What is Ikhfa ? اخفا کیا ہے ؟

Поделиться
HTML-код
  • Опубликовано: 5 апр 2021
  • تجویدی قاعدہ نمبر 2
    اخفا ۔
    1) اخفا کا معنی۔
    2) اخفا کو کیسے پڑھتے ہیں ؟
    3) اخفا کہاں ہوتا ہے ؟
    1) اخفا کا معنی ہے کہ نون یا تنوین کی آواز کو ناک میں لے جا کر( ایک الف کے مقدار )چھپانا۔
    2) اخفا کو پڑھتے وقت ناک سے آواز نکالتے ہیں ۔
    3) جب بھی نون ساکن یا تنوین کے بعد حروف اخفا میں سے کوئی حرف آ جائے تو وہاں پر اخفا ہوتا ھے ۔
    حروف اخفا
    15 ہیں، ت،ث،ج،د،ذ،ز،س،ش،ص،ض،ط،ظ،ف،ق،ک۔
    مثالیں
    کُنْتُم،وَمَنْ تَابَ،جَنّٰتٍ تَجْرِیْ،اَلْاُنْثٰی،
    فَمَنْ ثَقُلَتْ،اَزْوَاجًا ثَلٰثَۃً،اَنْجَیْنَا،
    وَاِنْ جَنَحُوْا،وَلِکُلٍّ جَعَلْنَا،عِنْدَهُ،
    مِنْ دُوْنِهٖ،عَمَلًا دُوْنَ. وغیرہ وغیرہ۔
    #ikhfa
    #tajveediqawaid

Комментарии • 17