Masha Allah shaikh ke samghhane ka tarika bahut hi omda hai allah sheikh ko lambi oumar ata farmaye aur sehat aur afiyat ata farmaye aameen jazakallakhar
Allah Ta'aala Ulama e haq Ki hifazat Kare Maa Sha'a Allah Bahut hi Behtareen Bayan hai Allah Ta'aala hame Uska Haqeeqi Khauf Naseeb Karen... Aameen ya Rabb
یہ شخص جلال الدین قاسمی اہلِ سنت والجماعت سے نہیں ھے، یہ ایک الگ نئے فرقے سے تعلق رکھتا ھے جس نے "اہلِ سنت" نام کی جگہ اپنے فرقے کا نام "اہلِ حدیث" رکھ لیا ھے۔ تمام اہلِ سنت شرعی مسائل میں اپنے اہلِ سنت علماء سے رجوع کریں۔ اس مبیّنہ "اہلِ حدیث" فرقے نے دین میں تبدیلی کر دی ھے، اور اپنی مرضی کا الگ دین بنا لیا ھے؛ ان کے دین میں اور باقی پوری امتِ اسلامیہ یعنی اہلِ سنت کے دین میں فرق ھے؛ صرف مثالیں دیتا ہوں: اس فرقے کے دین میں تراویح اور تہجد ایک ہی نماز کا نام ھے، یہ دو الگ الگ نمازیں نہیں ہیں (جبکہ باقی تمام مسلمانوں کے نزدیک یہ دو مختلف نمازیں ہیں - تراویح صرف رمضان میں ادا کی جاتی ھے اور تہجد سارا سال پڑھی جاتی ھے)۔ ایک اور مثال دیکھیں: اگر مقتدی امام کے پیچھے باجماعت نماز میں رکوع میں شامل ہو (یعنی دیر سے آیا جب امام رکوع میں تھا اور رکوع میں شامل ہو گیا یعنی اسے رکوع مل گیا) تو اسے وہ رکعت پوری مل گئی، یہ مسئلہ 1400 سال سے پوری امتِ اسلامیہ کا اجماعی مسئلہ ھے، لیکن اس نام نہاد "اہلِ حدیث" فرقے والوں کے نئے دین میں رکوع میں شامل ہونے سے رکعت نہیں ملتی۔ ایک اور مثال دیکھیں: تمام مسلمانوں کے نزدیک قرآن (مصحف) کو بغیر وضو کے ہاتھ لگانا جائز نہیں؛ مگر اس نئے "اہلِ حدیث" فرقہ کے دین میں جائز ھے۔ ایک اور مثال دیکھیں: اگر کوئی شخص اپنی بیوی کو ایک ساتھ تین طلاقیں دے دے تو تینوں طلاقیں واقع ہو جاتی ہیں، یہ 1400 سال سے پوری امتِ اسلامیہ یعنی اہلِ سنت کا اجماعی مسئلہ ھے، لیکن اس "اہلِ حدیث" فرقے کے نئے دین میں ایک ساتھ تین طلاق دینے سے صرف ایک طلاق واقع ہوتی ھے۔ ایک اور مثال دیکھیں: فرقہ "اہلِ حدیث" نے اپنے لیئے نماز جنازہ بھی الگ بنائی ہوئی ھے. مسلمانوں کے نزدیک نمازِ جنازہ سرّی ہوتی ھے (اونچی آواز سے نہیں پڑھی جاتی؛ جیسے ظہر اور عصر کی نمازیں سرّی ہوتی ہیں)؛ لیکن "اہلِ حدیث" فرقے کے دین میں نمازِ جنازہ جہری ہوتی ھے (یعنی اونچی آواز کے ساتھ پڑھتے ہیں، جیسے فجر یا مغرب وغیرہ کی نمازیں ہوتی ہیں). ایک اور مثال دیکھیں: مسلمانوں کے دین کے مطابق ذو الحجہ کے مہینے میں (عید الاضحی کے موقع پر) قربانی کے تین دن ہیں، اور یہی دین رسول اللہ اور صحابہ کرام سے اب تک چلا آ رہا ھے۔ پوری امت تین دنوں میں قربانی کرتی ھے۔ اس "اہلِ حدیث" نامی فرقے نے جہاں دین میں اور بہت سی تبدیلیاں کی ہیں وہیں اس فرقے نے قربانی کے دن بھی تین کے بجائے چار بنا لیئے ہیں۔ عرض کر دوں کہ یہ صرف چند مثالیں ہیں۔ یعنی اس فرقے نے پوری امتِ اسلامیہ یعنی اہلِ سنت سے الگ ہو کر اپنا مختلف تبدیل شدہ دین بنا لیا ھے۔ اس کا مطلب تو آپ سمجھ گئے ہوں گے ، مطلب صاف ظاہر ھے کہ ان کے نزدیک 1400 سال سے ساری کی ساری امتِ اسلامیہ غلط ھے، یعنی سارے مسلمان شروع اسلام سے ہی غلط چلے آ رہے ہیں؛ دوسرے لفظوں میں ان کی نظروں میں اسلام ہی شروع سے غلط ھے۔ اور حضرات، آپ حیران نہیں ہوں گے؟ یہ سوچ کر کہ اس فرقے کے عقیدے کے مطابق پوری امتِ اسلامیہ کو تو رسول اللہ کے زمانے سے ہی دین سمجھ نہیں آیا لیکن 1400 سال کے بعد اس نئے فرقے "اہلِ حدیث" کو اسلام صحیح سمجھ آ گیا؟
@@abdulqadirbinmubarakbasha3492 "اہلِ حدیث" ہی اصلی اہلِ سنت ہیں" -- یہ comment لکھنے والا اِس "اہلِ حدیث" نامی نئے فرقے کا آدمی Abdul qadir ھے. دیکھا کیسے اِس فرقے کے لوگ جھوٹ بولتے ہیں؟ "سنت" کے نام سے تو اِس فرقے کو چڑ ھے، ورنہ "اہلِ سنت" نام کو چھوڑ کر اپنا نام "اہلِ حدیث" کیوں رکھتے؟ مسلمانوں نے تو اپنا نام نہیں بدلا، وہ تو شروع سے آج تک "اہل سنت" نام پر ہی قائم ہیں۔
@@abdulqadirbinmubarakbasha3492 مسلمان یعنی اہلِ سنت والجماعت حضرات ملاحظہ فرمائیں: یہ بات تو معلوم شدہ ھے کہ لفظ "اہل" کس لیئے استعمال ہوتا ھے۔ لفظ "اہل" کے مختلف معانی ہوتے ہیں اور ان معانی کے تحت یہ ذیل کے مواقع کے لیئے استعمال ہوتا ھے: اہل - بمعنی "والا/ والے" ، جیسے اہلِ کتاب (کتاب والے) ، یعنی اُن ادیان والے جن میں اللہ تعالی نے اپنی کتابین نازل فرمائیں (عیسائی "انجیل" والے، یہود "توریت" والے)۔ اہل - بمعنی کسی "جگہ/ علاقے والے، اُس کے باشندے"، جیسے اہلِ مکہ (مکہ والے)، اہلِ لاہور (لاہور والے)۔ اہل - بمعنی "گھر والے/ فیملی" ، یعنی بیوی بچے/ اہلِ خانہ۔ اہل - بمعنی مستحق/ eligible ، جیسے فلاں شخص اہلِ زکوة میں سے ھے یعنی زکوة کا مستحق ھے۔ اہل - بمعنی کسی خاص علم یا field کے ماہرین جنہوں نے اُس علم/ field میں specialise کیا ہو، جیسے "اہلِ قانون" (یعنی قانون کے ماہرین، یعنی وہ لوگ جنہوں نے قانون کے علم میں specialisation کی ہو، وکلاء، جج وغیرہ - ہر کوئی قانون کا ماہر نہیں ہوتا، اِس لیئے ہر کوئی اپنے آپ کو اہلِ قانون نہیں کہہ سکتا) ؛ "اہلِ طب" (یعنی طب کے ماہرین، اطباء وغیرہ - ہر کوئی طب کا ماہر نہیں ہوتا، اِس لیئے ہر کوئی اپنے آپ کو اہلِ طب نہیں کہہ سکتا) ؛ "اہلِ نحو" (یعنی نحو/گرامر کے ماہرین - ہر کوئی گرامر کا ماہر نہیں ہوتا، اس لیئےہر کوئی اپنے آپ کو اہلِ نحو نہیں کہہ سکتا)، اہلِ فلک (یعنی فلکیات کے ماہرین - ہر کوئی فلکیات کا ماہر نہیں ہوتا، اس لیئے ہر کوئی اہلِ فلک نہیں ہو سکتا) ؛ "اہلِ ہندسہ" (یعنی جیومیٹری/ انجینیئرنگ کے ماہرین - ہر کوئی اپنے آپ کو اہلِ ہندسہ نہیں کہہ سکتا) ؛ "اہلِ تاریخ" (یعنی تاریخ کے ماہرین/ مؤرخین - ہر کوئی تاریخ کا ماہر نہیں ہوتا، اس لیئے ہر شخص اپنے آپ کو اہلِ تاریخ نہیں کہہ سکتا) ؛ "اہلِ ادب" (یعنی ادباء، شعراء وغیرہ - ہر کوئی ادیب یا شاعر نہیں ہوتا، اِس لیئے ہر شخص اہلِ ادب میں سے نہیں ہو سکتا) ؛ "اہلِ تفسیر" (یعنی مفسرین/ علم التفسیر کے ماہر علماء - ہر مسلمان اہلِ تفسیر نہیں ہو سکتا، اس لیئے ہر کوئی اپنے آپ کو اہلِ تفسیر نہیں کہہ سکتا) ؛ "اہلِ فقہ" (یعنی فقہ کے ماہر علماء یعنی فقہاء - ہر مسلمان فقیہ نہیں ہوتا، اِس لیئے ہر کوئی اپنے آپ کو اہلِ فقہ نہیں کہہ سکتا) ؛ "اہلِ حدیث" (یعنی وہ لوگ جنہوں نے حدیث کے شعبے میں specialisation کی، حدیث کے حفاظ، حدیث کے راوی، حدیث کے مدوّنین، محدثین/ علوم الحدیث کے ماہرین - ہر مسلمان محدث اور حدیث اور علم الحديث کا ماہر نہیں ہوتا، اِس لیئے ہر کوئی اپنے آپ کو اہلِ حدیث نہیں کہہ سکتا)۔ اسلام اور مسلمانوں میں"اہلِ حدیث" ایک شرعی اصطلاح ھے، اور اس کا شرعی معنی یہی ھے جو اوپر بیان ہوا، جیسا کہ آپ نے دیگر شرعی اور دوسرے علوم و فنون اور fields کے بارے میں بھی دیکھا؛ اور یہی اس کا استعمال ھے۔ اس سے آپ کو پتہ چلے گا کہ یہ فرقہ جس نے امتِ اسلامیہ سے الگ ہو کر اپنا الگ دین بنایا ھے اور ناجائز طور پر اپنا نام اہلِ حدیث رکھا ھے، اس نے کتنی بڑی غلطی کی ھے بلکہ بہت بڑا جرم کیا ھے کہ علمِ شرعی کی مخالفت کرتے ہوئے ناجائز طور پر اپنے فرقے کے ہر مرد ہر عورت، ہر بوڑھے، ہر جوان، ہر بچے کو، ہر ایرے غیرے کو اہلِ حدیث بنا دیا۔ اور آپ کو یہ بھی پتہ چلے گا کہ کس طرح اِس فرقے نے دین کو مذاق بنا دیا ھے؛ اور آپ کو یہ بھی پتہ چلے گا کہ اِس فرقے میں حقیقتاً علماء کا وجود ناپید ھے کیونکہ اِن "علماء" کو اتنا بھی نہیں معلوم کہ اِس شرعی اصطلاح کا معنی اور مفہوم کیا ھے اور کہاں اور کس لیئے استعمال ہوتی ھے۔ اور اِس وضاحت سے آپ پر اِس فرقے کے "علماء" کا ایک اور دجل اور فریب اور دھوکہ دہی بھی واضح ہو جائے گی اور آپ کو پتہ چلے گا کہ وہ اپنے فرقے کے لوگوں کو کس طرح دھوکہ دیتے ہیں: وہ یہ کہ اس نام نہاد اہلِ حدیث فرقے کے "علماء" اپنے فرقے کے لوگوں کو مسلمانوں یعنی اہلِ سنت والجماعت کے پرانے مختلف علماء کی کتابوں میں مذکور "اہلِ حدیث" کی اصطلاح دکھاتے ہیں اور کہتے ہیں کہ دیکھو فلاں عالم نے اہلِ حدیث کی تعریف کی ھے اور دیکھو یہ نام پہلے سے ھے؛ لیکن آپ نے دیکھ لیا کہ "اہلِ حدیث" کی اصطلاح کا مطلب کیا ھے اور کن کے لیئے استعمال ہوتی ھے اور مسلمانوں کے ان پرانے علماء نے اسے اسی اصطلاحی معنی میں ذکر کیا ھے، ہر مسلمان تو اہلِ حدیث نہیں ہو سکتا جیسے ہر مسلمان اہلِ تفسیر نہیں ہو سکتا، ہر مسلمان اہلِ فقہ نہیں ہو سکتا۔ لیکن اِس فرقے کے فریبی "علماء" یہ اصطلاح دکھا کر اپنے فرقے کے لوگوں کو دھوکہ دیتے ہیں، جس سے آپ کو پتہ چلے گا کہ جہاں وہ انتہائی علمی بد دیانتی دکھاتے ہیں، وہیں اُن کو اللہ کا ذرا بھی خوف نہیں اور وہ دین کے معاملے میں بھی کس طرح جھوٹ بولتے ہیں۔ مزید نوٹ کریں کہ یہ نام نہاد "اہلِ حدیث" فرقے والے احادیث کو لے کر اُن احادیث کی امتِ اسلامیہ سے ہٹ کر اپنی من مانی تشریح کرتے ہیں. اِسی فرقے کی طرح کا ایک اور باطل فرقہ ھے جو اپنے آپ کو "اہلِ قرآن" کہتا ھے جو اِنہی کی طرح امتِ اسلامیہ سے ہٹ کر قرآن کی اپنی من مانی تشریح کرتا ھے۔ یہ دونوں "اہلِ حدیث" اور "اہلِ قرآن" امتِ اسلامیہ سے ہٹے ہوئے باطل فرقے ہیں۔ ہم مسلمانوں کے نزدیک صرف حدیث نہیں، صرف قرآن نہیں، بلکہ "قرآن و حدیث" دونوں ہماری شریعت کے مصدر ہیں، اور اِن دونوں کی تشریح وہی ہو گی جو امتِ اسلامیہ کے مستند علماء 1400 سال سے کرتے آئے ہیں۔ نہ "اہلِ قرآن" فرقے کی من مانی تشریحات قبول کی جائیں گی، اور نہ "اہلِ حدیث" فرقے کی من مانی تشریحات قبول کی جائیں گی۔ تمام مسلمان امتِ اسلامیہ میں رہیں اور اِن باطل فرقوں سے بچیں۔
Masha Allah barakalla ❤
Your byan is very important INTLIJENT so reality
اللہ پاک اپنی محبت اور اپنا خوف عطا فرمائے آمین۔اللہ پاک عمل صالح کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین
اللہ آپ کا دین و دنیا آباد رکھے آمین
بارك الله فيك
Ma sha Allah...shaikh ki har speech itni umda hoti hn k dil khush hojata h .... Alhamdulillah
ماشاءاللہ سبحان اللہ جزاک اللہ خیرا
Masha Allah shaikh ke samghhane ka tarika bahut hi omda hai allah sheikh ko lambi oumar ata farmaye aur sehat aur afiyat ata farmaye aameen jazakallakhar
جزاكم الله خيرا احسن الجزاء فى الدنيا والاخرة و بارك الله فيكم و تقبل الله منكم الصالح الاعمال
Allah tala Shaike ko sht afiyat mein rakhy ameen
Mashallh molna🎉🎉🎉 allha ap ki sahit meb barkat de 🌹🌹🌹😊😊😊
Jajakallahkhair sheikh
Ma sha Allah jazak Allah khair sheikh
सुबहा नल्लाह ❤
Allah shaikh w muhtram ko lambi sht wali zindgi ata farmay
Masha Allah tabarak Allah ya shaikh
Informative big fan from Pakistan
Mashallah, Bahut achha beyan Aapka
Alhamdulillah
I pray, May Allah bless you with good in both places
ماشاءاللہ بہت ہی بہترین اور عمدہ تقریر کررہاہے آمین ثم آمین
Mashallah
ماشاءاللہ
MA SHA ALLAH ❤️
JAZAK ALLAH KHIRA
Jazakallah khairan Shaikh
Mashallah ❤❤❤❤
ماشاءاللہ بہت ہی عمدہ تقریر شیخ محترم
Msah Allah
Mashaallah bahut hi umda andaaz hai bolne ka Allah shaik ki Umar darazi farmaye
Allah Ta'aala Ulama e haq Ki hifazat Kare
Maa Sha'a Allah
Bahut hi Behtareen Bayan hai
Allah Ta'aala hame Uska Haqeeqi Khauf Naseeb Karen...
Aameen ya Rabb
Ma shaa allah allah ilm o Amal aur Umar me barkat naseeb kare ameen
Mashaallah subhanallah barakallah bahot khoob
Mashaallah
mashaa allah qasmi bhai jazaak allah o khaira i am from pakistan
ماشاءاللہ بہت عمدہ بیان اللہ تعالیٰ ہم سب کو عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین
Allah hu akbar
Allah hum sab ko taufeek de Allah se darne ki
Beshaq
جزاكم الله خيرا كثيرا و أحسن الجزاء
Beshak
Jazakallah Khair
ماشاءاللہ ❤️
ASSALAMU ALAIKUM
MASHA ALLAH
JAZAKALLA
Nice vvvv nice
Allatla ap ko umar bade kara
Masha allah
❤
Alhamdulillah
Alhamdulillah Allah shaikh ko hamesha apni hifzo Aman me rakhe aameen ya rabbal aalmin 🤲
Bahut khub Alhamdulillah Bahut umda bayan shaikh Allah ham sab ko nek amal karne ki taufiq de aameen ya rabbal aalmin 🤲
❤❤❤❤❤😢
👌👍👍
Mashallah alhumdulillah bahot hi umda bayan hai
Plz upload new bayan.
Assalam alaikum
Jaldi banao full video
Mashallah mashallah alhamdulillah Allah ka shukr bahut Achcha Laga Na
Pakistan
یہ شخص جلال الدین قاسمی اہلِ سنت والجماعت سے نہیں ھے، یہ ایک الگ نئے فرقے سے تعلق رکھتا ھے جس نے "اہلِ سنت" نام کی جگہ اپنے فرقے کا نام "اہلِ حدیث" رکھ لیا ھے۔ تمام اہلِ سنت شرعی مسائل میں اپنے اہلِ سنت علماء سے رجوع کریں۔ اس مبیّنہ "اہلِ حدیث" فرقے نے دین میں تبدیلی کر دی ھے، اور اپنی مرضی کا الگ دین بنا لیا ھے؛ ان کے دین میں اور باقی پوری امتِ اسلامیہ یعنی اہلِ سنت کے دین میں فرق ھے؛ صرف مثالیں دیتا ہوں: اس فرقے کے دین میں تراویح اور تہجد ایک ہی نماز کا نام ھے، یہ دو الگ الگ نمازیں نہیں ہیں (جبکہ باقی تمام مسلمانوں کے نزدیک یہ دو مختلف نمازیں ہیں - تراویح صرف رمضان میں ادا کی جاتی ھے اور تہجد سارا سال پڑھی جاتی ھے)۔ ایک اور مثال دیکھیں: اگر مقتدی امام کے پیچھے باجماعت نماز میں رکوع میں شامل ہو (یعنی دیر سے آیا جب امام رکوع میں تھا اور رکوع میں شامل ہو گیا یعنی اسے رکوع مل گیا) تو اسے وہ رکعت پوری مل گئی، یہ مسئلہ 1400 سال سے پوری امتِ اسلامیہ کا اجماعی مسئلہ ھے، لیکن اس نام نہاد "اہلِ حدیث" فرقے والوں کے نئے دین میں رکوع میں شامل ہونے سے رکعت نہیں ملتی۔ ایک اور مثال دیکھیں: تمام مسلمانوں کے نزدیک قرآن (مصحف) کو بغیر وضو کے ہاتھ لگانا جائز نہیں؛ مگر اس نئے "اہلِ حدیث" فرقہ کے دین میں جائز ھے۔ ایک اور مثال دیکھیں: اگر کوئی شخص اپنی بیوی کو ایک ساتھ تین طلاقیں دے دے تو تینوں طلاقیں واقع ہو جاتی ہیں، یہ 1400 سال سے پوری امتِ اسلامیہ یعنی اہلِ سنت کا اجماعی مسئلہ ھے، لیکن اس "اہلِ حدیث" فرقے کے نئے دین میں ایک ساتھ تین طلاق دینے سے صرف ایک طلاق واقع ہوتی ھے۔ ایک اور مثال دیکھیں: فرقہ "اہلِ حدیث" نے اپنے لیئے نماز جنازہ بھی الگ بنائی ہوئی ھے. مسلمانوں کے نزدیک نمازِ جنازہ سرّی ہوتی ھے (اونچی آواز سے نہیں پڑھی جاتی؛ جیسے ظہر اور عصر کی نمازیں سرّی ہوتی ہیں)؛ لیکن "اہلِ حدیث" فرقے کے دین میں نمازِ جنازہ جہری ہوتی ھے (یعنی اونچی آواز کے ساتھ پڑھتے ہیں، جیسے فجر یا مغرب وغیرہ کی نمازیں ہوتی ہیں). ایک اور مثال دیکھیں: مسلمانوں کے دین کے مطابق ذو الحجہ کے مہینے میں (عید الاضحی کے موقع پر) قربانی کے تین دن ہیں، اور یہی دین رسول اللہ اور صحابہ کرام سے اب تک چلا آ رہا ھے۔ پوری امت تین دنوں میں قربانی کرتی ھے۔ اس "اہلِ حدیث" نامی فرقے نے جہاں دین میں اور بہت سی تبدیلیاں کی ہیں وہیں اس فرقے نے قربانی کے دن بھی تین کے بجائے چار بنا لیئے ہیں۔ عرض کر دوں کہ یہ صرف چند مثالیں ہیں۔ یعنی اس فرقے نے پوری امتِ اسلامیہ یعنی اہلِ سنت سے الگ ہو کر اپنا مختلف تبدیل شدہ دین بنا لیا ھے۔ اس کا مطلب تو آپ سمجھ گئے ہوں گے ، مطلب صاف ظاہر ھے کہ ان کے نزدیک 1400 سال سے ساری کی ساری امتِ اسلامیہ غلط ھے، یعنی سارے مسلمان شروع اسلام سے ہی غلط چلے آ رہے ہیں؛ دوسرے لفظوں میں ان کی نظروں میں اسلام ہی شروع سے غلط ھے۔ اور حضرات، آپ حیران نہیں ہوں گے؟ یہ سوچ کر کہ اس فرقے کے عقیدے کے مطابق پوری امتِ اسلامیہ کو تو رسول اللہ کے زمانے سے ہی دین سمجھ نہیں آیا لیکن 1400 سال کے بعد اس نئے فرقے "اہلِ حدیث" کو اسلام صحیح سمجھ آ گیا؟
تم جاہل ہو
اہل حدیث ہی اصلی اہل سنت ہے
اور صحابہ رضی اللہ عنہم سب کے سب اہل حدیث ہے الحمد للہ
@@abdulqadirbinmubarakbasha3492
"اہلِ حدیث" ہی اصلی اہلِ سنت ہیں" -- یہ comment لکھنے والا اِس "اہلِ حدیث" نامی نئے فرقے کا آدمی Abdul qadir ھے. دیکھا کیسے اِس فرقے کے لوگ جھوٹ بولتے ہیں؟ "سنت" کے نام سے تو اِس فرقے کو چڑ ھے، ورنہ "اہلِ سنت" نام کو چھوڑ کر اپنا نام "اہلِ حدیث" کیوں رکھتے؟ مسلمانوں نے تو اپنا نام نہیں بدلا، وہ تو شروع سے آج تک "اہل سنت" نام پر ہی قائم ہیں۔
@@abdulqadirbinmubarakbasha3492
مسلمان یعنی اہلِ سنت والجماعت حضرات ملاحظہ فرمائیں: یہ بات تو معلوم شدہ ھے کہ لفظ "اہل" کس لیئے استعمال ہوتا ھے۔ لفظ "اہل" کے مختلف معانی ہوتے ہیں اور ان معانی کے تحت یہ ذیل کے مواقع کے لیئے استعمال ہوتا ھے: اہل - بمعنی "والا/ والے" ، جیسے اہلِ کتاب (کتاب والے) ، یعنی اُن ادیان والے جن میں اللہ تعالی نے اپنی کتابین نازل فرمائیں (عیسائی "انجیل" والے، یہود "توریت" والے)۔
اہل - بمعنی کسی "جگہ/ علاقے والے، اُس کے باشندے"، جیسے اہلِ مکہ (مکہ والے)، اہلِ لاہور (لاہور والے)۔
اہل - بمعنی "گھر والے/ فیملی" ، یعنی بیوی بچے/ اہلِ خانہ۔
اہل - بمعنی مستحق/ eligible ، جیسے فلاں شخص اہلِ زکوة میں سے ھے یعنی زکوة کا مستحق ھے۔
اہل - بمعنی کسی خاص علم یا field کے ماہرین جنہوں نے اُس علم/ field میں specialise کیا ہو، جیسے "اہلِ قانون" (یعنی قانون کے ماہرین، یعنی وہ لوگ جنہوں نے قانون کے علم میں specialisation کی ہو، وکلاء، جج وغیرہ - ہر کوئی قانون کا ماہر نہیں ہوتا، اِس لیئے ہر کوئی اپنے آپ کو اہلِ قانون نہیں کہہ سکتا) ؛ "اہلِ طب" (یعنی طب کے ماہرین، اطباء وغیرہ - ہر کوئی طب کا ماہر نہیں ہوتا، اِس لیئے ہر کوئی اپنے آپ کو اہلِ طب نہیں کہہ سکتا) ؛ "اہلِ نحو" (یعنی نحو/گرامر کے ماہرین - ہر کوئی گرامر کا ماہر نہیں ہوتا، اس لیئےہر کوئی اپنے آپ کو اہلِ نحو نہیں کہہ سکتا)، اہلِ فلک (یعنی فلکیات کے ماہرین - ہر کوئی فلکیات کا ماہر نہیں ہوتا، اس لیئے ہر کوئی اہلِ فلک نہیں ہو سکتا) ؛ "اہلِ ہندسہ" (یعنی جیومیٹری/ انجینیئرنگ کے ماہرین - ہر کوئی اپنے آپ کو اہلِ ہندسہ نہیں کہہ سکتا) ؛ "اہلِ تاریخ" (یعنی تاریخ کے ماہرین/ مؤرخین - ہر کوئی تاریخ کا ماہر نہیں ہوتا، اس لیئے ہر شخص اپنے آپ کو اہلِ تاریخ نہیں کہہ سکتا) ؛ "اہلِ ادب" (یعنی ادباء، شعراء وغیرہ - ہر کوئی ادیب یا شاعر نہیں ہوتا، اِس لیئے ہر شخص اہلِ ادب میں سے نہیں ہو سکتا) ؛ "اہلِ تفسیر" (یعنی مفسرین/ علم التفسیر کے ماہر علماء - ہر مسلمان اہلِ تفسیر نہیں ہو سکتا، اس لیئے ہر کوئی اپنے آپ کو اہلِ تفسیر نہیں کہہ سکتا) ؛ "اہلِ فقہ" (یعنی فقہ کے ماہر علماء یعنی فقہاء - ہر مسلمان فقیہ نہیں ہوتا، اِس لیئے ہر کوئی اپنے آپ کو اہلِ فقہ نہیں کہہ سکتا) ؛ "اہلِ حدیث" (یعنی وہ لوگ جنہوں نے حدیث کے شعبے میں specialisation کی، حدیث کے حفاظ، حدیث کے راوی، حدیث کے مدوّنین، محدثین/ علوم الحدیث کے ماہرین - ہر مسلمان محدث اور حدیث اور علم الحديث کا ماہر نہیں ہوتا، اِس لیئے ہر کوئی اپنے آپ کو اہلِ حدیث نہیں کہہ سکتا)۔
اسلام اور مسلمانوں میں"اہلِ حدیث" ایک شرعی اصطلاح ھے، اور اس کا شرعی معنی یہی ھے جو اوپر بیان ہوا، جیسا کہ آپ نے دیگر شرعی اور دوسرے علوم و فنون اور fields کے بارے میں بھی دیکھا؛ اور یہی اس کا استعمال ھے۔ اس سے آپ کو پتہ چلے گا کہ یہ فرقہ جس نے امتِ اسلامیہ سے الگ ہو کر اپنا الگ دین بنایا ھے اور ناجائز طور پر اپنا نام اہلِ حدیث رکھا ھے، اس نے کتنی بڑی غلطی کی ھے بلکہ بہت بڑا جرم کیا ھے کہ علمِ شرعی کی مخالفت کرتے ہوئے ناجائز طور پر اپنے فرقے کے ہر مرد ہر عورت، ہر بوڑھے، ہر جوان، ہر بچے کو، ہر ایرے غیرے کو اہلِ حدیث بنا دیا۔ اور آپ کو یہ بھی پتہ چلے گا کہ کس طرح اِس فرقے نے دین کو مذاق بنا دیا ھے؛ اور آپ کو یہ بھی پتہ چلے گا کہ اِس فرقے میں حقیقتاً علماء کا وجود ناپید ھے کیونکہ اِن "علماء" کو اتنا بھی نہیں معلوم کہ اِس شرعی اصطلاح کا معنی اور مفہوم کیا ھے اور کہاں اور کس لیئے استعمال ہوتی ھے۔ اور اِس وضاحت سے آپ پر اِس فرقے کے "علماء" کا ایک اور دجل اور فریب اور دھوکہ دہی بھی واضح ہو جائے گی اور آپ کو پتہ چلے گا کہ وہ اپنے فرقے کے لوگوں کو کس طرح دھوکہ دیتے ہیں: وہ یہ کہ اس نام نہاد اہلِ حدیث فرقے کے "علماء" اپنے فرقے کے لوگوں کو مسلمانوں یعنی اہلِ سنت والجماعت کے پرانے مختلف علماء کی کتابوں میں مذکور "اہلِ حدیث" کی اصطلاح دکھاتے ہیں اور کہتے ہیں کہ دیکھو فلاں عالم نے اہلِ حدیث کی تعریف کی ھے اور دیکھو یہ نام پہلے سے ھے؛ لیکن آپ نے دیکھ لیا کہ "اہلِ حدیث" کی اصطلاح کا مطلب کیا ھے اور کن کے لیئے استعمال ہوتی ھے اور مسلمانوں کے ان پرانے علماء نے اسے اسی اصطلاحی معنی میں ذکر کیا ھے، ہر مسلمان تو اہلِ حدیث نہیں ہو سکتا جیسے ہر مسلمان اہلِ تفسیر نہیں ہو سکتا، ہر مسلمان اہلِ فقہ نہیں ہو سکتا۔ لیکن اِس فرقے کے فریبی "علماء" یہ اصطلاح دکھا کر اپنے فرقے کے لوگوں کو دھوکہ دیتے ہیں، جس سے آپ کو پتہ چلے گا کہ جہاں وہ انتہائی علمی بد دیانتی دکھاتے ہیں، وہیں اُن کو اللہ کا ذرا بھی خوف نہیں اور وہ دین کے معاملے میں بھی کس طرح جھوٹ بولتے ہیں۔ مزید نوٹ کریں کہ یہ نام نہاد "اہلِ حدیث" فرقے والے احادیث کو لے کر اُن احادیث کی امتِ اسلامیہ سے ہٹ کر اپنی من مانی تشریح کرتے ہیں. اِسی فرقے کی طرح کا ایک اور باطل فرقہ ھے جو اپنے آپ کو "اہلِ قرآن" کہتا ھے جو اِنہی کی طرح امتِ اسلامیہ سے ہٹ کر قرآن کی اپنی من مانی تشریح کرتا ھے۔ یہ دونوں "اہلِ حدیث" اور "اہلِ قرآن" امتِ اسلامیہ سے ہٹے ہوئے باطل فرقے ہیں۔ ہم مسلمانوں کے نزدیک صرف حدیث نہیں، صرف قرآن نہیں، بلکہ "قرآن و حدیث" دونوں ہماری شریعت کے مصدر ہیں، اور اِن دونوں کی تشریح وہی ہو گی جو امتِ اسلامیہ کے مستند علماء 1400 سال سے کرتے آئے ہیں۔ نہ "اہلِ قرآن" فرقے کی من مانی تشریحات قبول کی جائیں گی، اور نہ "اہلِ حدیث" فرقے کی من مانی تشریحات قبول کی جائیں گی۔ تمام مسلمان امتِ اسلامیہ میں رہیں اور اِن باطل فرقوں سے بچیں۔
Allah ki lanat hu ghair Allah ko pujne walo par ya haiwan ya kalb
Jalaluddin Qasmi Heera se haram ka kha ke humko khauf e Ilahi ka sabak sikha raha hai? Thoda to sharm kar Jalaluddin.
Qasmi sb ka mobile number nahi mil sakta kya
Masha allah
Shaikh aapki taqreer Dil ko chhoo lete hain
Alhamdulillah
Masallah sekh Allah aap ke ilm aur umar me barkat de aamin yarbbal aalmin
Masa Allah