اے الله! ہم اپنے تمام گناہوں کی معافی مانگتے ہیں اور تیری طرف رجوع کرتے ہیں نبی کریمﷺ کے واسطے ہمیں اپنی ناراضگی و غضب سے نجات عطا فرما اور پاکستان کو معاشی استحکام عطا فرما🙏🙏🙏
Nusret shb Ali khan ko allaha pak Janet naseb farmay kia khobsuret taref ki hy kali kamli waley Muhammad ki"'' 'derd manda Dia darda kamli walea sahiba"' 'Kea hoob
Prophet Muhammad (peace be upon him) was not only a social reformer but also a builder of a mighty nation. It was he who first attempted to build up a nation by reconciling the followers of rival creeds. It was he who thought of establishing an empire upon the goodwill and cooperation of all sections of people
برسے کرم، حضور ﷺ کی مدحت کا واسطہ آقائے محتشم ﷺ کی رسالت کا واسطہ بادِ نسیم میرے بھی گھر میں رہے مقیم اُس سرمدی گلاب کی نزہت کا واسطہ میرے قصور سارے کے سارے معاف کر میرے ہر ایک اشکِ ندامت کا واسطہ ہر حکم یاخدا ترا لاتا رہوں بجا اُس پیکرِ دعا کی اطاعت کا واسطہ تاریک راستوں میں کھڑا ہوں چراغ دے تجھ کو ترے ہی نورِ مشیّت کا واسطہ ثابت قدم رہوں میں شبِ امتحان میں مہمانِ ذی وقار ﷺ کی ہجرت کا واسطہ شامِ طلب میں چاند ستارے اتار دے سب سے بڑے سخی کی سخاوت کا واسطہ پروانہ اور وہ بھی مری مغفرت کا ہو مَحشر کے دن غلام کی حیرت کا واسطہ شامل غبارِ شہرِ نبی ﷺ میں ہو میری خاک ہر نقشِ پائے شہرِ محبت کا واسطہ ہر شب نگاہ میں ہو مدینے کی روشنی اشکوں کے اضطراب کی شدت کا واسطہ ہر شب رہوں میں گنبدِ خضرا کے آس پاس تیرے نبی ﷺ کے عشق کی دولت کا واسطہ سوز و گداز پھر ملے سجدوں میں یاخدا! محبوبِ ﷺ ہر زماں کی شریعت کا واسطہ امت کی اجتماعی خطائیں معاف کر اشکوں سے تر نبی ﷺ کی عبادت کا واسطہ بھٹکے ہوؤں کو راستہ طیبہ کا پھر دکھا سردارِ دو جہاں ﷺ کی قیادت کا واسطہ یارب! ملے حضور ﷺ کی امت کو آج بھی ہر ہر قدم پہ آپ ﷺ کی نصرت کا واسطہ یارب! ہمارا جرمِ ضعیفی معاف ہو سردارِ انبیاء ﷺ کی امامت کا واسطہ پھر سے عطا ہو مردہ ضمیروں کو زندگی مقصودِ کائناتﷺ، کی سیرت کا واسطہ اُن ﷺ کے نقوشِ پاک کا اجالا ہو چار سو زندہ نبی ﷺ کی زندہ روایت کا واسطہ پھولوں کی طشتری ملے ہر اک غلام کو محبوبِ دلنواز کی نزہت کا واسطہ آقا ﷺ کی ہر ادا پہ پڑھوں رات دن درود آقا ﷺ کے روز و شب کی نفاست کا واسطہ مانگے ہیں مَیں نے تجھ سے دھنک کے تمام رنگ یارب! نبی ﷺ کے یومِ ولادت کا واسطہ یارب! درست سَمْت میں جاری سفر رہے آقائے نامدار ﷺ کی جلوت کا واسطہ ارضِ ریاضؔ پر ہوں چراغوں کی بارشیں شہرِ نبی ﷺ کی شان کا، شوکت کا واسطہ ﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺ
*اللَّهُـمّ صَــــــلٌ علَےَ مُحمَّــــــــدْ و علَےَ آل مُحمَّــــــــدْ كما صَــــــلٌيت علَےَ إِبْرَاهِيمَ و علَےَ آل إِبْرَاهِيمَ إِنَّك حَمِيدٌ مَجِيدٌ* *اللهم بارك علَےَ مُحمَّــــــــدْ و علَےَ آل مُحمَّــــــــدْ كما باركت علَےَ إِبْرَاهِيمَ و علَےَ آل إِبْرَاهِيمَ إِنَّك حَمِيدٌ مَجِيدٌ* 💚💚💚
اربوں کھربوں درود سلام حضرت محمد اور ال محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر اللّٰھم صل علی سیدنا محمد سیدنا علی سیدنا فاطمہ زہرا سیدنا حسن سیدنا حسین سیدنا زینب وعلی آلہ واصحابہ وبارک وسلم ❤❤❤❤❤❤ لیاقت علی
لجپال میر ے کملی والے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم اللہ کے آخری رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم جب وقت حشر آے اپنے دامن کی ہوا دینا کملی والے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم ❤
اللہ پاک نصرت فتح علی خان استاد جی کی قبر پہ کروڑوں رحمتیں اور برکتیں نازل فرمائے جس طرح یہ عشق و محبت کے کلام پڑھ کے گئے ہیں شاید قیامت تک کوئی نہ پڑھ سکے ♥️♥️😭🙏🏻
نہ کوئی آیا اور نہ ہی کوئی آئے گا میرے پیارے نبی محترم خاتم النبیین صل اللہ علیہ وآلہ وسلم جیسا سوہنا آقا ❤❤❤❤❤
اے الله! ہم اپنے تمام گناہوں کی معافی مانگتے ہیں اور تیری طرف رجوع کرتے ہیں نبی کریمﷺ کے واسطے ہمیں اپنی ناراضگی و غضب سے نجات عطا فرما اور پاکستان کو معاشی استحکام عطا فرما🙏🙏🙏
للَبَّیڪ لَبَّیڪ لَبَّیڪ یَارسُول اَللہﷺ
❤❤❤jiyo
Good. Bro❤❤
❤❤❤❤اللہ اآپ کو حضور (ص )کے سامنے بیٹھ کے ان کی نعت سنانے کی توفیق سے جنت میں اور کاش ہم بھی اس محفل کے سامعین میں ہوں
واااہ کیفیت بھرا کلام ❤️
ماشاءالله سبحان الله ❤️
ماشاءاللہ سبحان الله ❤️
صلیٰ الله علیہ والہ و اصحابہ وسلم ❤️❤️❤️
واہ صدقے ماشاءاللہ،، اللہ کریم آپ کے درجات بلند فرمائے نہ کوئی جوڑ تھا آپکا نہ ہے اور نہ ہو گا اپنی مثال بس ہمیشہ آپ خود ہی رہیں گے ❤️❤️
👍
آپکے ﷺ روضے کو دیکھا تو یہ احساس ہوا۔۔!
کس قدر قیمتی شے ہے میری بینائی بھی۔۔!
🌿⚘🌹صلی اللہ علیہ والہ وسلم🌹⚘🌿
Wah subhaan Allah azu wajal jalaa jalalohoo app ne Kia gehraa aur pyary alfaz faaarmay
Y
Ahhhh, SubhanAllah ❤
Myri behn myri sari Akal App py Qurban kya khoob ilfaz ka Chinaoo kya hai ❤😊
لجپال نبیﷺ میرے درداں دی دوا دینا 🤲🏻
يا الله ويا حبيب الله محمد الرسول صلى الله عليه وسلم...استاذ نصرت فتح علي خان اللهم ارزقه الجنة.
واااہ کیفیت بھرا کلام
ماشاءالله سبحان الله
ماشاءاللہ سبحان الله
صلیٰ الله علیہ والہ و اصحابہ وسلم
لجپال نبی میرے دراداں دی دوا دینا😭😭😭😭🙏🙏🙏🙏العجل یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم 😭😭😭❤️😭🙏🙏
Iooopoooooop
اَلصَّلوُةًً وَالسَّلَامُ عَلَيٌكَ يَا سَيّدًِِي ياَ رَسُولَ اللهﷺ❤❤❤❤
❤میں صدقے یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم❤🙏
wahhh Wah MashaAllah kya tareef bayan ki mary SHONY SARKAR SAWW Ki
MashaAllah
lajapl NABI mary drdan di duwa dena 🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰
Ameen. Suma. Ameen🚩🎱🙏☝️👍❤❤❤❤❤
Ustad Nusrt ki koy mesal ni ha in sa bhtr koy ni ho skta or in ka ma bhot bhot bra faaaaaaan hooo
Love u so much to ustad Nusrt ...
میرا یقین ہے میری بخشش میرے نبی ص کے صدقے ہو جائے گی اںشا ء اللہ
Inshallha❤
Beshak ismainkoaeshakni. Emanmokmlgood❤
لجپال نبیﷺ میرے 😭❤💯
But
فِدَاکَ اَبِیْ وَاُمِّیْ وَرُوْحِیْ وَقَلْبِیْ یَاسَیِّدِیْ یَارَسُوْلَ اللّٰه
صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وآلہ وَسَلَّم
Jido waqt e naza aay....daman di hawa dena lajpal Nabi mery....
MA SHA ALLAH
Nusret shb Ali khan ko allaha pak Janet naseb farmay kia khobsuret taref ki hy kali kamli waley Muhammad ki"'' 'derd manda Dia darda kamli walea sahiba"' 'Kea hoob
دل روندا اے آقا تینوں یاد کر کے میرا دل وی چوندا مدینے نوں جاوا ماشاءاللہ
میں کروڑوں بار صدقے واری آپ کے یا رسولﷲﷺ
😊😊😊😊❤❤
Ameen 🎱☝️🎱☝️🎱☝️🎱☝️🎱☝️🎱☝️🎱☝️🎱☝️
اللّٰہ اکبر
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وآلِ مُحَمَّدٍ وعَجِّلْ فَرَجَهُم🤲🍁🇦🇪
کی محمد سے وفا تونے تو ہم تیرے ہیں یہ جہاں چیز ہے کیا لوح و قلم تیرے ہیں
Be. Shak. Ameenvo☝️🙏🎱👍❤❤❤❤❤
Prophet Muhammad (peace be upon him) was not only a social reformer but also a builder of a mighty nation. It was he who first attempted to build up a nation by reconciling the followers of rival creeds. It was he who thought of establishing an empire upon the goodwill and cooperation of all sections of people
لجپال نبی میرے ❤️❤️
میرا دِل اور میری جان مدینے والے
تُجھ پہ 💯 جان سے قربان مدینے والے
😢 😢
لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم
CLASSIC AWESOME GREAT qawali of the century کمال ماشاءاللہ
صلی اللہ علیہ وسلم
(محمدﷺ)
اور ہم نے آپ ﷺ کا ذکر بلند کر
دیا۔
(سورۃ الم نشرح )
صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم
Warafana Laka Zikrak
برسے کرم، حضور ﷺ کی مدحت کا واسطہ
آقائے محتشم ﷺ کی رسالت کا واسطہ
بادِ نسیم میرے بھی گھر میں رہے مقیم
اُس سرمدی گلاب کی نزہت کا واسطہ
میرے قصور سارے کے سارے معاف کر
میرے ہر ایک اشکِ ندامت کا واسطہ
ہر حکم یاخدا ترا لاتا رہوں بجا
اُس پیکرِ دعا کی اطاعت کا واسطہ
تاریک راستوں میں کھڑا ہوں چراغ دے
تجھ کو ترے ہی نورِ مشیّت کا واسطہ
ثابت قدم رہوں میں شبِ امتحان میں
مہمانِ ذی وقار ﷺ کی ہجرت کا واسطہ
شامِ طلب میں چاند ستارے اتار دے
سب سے بڑے سخی کی سخاوت کا واسطہ
پروانہ اور وہ بھی مری مغفرت کا ہو
مَحشر کے دن غلام کی حیرت کا واسطہ
شامل غبارِ شہرِ نبی ﷺ میں ہو میری خاک
ہر نقشِ پائے شہرِ محبت کا واسطہ
ہر شب نگاہ میں ہو مدینے کی روشنی
اشکوں کے اضطراب کی شدت کا واسطہ
ہر شب رہوں میں گنبدِ خضرا کے آس پاس
تیرے نبی ﷺ کے عشق کی دولت کا واسطہ
سوز و گداز پھر ملے سجدوں میں یاخدا!
محبوبِ ﷺ ہر زماں کی شریعت کا واسطہ
امت کی اجتماعی خطائیں معاف کر
اشکوں سے تر نبی ﷺ کی عبادت کا واسطہ
بھٹکے ہوؤں کو راستہ طیبہ کا پھر دکھا
سردارِ دو جہاں ﷺ کی قیادت کا واسطہ
یارب! ملے حضور ﷺ کی امت کو آج بھی
ہر ہر قدم پہ آپ ﷺ کی نصرت کا واسطہ
یارب! ہمارا جرمِ ضعیفی معاف ہو
سردارِ انبیاء ﷺ کی امامت کا واسطہ
پھر سے عطا ہو مردہ ضمیروں کو زندگی
مقصودِ کائناتﷺ، کی سیرت کا واسطہ
اُن ﷺ کے نقوشِ پاک کا اجالا ہو چار سو
زندہ نبی ﷺ کی زندہ روایت کا واسطہ
پھولوں کی طشتری ملے ہر اک غلام کو
محبوبِ دلنواز کی نزہت کا واسطہ
آقا ﷺ کی ہر ادا پہ پڑھوں رات دن درود
آقا ﷺ کے روز و شب کی نفاست کا واسطہ
مانگے ہیں مَیں نے تجھ سے دھنک کے تمام رنگ
یارب! نبی ﷺ کے یومِ ولادت کا واسطہ
یارب! درست سَمْت میں جاری سفر رہے
آقائے نامدار ﷺ کی جلوت کا واسطہ
ارضِ ریاضؔ پر ہوں چراغوں کی بارشیں
شہرِ نبی ﷺ کی شان کا، شوکت کا واسطہ
ﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺ
Mashalla
M
ما شاء اللہ
*اللَّهُـمّ صَــــــلٌ علَےَ مُحمَّــــــــدْ و علَےَ آل مُحمَّــــــــدْ كما صَــــــلٌيت علَےَ إِبْرَاهِيمَ و علَےَ آل إِبْرَاهِيمَ إِنَّك حَمِيدٌ مَجِيدٌ*
*اللهم بارك علَےَ مُحمَّــــــــدْ و علَےَ آل مُحمَّــــــــدْ كما باركت علَےَ إِبْرَاهِيمَ و علَےَ آل إِبْرَاهِيمَ إِنَّك حَمِيدٌ مَجِيدٌ*
💚💚💚
یارسول اللہ انظر حالنا
سبحان اللہ سبحان اللہ واہ سبحان تیری قدرت
سبحان اللّٰہ ۔ مولائے عالمین علی علیہ السلام کا ذکر سننا اور کرنا بھی عبادت ہے
لبیک یا رسول اللہ
ਬਹੁਤ ਅੱਛੀ ਕਵਾਲੀ ਉਚੇ ਸੁਰਾ ਵਿਚ ਗਾਈ ਨੂਸਰਤ ਸਾਬ ਨੇ,ਸੁਰੂ ਤੋ ਲੈਕੇ ਆਖਰ ਤੱਕ ਸੁਰ ਤੇ ਲੈ ਵਿਚ ਗਾਈ
Labaik ya Rasool Allah s.a.w❤️
Unhay Jana unhay Mana na Rackham Kher se Kam lillah hill hmad main musalmam giya
zindabad
بِسْمِ اللّٰهِِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيْم
Kamal ha Kalam .....😭😭😭🙏🙏
Ya’Allah please forgive us all, Aameeen Allahu’Akbar Allahu’Akbar Allahu’Akbar
ماشاء اللہ ❣️ ♥ ❤ 💖 😍
صل علی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم و تسلیما
اللّٰہ تعالیٰ خا ں صاحب کی مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین یارب العالمین 🙏
Ameen
Ameen
❤
gal e khtam ay hazoor uffffff❤❤❤❤❤❤
میں صدقے یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم 😢😢😢😢😢😢😢😢 میں قربان یا حبیب اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نظرِ کرم خُدارا 😭😭😭😭😭😭😭
Aa ch
😊
@@jaspallalka7649 😅
❤
MashAllah
سبحان اللہ
Muhammad peace be upon AlRahman AlRaheem Shafique father mother
Salam
ماشااللہ تحریک لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
Tlp👍❤....
Labaik
@@FunnyVideos-pq8lm you y66y66
Aya Aya Deen Aya
Tlp zindabad
نگاھےیارسول اللہ نگاھے نگاھےیارسول اللہ نگاھے نگاھےیارسول اللہ نگاھے نگاھےیارسول اللہ نگاھے نگاھےیارسول اللہ نگاھے نگاھےیارسول اللہ نگاھے
اسلام علیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
♥️♥️♥️
ﷲ پاک جان جی عزوجل❤
اللّه پاک نصرت کو جنت م دکل کرے
Kia Bat Ha Ji Nusrat SaB Ki DiL KrTa Ha Bnda SunTa He Rahy
میرے مولا صلی اللہ علیہ وسلم 😍😍😍
صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم
محمدمصطفیٰﷺ محمدمصطفیٰﷺ محمدمصطفیٰﷺ رسولُ اللّٰهﷺ رسولُ اللّٰهﷺ رسولُ اللّٰهﷺ
اللہ پاک ھم سب کو آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے پکی اور سچی محبت اتافرمائے انشاءاللہ
Ap
عطا فرماے
* سلام وعلیکم/شب کے لئے یہ ضروری تو یہ بوقت پھیل رہی تھی تو وہ اپنے گھر تو ہے لیکن وہ تو ٹھیک ہی تو نہیں ہو گا تو پھر یہ بات انہوں میں ایک ہی
Supper
Q
لبیک لبیک لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم.میں صدقے یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
صلی الله علی حبیبہ محمد وآلہ وسلم❤
One of d best qwali
Lajpal Nabi mere
Laaj rakhlo
Listening to Ustadji , I am confident that 'karm mere se khush ho kar AAPNE ye karam ata farmaya hai'
Ya mumhad madine wali sarkar kali kamli wali sarkar 🌷🌷👏👏🙏🙏
Ya Muhammad SallAllahu Alaihi Wa alehi Wasallam. Please sahi spellings likhen Nabi Kareem SallAllahu Alaihi Wa alehi Wasallam k Naam pak k
اربوں کھربوں درود سلام حضرت محمد اور ال محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر
اللّٰھم صل علی سیدنا محمد سیدنا علی سیدنا فاطمہ زہرا سیدنا حسن سیدنا حسین سیدنا زینب وعلی آلہ واصحابہ وبارک وسلم
❤❤❤❤❤❤
لیاقت علی
لجپال میر ے کملی والے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
اللہ کے آخری رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم
جب وقت حشر آے اپنے دامن کی ہوا دینا
کملی والے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم ❤
Ameen
ثاقب پردیسی صاحب
حضُورپاکؐ کے نام کے ساتھ ۔۔۔۔۔ صلی اللّٰہ علیہِ وآلہِ وَسلّم لکھا کریں شکریہ۔۔۔۔۔ !!!
Ameen
@@sadaqatbokhari4444 in
@@sadaqatbokhari4444 in Nigeria pp
Lajpal NABI SAW 💚Mery Dardan de Dawa dena , Jadon waqt e Naza awy Daman de Hawa dena ❤🙏🤲
Ameen Sum Ameen❤
(S.A.W.W)
Ameen
Ameen
Ameen ❤️
Labaik ya rasool ALLAH
ﷺ
الصلوة والسلام علیک یا سیدی محمد ﷺرسول اللہﷺ♥️
Ya mumhad madne vali sachi Sarkar 🙏🤲🙏🙏🙏🙏🙏
Mashallah Allah apky haq me bahtar kry ❤
ﷺ
اے رسول امیں خاتم المرسلین تجھ سا کوئی نہیں
Beauty nusrat
سبحان الله ماشاءاللہ❤❤❤❤❤
Ustad Nusrat Fateh Ali Khan Sahib humaray legend thay...
Allah Pak un ki Maghfirat farmaye...
Ameen
اللہ نصرت صا حب کے درجات بلند فر ماےء۔۔۔صا ءعم زندہ باد
اللہ پاک نصرت فتح علی خان استاد جی کی قبر پہ کروڑوں رحمتیں اور برکتیں نازل فرمائے جس طرح یہ عشق و محبت کے کلام پڑھ کے گئے ہیں شاید قیامت تک کوئی نہ پڑھ سکے ♥️♥️😭🙏🏻
USTAD G ... Nusrat Fateh Ali Khan Sahab ❤😊
32:51 onwards takes me into a serious trance. Awesome Qawali & reality of our dunya 🤍.
Hi
😀
@@mominmir646 hi.
Mashaallah such a soulfull legend Allah pak jannat al firdous ma aaallllaaaa muqam ata farmay
ਵਾਹ ਬਹੁਤ ਖੁਭ ਲੱਜ ਪਾਲ ਨੰਭੀ ਮੇਰੇ ਦਰਦਾ ਦੀ ਦਵਾ ਦੇਣਾ
Ustad nusrat jesa na koi tha na hay or na qeyamet tk koi hoga very nice ustad g
So true
@@ramishaanwar7006 hi
Beshak
Good
Sabri brothers r better than ustad ji
Ameen Sum Ameen YA RAB UL ALAMEEN Bijahin Nabiyil Kareem (S.A.W)
(S.A.W.W)
Be shakk labbaik ya rasool allah Salalah aliyah wa sallam
Sobhaan Allah ماشاءاللہ بہت خوب labbaik ya rasool allah Salalah aliyah wa sallam
صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم
ALLAH ALLAH ALLAH SUBHAN ALLAH
Wahhh wahhh wahhhhh ustad g kya bat he apki salaam ho ap par
Allah pak Nusrat sahb ke darjat bulnd farmayen ameen
یا رسول اللہ انظر حالنا یا حبیب اللہ اسما کالنا
درد مندا دیا دردیا کملی والیا😭
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤ ya Muhammad ya Rasool Allah
Heart Touching kalaam Masha Allah!
شكرالحمدلله رب العالمين
بيشك بيشك بيشك
🤲😢😢😢😢😢😢
wah nusrat sahib ko ALLAH pak jannat ma aala muqaam ata farmaye aisa lagta ha jasy ubi be wo humary sath hon
AMEEN SUM AMEEN
Ameen
واہ
سبحان اللہ
ماشاءاللہ
Extraordinary heart touching voice
ماشاءاللہ سبحان اللہ بہت ہی عمدہ کلام لجپال نبی ص میرے درداں دی دوا دینا ❤تحریک لبیک پاکستان زندہ باد ❤
9:10 9:12 9:22 9:29
ﷺ❤
MASHALLAH 😍😍😍😘😍😍😘😍😍😘😍😍😘😍😍😘😍😍😘😘😘😍😘😘😘😍😍😘😘😘😍 SUBHANALLAH 😍😍😍😍🤩
ماشاء اللہ
الہی آمین
What a master. What a Legend! Pure talent! Singing the praises of our beloved nabi. Sallallahu alaihi wassallam
اللھم صل الا محمد والہ محمد علیہ السلام
SUBHAN ALLAH
Ameen