آپ ماشاءاللہ اچھا کام کر رہے ہیں ۔ اگر ساتھ ساتھ دوکان دار کی یہ تربیت بھی کی جائے کہ گاہک اللّٰہ تعالیٰ کی رحمت ہوتا ہے اس سے تمیز اور اخلاق سے پیش آنا چاہیے تو یہ بڑی نیکی ہو گی ۔ کیونکہ دیکھا گیا ہے کہ دوکان دار ریٹ بھی اپنی مرضی کا لگاتے ہیں اور پھل وغیرہ بھی اپنی مرضی کا دیتے ہیں گاہک کو ہاتھ لگانے نہیں دیتے ۔ اللّٰہ تعالیٰ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے آمین ۔
بیوپاری کی شکل پر کم اور فروٹ یا سبزی پر کیمرہ فوکس کیا کریں
Acha bhia
آپ ماشاءاللہ اچھا کام کر رہے ہیں ۔ اگر ساتھ ساتھ دوکان دار کی یہ تربیت بھی کی جائے کہ گاہک اللّٰہ تعالیٰ کی رحمت ہوتا ہے اس سے تمیز اور اخلاق سے پیش آنا چاہیے تو یہ بڑی نیکی ہو گی ۔ کیونکہ دیکھا گیا ہے کہ دوکان دار ریٹ بھی اپنی مرضی کا لگاتے ہیں اور پھل وغیرہ بھی اپنی مرضی کا دیتے ہیں گاہک کو ہاتھ لگانے نہیں دیتے ۔ اللّٰہ تعالیٰ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے آمین ۔
Acha bhia
Shel vala kinno kon sa bazar hai
Video mai Jo bazar aye hai
Tanki dono mai nazar aa rhi hai?
بھائی جلدی اس بارے میں ویڈیو بناؤں گا ۔
❤❤❤❤❤❤
Thanks 😊 you
Kinno ka kon sa bazar hai
Jis ka rate aj teiz hai ?
ٹینکی والے بازار میں کینوں سستا ہے جو کہ اس منڈی کا تیسرا بازار ہے۔
@Aslamvlogs3-d3b
Tanki bazar mandi mai only ek hee hai Jo 3rd bazar ko kehta hai kinno k
Ya ksi aur bazar mai b tanki hai?
کس نے کہا ٹوبہ میں کنو زیادہ ہے
وپاری نے
ایکسپورٹ رکی ہوئی ہے ۔۔۔۔واہ کیا سفید جھوٹ ہے۔۔۔۔۔۔200 فیکٹری چل رہی ہے سرگودھا میں ۔وہ کہاں جا رھا ہے۔۔۔۔۔اج بھی فیکٹری والے ھمارا کنو لے جا رھے ہیں
Ok bhia.
کس نے کہا ایکسپورٹ رکی ہوئی ہے۔۔تمام فیکٹریاں چل رہی ہیں ۔۔۔۔۔۔بیوپاری جھوٹ بول رہے ہیں ۔۔۔۔۔
Acha bhia
Aj ap bhe rul gye thy jeckat lety huway sir 😂😂
Bilkul bhai 😂
@Aslamvlogs3-d3b Khush rahen abad rahen
Bakwas video sab chezon ka rate nahe bataya
Ok
Ye Mandi kon c hia Gajomata Nalay Ka saat Jake
نہیں یہ بادامی باغ والی منڈی ہے ۔