nhi bane lekin hzrt khalid ibn waleeb general the but ache hakim nhi ban ske. Issi hazrat ali ache fighter the but unka door administration k lihaz se bht mushkil tha, hazrat hassan jungju nhi the issi trah ibne umer ne b hassan rz ki trah sulah aur khamoshi behtar smji
JazakAllah 🌹
Islam ka sab se pehla fitna , abu bakr or Umar ka takhte khilafat par kabza karna hai
Sir mjhe ik bt smjh nh ay k jab imam hussain a.s ko pta tha yazeed atna takat war h to waha gay kyo please guide me
نانا کا دین بچانا مقصد تھا ، چونکہ نانا کے دین کی مسند پہ یزید فاسق و فاجر آ گیا تھا ، اس نے تمام مسلمین کے امور کی زمام سنبھال لی تھی ، اس لیے اسے اسی طریقے سے بدنام کر کے یزیدیت کے منہ پر طمانچہ مارنا لازمی تھا
@@UsDriveUpdates1 bhai sahi lqn to yh suni kehtay h yh shia sb usman ghani k katil hai r es liy sara masla hua tha
بالکل پاکستان میں ایسا ہی ہوتا
سلامت رہیں 🌹
Ab to pta chlaaa ka umer khelaft ky lalchi nhi ty qnky usny appny beety ko khalifa mqrer nhi kia our na he koi malhal choora
On ny apny bety ko nhi bnaya vase e yazeed to tub tha e ni onky baad Hazrat usman(R.A) fir Hazrat Hazrat Ali fir Hazrat hassan ka door osky baad yazeed aya itny arsy k baad
جزاک اللّٰہ