Notwithstanding your praise of Justice Mansoor Ali Shah , he may ,though, be an upright Judge, but he lacks the courage essentially required for a good judge, as he has missed the opportunities to take bold decisions to safeguard the constitution in it's true letter & spirit.
What could he explained in his letter he can't about for being next Chief Justice he is just performing his duty to perform and give justice to his chair
اسد پور بھائی میں دبئی میں رہتا ہوں جب سے یہ ظلمو نی آیانی پروین کرکے سپریم کورٹ کا پلیا بگڑا یاکن مانو ابھی مین سرف انڈین فلمیں دیکھ رہا ہوں کوئی بھی اللہ کے سوال امید نہیں ہے ابھی امید نہیں ہے میں باقاعدگی سے دکھاتا ہوں۔ تھا اور تین آپ کے دوست کا بھی شو دیکھ رہا تھا❤❤❤❤
اسد بھائ سندھ اور کراچی کے ہر ادارے میں اس وقت آرمی آفیسرز زبردستی تعینات کر دیے گۓ ہیں سندھ پولیس تک اس وقت مقتدر حلقوں کے ما تحت ہیں۔۔ فارم 47 کی کوئ قیمت تو دینی پڑے گی
وعلیکم السلام اسد بھائی معذرت کے ساتھ ایک ہی بات کرنا چاہو کیوں کہ جب تک یہ پاکستان میں گٹر ارمی ہے نہ تب تک پاکستان کا کوئی بھلا نہیں ہو سکتا میں کسی اور کا کوئی قصور نہیں مانتا نہ ججوں کا نہ وکیلوں کا نہ پولیٹیشن کا اونلی پاکستان میں گٹر ارمی کا فساد ہے گٹر ارمی کے
Army gutur nahi balkay ap khud puray kai puray gatar hain.....Baqi Army officers and jawan are daily sacrificing their precious lives for motherland ..just to.protect gutter likes u
اس بات میں کوئی شک نہیں کہ اب آرمی کے نام سے ملک میں بہت نفرت پیدہ ہو چکی ہے۔۔مگر اس بات کے قصور وار کیق چند جرنیل ہیں یا ساری کی ساری پاک فوج۔۔اور کیا یہ زیادتی نہیں کہ صرف چند جرنیلوں کی وجہ سے عام آدمی سے پاک فوجی بننے والے انسان کو بھی ہم اسی نظر سے دیکھیں جس نظر سے ہم منیر ٹائیپ جرنیلوں کو دیکھتے ہیں۔۔ کاش یہ نفرت نہ بڑھے۔۔ورنہ پاک فوج سے کہھ زیادہ ظلم ہم پہ ہندو فوج اور یہودی فوج کرنے کے انتظار میں ہے اور پھر ہم بول بھی نہیں پائیں گے۔
ایک تیسری سپر آئینی عدالت / بینچ نعیم افغان صاحب کی تشکیل ہونی چاہۓ جو تارڑز صاحبان سمیت خواجہ آصف صاحب مع رانا ثنااللہ صاحب ان پینڈنگ ساٹھ ہزار (60,000) کیسوں کا جائزہ لے کر یہ دانشمندانہ فیصلہ کرے کہ کون کون سے غیر آئینی کیس جناب آفریدی صاحب کی عدات /کورٹ سنے گی اور کون کون سے آئینی و قانونی کیس امین الدین عدالت / بینچ سنے گا۔😍😍😍
جیسے قوم غیر ذمہ دارانہ تقسیم در تقسیم پر ایمانداری سے عمل کرتے ھوئے گروپوں میں بٹ گئی ھے۔ایسے ھی اس قوم کی پیداوار جج بھی بٹ گئے ھیں۔ جب ان میں خود اتفاق نہیں ھے تو حکومت اور اسٹیبلشمنٹ ان کو ایسے ھی مہرے کے طور پر استعمال کرتے رھیں گے
تاریخ بڑی تلخ ھوتی ہے ججز یہ بات سمجھ لیں ۔۔ ابھی تو تعریف سنین گے بعد میں تاریخ میں گالیاں ۔۔یہ بات ان ججز کو کہنا چاہتا ہوں جو وقت کے حکمرانو کا ساتھ دے رہے ہیں
I want correction awaz channel owner is jatoi he is father of shahrukh jatoi if you remember shahzaib murder case and they are contractor for ghaaj dam too. They has been my clients in 2013 to 2018
بھائی صاحب اس۔ ملک کا کچھ نہیں ہونا انقلاب کیلئے پوری قوم کو بمے بال بچے سڑکوں پر نکلنا ہوگا نہیں تو ہے ایسٹبلشمنٹ ہر ادارے کو ٹیک اور کرتا رھے گا من پسند کو حکومتیں بناتے رہیں گے جس کو مرضی اٹھا لیں جس کو مرضی جج بنا دیں ظلم جاری رہے گا
Me uk se hoo do batain krni hain 1 sb log army ki nokery kr re hain wazeer azam bhi chief justic bhi 2 lahor k dr omar adil k baare main koi baat krain please wo ghayb ho ge hain qasoor sirf itna tha k ap ki trha sach bolte the please koi update zroor dejie ga
گزشتہ برسوں میں کئی غیرملکی بنک پاکستان سے جا چکے،اب بقیہ بنک جانے کی تیاریوں میں ہیں۔پاکستان کی کاروباری فضا میں تیزی سے گراوٹ ہوئی،جس سے ادویات سازکمپنیاں،ائیرلائنز،اۤئل مارکیٹنگ فرمزنے پاکستانی مارکیٹ کو چھوڑدیا۔اگر غیرملکی بنک رہتے تو شاید دیگرغیرملکی فرمزبھی رہتیں:ڈان اداریہ
کسی ہارٹی کا بنایا ہو جج کیسے غیر جانبدارانہ فیصلے کر سکتا ہے وہ تو ان کا ہی ممنون ہو گا جو اس کو لائے اوران کے مفاد میں ہی کام کرے گا۔یہ انصاف نہیں مذاق ہے۔
ججصاحبان کب بہادر نڈر عمران خان کی طرح اپنی طاقت عوام اور اپنے پیارے پاکستان کیلیے استعمال کریں گے دوسرا کوئی بھی عمران خان کی طرح نہیں کہ ملک کی خاطر اپنے عوام کی خاطر جو روز اغوا ہورہے ہیں کوئی بہادر نہیں جو حق کیلیے کھڑا ہوجائے
1 sector cmndr ka friens,2.corp cmndr ka friend,ye sb muft mai nhi ho raha,sb mai cash aur land ky hissy pohnch rahy hn😊😊PPP&ESTABLISHMENT corruption partner in sindh😮thappar marna all wardies ka culture hy😢
Toor Bhai vlog main nishistam barkhastum bohut hi Ajeeb lagti bhai nahnnay say studio main.infiradiyat Achi cheez pr wasail Kay hisaab say..umeed hay tawaja farmaey gay.
Mansoor shah ki hasiyat 0. Aukat thi to pursue kar leta case, lag Pata jata. Pata tha ki violation of constitution karega, aukat nahin thi bypass karne ki😅
یہ تو ٹوبہ ٹیک سنگھ کہ سردار بھیشم سنگھ ہوگیا نہ انڈیا میں مرہ نہ پاکستان میں ۔۔۔ دونوں عدالتیں چاہیں تو یہ کہہ دیں کہ یہ ہمارا کیس نہیں ہم نہیں سنتے تو کیا ہوگا
اللہ پاک آپ کو اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین، پاکستان زندہ آباد
اللہ حق والوں کے ساتھ ہوتا ہے اللہ آپکو آپنی آمان میں رکھے خان زندہ باد پاکستان پاییندہ باد❤❤❤❤❤❤
100%Sach
Zabrdest ❤
Notwithstanding your praise of Justice Mansoor Ali Shah , he may ,though, be an upright Judge, but he lacks the courage essentially required for a good judge, as he has missed the opportunities to take bold decisions to safeguard the constitution in it's true letter & spirit.
What could he explained in his letter he can't about for being next Chief Justice he is just performing his duty to perform and give justice to his chair
اسد بھائی آج کی اس ویڈیو میں خبریں اور تجزیے کے ساتھ آپ کے سٹائل بہت ہی عمدہ 👌👍🌹
Asad toor sb doin best job and true unbiased journalist 👍
Well done brother zabadast.
اسد بھایی اللہ تم خوش اباد اور صحت مند رکھیں
شارٹ اینڈ سوئیٹ گفتگو ہی ہر بندہ پسند کرتا ہے ۔
اسد طور یہ کونسی زبان میں سلام ہے؟؟؟ سلام ہی یا کوئی خفیہ الفاظ ہیں؟
Zabardast tajziya Asad tor
اللہ پاک عمران خان صاحب کی حفاظت فرمائے اور صحت والی لمبی زندگی دے & ہمت و استقامت عطا فرمائے. آمین 🤲 ❤️
طور صاحب، اللہ تعالٰی ہمارے ملک و قوم پر رحم فضل و کرم فرمائے۔
We love ❤ imran khan
اسد پور بھائی میں دبئی میں رہتا ہوں جب سے یہ ظلمو نی آیانی پروین کرکے سپریم کورٹ کا پلیا بگڑا یاکن مانو ابھی مین سرف انڈین فلمیں دیکھ رہا ہوں کوئی بھی اللہ کے سوال امید نہیں ہے ابھی امید نہیں ہے میں باقاعدگی سے دکھاتا ہوں۔ تھا اور تین آپ کے دوست کا بھی شو دیکھ رہا تھا❤❤❤❤
PAKISTAN ZINDABAD 🇵🇰 🇵🇰 🇵🇰 🇵🇰 🇵🇰 IMRAN KHAN ZINDABAD ONLY IMRAN KHAN ❤❤❤❤❤
عمران خان زندہ باد صرف عمران خان
❤❤❤ 👍⭐❤️ ilove khan
اسد طور آپ کا وی لاگ کھلتا ھی نھین۔۔۔
Walaikum Assalam jazakallah khair
God bless U
Our only hope is Imran khan ❤❤❤❤❤❤
Yes no more choice 😊
Chala hua kartoos hai hopeless
آپ لوگوں کا لیول تو یہ ہے کہ ایکسٹینشن آرمی چیف کی ہو رہی تھی اور تم لوگ قاضی کی ایکسٹینشن کی جھوٹی خبریں دیتے رہے۔ اور قوم سے معافی بھی نہیں مانگی
Assaakum😢theek hy😊jb tk news ka base karachi mai raha,aisy lehjy waly maqami reporter hoty thaay😊
امین الدین کو میرے خیال کسی نے فون کیا ہوگا کہ اجلاس بلائے
اسد بھائ سندھ اور کراچی کے ہر ادارے میں اس وقت آرمی آفیسرز زبردستی تعینات کر دیے گۓ ہیں سندھ پولیس تک اس وقت مقتدر حلقوں کے ما تحت ہیں۔۔ فارم 47 کی کوئ قیمت تو دینی پڑے گی
Punjabi nasoor qabiz hogai h
Wish Asad toor sb could expose the corrupt Sindh cabinet like Sharjeel Memon,nasir shah n his sons n murtaza wahab etc
طور صاحب
امین الدین کے پاس بھی تو اختیار نہیں تمام اختیار تو “اُن” کے پاس ھے
پاکستان سے ابھی کوئی امید نہیں۔
Umeed nhi hai to phir Pakistani passport wapis krdy or Israeli passport ly lo aur wahin rho
وعلیکم السلام اسد بھائی معذرت کے ساتھ ایک ہی بات کرنا چاہو کیوں کہ جب تک یہ پاکستان میں گٹر ارمی ہے نہ تب تک پاکستان کا کوئی بھلا نہیں ہو سکتا میں کسی اور کا کوئی قصور نہیں مانتا نہ ججوں کا نہ وکیلوں کا نہ پولیٹیشن کا اونلی پاکستان میں گٹر ارمی کا فساد ہے گٹر ارمی کے
Army gutur nahi balkay ap khud puray kai puray gatar hain.....Baqi Army officers and jawan are daily sacrificing their precious lives for motherland ..just to.protect gutter likes u
چند جرنیلوں کی بات کریں پوری آرمی کی بات نہ کریں آرمی میں اچھے لوگ بھی ہیں
میرے بھائی آ دمی ھی ملک کی حفاظت کرتی ھے اگر آ رمی کمزور ہو گئی تو یہی حال ھوگا جو لبنان ،شام، فلسطین میں ھو رھا ھے
اگر کسی کو آ رمی کی پالیسی پر اختلاف ہے تو وہ مہذب انداز میں بیان کیا جا سکتا ہے
اس بات میں کوئی شک نہیں کہ اب آرمی کے نام سے ملک میں بہت نفرت پیدہ ہو چکی ہے۔۔مگر اس بات کے قصور وار کیق چند جرنیل ہیں یا ساری کی ساری پاک فوج۔۔اور کیا یہ زیادتی نہیں کہ صرف چند جرنیلوں کی وجہ سے عام آدمی سے پاک فوجی بننے والے انسان کو بھی ہم اسی نظر سے دیکھیں جس نظر سے ہم منیر ٹائیپ جرنیلوں کو دیکھتے ہیں۔۔
کاش یہ نفرت نہ بڑھے۔۔ورنہ پاک فوج سے کہھ زیادہ ظلم ہم پہ ہندو فوج اور یہودی فوج کرنے کے انتظار میں ہے اور پھر ہم بول بھی نہیں پائیں گے۔
ایک تیسری سپر آئینی عدالت / بینچ نعیم افغان صاحب کی تشکیل ہونی چاہۓ جو تارڑز صاحبان سمیت خواجہ آصف صاحب مع رانا ثنااللہ صاحب ان پینڈنگ ساٹھ ہزار (60,000) کیسوں کا جائزہ لے کر یہ دانشمندانہ فیصلہ کرے کہ کون کون سے غیر آئینی کیس جناب آفریدی صاحب کی عدات /کورٹ سنے گی اور کون کون سے آئینی و قانونی کیس امین الدین عدالت / بینچ سنے گا۔😍😍😍
Very bold vlog ❤❤🎉🎉
Acha hwa balks boht asha hwa
جیسے قوم غیر ذمہ دارانہ تقسیم در تقسیم پر ایمانداری سے عمل کرتے ھوئے گروپوں میں بٹ گئی ھے۔ایسے ھی اس قوم کی پیداوار جج بھی بٹ گئے ھیں۔ جب ان میں خود اتفاق نہیں ھے تو حکومت اور اسٹیبلشمنٹ ان کو ایسے ھی مہرے کے طور پر استعمال کرتے رھیں گے
❤❤❤ WALEY KUM ASSALAAM BROTHER JAZA'AK ALLAH KHAIR ❤❤❤
Love 💕 Imran Khan love 💕
سندھ ہائیکورٹ میں جو 26 ویں ترمیم کے نوٹس وغیرہ ہوئے تھے اس کا کیا بنا؟ کوئی نئی خبر آئی؟
Constibtional bench is like marshal law in justice courts so called Supreme Court
Chief justice is getting all the perks, why would he be worried about , what happens to judiciary . Who cares. 😢
W salam Asad Bhai Allah bless you and your family ameen ❤❤❤❤❤❤❤
You really make your videos funny and interesting 😂😂😂
Yaqeenan Sharjeel Memon ne "unko" HISSA pura nahin dia hoga.
😢😮😅😊😂
Sar Apki video open ni horhi
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🥰
ناجاٸز ،ناجاٸز ہی ھوتا ھے۔یہ کچھ بھی کرلیں۔اللہ انکی۔حرکتوں سے۔خوب اچھی طرح سے باخبر ھے۔انکے گرد گھیرا تنگ ھو رہا ھے۔
Now , judiciary system,joke in the world .😂
❤❤❤❤❤❤❤
Asalam o aliakum great asad toor bhai
❤
ایک اور ریٹائر فوجی کو ہمارے سر پے بٹھا دیا بہت آفسوس کا مقام ہے 😭😭😭😭
Video q nhi chal rahi?
السلام علیکم اسد بھائی پورے سسٹم ہلانے دوڑے لگانے کے لئے چیف جسٹس منصور علی شاہ کا ایک الفاظ کافی ہے
Qazi is at ' work from Home"
Infotainment at its best😂😂😂😂😂😂
وعلیکم سلام اسد طور جی ✌🏻 بلجیم
ایک سکرینگ بینچ بنا دیں جو فیصلہ کرے کہ کیس کدھر لگے گا
Good VLOG
شرجیل ممن آئین عدالت جائیں گے.....؟
تاریخ بڑی تلخ ھوتی ہے ججز یہ بات سمجھ لیں ۔۔ ابھی تو تعریف سنین گے بعد میں تاریخ میں گالیاں ۔۔یہ بات ان ججز کو کہنا چاہتا ہوں جو وقت کے حکمرانو کا ساتھ دے رہے ہیں
اسلام وعلیکم ،آڈیو کو بہتر کریں بہت غور سے سننا پڑ رہا ہے شکریہ
🎉
I want correction awaz channel owner is jatoi he is father of shahrukh jatoi if you remember shahzaib murder case and they are contractor for ghaaj dam too.
They has been my clients in 2013 to 2018
Nayyi Kursi ki mubarak ho.
بھائی صاحب اس۔ ملک کا کچھ نہیں ہونا انقلاب کیلئے پوری قوم کو بمے بال بچے سڑکوں پر نکلنا ہوگا نہیں تو ہے ایسٹبلشمنٹ ہر ادارے کو ٹیک اور کرتا رھے گا من پسند کو حکومتیں بناتے رہیں گے جس کو مرضی اٹھا لیں جس کو مرضی جج بنا دیں ظلم جاری رہے گا
Videos play nhi hu rhi
Justice amin nay kia sirf hath ootha ker apnay haq may vote dia
Sir ap ki videos open Nahi Hoti...
Janab jab AP bolray khasna mana khay to per q khasray😂😂😂😂
Me uk se hoo do batain krni hain 1 sb log army ki nokery kr re hain wazeer azam bhi chief justic bhi 2 lahor k dr omar adil k baare main koi baat krain please wo ghayb ho ge hain qasoor sirf itna tha k ap ki trha sach bolte the please koi update zroor dejie ga
گزشتہ برسوں میں کئی غیرملکی بنک پاکستان سے جا چکے،اب بقیہ بنک جانے کی تیاریوں میں ہیں۔پاکستان کی کاروباری فضا میں تیزی سے گراوٹ ہوئی،جس سے ادویات سازکمپنیاں،ائیرلائنز،اۤئل مارکیٹنگ فرمزنے پاکستانی مارکیٹ کو چھوڑدیا۔اگر غیرملکی بنک رہتے تو شاید دیگرغیرملکی فرمزبھی رہتیں:ڈان اداریہ
کسی ہارٹی کا بنایا ہو جج کیسے غیر جانبدارانہ فیصلے کر سکتا ہے وہ تو ان کا ہی ممنون ہو گا جو اس کو لائے اوران کے مفاد میں ہی کام کرے گا۔یہ انصاف نہیں مذاق ہے۔
Asad bhai Jst Ameen k under Tarar k Roh ha vo chalainge Ameen sahib ko
Ab yh shrowat ha ya otherwise,ma qasir hon comnts krna sa
V ❤good ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
شرجیل میمن کی کہانی dig کرکے بتانا۔
❤804❤
well done❤
Ap kha sy video daikh rhy ho
You are subscribed
Aap ne tu bataya hi thapdy marny ki waja next vlog me zaror kholasa kryn.
ججصاحبان کب بہادر نڈر عمران خان کی طرح اپنی طاقت عوام اور اپنے پیارے پاکستان کیلیے استعمال کریں گے دوسرا کوئی بھی عمران خان کی طرح نہیں کہ ملک کی خاطر اپنے عوام کی خاطر جو روز اغوا ہورہے ہیں کوئی بہادر نہیں جو حق کیلیے کھڑا ہوجائے
Yeah kon decide kry ga k gar ayni hy
🇵🇰
1 sector cmndr ka friens,2.corp cmndr ka friend,ye sb muft mai nhi ho raha,sb mai cash aur land ky hissy pohnch rahy hn😊😊PPP&ESTABLISHMENT corruption partner in sindh😮thappar marna all wardies ka culture hy😢
13:29
جناب یہ کیا ہوا دوست نے دوست کے چینل پر اپنے لوگ بھیجیں
Sir apke pechy jo morti ha wo plz hatta dain ❤❤❤❤
Sindh m ppp ki grouping pe prg kren❤🎉
Very good job ❤❤❤
804
پاکستان کا خاتمہ بہت قریب اور اٹل ہے ۔ کراچی ۔
Lnt
ALLAH is mulk aur is mein basne walon ki hifazat kare ameen
Toor Bhai vlog main nishistam barkhastum bohut hi Ajeeb lagti bhai nahnnay say studio main.infiradiyat Achi cheez pr wasail Kay hisaab say..umeed hay tawaja farmaey gay.
0:00 3 din se apka koi vlog open hi nahi hota
آزادی صرف قربانیوں سے ملتی ہے جو کہ نظر آ رہا ہیکہ دینا پڑیں گی
عمران خان زندہ باد ✌️✌️✌️✌️✌️🤲🤲🤲🤲🤲
Why i need to use vpn to play your videos 😬
Mansoor shah ki hasiyat 0. Aukat thi to pursue kar leta case, lag Pata jata. Pata tha ki violation of constitution karega, aukat nahin thi bypass karne ki😅
پیچھے مٹی کا مجسمہ رکھ کر تجزیہ کرنا بھی غیر مناسب لگتا ہے۔
Bhai suba uth ka badam khaya kr taka kuch tez tez bloa.
ya atk atk ka bolna sa logon ka time zaya hota ha
Aminuddin 'Tuniyan"
Tum Jo b ho khuda Ki qasam .....LA jawab ho.bus Assad tour aap k Leay itna he.
یہ تو ٹوبہ ٹیک سنگھ کہ سردار بھیشم سنگھ ہوگیا نہ انڈیا میں مرہ نہ پاکستان میں ۔۔۔ دونوں عدالتیں چاہیں تو یہ کہہ دیں کہ یہ ہمارا کیس نہیں ہم نہیں سنتے تو کیا ہوگا
Sources within the Army are providing wrong information, verify your news and then feed