kitniiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiii asani sai itnaiiiiiiiiiiiiiiiiii pechida questions kai answers dey detay hn molana sahab , i am totally blown up by their personality..Subhanallah
MashaAllah achi baatcheet rahi. Freedom of speech in Islam wala sawal kuch unanswered sa raha mujhe aisa lagta hai iss sawal par phir se baat ho toh fayeda baksh hogi.
Salam alikum salamat rahe ap sab family members yi Ali madad labbaika ya hosain labbaika ya Gaza labbaika ya Iran labbaika ya Pakistan i m farm Dubai hamare liye duwa karna ap
Bhai Sahab, Islamic history ko samjhein. Kuch Khinzeer-numa Mufteeon ki Baaton ko na Maanay. Deen aur Duniya dono se bhi haath Dho baithenge: Ye kuch kitaabein hain, unka Muta’aleya Karein taakay aap ke ilm mein Uzafa hoga aur Deen bhi Durust hoga : Ye Saaray Havalay mere, apne Sunni Bhaiyon ki kitaabon se de raha hoon : 1. Tareeq e Tabari chapter 15 page 180-181, 184- 200 & 235 2. Al-Kaamil by Ibne Athir chapter 3 page 84 3. Tabaqat by Ibne Saad chapter 3 part 1 page 159 4. Al-Isabaah by Ibne Hajar Al ASQALANI chapter 3 pages 532-533 5. Tareeq Ibne Al Athir chapter 3 page 244 & chapter 7 page 248 6. Usdul Ghabah chapter 3 page 87-88 7. Al-Isti’ab Ibne And Al-Barr chapter 2 page 766 8. Al-Mustadrak by Al-Hakim chapter 3 page 169, 371 Inn kitaabon mein asp ko pata chal jayega ke Hazrat Usman ke Qaatilon ka Doosri baat Quran ka Sura Tarheem kiski Muzzammat mein naazil huwa zara iss ka bhi Muta’aleya kar lein Allah hum sab ko Hidayet de - Ameen
@pekorafi tum ny agr history pari hoti tu us mujram kali lola ka ka diffa na krta jo khud murtad ho gya tha or usny hukomat ky lalach min watel amm kia muslimano ka
@@pakviewtv15Millions Bhai Sahab, aap Khulafa-e-Rashideen ke liye aisi baat kar rahe hain. Ye koi Kalema-go Musalmaan kabhi nahi kar sakta. Muatabar Hadees hai ke Ali se sirf aur sirf momin Mohabbat karega aur Munafiq Nafrat karega - References : [1] Sahih Muslim, hadith no. 78. [2] Al Hakim al Naisaburi: Mustadrak al Hakim, hadith no. 4648; Al Shajari: Al Amali, 1/656. [3] Imam al Nawawi: Sharh Sahih Muslim, 2/64. [4] Ibn Rajab: Fath al Bari, 1/66. [5] Al Mubarakpuri: Tuhfat al Ahwadhi, 10/164. Allah hum sab ko Hidayet De -Ameen
ماشا اللہ بہت اچھا بیان کیا ، ایک سوال یہ ذہن میں آتا ہے اگر محمد ص و آل محمد ع کو ظاہری اقتدار مل جاتا اور کوئی رخنہ نہ پڑتا تو اس کے کیا اثرات ہوتے اور جیسا کہ معلوم ہے کہ نہیں۔ ملا تو اس کے کیا نقصانات ہوئے ،،،ایک اعتراض یہ کیا جاتا ہے کہ شیعوں کے امام بارہ سو سال سے غیبت میں ہیں تو ایسی غیبت کا امت کو کیا فائدہ ہے امام سے رابطہ تو ہے نہیں تو اس عرصے میں مسائل کیسے حل ہوں گے۔
اگر آل محمد کو اقتدار مل جاتا تو سب سے بڑا کرم تو بنی نوع انسان پر یہ ہوتا ہے نالائق حکمرانوں کی وجہ سے جو آج تک جنگیں ، لوٹ مار ، استحصال اور نسل کشی جیسے جرائم ہوتے آرہے ہیں وہ نہ ہوتے ۔ انسان کی عقل اور ایمان کو پرورش پانے کیلئے سازگار ماحول ملتا ۔ دنیا کہ وسائل کی منصفانہ تقسیم ہوتی ۔ حج سے ہونے والی کمائ میں غریبوں کا حصہ ہوتا ۔ دنیا بھر کی معدنیات صرف چند لوگوں کے قبضے میں نہ ہوتیں ۔ علم کی ترقی میں بے جا فضول نظریاتی رکاوٹیں نہ ہوتیں ۔ سب سے بڑھ کر یہ کہ انسان اپنے رب سے اور رب انسانوں سے خوش ہوتا ۔
رہی بات غیبت کی تو پھر یہ اعتراض خدا پر بھی کیا جا سکتا ہے کہ خدا بھی غائب ہے ۔ وہ نظر کیوں نہیں آتا اور سامنے آکر انسانوں میں اختلاف کو ختم کیوں نہیں کرتا ۔ مسلمانو ، عیسائیوں ، یہودیوں و دیگر گروہوں میں اختلاف ہی ختم ہو جاے اگر خدا ظاہر ہو جاے ۔ امت نے اگر سرکشی نہ کی ہوتی اور پے در پے ائمہ کو مظلوم قتل نہ کیا ہوتا تو امام غیبت میں نہ جاتے اور آج بھی جب امت اس بات پر اکھٹے ہو جاے گی کہ امام کے حق کو قبول کرے تو غیبت یقینا ختم ہو جاۓ گی ۔ باقی مومنین کیلئے امام پورا سسٹم دے کر گے ہیں رہنمائی کا ۔ اسکے علاؤہ امام مومنین کیلئے دعا بھی کرتے ہیں اور اللہ سے سفارش بھی کرتے ہیں جن سے مومنین کے دنیا و آخرت کے مسائل حل ہوتے ہیں ۔ اسکے علاؤہ امام خود آکر بھی مدد کر کے جاتے ہیں بعض اوقات البتہ ہم پہچان نہیں سکتے ۔
اِمام مہندی دُنیا میں آنے کا وقت قریب ہے اور یہ رسولِ اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم کے خاندان مولا علی بن ابو طالب علیہ السّلام کی اولادوں میں سے ہیں اور یہ حضرت عیسیٰ ابن مریم علیہ السلام
Me sunni hu lekin me shia ulama ko sunti hu shiya hi nhi balki sbhi firqe ke achhe ulama ko sunti hu issr zhahan khula hai aur shiya ulama bhut bareek been hai sabse bdi baat ye hai ke ye guftgu badi aqli aur mantqi karte hai ye baat par apne jazbaat ko havi nhi karte aur mimber par fudak fudak kar chhalange marte huye baate nhi karte
بنیادی سوال یہ ہے کہ کیا اسلام کسی معصوم کا محتاج ہے اگر معصوم ظاہر ہوگا تو اسلام کا نفاذ ہوگا اور وہ اپنے ثمرات دے گا۔ اگر ایسا ہی ہے تو جس جس زمانے میں معصوم نہیں ہوگا اسلام کا نفآذ نہیں ہوسکتا یعنی ایک عام معاشرہ یا عام انسان اگر اسلام کا نفاذ نہیں کرسکتا تو کیا یہ اسلام کا نقص نہیں ہے۔ دوسرا سوال اگر معصوم موجود ہے لیکن بظاہر حکومت اس کے پاس نہیں ہے تب بھی کیا اسلام کے نفاذ اور اس کے ثمرات سے مسلمان محروم رہیں گے۔ المختصر اسلام کو ایک آئیڈل صورتحال چاہیے یعنی دو چیزیں لازمی ہوں ایک معصوم کا ظاہر ہونا دوسرا اس کے پاس حکومت ہونا تب جا کر اسلام اپنے ثمرات دے گا اگر ایسا ہے تو اس میں تو نقص آگیا۔ امید ہے میں اپنی بات واضح کرنے میں کامیاب رہا ہوں، والسلام
Host k stupid questions se Alama Sahb khul kr Islamic government k Bary ma nahi bol saky...... Swal krne wala khud bbi aalim hona chahiey.... Warna ye Sab planted lge ga... Wali faqih k mutaliq swal hona chahiey tha....
Hazrat Ali ra ka iqradar 4 caliphates mai sab sy zada na kam caliphate thi or wo kud b apny logon sy tang thy.He so khilafat tho his mai Musalmano Jo siwaha nuqsan ky kch nahi milaa na kohi reforms aya na islam spread howa
Masha Allah Allama sb ap ne dil jeet liya aur real islam samjha dia jo Mola Ali a.s k dour mein nafiz hoa tha Rasool saww k baad
Excellent topic and
Very informative
"The information shared is truly valuable."
kitniiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiii asani sai itnaiiiiiiiiiiiiiiiiii pechida questions kai answers dey detay hn molana sahab , i am totally blown up by their personality..Subhanallah
ماشاء اللہ بہت ضروری موضوع اور نہایت اہم مسلہ ہمارے ملک کا ۔
بہت ہی معلوماتی پروگرام تھا۔
سلامت رہیں آغا 🤲
Allama Anwar Ali Najfi sab ap bht hi pyary umda aala Alim han MashaAllah. Allah subhan apko barkato sy nwazain.
Mashallah alama Anwer r na tashnagi khtam kar de jo soch mn thy wo bhi jwab dea
اللہم صل علی محمد و آل محمد و عجل فرجہم وسہل مخرجہم ❤❤❤❤❤
Greatest podcast Welayat TV USA
Love you allama sab bhot thanks AP ka
Salam HazratUsman
Great great talk
Very good topic 👏 👌 👍
Mashallah
Salam Hazrat Umar Farooq
Stay blessed both of you I am your new subscriber congratulations❤❤❤❤
boht khoobsurat mozu..or Allama ki khoobsurat batana.
Wah wah - Shayed koi faqeer hu meri kingdom me shayed
Mashaallah ❤
❤❤❤❤❤❤❤💘❤❤❤❤
😊
MashaAllah achi baatcheet rahi. Freedom of speech in Islam wala sawal kuch unanswered sa raha mujhe aisa lagta hai iss sawal par phir se baat ho toh fayeda baksh hogi.
Only Maula Ali ka nizam during his chaliphat is the only true way of governing the world of Allah
Asak : Wah wah - Subhan Allah Qibla - Salamat BASHAD
جو حکومت رسول اللہ (ص) کہ متعین کردہ اصولوں پر ہوگی وہی اسلامی حکومت ہوگی ورنا سب بیکار واہ
Salam alikum salamat rahe ap sab family members yi Ali madad labbaika ya hosain labbaika ya Gaza labbaika ya Iran labbaika ya Pakistan i m farm Dubai hamare liye duwa karna ap
Labaik ya hussain A's
Ali ny 3sry calipha kp qatel krwaya Zoja e Rasool se jung ki unki toheen ki 120 hazar sahabako qatel kia uska dor badtreen doe tha
Bhai Sahab, Islamic history ko samjhein. Kuch Khinzeer-numa Mufteeon ki Baaton ko na Maanay. Deen aur Duniya dono se bhi haath Dho baithenge:
Ye kuch kitaabein hain, unka Muta’aleya Karein taakay aap ke ilm mein Uzafa hoga aur Deen bhi Durust hoga :
Ye Saaray Havalay mere, apne Sunni Bhaiyon ki kitaabon se de raha hoon :
1. Tareeq e Tabari chapter 15 page 180-181, 184- 200 & 235
2. Al-Kaamil by Ibne Athir chapter 3 page 84
3. Tabaqat by Ibne Saad chapter 3 part 1 page 159
4. Al-Isabaah by Ibne Hajar Al ASQALANI chapter 3 pages 532-533
5. Tareeq Ibne Al Athir chapter 3 page 244 & chapter 7 page 248
6. Usdul Ghabah chapter 3 page 87-88
7. Al-Isti’ab Ibne And Al-Barr chapter 2 page 766
8. Al-Mustadrak by Al-Hakim chapter 3 page 169, 371
Inn kitaabon mein asp ko pata chal jayega ke Hazrat Usman ke Qaatilon ka
Doosri baat Quran ka Sura Tarheem kiski Muzzammat mein naazil huwa zara iss ka bhi Muta’aleya kar lein
Allah hum sab ko Hidayet de - Ameen
@pekorafi tum ny agr history pari hoti tu us mujram kali lola ka ka diffa na krta jo khud murtad ho gya tha or usny hukomat ky lalach min watel amm kia muslimano ka
@@pakviewtv15Millions Bhai Sahab, aap Khulafa-e-Rashideen ke liye aisi baat kar rahe hain. Ye koi Kalema-go Musalmaan kabhi nahi kar sakta. Muatabar Hadees hai ke Ali se sirf aur sirf momin Mohabbat karega aur Munafiq Nafrat karega - References : [1] Sahih Muslim, hadith no. 78.
[2] Al Hakim al Naisaburi: Mustadrak al Hakim, hadith no. 4648; Al Shajari: Al Amali, 1/656.
[3] Imam al Nawawi: Sharh Sahih Muslim, 2/64.
[4] Ibn Rajab: Fath al Bari, 1/66.
[5] Al Mubarakpuri: Tuhfat al Ahwadhi, 10/164.
Allah hum sab ko Hidayet De -Ameen
ماشا اللہ بہت اچھا بیان کیا ، ایک سوال یہ ذہن میں آتا ہے اگر محمد ص و آل محمد ع کو ظاہری اقتدار مل جاتا اور کوئی رخنہ نہ پڑتا تو اس کے کیا اثرات ہوتے اور جیسا کہ معلوم ہے کہ نہیں۔ ملا تو اس کے کیا نقصانات ہوئے ،،،ایک اعتراض یہ کیا جاتا ہے کہ شیعوں کے امام بارہ سو سال سے غیبت میں ہیں تو ایسی غیبت کا امت کو کیا فائدہ ہے امام سے رابطہ تو ہے نہیں تو اس عرصے میں مسائل کیسے حل ہوں گے۔
Masil ka hal ka lia hi taqleed ha
گیارہ اماموں کو کونسا تسلیم و اطاعت دی ہے ان نام نہاد مسلمانوں نے جو بارہویں کی غیبت پہ معترض ہیں یہ لوگ۔
اگر آل محمد کو اقتدار مل جاتا تو سب سے بڑا کرم تو بنی نوع انسان پر یہ ہوتا ہے نالائق حکمرانوں کی وجہ سے جو آج تک جنگیں ، لوٹ مار ، استحصال اور نسل کشی جیسے جرائم ہوتے آرہے ہیں وہ نہ ہوتے ۔
انسان کی عقل اور ایمان کو پرورش پانے کیلئے سازگار ماحول ملتا ۔
دنیا کہ وسائل کی منصفانہ تقسیم ہوتی ۔ حج سے ہونے والی کمائ میں غریبوں کا حصہ ہوتا ۔ دنیا بھر کی معدنیات صرف چند لوگوں کے قبضے میں نہ ہوتیں ۔ علم کی ترقی میں بے جا فضول نظریاتی رکاوٹیں نہ ہوتیں ۔
سب سے بڑھ کر یہ کہ انسان اپنے رب سے اور رب انسانوں سے خوش ہوتا ۔
رہی بات غیبت کی تو پھر یہ اعتراض خدا پر بھی کیا جا سکتا ہے کہ خدا بھی غائب ہے ۔ وہ نظر کیوں نہیں آتا اور سامنے آکر انسانوں میں اختلاف کو ختم کیوں نہیں کرتا ۔ مسلمانو ، عیسائیوں ، یہودیوں و دیگر گروہوں میں اختلاف ہی ختم ہو جاے اگر خدا ظاہر ہو جاے ۔
امت نے اگر سرکشی نہ کی ہوتی اور پے در پے ائمہ کو مظلوم قتل نہ کیا ہوتا تو امام غیبت میں نہ جاتے اور آج بھی جب امت اس بات پر اکھٹے ہو جاے گی کہ امام کے حق کو قبول کرے تو غیبت یقینا ختم ہو جاۓ گی ۔
باقی مومنین کیلئے امام پورا سسٹم دے کر گے ہیں رہنمائی کا ۔ اسکے علاؤہ امام مومنین کیلئے دعا بھی کرتے ہیں اور اللہ سے سفارش بھی کرتے ہیں جن سے مومنین کے دنیا و آخرت کے مسائل حل ہوتے ہیں ۔ اسکے علاؤہ امام خود آکر بھی مدد کر کے جاتے ہیں بعض اوقات البتہ ہم پہچان نہیں سکتے ۔
36 Lac square feet government of Hazrat Ali
خوف خلق کی وجہ سے بہت سی باتیں بیان نہیں کی گئیں تا کہ اختلاف فرقہ کی وجہ سے مسائل پیدا نہ ہوں
اِمام مہندی دُنیا میں آنے کا وقت قریب ہے اور یہ رسولِ اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم کے خاندان مولا علی بن ابو طالب علیہ السّلام کی اولادوں میں سے
ہیں اور یہ حضرت عیسیٰ ابن مریم علیہ السلام
Me sunni hu lekin me shia ulama ko sunti hu shiya hi nhi balki sbhi firqe ke achhe ulama ko sunti hu issr zhahan khula hai aur shiya ulama bhut bareek been hai sabse bdi baat ye hai ke ye guftgu badi aqli aur mantqi karte hai ye baat par apne jazbaat ko havi nhi karte aur mimber par fudak fudak kar chhalange marte huye baate nhi karte
بنیادی سوال یہ ہے کہ کیا اسلام کسی معصوم کا محتاج ہے اگر معصوم ظاہر ہوگا تو اسلام کا نفاذ ہوگا اور وہ اپنے ثمرات دے گا۔ اگر ایسا ہی ہے تو جس جس زمانے میں معصوم نہیں ہوگا اسلام کا نفآذ نہیں ہوسکتا یعنی ایک عام معاشرہ یا عام انسان اگر اسلام کا نفاذ نہیں کرسکتا تو کیا یہ اسلام کا نقص نہیں ہے۔
دوسرا سوال اگر معصوم موجود ہے لیکن بظاہر حکومت اس کے پاس نہیں ہے تب بھی کیا اسلام کے نفاذ اور اس کے ثمرات سے مسلمان محروم رہیں گے۔
المختصر اسلام کو ایک آئیڈل صورتحال چاہیے یعنی دو چیزیں لازمی ہوں ایک معصوم کا ظاہر ہونا دوسرا اس کے پاس حکومت ہونا تب جا کر اسلام اپنے ثمرات دے گا اگر ایسا ہے تو اس میں تو نقص آگیا۔ امید ہے میں اپنی بات واضح کرنے میں کامیاب رہا ہوں، والسلام
Host k stupid questions se Alama Sahb khul kr Islamic government k Bary ma nahi bol saky...... Swal krne wala khud bbi aalim hona chahiey.... Warna ye Sab planted lge ga...
Wali faqih k mutaliq swal hona chahiey tha....
Molana woh machli halal woh haram, kaise? Panjtan, Mehdi, kahan se aae? Jaise hum hain wohi Islam hay. Pori guftugun chon chon ka murraba.
Hazrat Ali ra ka iqradar 4 caliphates mai sab sy zada na kam caliphate thi or wo kud b apny logon sy tang thy.He so khilafat tho his mai Musalmano Jo siwaha nuqsan ky kch nahi milaa na kohi reforms aya na islam spread howa
Masha allah❤
Mashallah