کے پی کے میں سیلاب نے ایک دفعہ پھر تباہی مچا دی kpk mein selab ne ek tabah FIR tabahi macha Di

Поделиться
HTML-код
  • Опубликовано: 5 фев 2025
  • #کے پی کے میں سیلاب نے ایک دفعہ پھر تباہی مچا دی kpk mein selab ne ek tabah FIR tabahi macha Di ضروری اطلاع
    دیر بالا ۔۔۔۔ دریائے پنجکوڑہ میں اونچے درجے سیلاب کا امکان ہے جن لوگوں کا دریا کے کنارے گھریں دکانیں ہیں وہ فوری طور پر خالی کی جائے تاکہ سیلاب کے نقصانات سے بچا جاسکے ۔۔۔۔۔#یہ بندہ سیلاب والے دن بھی اپنے جان کے پیچھے پڑا تھا آج بھی میں نے بذات خود انکو منع کیا لیکن یہ اپنے عادت سے مجبور تھا اپنے زندگی سے زیادہ لکڑی سے پیار کرتا تھا ،اج دریا پنجکوڑہ میں موجوں کا شکار ہوگیا ہے اب انکے خاندان والے ،ضلعی انتظامیہ ریسکیو 1122،اور سیول ڈیفنس اہلکاروں کے لیے ایک المیہ بن چکا ہے ،
    ضلعی انتظامیہ دفعہ 144 کا رٹ ایمپلیمنٹ کرنے میں سو فیصد ناکام ہوچکی ہے میرا ضلعی انتظامیہ سے درخواست ہے کہ اگر آپ لوگوں سے یہ عوام کنٹرول نہیں ہو رہے تو مجھے اختیار دیجئے پھر دیکھتے ہیں کہ کون مائیکا لال دریا کے کنارے آکر تماشہ بھی دیکھے ،
    @refugiomental6032 @refugiomental6818 @mind_warehouse @wesimulate @asydrive
    I am sharing the current report of Panjkora River with you people. Please pray for us so that we don't face calamity like flood once again. The flow of water is extremely high. May Allah save Pakistan and especially Khyber Pakhtunkhwa from calamity. Ameen.
    #یہ بندہ سیلاب والے دن بھی اپنے جان کے پیچھے پڑا تھا آج بھی میں نے بذات خود انکو منع کیا لیکن یہ اپنے عادت سے مجبور تھا اپنے زندگی سے زیادہ لکڑی سے پیار کرتا تھا ،اج دریا پنجکوڑہ میں موجوں کا شکار ہوگیا ہے اب انکے خاندان والے ،ضلعی انتظامیہ ریسکیو 1122،اور سیول ڈیفنس اہلکاروں کے لیے ایک المیہ بن چکا ہے ،
    ضلعی انتظامیہ دفعہ 144 کا رٹ ایمپلیمنٹ کرنے میں سو فیصد ناکام ہوچکی ہے میرا ضلعی انتظامیہ سے درخواست ہے کہ اگر آپ لوگوں سے یہ عوام کنٹرول نہیں ہو رہے تو مجھے اختیار دیجئے پھر دیکھتے ہیں کہ کون مائیکا لال دریا کے کنارے آکر تماشہ بھی دیکھے ،
    @refugiomental6032 @refugiomental6818 @mind_warehouse @wesimulate @asydrive
    @NavinKhambhala @Imports
    #الرٹ#
    السلام وعلیکم
    #دیربالا کے تمام دریاوں میں آئندہ 2 دنوں کے دوران سیلابی ریلے آنےوالے ہیں۔تمام ٹورسٹ اپنے سرگرمیاں شمالی علاقوں کی #طرف کینسل کر دی اور غیر ضروری سفر سے اجتناب کریں۔اس دوران 200 ملی میٹر سے زیادہ بارش ریکارڈ ہو سکتی ہے ۔جس سے دریاے پانچکوڑہ میں اونچے درجے کا سیلاب کا خطرہ پیدا ہو سکتی ہے۔دریاؤں کے کناروں سے دوری اختیار کریں۔شکریہ۔
    اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ لوگ با خبر ہو جائے۔
    Deputy Commissioner Dir Upper
    Dir Valley Dir
    @NavinKhambhala @Imports

Комментарии •