Shabnam looked amazing with all her heros be it SHAHID, WAHEED MURAD,GHULAM MOINUDDIN,JAVAID SHEIKH ,MOHD ALI ,FAISAL .She gave hits with all of them .
Sab sae ziayda het jori thi en ki aur ab bi lekhaon sae ziayda log en kae fans haen ju bachpan sae en ko dekhte chale arahe haen wo to haen he laken new generation bi un ki fans haen
جناب تیسری کامیاب جوڑی پنا ” زرین“ اور ھدایتکار ایٸس سلیمان کی تھی اسکے بعد کامیاب جوڑی علی زیب کی تھی اور آپ نے لکھا ھے کہ شبنم اور ندیم نے آپس میں شادی کیوں نہیں کی تو جناب شبنم جب پاکستان آٸیں تھیں تو وہ شادی شدہ تھیں اور انکے شوھر روبن گھوش انکے ساتھ تھے
جناب جب ندیم صاحب فلموں میں آ ئیے اس وقت تک شبنم صاحبہ کی شادی ہوچکی تھی اور فلموں میں آ نے کے فوراً بعد ھی ندیم صاحب کی بھی شادی ھوگی تھی۔ جب ان دونوں نے ایک ساتھ فلموں میں کام کرنا شروع کیا تو دونوں شادی شدہ تھے دونوں کو اپنے اپنے جیون ساتھی سے بہت پیار تھا اور دونوں تمام عمر اچھے دوست رھے اور کامیاب فلمی جوڑی ثابت ھوے اور اپنی اپنی شادی شدہ زندگی میں بھی کامیابی حاصل کی یہ واحد جو ڑی ھے جس نے پچاس فلموں میں ایک ساتھ کام کیا اور تمام فلموں میں وہ رومانی حیثیت سے کام کیا اور کسی بھی فلم وہ آپس میں کسی اور حیثیت سے نہیں آ ئے۔ شکریہ
آپ کا ٹائیتل "ندیم شبنم کے عروج اور زوال کی کھانی" یہ انتھائی غلط ھے لیکن حسب عادت اپ نے یھاں بھی یہ لکبھ دیا جیسے دوسروں کے لئے لکھتے رھتے ھو جو تقریبن صحی بھی ھے ۔۔۔۔ بھائی اس جوڑی پر تو زوال آیا ھی نھیں تھا ۔۔۔ صرف ڈھلتی جوانی اور بڑھتی عمر انکی جوڑی اور کیریئر میں حائل ھوئے ۔۔۔۔
The best screen couple in the history of Pakistani cinema Nadeem and Shabnam are legends and they look so natural on screen the chemistry is amazing
All the best nadem and shabnam jori
I love you so much shabnam ji
.....always no 1 great
Most lovely couple nadeem and shbnam..
My favorite Nadeem and Shabnam ji
Nadeem shabnam Good
aa great Jodi outstanding
record aur aezaz me no 1
Lovely Scenes from Gumnaam
I love shabnam ji
1.❤❤❤ shabnam sub par bhari par gai thi
پاکستان فلم انڈسٹری کی سب سے خوبصورت رومانٹک اور سدا بہار جوڑی
Nice Nadeem Sabnam
Mr Nabeel you are doing good job.
Mera sbse favorite couple Hai. Mashallah mashallah Allah pak unko sehet se harpor zindgi de ilahi ameen
Fantastic, lovely jori,
Shabnam looked amazing with all her heros be it SHAHID, WAHEED MURAD,GHULAM MOINUDDIN,JAVAID SHEIKH ,MOHD ALI ,FAISAL .She gave hits with all of them .
Great star
Nice stars 🌟🤩
Great efforts.
Beauty smile dancing acting queen only shabnam mam ❤❤❤❤❤❤❤❤
Nadeem shabnam last movie is aawargi
Very good
Faisalabad MN kahan rehti hn
Gret star
Good
First
Sab sae ziayda het jori thi en ki aur ab bi lekhaon sae ziayda log en kae fans haen ju bachpan sae en ko dekhte chale arahe haen wo to haen he laken new generation bi un ki fans haen
Now shabnam living in Dhaka
Yes, you're right. This video is a bit old. Shabnam was visiting Pakistan two years ago. Love to all Bangladeshi brothers and sisters from Pakistan.
She lives in Bangladesh. How can she be in faisalabad
Now a days in faisal abad in her fan housr
@@ranamajid7872 Faisalabad MN kahan rehti hn
Bangali Hasina 👍
جناب
شبنم ندیم کی جوڑی پچاس فلموں میں ایک ساتھ کام کیا اور تمام فلموں میں ان دونوں نے صرف ھیرو ھیروئن جی ھی حیثیت سے کام کیا ھے شکریہ
جناب تیسری کامیاب جوڑی
پنا ” زرین“ اور ھدایتکار ایٸس سلیمان کی تھی اسکے بعد کامیاب جوڑی علی زیب کی تھی اور آپ نے لکھا ھے کہ شبنم اور ندیم نے آپس میں شادی کیوں نہیں کی تو جناب شبنم جب پاکستان آٸیں تھیں تو وہ شادی شدہ تھیں اور انکے شوھر روبن گھوش انکے ساتھ تھے
Is liye K shabnam nadeem se 19 saal Bari thi. Aaj nadeem 80 saal ka hogaya. Filmstar saima 76 saal
Nadeem.aur.Shabnam.ney.zawal.dekha.he.nhy
جناب
جب ندیم صاحب فلموں میں آ ئیے اس وقت تک شبنم صاحبہ کی شادی ہوچکی تھی اور فلموں میں آ نے کے فوراً بعد ھی ندیم صاحب کی بھی شادی ھوگی تھی۔ جب ان دونوں نے ایک ساتھ فلموں میں کام کرنا شروع کیا تو دونوں شادی شدہ تھے دونوں کو اپنے اپنے جیون ساتھی سے بہت پیار تھا اور دونوں تمام عمر اچھے دوست رھے اور کامیاب فلمی جوڑی ثابت ھوے اور اپنی اپنی شادی شدہ زندگی میں بھی کامیابی حاصل کی یہ واحد جو ڑی ھے جس نے پچاس فلموں میں ایک ساتھ کام کیا اور تمام فلموں میں وہ رومانی حیثیت سے کام کیا اور کسی بھی فلم وہ آپس میں کسی اور حیثیت سے نہیں آ ئے۔ شکریہ
Rambo aur sahiba ki jori
Bhai sahib , Nadeem Muslim , shabnam Hindu , Shaadi kesay ho sakti thee ??
She is Christian, converted a long time ago !!
Khusboo aur arbaz khan ki jori
بلی کے خواب و خیال میں 24 گھنتے چھیچھڑے ھی چھیچھڑے ھوتے ھیں ۔۔۔
آپ کا ٹائیتل "ندیم شبنم کے عروج اور زوال کی کھانی" یہ انتھائی غلط ھے لیکن حسب عادت اپ نے یھاں بھی یہ لکبھ دیا جیسے دوسروں کے لئے لکھتے رھتے ھو جو تقریبن صحی بھی ھے ۔۔۔۔ بھائی اس جوڑی پر تو زوال آیا ھی نھیں تھا ۔۔۔ صرف ڈھلتی جوانی اور بڑھتی عمر انکی جوڑی اور کیریئر میں حائل ھوئے ۔۔۔۔
آپ نے بالکل درست کہا اگر اس جوڑی پر بڑھاپا نہ آتا تو شاید یہ جوڑی کبھی بھی ختم نہ ہوتی