اسلام وعلیکم ورحمتہ وبرکاتہ شیخ محترم اللّٰہ رب العزت آ پکو صحت وسلامتی والی لمبی زندگی عطا فرمائے اور آ پ کے علم میں اصافہ فرمائے آمین 3 چھٹیاں نہ کرے بدھ کی ختم کر کے جمعہ اور اتوار کی کر لیں ۔
السلام علیکم ورحمتہ للہ وبرکاتہ اللہ تعالیٰ آپ کو سلامت عزتوں سے نوازے آمین یا رب العالمین🤲💐💫🎊 استاد محترم ود چھٹیاں بھی زیادہ لگتی ہیں ایک اور بڑھی تو مزید پریشر بڑھے گا کالرز کا..... 🤔
شیخ محترم ہمیں ہر دن پروگرام کا شدت سے انتظار رہتا ہے لیکن آپ کے آرام کے لئے چھٹی بھی ضروری ہے شیخ محترم آپ ویک میں تین چھٹیاں نہ کیجئے گا آپ کے اس مفید علم سے اللہ کریم ہم سب کو زیادہ سے زیادہ مستفید فرمائیں آمین شیخ محترم آپ بدھ کے دن کی چھٹی کو ہفتہ کے دن کر لیں شیخ محترم آپ پروگرام سے متعلق جو بھی فیصلہ کریں ہمیں منظور ہے اللہ کریم آپ کے علم اور وقت میں برکت عطا فرمائیں آمین ثم آمین یارب العالمین
اسلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ شیخ محترم اللّٰہ تعالیٰ آ پ کو صحت وعافیت، ایمان ،سلامتی والی لمبی زندگی عطا فرمائے اور اللّٰہ آپ کیلئے آ سانیاں پیدا فرمائے اور آ پ کے وقت میں برکت عطا فرمائے آمین استاد محترم جیسے آ پ کے لیے آ سانی ہو آ پ وہ فیصلہ کریں
اسلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ شیخ محترم اللہ پاک آپ پہ اور آپکی فیملی پہ اپنی بے حساب رحمتیں،برکتیں اور سلامتی نازل فرمائیں آمین ثم آمین یارب العالمین
Assalamu Alaikum. Allah aap ki aur aap ki family ki hifazat frmae. Aap jesy logon ki hamy zaroorat hy. Din kum mut kejye brae meharbani. Log kum zaroor lekin unki madad aur un kei lye bhlai hi hoti hy.
🌠 خواب کمنٹ کرنے والے ممبرز مکمل سٹیٹس کے ساتھ خواب بیان کریں۔ خواب میں موجود سب کریکٹرز کے مکمل سٹیٹس بیان کریں ۔ شہر بتائیں اور یہ بھی بتائیں کہ خواب کتنی دیر پہلے کی ہے؟
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته ام عبيدالله جی الله سبحانه وتعالى اپکے چہرے کو تروتازہ اور روشن رکھیں آللھم آمین یا رب العالمین رقیہ والا اپکا کمنٹ مجھے بھی شو نہیں ہورپا
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته فضيلة الشيخ الله رب العزت اپ سب کے چہروں کو اپنے چہرے کے نور سے منور فرمائیں آللھم آمین یا رب العالمین فضيلة الشيخ اپ بدھ کی چھٹی ختم کر کہ اتوار کی چھٹی کرلیا کریں تاکہ اپ اپنی فیملی کے ساتھ ٹائم سپیڈ کرسکیں
السلام علیکم شیخ محترم اتوار والے دن کی چھٹی منظور نہیں کیونکہ صرف اتوار والے دن میں لاءیو چیٹ میں شامل ہوتا ہوں ❤ا ور مجھ پر اللہ کا بڑا احسان ہے کے جو میری پسندیدہ پرفیوم ہے وہ آپکو پسند آگئی اور میرا اللہ اپنی شان کےمطابق آپ پر ام عبیداللہ سسٹر اور مسلمہ سسٹر اور ہم سب لسنر پر اپنا خاص کرم اور فضل کرے آمین یارب یا ذوالجلال والاکرام ❤❤❤
استاد محترم چیت والوں کی تعبیر یں کم بیان ہوتی ہیں پلیز شیخ محترم چیٹ والوں کا ٹائم بڑھا دیجئے ہمیں آ پ کے پروگرام کا بہت انتظار رہتا ہے اللّٰہ کریم آ پ کو ان خدمات کا صلہ دنیا و آخرت میں اپنی شان کے مطابق عطا فرمائے آمین
اسلام وعلیکم ورحمتہ وبرکاتہ شیخ محترم اللّٰہ رب العزت آ پکو صحت وسلامتی والی لمبی زندگی عطا فرمائے اور آ پ کے علم میں اصافہ فرمائے آمین 3 چھٹیاں نہ کرے بدھ کی ختم کر کے جمعہ اور اتوار کی کر لیں ۔
ہفتے میں صرف دو چھٹیاں منظور ه 🙂💫🌟
بارک اللہ فیکم 🤲🏻
Itwar ko chhutti Nahin karo
@@EjazNoor-ik6wq
اعجاز نور۔۔۔۔۔اپ۔لائیو چیٹ میں موجود رہیں تاکہ آپکی خواب شامل ہو سکے۔۔۔
السلام علیکم ورحمتہ للہ وبرکاتہ اللہ تعالیٰ آپ کو سلامت عزتوں سے نوازے آمین یا رب العالمین🤲💐💫🎊
استاد محترم ود چھٹیاں بھی زیادہ لگتی ہیں ایک اور بڑھی تو مزید پریشر بڑھے گا کالرز کا..... 🤔
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ شیخ محترم اللہ آپ سے راضی ہو
السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ شیخ محترم اللہ پاک آپ کو اور آپ کی فیملی کو ہمیشہ خوش رکھے آمین ❤🍯🤲🦋
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ۔۔
اللہ تبارک وتعالیٰ
آپ کے چہرے کو مزید روشن فرمائے اور اپکے علم میں مزید اضافہ فرمائے ۔۔اللہم امین 🤲🏻💫🌟
ameen sum ameen
❤شیخ صاحب اآپ کے لئے کے آپ ھمین بڑی تکلیف سے بچانے کیلئے وہ دم دیا ھے ک ھماری تکلیف دور ھو جاتی ھے اللہ کے کلام سے ھمین فائدا ملتا ھے
شیخ محترم ہمیں ہر دن پروگرام کا شدت سے انتظار رہتا ہے لیکن آپ کے آرام کے لئے چھٹی بھی ضروری ہے
شیخ محترم آپ ویک میں تین چھٹیاں نہ کیجئے گا آپ کے اس مفید علم سے اللہ کریم ہم سب کو زیادہ سے زیادہ مستفید فرمائیں آمین
شیخ محترم آپ بدھ کے دن کی چھٹی کو ہفتہ کے دن کر لیں
شیخ محترم آپ پروگرام سے متعلق جو بھی فیصلہ کریں ہمیں منظور ہے
اللہ کریم آپ کے علم اور وقت میں برکت عطا فرمائیں آمین ثم آمین یارب العالمین
اسلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ شیخ محترم اللّٰہ تعالیٰ آ پ کو صحت وعافیت، ایمان ،سلامتی والی لمبی زندگی عطا فرمائے اور اللّٰہ آپ کیلئے آ سانیاں پیدا فرمائے اور آ پ کے وقت میں برکت عطا فرمائے آمین استاد محترم جیسے آ پ کے لیے آ سانی ہو آ پ وہ فیصلہ کریں
اسلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ شیخ محترم اللہ پاک آپ پہ اور آپکی فیملی پہ اپنی بے حساب رحمتیں،برکتیں اور سلامتی نازل فرمائیں آمین ثم آمین یارب العالمین
Assalamu Alaikum. Allah aap ki aur aap ki family ki hifazat frmae. Aap jesy logon ki hamy zaroorat hy. Din kum mut kejye brae meharbani. Log kum zaroor lekin unki madad aur un kei lye bhlai hi hoti hy.
🌠 خواب کمنٹ کرنے والے ممبرز مکمل سٹیٹس کے ساتھ خواب بیان کریں۔
خواب میں موجود سب کریکٹرز کے مکمل سٹیٹس بیان کریں ۔
شہر بتائیں اور یہ بھی بتائیں کہ خواب کتنی دیر پہلے کی ہے؟
سسثر جو منزہ کرن پہ د م کیا ہے اس کی شارث ویڈیو اپ لوڈ کر دیں
@perfectcapture8774
کمنٹ میں موجود ہے۔۔رقیہ۔۔۔
آپ چیک کریں۔۔۔۔
31:45۔۔۔۔۔منٹ پر رقیہ موجود ہے۔۔۔
کمنٹس میں بھی ۔۔۔writtwn form ..میں رقیہ موجود ہے۔۔۔۔
الحمدللہ
@UmeUbaidullah جزاک اللہ خیر
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
ام عبيدالله جی الله سبحانه وتعالى اپکے چہرے کو تروتازہ اور روشن رکھیں آللھم آمین یا رب العالمین
رقیہ والا اپکا کمنٹ مجھے بھی شو نہیں ہورپا
شیخ صاحب دعا کرو دیجیے ہمارے لے
نہیں شیخ صاحب تین چھٹی نہیں
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته فضيلة الشيخ الله رب العزت اپ سب کے چہروں کو اپنے چہرے کے نور سے منور فرمائیں آللھم آمین یا رب العالمین
فضيلة الشيخ اپ بدھ کی چھٹی ختم کر کہ اتوار کی چھٹی کرلیا کریں تاکہ اپ اپنی فیملی کے ساتھ ٹائم سپیڈ کرسکیں
السلام علیکم شیخ محترم اتوار والے دن کی چھٹی منظور نہیں کیونکہ صرف اتوار والے دن میں لاءیو چیٹ میں شامل ہوتا ہوں ❤ا ور مجھ پر اللہ کا بڑا احسان ہے کے جو میری پسندیدہ پرفیوم ہے وہ آپکو پسند آگئی اور میرا اللہ اپنی شان کےمطابق آپ پر ام عبیداللہ سسٹر اور مسلمہ سسٹر اور ہم سب لسنر پر اپنا خاص کرم اور فضل کرے آمین یارب یا ذوالجلال والاکرام ❤❤❤
جزاکم اللہ خیرا۔۔۔۔۔۔
Ameen ya Rubul Aalameen
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
Aslamualikum Ustaadaay Muhtrum Excellent example of sugar and 🧂 MashAllah and Tabarakallah
Salt 🧂
اتوار کو جن کو چھثی ہوتی ہے وہ پوچھ سکتے ہیں
استاد محترم چیت والوں کی تعبیر یں کم بیان ہوتی ہیں پلیز شیخ محترم چیٹ والوں کا ٹائم بڑھا دیجئے ہمیں آ پ کے پروگرام کا بہت انتظار رہتا ہے اللّٰہ کریم آ پ کو ان خدمات کا صلہ دنیا و آخرت میں اپنی شان کے مطابق عطا فرمائے آمین
اپ کا سیشن سنے بغیر دو دن بڑے بور گزرتے ہیں
I agree
اتوار کو بھی کر لیں۔ بارک اللہ
twice a week Sheikh sahab
اللہ پاک اپنا خاص فضل کرے۔
Asalamualaikum wr wb seikh sb Allah kareem ap per apna haas fazal farmaee Ameen.
شیخ محترم پلیز اپ تین چھٹیاں نہ کیجئے گا۔ہمیں اپ کا بہت انتظار رہتا ہے
🙏🤲❤️🌺😀
Ap bohut sakhat hain. Per apki sakhti mai b hamaray liyay bohut pyar hai.
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ شیخ محترم اللہ آپ کو صحت والی زندگی عطا فرمائے آمین شیخ محترم چیٹ کی تعبیر یں ذیادہ بیان کر لیں چھٹی نہ کرے
Asalam aliekum wr
ASA
Sunday. Off lejiay
Week in 2 time
Asalam aliekum please dua for my family'
Next session mein jin participants k khwab shamil kiye jayen gy unki list share kr deyn
لسٹ موجود ہے کمنٹس میں۔۔۔۔۔
@@UmeUbaidullah list show nhi hoti daily show nhi hoti
@@UmeUbaidullahlist wala cmnt he show nhi hota bht problem hai ap kisi or ko keh kr list wala cmnt dubara krwayen plz
محترم آپ چھٹی نہ کریں آپ کا احسان ہو گا