Sach me Masha allah ek ek lafz is qawali ke insaan ki rooh ko jhinjodne wale hai bade adab ke sath salaam karta hu unhe jinhone ye kalaam likha aur marhoom nusrath saheb ka to kya ho kahi the one n only kalaakaar sabse alag talent rakhne wale allah in dono ko maghfirat ataa kare aur is qawali ko hame baar baar sunne ka mauqa ataa kare jis kalaam me mere peerane peer ghouse Azam dastagir ka naam aajaaye us qawali ka level hi kuch aur hota hai sunne se zyada allah hame Amal ki taufeeq ataa kare aameen summa aameen
@@rehmanali-ue3ml Ghous Pak Hazrat Sheikh Abdul Qadir jeelani R.A ki shaan mn likha Peer Naseer Ud din Naseer sahab ne or parha Nusrat Fateha Ali Khan ne
کلام لکھنے والے نے اینڈ کر دیا اور استاد نصرت نے بھی ایک ایک لفظ میں جان ڈال دی اور جتنی بار بھی سن لو تو دوبارہ سننے کو کرتا ھے اس کلام کے صدقے اس کے درجات بلند کرے
کیا کھنے ھے استاد نصرت فتح علی خان کے سبھان اللہ تعالی تعالی استاد نصرت فتح علی خان کو اور پیر نصیر الدین شاھ کو اللہ تعالیٰ اپنی رھمت سے دونوں کو اور بلند کرے امین سما امین ❤
Beshak! Haque hai! Subhan Allah! Subhan Allah! Subhan Allah! Labbaik, Yaa Ghaosh e Azam! Labbaik! Assalato Assalamo Alai k a yaa Rasoolullah Wa ala Aale ka wa Ashabe k a yaa Noor Allah Sallu Alaihe Salataon Wa Salaman Alai k a yaa Rasoolullah Salataon wa Salaman Alai k a yaa Habeeballah!
لکھنے والے اور پڑھنے والے، دونوں نے کمال کر دیا. عاشقان رسول، عاشقان غوث الثقلین اور عاشقان اولیاء کے تڑپتے دلوں کو تاقیامت تازگی، فرحت اور سرور بخشتا رہے گا، یہ حسین کلام. اور شیطان کو جلا جلا کر بھسم کرتا رہے گا. نصرت صاحب کے ہمنوا ساتھیوں نے بھی کمال کا ساتھ نبھایا.
Time 8:08 Pm Date 16th November 2021 آج بڑی گیارہویں شریف کی رات ہے.حضور غوث پاک رحمتہ اللہ علیہ کے عرس مبارک کی رات ہے. کلام سن کر بہت سکون ملا. اللہ پاک ہمارے اولیاء اللہ کے درجات بلند فرمائے. اللہ اپنے پیاروں کا صدقہ سب مسلمانوں کی خیر فرمائے. آمین
ماشاءاللہ کیا خوب کلام ہے پیر نصیر الدین شاہ صاحب رحمتہ اللہ علیہ کا اور کہا ہی خوب پڑھا ہے نصرت فتح علی خان صاحب نے اللہ تعالیٰ دونوں کے درجات بلند فرمائے، اس کاوش میں شریک ہر فرد کی مغفرت فرمائے آمین
I don't know what to say....... I love this qawali. The beat is incredible Obviously the voice is amazing Allah Ustad Nusrat Fateh Ali Khan ko magfirat de Subhanallah 🎉🎉
☝️دعوتِ توحید (قُلۡ هُوَ اللّٰہُ اَحَد : کہہ دو وہ اللّٰہ ایک ہے) 🌻بھائیوں شرک چھوڑ دو ایک اللّٰہ ہی کو مدد کیلئے پکارو! مت پکارو 🚫 یاعلی مدد، یا رسول اللہﷺ مدد، یا غوث مدد 🚫 حاجت روا، مشکل کشا ایک اللّٰہ پکارو صرف ✔️ 🌺 یا اللّٰہ مدد🌴 ✨القرآن✨ وَاِنۡ يَّمۡسَسۡكَ اللّٰهُ بِضُرٍّ فَلَا كَاشِفَ لَهٗۤ اِلَّا هُوَ ؕ وَاِنۡ يَّمۡسَسۡكَ بِخَيۡرٍ فَهُوَ عَلٰى كُلِّ شَىۡءٍ قَدِيۡرٌ ۞ (سورہ الأنعام:17) 🍁 اگر اللہ تمہیں کسی قسم کا نقصان پہنچائے تو اس کے سوا کوئی نہیں جو تمہیں اس نقصان سے بچا سکے، اور اگر وہ تمہیں کسی بھلائی سے بہرہ مند کرے تو وہ ہر چیز پر قادر ہے۔ & ✨بَلِ اللّٰہُ مَوۡلٰٮكُمۡۚ وَهُوَ خَيۡرُ النّٰصِرِيۡنَ۞ (سورہ آلِ عمران:150) 🍁 بلکہ اللہ ہی تمہارا موﻻ ہے اور وہی بہترین مددگار ہے. & ✨يٰۤـاَيُّهَا النَّاسُ ضُرِبَ مَثَلٌ فَاسۡتَمِعُوۡا لَهٗ ؕ اِنَّ الَّذِيۡنَ تَدۡعُوۡنَ مِنۡ دُوۡنِ اللّٰہِ لَنۡ يَّخۡلُقُوۡا ذُبَابًا وَّلَوِ اجۡتَمَعُوۡا لَهٗ ؕ وَاِنۡ يَّسۡلُبۡهُمُ الذُّبَابُ شَيۡـئًـا لَّا يَسۡتَـنۡـقِذُوۡهُ مِنۡهُ ؕ ضَعُفَ الطَّالِبُ وَالۡمَطۡلُوۡبُ۞ (سوره الحج:73) 🍁 لوگو! تم سے ایک مثال بیان کی جاتی ہے اسے ذرا غور سے سنو۔ جن لوگوں کو تم اللہ کے سوا پکارتے ہو وہ اگر سارے بھی اکٹھے ہو جائیں تو ایک مکھی بھی پیدا نہیں کر سکتے اور اگر مکھی ان سے کوئی چیز چھین کرلے جاۓ تو اس سے چھڑا بھی نہیں سکتے۔ مدد مانگنے والے بھی کمزور اور جس سے مدد مانگی (جارہی ہے) وہ بھی کمزور ہے۔ 🕌نماز میں اپنے رب سے جو وعدہ کرتے ہو اسے نبھاؤ، ⬇️ اِيَّاكَ نَعْبُدُ وَاِيَّاكَ نَسْتَعِيْن۞ (اے اللّٰہ) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد چاہتے ہیں۔ 🌺مت جاؤ لگا کر امیدیں یوں مزاروں پر* *تم کیوں ہو غافل ایک اللہ سے جو شہ رگ سے بھی زیادہ ہے قریب🏵️ ✨القرآن✨ وَاِذَا سَاَلَـكَ عِبَادِىۡ عَنِّىۡ فَاِنِّىۡ قَرِيۡبٌ ؕ اُجِيۡبُ دَعۡوَةَ الدَّاعِ اِذَا دَعَانِ فَلۡيَسۡتَجِيۡبُوۡا لِىۡ وَلۡيُؤۡمِنُوۡا بِىۡ لَعَلَّهُمۡ يَرۡشُدُوۡنَ۞ (سورہ البقره:186) 🍁 اور جب آپ سے میرے بندے میرے بارے میں سوال کریں تو بیشک میں قریب ہوں، میں پکارنے والے کی دعا قبول کرتا ہوں جب وہ مجھے پکارتا ہے، تو لازم ہے کہ وہ میری بات مانیں اور مجھ پر ایمان لائیں تاکہ وہ ہدایت پائیں۔ 🚫مت ولیوں کو اللہ تک رسائی کا وسیلہ سمجھو~ ✨القرآن✨ اَلَا لِلّٰهِ الدِّيۡنُ الۡخَالِصُ ؕ وَالَّذِيۡنَ اتَّخَذُوۡا مِنۡ دُوۡنِهٖۤ اَوۡلِيَآءَ ۘ مَا نَعۡبُدُهُمۡ اِلَّا لِيُقَرِّبُوۡنَاۤ اِلَى اللّٰهِ زُلۡفٰى ؕ اِنَّ اللّٰهَ يَحۡكُمُ بَيۡنَهُمۡ فِىۡ مَا هُمۡ فِيۡهِ يَخۡتَلِفُوۡنَ ؕ اِنَّ اللّٰهَ لَا يَهۡدِىۡ مَنۡ هُوَ كٰذِبٌ كَفَّارٌ۞ (سورہ الزمر:3) 🍁 خبردار ! دین (میں) خالص (بندگی) صرف اللہ ہی کا حق ہے اور جن لوگوں نے اس کے سوا اولیاء بنا رکھے ہیں (اور کہتے ہیں) ہم ان کی عبادت صرف اس لیے کرتے ہیں کہ یہ (بزرگ) ہمیں اللہ سے قریب کردیں۔ بیشک ﷲ اُن کے درمیان اس چیز کا فیصلہ فرما دے گا جس میں وہ اختلاف کرتے ہیں۔ بیشک اللہ تعالیٰ کسی ایسے شخص کو ہدایت نہیں دیتا جو جھوٹا اور ناشکرا ہو۔ 🚫مت اللّٰہ کے سوا کسی اور کو داتا کہو~ ✨القرآن✨ اِنَّكَ اَنۡتَ الۡوَهَّاب۞ (سورہ آل عمران:8) 🍁(اے ہمارے رب) یقیناً تو ہی (ہمارا داتا) سب کچھ دینے والا ہے۔ 🚫مت اللّٰہ کے سوا کسی اور کو گنج بخش سمجھو حالانکہ تمہارا رب اکیلا ہی تمام جہانوں اور تمام خزانوں کا مالک ہے۔ ✨القرآن✨ وَاِنۡ مِّنۡ شَىۡءٍ اِلَّا عِنۡدَنَا خَزَآئِنُهٗ وَمَا نُنَزِّلُهٗۤ اِلَّا بِقَدَرٍ مَّعۡلُوۡمٍ ۞ (سورہ الحجر:21) 🍁 اور ہمارے ہاں ہر چیز کے خزانے ہیں اور ہم ان کو بمقدار مناسب اُتارتے رہتے ہیں! *مسلمان اور شرک؟* 🤔 ✨رسول اللہﷺ نے فرمایا✨ قیامت اس وقت تک قائم نہیں ہو گی یہاں تک کہ میری امت کے (کچھ) قبیلے مشرکین سے مل جائیں، اور بتوں کی پرستش کریں، اور میری امت میں عنقریب تیس جھوٹے (دعویدار) نکلیں گے، ان میں سے ہر ایک یہ دعویٰ کرے گا کہ وہ نبی ہے، حالانکہ میں خاتم النّبین ہوں میرے بعد کوئی نبی نہیں ہو گا۔ (جامع ترمذی : 2219) ✨القرآن الکریم✨ وَمَا يُؤۡمِنُ اَكۡثَرُهُمۡ بِاللّٰهِ اِلَّا وَهُمۡ مُّشۡرِكُوۡنَ۞ (سورہ يوسف:106) 🍁 اور ان میں سے اکثر ایسے ہیں جو اللہ پر ایمان لاتے ہیں مگر (ساتھ ہی ساتھ) شرک بھی کرتے رہتے ہیں۔ 🔥شرک سے خود کو بچاؤ🔥 اللّٰہ تعالیٰ قرآن میں فرماتا ہے! (سورہ النساء آیت نمبر:116) 🍁 بلاشبہ اللہ تعالیٰ اس کو نہیں بخشے گا کہ اس کے ساتھ شرک کیا جائے اور اس کے علاوہ جس کے لیے چاہے گا وہ بخش دے گا اور جس نے اللہ کے ساتھ کسی کو شریک ٹھہرایا وہ تو گمراہی میں بہت دور نکل گیا۔ ⬇️ ایک اور آیت میں فرمایا: (سورہ المائدہ آیت نمبر: 72) 🍁 جس نے اللہ کے ساتھ کسی کو شریک ٹھہرایا اُس پر اللہ نے جنت حرام کر دی اور اُس کا ٹھکانا جہنم ہے اور ایسے ظالموں کا کوئی مدد گار نہیں۔ 💯 لہذا اب کوئی شخص مخلوق میں سے کسی بھی شخص کو اللہ تعالیٰ کا شریک ٹھہرائے گا اور پھر اسی حال میں بغیر توبہ کیے فوت ہوگیا تو اللّٰہ اس شخص کو ہمیشہ کیلئے جہنم میں داخل کرے گا۔ 🤗تو میرے بھائیوں جب زبان سے *لا الہ الا اللّٰہ محمد رسول اللہ* کہہ دیا ہے تو اسکا مفہوم سمجھ لینے کے بعد دل سے بھی اس پہ ایمان لے آؤ..🌷🌼
Aslam o alikum brother.... If you want to feel actual joy of this master piece then learn about this with proper knowledge and after that you listen this I promised you it will change your life completely............
Mashallah boht khub Kiya kehne huzzur pir sayyed naseer ud din naseer r.a ke aor Kiya kehne janab Ustad nusrat fateh Ali khan sahib ke Allah janab e pir sahib ke fuyuz I barakaat ham sab ko bhi naseeb farmaye😊ameen
Bai ALLAH kai siwa yai taqat kisi kai pas nhi... Aqidat apni jaga rkhien lekin khayal rkhy shirk na ho.. please humbly.. Kyo kai ALLAH subhana tala sb maaf kr dai gai pr shirk nai
سبحان اللہ سبحان اللہ سیدی مرشدی پیران پیر شیخ عبدالقادر جیلانی رح کی شان میں ایسی خوبصورت منقبت ۔ پیر نصیر الدین نصیر رح نے حق ادا کر دیا اور اس پر جو رنگ اپنی آواز اور موسیقی سے استاد نصرت فتح علی خان رح نے چڑھایا ھے اس نے تو وہ کیف عطا کیا ھے جب بھی یہ کلام سنا جاے حضور غوث پاک کی محبت اور جوش مارنے لگتی ھے اللہ دونوں کو اپنے جوار رحمت میں جگہ عطا فرماے ۔۔ آمین
زبردست ماشاءاللّٰه بہترین اللّٰٰٰکریم انکے درجات کو بلندی عطّا فرمائیں آمین میں ابھی سن رہی برستی بارش اور یہ مہریہ نصیریہ کلام اللّٰٰه اکبر کبیرا🌼❤👑 ه
ماشاءاللہ کیا خوب کلام ہے پیر نصیر الدین شاہ صاحب رحمتہ اللہ علیہ کا اور کہا ہی خوب پڑھا ہے نصرت فتح علی خان صاحب نے اللہ تعالیٰ دونوں کےندرجات بلند فرمائے .
Iska Mtlb kya hai bhai sarkar gaose ajam toh ale Husain aulade Hasan hai toh ale hussaino Hasan aur hai iska kyaa mtlbb hai bhai btao jab ye line ati hai confuse ho jata hun...sab samajh ata hai yh line bata do. ❤️
Allah Pak Sarkar Nabi ( S A W ) or unki All Kay Sadkay Janab ♥️ Ustad Nusrat Sahib or Peer Syed Naseeruldin Par Rehmat Barkatain Or Darjat Buland Farmaye 😍
Everytime I listen to this masterpiece I cry.... This is a tribute to great NFAK these tears are a tribute to this legend who gave emotions to this Kalam these mere words. This is a debit to ur contributions. Love from Nisha N we are in the momens right now. Love and respect ❤️
BARAY likhnay walay aor parhnay walay daykhay aor sonay PR in dono say kam kya hi BAAT hay Kamal kr deeya likhnay AOR parhnay WALAY dono nay❤❤❤❤❤+(HAK NASEER YA NASEER ♥️) SOBHANALLAH MASHAALLAH
تیری حمد کروں میں بیان کیا تیری کوئی حد نہیں اے خدا نہیں تجھ سا کوئی بھی دوسرا تیری کوئی حد نہیں اے خدا تھا موجود ازل سے تو اے کریم تجھے رحمان کہوں اور کہوں رحیم تیری شان ہے مولا سب سے عظیم تیرا رتبہ ہے مولا سب سے جدا میرے مولا قادر ہے ذات تیری غفور و شکور صفات تیری یہ بود و ہست یہ کائنات تیری تیری شان ہے مولا سب سے جدا مقام تیرا مثال سے بھی پرے تو ہے لفظ و خیال سے بھی پرے تو حسن و جمال سے بھی پرے نہ تیری ابتدا ہے نہ انتہا قربان جاوں تیری شان پہ رکھ قائم ہمیں ایمان پہ بیتے جو بھی چاہے جان پہ میں رہوں تیرا ہے یہی دعا مجرم بھی ہوں، گنہگار بھی ہوں تیری رحمت کا طلبگار بھی ہوں میں اندھیروں میں گرفتار بھی ہوں مجھے میرے مولا تو بچا
Sach me Masha allah ek ek lafz is qawali ke insaan ki rooh ko jhinjodne wale hai bade adab ke sath salaam karta hu unhe jinhone ye kalaam likha aur marhoom nusrath saheb ka to kya ho kahi the one n only kalaakaar sabse alag talent rakhne wale allah in dono ko maghfirat ataa kare aur is qawali ko hame baar baar sunne ka mauqa ataa kare jis kalaam me mere peerane peer ghouse Azam dastagir ka naam aajaaye us qawali ka level hi kuch aur hota hai sunne se zyada allah hame Amal ki taufeeq ataa kare aameen summa aameen
Salam.
Lhhhh
❤❤❤❤
Jinki Shaan mn Qalam likha gaya wo kamal...jinhn ne likha wo bhi Kamal or parhnay waly ne bhi kr dia kamal
ji ji mahallah
subhnallah
Apne jo farmaya vo bhi kamal allahu Akbar
koi batae ga ye kis ki shaan me likha gaya ha
@@rehmanali-ue3ml Ghous Pak Hazrat Sheikh Abdul Qadir jeelani R.A ki shaan mn likha Peer Naseer Ud din Naseer sahab ne or parha Nusrat Fateha Ali Khan ne
G vah g vah Kya hi BAAT he
کلام لکھنے والے نے اینڈ کر دیا اور استاد نصرت نے بھی ایک ایک لفظ میں جان ڈال دی اور جتنی بار بھی سن لو تو دوبارہ سننے کو کرتا ھے اس کلام کے صدقے اس کے درجات بلند کرے
Peer Naseer Uddin Naseer Shah Ka kalam 💛💯🔥
کیا کھنے ھے استاد نصرت فتح علی خان کے سبھان اللہ تعالی تعالی استاد نصرت فتح علی خان کو اور پیر نصیر الدین شاھ کو اللہ تعالیٰ اپنی رھمت سے دونوں کو اور بلند کرے امین سما امین ❤
میں حیران ہوں کہ شاہ صاحب نے یہ شاعری کس دلفریب کیفیت میں لکھی ہے اور استاد نصرت علی خان نے کتنی خوبصورتی سے گایا ہے۔ سبحان اللہ
kon Shah sahb
pura nam likhiye
Pir Syed Naseer Ud Din Naseer (RA)@@azamansari4493
@@azamansari4493 Pir Naseer Uddin Naseer Shah of Golra Shareef
Peer Naseer Shah Sahib ny Peer Maher Ali Shah Sahib py likhi hai ye @@azamansari4493
@@azamansari4493 Peer Naseer ud din Shah
لکھنے والے اور پڑھنے والے دونوں نے ہی کمال کر دیا دونوں نے ہی حق ادا کر دیا
بھائی جان لکھنے والے پیر نصیر الدین نصیر گیلانی شاہ صاحب رحمت اللہ ہیں اور پڑھنے والے نصرت فتح علی خان
Pta Tha us ko jis nu comment kiya@@HafizSulemanarham
واقعی
@@abdulwasay4474 لکھنے والا پیر سید نصیر الدین نصیر گیلانی
Yeh kalam mery murshed e girami peer syed naseer udin naseer golra sharif valun me lkha hai
*سرورِ کونین، وسیلہ فی الدارین، فخرِ موجودات، حسنِ کائنات، حیاتِ کائنات، رازِکائنات، نازِ کائنات، جانِ کائنات، مانِ کائنات، شانِ کائنات، رنگِ کائنات، ابتداۓ کائنات، انتہاۓ کائنات، وجہِ وجودِ کائنات، اوجِ کائنات، فخرِ کائنات، رشکِ کائنات، شاہِ کائنات، شہنشاہِ کائنات، برہانِ اعظم، فرقانِ اعظم، سلطانِ اعظم، رشکِ ماہتاب، نورِعالم تاب، ابتداۓ عشق، انتہاۓ عشق، سراپاۓ عشق، مرکز و محورِ دیوان گانِ عشق، روح العالمین، سلطان العالمین، رحمت اللعالمینﷺ آپ کی ذاتِ اقدس پر لاکھوں کروڑوں اربوں کھربوں درودو سلام صلی اللّٰہ تعالٰی علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم۔*
SubhanAllah greatest
Ma sha Allah bahut khub
mashallah
یہ سینڈ کیجیۓ مہربانی فرما کر
Mashaallah subhanallah Allah
naseer ud din golra waly.....kya kalam likha hai ...kya baat hai.......nusrat sahab ne bhi kamal kiya hai....
میرے نبی صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کا ذکر قیامت تک رہے گا انشاء اللہ
انشاء اللہ
Inahallah
Good
Labiyeek ya rasool allah
Beshak
Byshak
تیری سرکار میں لاتا ہے رضا اس کو شفیع
جو مِرا غوث ہے اور لاڈلا بیٹا تیرا❤❤
الشاہ امام احمد رضا خان فاضلِ بریلوی رحمۃاللہ علیہ😊
یہ eternal ہے
رات دو بج کر بائیس منٹ ہیں =
اور میں اس عظیم کلام و آواز سے فیض حاصل کر رہا ہوں
HY MASHAALLAH ♥️
❤❤❤
Sir pr walyon ka taj e imamt rhy ta qyamat rhy❤❤❤❤❤
اللہ
پنجتن پاک، بارہ امام،چودہ معصومین کے صدقے
نصیرالدین صاحب اور استاد نصرت فتح علی خان کی مغفرت فرمائے آمین
Ameen sumameen ❤❤❤❤
کیا خوب گایا اس قوالی کو استاد جی نے اور کیا خوب لکھا اس قوالی کو پیر سید نصیرالدین شاہ صاځب نے
دنیاےگائیکی میں نصرت فتح علی خان صاحب مرحوم کا جو مقام ہے شاید ہی کسی اور کو وہ شہرت وہ عزت ملے
اللہ پاک انکو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے
😊😊😊😊😊😊😊
😊😊😊😊
Beshak! Haque hai! Subhan Allah! Subhan Allah! Subhan Allah! Labbaik, Yaa Ghaosh e Azam! Labbaik! Assalato Assalamo Alai k a yaa Rasoolullah Wa ala Aale ka wa Ashabe k a yaa Noor Allah Sallu Alaihe Salataon Wa Salaman Alai k a yaa Rasoolullah Salataon wa Salaman Alai k a yaa Habeeballah!
بہت خوبصورت انداز اور کلام بھی بہت متاثر کن ھے۔ بار بار سننے سے دل خوش ھوتا ھے۔
شکریہ نصرت ۔۔۔۔ہم تمہیں سن تو سکتے ہیں❤️
مجنو کو ملی لیلہ ، یوسف کو زلیخا اور مجھ کو مہر علی (رح) 💖🔥😮
چلو پِھر سے اُسی خُوشبُو سے مہکائیں دَہن اپنا
چلو پِھر سے درُودِ پاک کو وِردِ زُباں کر لیں!!
اَللّٰھُمَّ صَلِ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی آلِہٖ مُحَمَّدٍ وَ بَارِکْ وَسَلِّم 🧡
اُستاد کا کلام سنکر میرے دل کو روحانی سکون ملا، مرحبا مرحبا
ہر ایک جملہ قابل تعریف ہے۔۔۔
ماشاءاللہ💓سبحان الله💖💖
bahut khoobsorat kalam hazrat peer nay peer hazrat sheikh Abdul qadir jeelani❤
اک بہترین کلام بہترین انداز میں پیش کیا گیا ہے ۔۔۔۔۔۔دنیا بھلا دینے والا کلام ❤
❤hmm
Jomma Mubarak.
Be shak such a Beautiful Kalam ❤
Masha Allah
میں نے جب پہلی بار یہ قوالی سنی تو دل بہت خوش ہوا اور دل میں گھر کر گئی کیا شاعری ہے سبحان اللہ
Subhan Allah
لکھنے والا بھی استاد پڑھنے والا بھی استاد ۔۔کیا بات ہے الله جوار رحمت میں رکھے آمین
Ghad
Aameen
Aaammeen 🤲
beshaakkkkkkkkkkkkkkkkkk peer o murshad peer naseer ud deen ki baat hi kia MASHALLAH SUBHAAN ALLAH 🌺🌺🥰🥰
Ilahi Ameen 😊❤❤
لکھنے والے اور پڑھنے والے، دونوں نے کمال کر دیا.
عاشقان رسول، عاشقان غوث الثقلین اور عاشقان اولیاء کے تڑپتے دلوں کو تاقیامت تازگی، فرحت اور سرور بخشتا رہے گا، یہ حسین کلام.
اور شیطان کو جلا جلا کر بھسم کرتا رہے گا.
نصرت صاحب کے ہمنوا ساتھیوں نے بھی کمال کا ساتھ نبھایا.
Bayshak
SubhanAllah
Bayshak MASHA ALLAH MASHA ALLAH
Who write this qawali
Peer naseer ud din naseer shah sahab
Mehar ali sahah sahab k betay
@@ImranRana-mn3lr
Jitna piara Kalam ha likha hua peer sab ka itna hi khoobsorat andaaz men gaya ha MashaAllah 🌹❤️
Pada gaya
تم وہ مانگتے ہو
جو تمہیں اچھا نظر آتا ہے
اللہ وہ دیتا ہے جو تمہارے لئے اچھا ہوتا ہے☺♥☺
روزہ صبح کا منظر برستی بارش اور ساتھ یہ قوالی کیا بات ❤
Kaha pad baras rahi barish abhi to garmi ka mausam hai
About hazrat ghouse e azam he is located in bagdadh
Mashallah
سلام مع الاکرام
مُصطفٰی جانِ رحمت پہ لاکھوں سلام
شمعِ بزمِ ہدایت پہ لاکھوں سلام
شانۂ اقدسِ شہﷺؐ پہ بے حد درُود
مُہرِ خَتمِ نبُوّتﷺ پہ لاکھوں سلام
صَلَّى ﷲُ علیہ واٰلِہٖ وَبَارِکْ وَسَلِّمْ ❤
🙏
SAW
SUBHAN'ALLAH Beshak ❤🙏
آمین ثم آمین یا رب العالمین
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤💓💓💓💓💓💓👍👍👍💓💓💓💓💓💓💓
Aastaan hai ye mere nabi (saw) PaK ka marhaba marhaba ❤❤
❤❤❤
Masha Allah Allah ap ko ajer e khas atta kary🌹
Bhai thoda bata doo. Aastaan bade peer bagdad irak ke bare me hai
Ji nahi Aastana hai yeh bade peer dasgeer bagdad sharif
@@Xfdgdgd astaghfirullah. Peare Nabi SAW k astaan ko ap bra nai smjhte????
بے شک یہ کلام بہت اچھا ہے اور دل کو سن کر سکون ملتا ہے
What a masterpiece by Peer Naseer-ud-din Naseer sab and Ustaad Nusrat Fateh Ali Khan sab.........🖤🥰😇
ماشاء اللہ کیا خوبصورت مدحت جناب غوث پاک بیان فرمائی ہے سبحان اللہ
Subhan Allah
Masha Allah
Alfaz nahen Bolny ko
GHOSE E AAZAMM SIRF ALLAH
الصلاة والسلام عليك يا سیدی یا حبيب اللّٰه
و على الك و الصحابك يا سیدی یا رسول اللّٰه
صل اللّٰه عليه وآله وسلم
JZAKALLAH
لکھنے والا اور پڑھنے والے دونوں کمال کی شخصیات تھیں ❤❤❤❤❤
Goosebumps 😭❤️
Mashal Allah kya qawalli hai....
Ustad Nusrat fateh ali khan allah apki magfirat farmaye❤️
Aameen
❤❤❤❤❤❤
Ye peer Naseer Uddin shah Nasser (RA) ka kalaam ha 💖💯
Likhne Wala bhi kamaal ha aur parhne Wala bhi 💖💯🥀
Time 8:08 Pm Date 16th November 2021
آج بڑی گیارہویں شریف کی رات ہے.حضور غوث پاک رحمتہ اللہ علیہ کے عرس مبارک کی رات ہے. کلام سن کر بہت سکون ملا. اللہ پاک ہمارے اولیاء اللہ کے درجات بلند فرمائے. اللہ اپنے پیاروں کا صدقہ سب مسلمانوں کی خیر فرمائے. آمین
Insha Allah
Ameen
Inshallah
sum ameen
MashALLAH
قوالی کی دنیا میں استاد نصرت فتح علی خان جیسا پھر کوئی نہیں پیدا ہو سکتا
ککلام اعلی لکھنے والا اعلی پڑھنے والے کا انداز اعلی ردم سر تال آواز سب پر کشش اللہ راضی ہو آمین
Written by peer nasir uddin glora shreef
Writer is Peer Syed Naseer Us Deen and singer Nusrat Fateh Ali Khan ..Lyrics was taught by Peer Syed Naseer ud Deen to Nusrat . Subhan Allah❤
Wah❤❤
❤❤
Once ustad shb told that he has to concentrate more on his performance when peer naseer sahab is listening him
Bashan
ماشااللہ بہت پیر صاحب بہت خوب۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Ustad.e.mohtran Khan sb ki yeh shan hai hazrat ne jo manqabat bardi sub se alag andaz allah inke darjat buland kare.....
Likhnay walay peer Naseer sb b or parhnay walay Nusrat sb b meray pasandeda ha. Wah kia baat ha. Allah pak dono k darjat buland fermaey
امین
ماشاءاللہ کیا خوب کلام ہے پیر نصیر الدین شاہ صاحب رحمتہ اللہ علیہ کا اور کہا ہی خوب پڑھا ہے نصرت فتح علی خان صاحب نے اللہ تعالیٰ دونوں کے درجات بلند فرمائے، اس کاوش میں شریک ہر فرد کی مغفرت فرمائے آمین
Majno ko mili laila... Yousuf(as) ko zulekha... Aur Mujhko peer mehre ali ❤❤
مجنوں ہوا بدنام تو لیلی کو دل دے کر
اگر میرے کریم نبی کو دل دیا ہوتا تو کیا ہوتا
Allah Rabbul Izzat Nusrat Sahab Ki Qabr Raushan Kare Aur Jannatul Firdos Me Aala Maqam Ata Farmaye
Unke Darajat Buland Farmaye ❤❤❤
Ameen❤
کمال کر دیا۔بہت خوب!!!
اللَّهُـمَّ صَلِّ عَلَىٰ سَيِّدِنَا وَمَوْلَانَا مُحَمَّدٍ مَعْدِنَ الجُودِ وَالكَرَمِ وَعَلَىٰ آلِہِ وَبَارِکْ وَسَلِّمْ
Salam
ماشاللہ سبحان اللہ سکوں مل جاتا ہے یہ قالام سن کر ❤❤❤
قالام نہیں کلام حے وہ
ایسی نعت جو روح کو راحت بخشے بلا شبہ یہ کمال استاد نصرت کا ہی ہوسکتا ہے سبحان اللہ
یہ کلام علامہ پیر نصیرالدین شاہ کا ہے ❤
سلام سلام سلام
I don't know what to say....... I love this qawali.
The beat is incredible
Obviously the voice is amazing
Allah Ustad Nusrat Fateh Ali Khan ko magfirat de
Subhanallah 🎉🎉
Ameen
Wajad aata hai is kalam ko sun kar MashaAllah ❤️ SubhanAllah ♥️
Si Bola ha ap na
Khawateen b dalti Dhamal
HMM
Wo kia hota Hy 😊
Subhan Allah kya khoobsurat kalam hay Allah pak peer saab per apni karoro rahmtoon ka nazool frmay aameen
صلی اللّٰہ تعالیٰ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم ♥️♥️
یا رسول اللہ
آپکی بارگاہ میں لاتا ہے رضا اس کو شفع
جو میرا آقا ہے اور لاڈلا بیٹا تیرا.
نگاہ کرم یارسول اللہ
صلی اللہ علیہ و آلیہ و اصحابیہ وبارک وسلم.
جانے کیا ہے اس قوالی میں، بے ارادہ پلٹ پلٹ آتا ہوں سننے کے لئے ، دل موم ہو جاتا ہے سنتے ہوئے
@Waleed Ahmad Khan استاد محترم جناب نصرت فتح علی خان والی اللہ نہیں تھے بھائی
ye bhi Huzoor Sarkaron ki mehrbani hai, Sarkar Ghous e Pak, Sarkar Naseer e Millat...ki
Sunkr bss jhumne ka mnn krta hai ya guas e aazam karam farmaye ❤❤❤
سچ فرمایا۔اپ۔نے
India is very lucky
Kya namat mili khawaja greeb nawaz 😍 gous pak 😍 baba shakar ganj mashallaha India is very lucky people 🥰
شرک مت کرو غریب نواز اکیلا اللہ ہے
☝️دعوتِ توحید
(قُلۡ هُوَ اللّٰہُ اَحَد : کہہ دو وہ اللّٰہ ایک ہے)
🌻بھائیوں شرک چھوڑ دو ایک اللّٰہ ہی کو مدد کیلئے پکارو!
مت پکارو 🚫 یاعلی مدد، یا رسول اللہﷺ مدد، یا غوث مدد 🚫
حاجت روا، مشکل کشا ایک اللّٰہ پکارو صرف ✔️ 🌺 یا اللّٰہ مدد🌴
✨القرآن✨
وَاِنۡ يَّمۡسَسۡكَ اللّٰهُ بِضُرٍّ فَلَا كَاشِفَ لَهٗۤ اِلَّا هُوَ ؕ وَاِنۡ يَّمۡسَسۡكَ بِخَيۡرٍ فَهُوَ عَلٰى كُلِّ شَىۡءٍ قَدِيۡرٌ ۞ (سورہ الأنعام:17)
🍁 اگر اللہ تمہیں کسی قسم کا نقصان پہنچائے تو اس کے سوا کوئی نہیں جو تمہیں اس نقصان سے بچا سکے، اور اگر وہ تمہیں کسی بھلائی سے بہرہ مند کرے تو وہ ہر چیز پر قادر ہے۔
&
✨بَلِ اللّٰہُ مَوۡلٰٮكُمۡۚ وَهُوَ خَيۡرُ النّٰصِرِيۡنَ۞ (سورہ آلِ عمران:150)
🍁 بلکہ اللہ ہی تمہارا موﻻ ہے اور وہی بہترین مددگار ہے.
&
✨يٰۤـاَيُّهَا النَّاسُ ضُرِبَ مَثَلٌ فَاسۡتَمِعُوۡا لَهٗ ؕ اِنَّ الَّذِيۡنَ تَدۡعُوۡنَ مِنۡ دُوۡنِ اللّٰہِ لَنۡ يَّخۡلُقُوۡا ذُبَابًا وَّلَوِ اجۡتَمَعُوۡا لَهٗ ؕ وَاِنۡ يَّسۡلُبۡهُمُ الذُّبَابُ شَيۡـئًـا لَّا يَسۡتَـنۡـقِذُوۡهُ مِنۡهُ ؕ ضَعُفَ الطَّالِبُ وَالۡمَطۡلُوۡبُ۞ (سوره الحج:73)
🍁 لوگو! تم سے ایک مثال بیان کی جاتی ہے اسے ذرا غور سے سنو۔ جن لوگوں کو تم اللہ کے سوا پکارتے ہو وہ اگر سارے بھی اکٹھے ہو جائیں تو ایک مکھی بھی پیدا نہیں کر سکتے اور اگر مکھی ان سے کوئی چیز چھین کرلے جاۓ تو اس سے چھڑا بھی نہیں سکتے۔ مدد مانگنے والے بھی کمزور اور جس سے مدد مانگی (جارہی ہے) وہ بھی کمزور ہے۔
🕌نماز میں اپنے رب سے جو وعدہ کرتے ہو اسے نبھاؤ، ⬇️
اِيَّاكَ نَعْبُدُ وَاِيَّاكَ نَسْتَعِيْن۞
(اے اللّٰہ) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد چاہتے ہیں۔
🌺مت جاؤ لگا کر امیدیں یوں مزاروں پر*
*تم کیوں ہو غافل ایک اللہ سے جو شہ رگ سے بھی زیادہ ہے قریب🏵️
✨القرآن✨
وَاِذَا سَاَلَـكَ عِبَادِىۡ عَنِّىۡ فَاِنِّىۡ قَرِيۡبٌ ؕ اُجِيۡبُ دَعۡوَةَ الدَّاعِ اِذَا دَعَانِ فَلۡيَسۡتَجِيۡبُوۡا لِىۡ وَلۡيُؤۡمِنُوۡا بِىۡ لَعَلَّهُمۡ يَرۡشُدُوۡنَ۞ (سورہ البقره:186)
🍁 اور جب آپ سے میرے بندے میرے بارے میں سوال کریں تو بیشک میں قریب ہوں، میں پکارنے والے کی دعا قبول کرتا ہوں جب وہ مجھے پکارتا ہے، تو لازم ہے کہ وہ میری بات مانیں اور مجھ پر ایمان لائیں تاکہ وہ ہدایت پائیں۔
🚫مت ولیوں کو اللہ تک رسائی کا وسیلہ سمجھو~
✨القرآن✨
اَلَا لِلّٰهِ الدِّيۡنُ الۡخَالِصُ ؕ وَالَّذِيۡنَ اتَّخَذُوۡا مِنۡ دُوۡنِهٖۤ اَوۡلِيَآءَ ۘ مَا نَعۡبُدُهُمۡ اِلَّا لِيُقَرِّبُوۡنَاۤ اِلَى اللّٰهِ زُلۡفٰى ؕ اِنَّ اللّٰهَ يَحۡكُمُ بَيۡنَهُمۡ فِىۡ مَا هُمۡ فِيۡهِ يَخۡتَلِفُوۡنَ ؕ اِنَّ اللّٰهَ لَا يَهۡدِىۡ مَنۡ هُوَ كٰذِبٌ كَفَّارٌ۞ (سورہ الزمر:3)
🍁 خبردار ! دین (میں) خالص (بندگی) صرف اللہ ہی کا حق ہے اور جن لوگوں نے اس کے سوا اولیاء بنا رکھے ہیں (اور کہتے ہیں) ہم ان کی عبادت صرف اس لیے کرتے ہیں کہ یہ (بزرگ) ہمیں اللہ سے قریب کردیں۔ بیشک ﷲ اُن کے درمیان اس چیز کا فیصلہ فرما دے گا جس میں وہ اختلاف کرتے ہیں۔ بیشک اللہ تعالیٰ کسی ایسے شخص کو ہدایت نہیں دیتا جو جھوٹا اور ناشکرا ہو۔
🚫مت اللّٰہ کے سوا کسی اور کو داتا کہو~
✨القرآن✨
اِنَّكَ اَنۡتَ الۡوَهَّاب۞ (سورہ آل عمران:8)
🍁(اے ہمارے رب) یقیناً تو ہی (ہمارا داتا) سب کچھ دینے والا ہے۔
🚫مت اللّٰہ کے سوا کسی اور کو گنج بخش سمجھو حالانکہ تمہارا رب اکیلا ہی تمام جہانوں اور تمام خزانوں کا مالک ہے۔
✨القرآن✨
وَاِنۡ مِّنۡ شَىۡءٍ اِلَّا عِنۡدَنَا خَزَآئِنُهٗ وَمَا نُنَزِّلُهٗۤ اِلَّا بِقَدَرٍ مَّعۡلُوۡمٍ ۞ (سورہ الحجر:21)
🍁 اور ہمارے ہاں ہر چیز کے خزانے ہیں اور ہم ان کو بمقدار مناسب اُتارتے رہتے ہیں!
*مسلمان اور شرک؟* 🤔
✨رسول اللہﷺ نے فرمایا✨
قیامت اس وقت تک قائم نہیں ہو گی یہاں تک کہ میری امت کے (کچھ) قبیلے مشرکین سے مل جائیں، اور بتوں کی پرستش کریں، اور میری امت میں عنقریب تیس جھوٹے (دعویدار) نکلیں گے، ان میں سے ہر ایک یہ دعویٰ کرے گا کہ وہ نبی ہے، حالانکہ میں خاتم النّبین ہوں میرے بعد کوئی نبی نہیں ہو گا۔ (جامع ترمذی : 2219)
✨القرآن الکریم✨
وَمَا يُؤۡمِنُ اَكۡثَرُهُمۡ بِاللّٰهِ اِلَّا وَهُمۡ مُّشۡرِكُوۡنَ۞ (سورہ يوسف:106)
🍁 اور ان میں سے اکثر ایسے ہیں جو اللہ پر ایمان لاتے ہیں مگر (ساتھ ہی ساتھ) شرک بھی کرتے رہتے ہیں۔
🔥شرک سے خود کو بچاؤ🔥
اللّٰہ تعالیٰ قرآن میں فرماتا ہے!
(سورہ النساء آیت نمبر:116)
🍁 بلاشبہ اللہ تعالیٰ اس کو نہیں بخشے گا کہ اس کے ساتھ شرک کیا جائے اور اس کے علاوہ جس کے لیے چاہے گا وہ بخش دے گا اور جس نے اللہ کے ساتھ کسی کو شریک ٹھہرایا وہ تو گمراہی میں بہت دور نکل گیا۔
⬇️ ایک اور آیت میں فرمایا:
(سورہ المائدہ آیت نمبر: 72)
🍁 جس نے اللہ کے ساتھ کسی کو شریک ٹھہرایا اُس پر اللہ نے جنت حرام کر دی اور اُس کا ٹھکانا جہنم ہے اور ایسے ظالموں کا کوئی مدد گار نہیں۔
💯 لہذا اب کوئی شخص مخلوق میں سے کسی بھی شخص کو اللہ تعالیٰ کا شریک ٹھہرائے گا اور پھر اسی حال میں بغیر توبہ کیے فوت ہوگیا تو اللّٰہ اس شخص کو ہمیشہ کیلئے جہنم میں داخل کرے گا۔
🤗تو میرے بھائیوں جب زبان سے *لا الہ الا اللّٰہ محمد رسول اللہ* کہہ دیا ہے تو اسکا مفہوم سمجھ لینے کے بعد دل سے بھی اس پہ ایمان لے آؤ..🌷🌼
@@paakislamiccentrefeeling sad for these qabr parast log
@@mohammadtauqeer4209bro feeling sad for you
All Muslims r happy.
ya Allah pak iss kalam k sun nay walo pr apna khas karam farma ameen jo jo dukhi hain tamam dukh ranj door krde mola ameen ❤
کیا خوب کلام ہے پیر سید نصیر الدین صاحب کا اور کیا خوب پڑھا ہے استاد نصرت فتح علی خان صاحب نے اللہ تعالی دونوں کی مغفرت فرمائے
Ameen
Kya bat Bolay to Kya bat
Masaha Allah
بےشک بہت پیارا کلام ہے
Masha Allah
Ameen sumameen ya rabbal alameen.
I am American but still listen to this every single day. Love the lyrics and voice of Sir Nusrat.
How you understand this language
Aslam o alikum brother....
If you want to feel actual joy of this master piece then learn about this with proper knowledge and after that you listen this I promised you it will change your life completely............
May ALLAH Bless You With Faith AAMEEN ALLAHUMMAH AAMEEN ♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️
Thanks ❤
I am Pakistan love you brother but my tore American please help
💚صَلَّی اللّٰهُ عَلٰی حَبِیْبِهٖ مُحَمَّدٍ وَّآلِهٖ وَسَلَّمْ 💚
🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋
Fuidfryits 😮fyistidtuiryi
❤❤❤
❤❤❤❤❤❤
@@meditiger6682 ❤❤❤❤❤
اک بہترین کلام بہترین انداز بہترین آواز وھ کیا بات ہے۔۔۔۔۔۔۔۔ ماشاءاللہ❤
MashaAllah Bohot Aala kalam-e-Ghouse Pak ❤❤❤
Ak sada sa lafz agar ALLAH k mahboob bande ki shaan me kaha jaye to us lafz me bhi ak alag taseer aajati h ❤❤❤
G bilkul sahi kaha apne 👍
Sach kha beshack
Beshaq
Beshak
ABSELUTELY AMAZING KALAM..NEVER LISTEN SUCH A GREAT KALAM...KHAN SB YOU BEAUTY ♥
listen baji fiza and bhai sulman kalam lovely
i love it
@@falakshahzadi1649 you can
@@falakshahzadi1649 iuiiiiu8juj8iiiiihjoo
👄👄👄💖💖💖
KAIF👨👩👧👧
Mashallah boht khub Kiya kehne huzzur pir sayyed naseer ud din naseer r.a ke aor Kiya kehne janab Ustad nusrat fateh Ali khan sahib ke Allah janab e pir sahib ke fuyuz I barakaat ham sab ko bhi naseeb farmaye😊ameen
کیا لکھنے والے 🌻💞💞اور کیا گانے والے ،،،،واہ واہ
Subnallah
what writers and what singers wow wow
پیر نصیر الدین نصیر گیلانی کی اپنی لکھی ہوئی ہے
♥️♥️♥️
ماشاءاللہ کیا خوب کلام ہے پیر نصیر الدین شاہ صاحب رحمتہ اللہ علیہ
Ma ShaaAllah Subhan'Allah Jazak'Allah 💕
Legendary personality Ustaad NFAK rip
ادائیگی کا حق نصرت صاحب نے ادا کر دیا
سبحان اللہ 🌹 سبحان اللہ 🌹 میرے غوث الاعظم کو اللہ تعالیٰ نے وہ رتبہ دیا کے قبروں سے مردوں کو زندہ نکال لیتے ہیں❤
Khabardaar kahee zair say zabar na hojayee.
😂😂😂
Bai ALLAH kai siwa yai taqat kisi kai pas nhi...
Aqidat apni jaga rkhien lekin khayal rkhy shirk na ho..
please humbly..
Kyo kai ALLAH subhana tala sb maaf kr dai gai pr shirk nai
😊❤
Beshak❤
سبحان اللہ سبحان اللہ سیدی مرشدی پیران پیر شیخ عبدالقادر جیلانی رح کی شان میں ایسی خوبصورت منقبت ۔ پیر نصیر الدین نصیر رح نے حق ادا کر دیا اور اس پر جو رنگ اپنی آواز
اور موسیقی سے استاد نصرت فتح علی خان رح نے چڑھایا ھے اس نے تو وہ کیف عطا کیا ھے جب بھی یہ کلام سنا جاے حضور غوث پاک کی محبت اور جوش مارنے لگتی ھے اللہ دونوں کو اپنے جوار رحمت میں جگہ عطا فرماے ۔۔ آمین
Ameen suma Ameen
MashaAllah...Ameen sumameen ya rabbal alameen.
👍🏻👍🏻👍🏻👍🏻
Good
Jnab ap k msg ka jwab bhe koi ni Subhan Allah
💞♥️مصطفیٰ جانِ رحمت پہ لاکھوں سلام ♥️💞👑 تاجدارِ ختم نبوّت 👑 ذندہ باد زندہ باد زندہ باد ❤️الصلوةوالسلام علیک یارسول ﷲﷺ
وعلیٰ الک واصحابک یاحبیب ﷲﷺ❤️
😊😊😊
زبردست ماشاءاللّٰه بہترین اللّٰٰٰکریم انکے درجات کو بلندی عطّا فرمائیں آمین میں ابھی سن رہی برستی بارش اور یہ مہریہ نصیریہ کلام اللّٰٰه اکبر کبیرا🌼❤👑 ه
Bohat achay .masha allah. Khan sab ko allah janat mien jaga day .ameen
This qawalli made me emotional 😭❤️
There's a different peace in this qawalli 🤝🏻
کوئ بھرنے پے کشکولِ حاجات ہے واہ کیابات ہے ماشاءاللہ میرا سلام کہنا پیر مہر علی کی بارگاہ میں دل کرتا ہے ہر وقت سنتے رہیں کانپور ہند
GHOSE E AAZAMM SIRF ALLAH PAK
AUR
kashkol e hajat sirf Allah Pak Bharte Hn
قربان پیر مہر علی شاہ صاحب اور نصیرالدین شاہ صاحب کے
Glob of games....Aqal mand insan kbi jahil sy bys nhi kre ga🤔
Masaallha
Insha Allah main jb golra sharif gaya app ka salam arz kar du ga
الھم صل علی محمد وعلی آل محمد ❤
ناقابل یقین حقیقت ہے کہ استاد نصرت فتح علی خاں کیسی کیسی خوب قوالیاں گا گئے ہیں ان جیسا اور کوئی کبھی نہیں ہو سکتا
👄👄👄👄👄👄👄👄👄👄👄
@@asifajabbar5072 ❣️😛😁😁
@@majidhaneef9154 à ok on 🎉
*- اور کامیاب لوگ تو وہی ہیں جو سر کو آسمان کی
جانب شِکوے کے لئے نہیں شُکر کے لئے اُٹھاتے ہیں. 😊❤️*
Bht khub ..
Bashak ❤️
Mashallah 🤍
ماشاءاللہ کیا خوب کلام ہے پیر نصیر الدین شاہ صاحب رحمتہ اللہ علیہ کا اور کہا ہی خوب پڑھا ہے نصرت فتح علی خان صاحب نے اللہ تعالیٰ دونوں کےندرجات بلند فرمائے
.
Subhanllah
آمین
Ameen
نصیرالرین۔شاہ۔صاحب
Amieeen
Ghulamane shahe simna listening from India,it is one of the best qauwali of the world
Shane Aale Hussain (a.s) Hassan (a.s) or hai ....
Indeed Nusrat's voice is magical...
Iska Mtlb kya hai bhai sarkar gaose ajam toh ale Husain aulade Hasan hai toh ale hussaino Hasan aur hai iska kyaa mtlbb hai bhai btao jab ye line ati hai confuse ho jata hun...sab samajh ata hai yh line bata do. ❤️
Allah Pak Sarkar Nabi ( S A W ) or unki All Kay Sadkay Janab ♥️ Ustad Nusrat Sahib or Peer Syed Naseeruldin Par Rehmat Barkatain Or Darjat Buland Farmaye 😍
AMEEN
Ameeen
0qzp000
Mashallah❤
Ameen
Mohammad s A w or aaley Mohammad saw par meri nasl qurbaan
099
Kya bat ha g
Beshak
Ameen 💕
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤ المدد یا غوث الاعظم دستگیر المدد ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
سبحان اللہ ماشاء اللہ اللہ اکبر
Jaagne ko muqaddar hai insaan ka..💕💕💕
سبحان الله
سبحان الله
سبحان الله
ماشاءاللہ بہت خوب 🔥 میں روزانہ سونے سے پہلے سنتا ہوں یہ کلام ❤️❤️❤️💞
سونے سے پہلے قرآن پڑکر سوجاؤ
Allha pak ham sub ki maghfirat farmae ameen
shaaaper
Heiruej😎😎qfvksjccyu💞💞💞💙
Masha Allah
سبحان اللہ❤
Allah Ustad Nusrat Fateh Ali Khan Sahib Ko jannat-ul-Firdos men arfa-o-aala makam ataa farmaye
Ammeen
Everytime I listen to this masterpiece I cry.... This is a tribute to great NFAK these tears are a tribute to this legend who gave emotions to this Kalam these mere words. This is a debit to ur contributions. Love from Nisha N we are in the momens right now. Love and respect ❤️
Right
Lakhari or Gaik donoo Bay Taj Badsha han.Allah donoo per Apni Rah mata farmay Ameen
BARAY likhnay walay aor parhnay walay daykhay aor sonay PR in dono say kam kya hi BAAT hay Kamal kr deeya likhnay AOR parhnay WALAY dono nay❤❤❤❤❤+(HAK NASEER YA NASEER ♥️) SOBHANALLAH MASHAALLAH
Wow.. 1M views.
Masha Allah
سید آصف قادری۔ نبیرہ سید شاہ ابوالحسن قادری مخزنالسلا سل بیج پور کرناٹک انڈیا۔ ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت خوب
Love from Pakistan ❤🇮🇳❤🇵🇰
حضرت پیر غوث اعظم پیران پیر۔ سبحان اللہ
Ma Shah Allah
Nice
Masha Allah bahot khub malik Nusrat Fateh Ali Khan sahab ki magfirat kare Amin
تیری حمد کروں میں بیان کیا
تیری کوئی حد نہیں اے خدا
نہیں تجھ سا کوئی بھی دوسرا
تیری کوئی حد نہیں اے خدا
تھا موجود ازل سے تو اے کریم
تجھے رحمان کہوں اور کہوں رحیم
تیری شان ہے مولا سب سے عظیم
تیرا رتبہ ہے مولا سب سے جدا
میرے مولا قادر ہے ذات تیری
غفور و شکور صفات تیری
یہ بود و ہست یہ کائنات تیری
تیری شان ہے مولا سب سے جدا
مقام تیرا مثال سے بھی پرے
تو ہے لفظ و خیال سے بھی پرے
تو حسن و جمال سے بھی پرے
نہ تیری ابتدا ہے نہ انتہا
قربان جاوں تیری شان پہ
رکھ قائم ہمیں ایمان پہ
بیتے جو بھی چاہے جان پہ
میں رہوں تیرا ہے یہی دعا
مجرم بھی ہوں، گنہگار بھی ہوں
تیری رحمت کا طلبگار بھی ہوں
میں اندھیروں میں گرفتار بھی ہوں
مجھے میرے مولا تو بچا
Love u
Ma sh Allah
MashAllah
Beautiful, may God bless you
Ameen