جی بھائی آپ نے بالکل درست فرمایا چونکہ اس کے اصلی شاعر کا کسی کو علم نہیں تو اسی لیے میں نے شاعر کا نام نہیں دیا ... باقی ہماری امی مرحومہ نے ہمارے بچپن میں یہ نوحہ پڑھنا سکھایا تھا جو شاید انہوں نے بھی بہت پہلے کا سنا ہوا تھا ...
Abdullah Aajiz Shaikh of Hyderabad. I'm 45 years old aur ye Nouha mujhe Khuwaab ki tarhaa yaad hai k Hyderabad ki Markazi Party (Anjuman Ghulaman e Abu Taalib Party) Parhaa karte thy.
اور ویسے بھی یہ کلام یا تو شیخوپورہ والوں کا ہے یا چکوال والوں کا ... اس لیے ان دونوں شہروں سے باآسانی مل سکتا ہے ... ویسے سلامت فیروز صاحب نہ صرف بھائی ہیں بلکہ میری جان ہیں ...
Masha Allah
اللہ اللہ ،اللہ امان 😭😭
بزرگ بتاتے ہیں بہت نایاب پرانا کلام ہے کہتے ہیں گاؤں میں پڑھا کرتے تھے
مولا زندگیاں دراز فرمائیں سید
جی بھائی آپ نے بالکل درست فرمایا چونکہ اس کے اصلی شاعر کا کسی کو علم نہیں تو اسی لیے میں نے شاعر کا نام نہیں دیا ... باقی ہماری امی مرحومہ نے ہمارے بچپن میں یہ نوحہ پڑھنا سکھایا تھا جو شاید انہوں نے بھی بہت پہلے کا سنا ہوا تھا ...
@@SayyedZaireNaqvi
مالکِ کریم ،ماں جی کو جوارِ رحمت عطا فرمائیں اور انکی نسلیں آباد رہیں فقط اسی مشنِ عظیم میں
@@SayyedZaireNaqvi yeh noha chackwal ke Kisi shayer Ka hai matmi sangat chackwal se iss ki malomat le ja S
akti hai
جعفری پارٹی خوشاب پڑھتی تھی یہ نوحہ
Abdullah Aajiz Shaikh of Hyderabad.
I'm 45 years old aur ye Nouha mujhe Khuwaab ki tarhaa yaad hai k Hyderabad ki Markazi Party (Anjuman Ghulaman e Abu Taalib Party) Parhaa karte thy.
بے شک آپ نے سچ کہا یہ انتہائی قدیم نوحہ ہے جو ہم نے اپنے بڑوں کو پڑھتے سنا ہے ...
@@SayyedZaireNaqvi Late 70s ka Nouha hai.
@@SayyedZaireNaqvi
Aapne Salaamat Feroz Sahab se liya hogana?
جی نہیں میرے بھائی ... یہ کلام تو انٹرنیٹ پر ہزاروں ویڈیوز میں موجود ہے ....
اور ویسے بھی یہ کلام یا تو شیخوپورہ والوں کا ہے یا چکوال والوں کا ... اس لیے ان دونوں شہروں سے باآسانی مل سکتا ہے ... ویسے سلامت فیروز صاحب نہ صرف بھائی ہیں بلکہ میری جان ہیں ...
Geo Syed wah wah 😭😭
Hy Ya Hussain as Bhot porns noha ha apny humry bazorgo ke jawni yad kara de
Hay Mera mazloom Mola Hussain A's
Mashallha bhi jeeeeo
😢😢
Mashallah bohat acha pada hai bhai
I am also from muridky
Hay 🙏🏻😭😭😭😭
ماشااللہ مولا سلامت رکھے 🤲🤲🙏😭
Hey bibi s.a
Lyrics please
Asal nohay ke alfaz badal daina acha Nahi laga/40 Sall purana noha hai
Chakwal party has cpoied it in a very beautiful way