Это видео недоступно.
Сожалеем об этом.

What is Izhar ? اظہار کسے کہتے ہیں ؟

Поделиться
HTML-код
  • Опубликовано: 4 авг 2024
  • تجویدی قواعد ۔
    قاعدہ نمبر1
    اظہار :
    اظہار کسے کہتے ہیں ؟
    اظہار کا معنی ہے ، سانس لینا ، آخری حرف کی حرکت کو ساکن کرنا ۔
    اظہار کب اور کہاں ہوتا ہے ؟
    نون ساکن یا تنوین کے بعد حرف حلقی میں سے کوئی حرف آ جائے تو وہاں اظہار ہو گا ۔جیسے فَمَنْ اَظْلَمُ،اِنْ ھٰذَا،مِنْ عِنْدِهٰ، مِنْ حَقٍّ، مُنْ غِلٍّ، مِنْ خِزْيِ.
    #izhar
    #qawaid
    #tajveediqawaid

Комментарии • 11