بچیوں کو کسی ایسے اسکول میں بچے کو داخل کرنے سے احتیاط کرنا چاہیے جہاں ناچ گانے یا دیگر غیرشرعی چیزیں انجام دی جاتی ہوں یا بچوں سے دلائی جاتی ہوں، اس کا بچوں کے ذہن پر بلاشبہ منفی اثر پڑے گا۔
بہترین کوشش آپ نے کی میرے لکھے ہوئے گیت پہ اور قابل اطمینان امر تو یہی ہے کہ کسی نے کوشش تو کی- باقی جس گیت کی ہم نے پیروڈی کی اس کی وجہ شہرت گلوکار کا خود سامنے آ کر گانا ہے- یہ ایک بولڈ اسٹیپ ہے جو پبلک کو بہت متوجہ کرتا ہے بھلے وہ اسے پسند کریں یا ناپسند- دوسرا مرکزی آواز آپ کے گیت بھی کافی دبی ہوئی ہے اور بیک گراؤنڈ میوزک حاوی ہے تیسرا اے آئی کانٹینٹ نے اووآل کانٹینٹ کا لطف کم کر دیا ہے- لوگ اوریجنل کو زیادہ پسند کرتے ہیں- اے آئی تھوڑی بہت سپورٹ کےلیے ہوتا ہے نہ کہ سارا کانٹینٹ ہی اس میں سمو دیا جائے-
بہت زبردست مرد اور عورت پر علم حاصل کرنا فرض کیا ہے میرے دین نے آپ نے زبردست کام کیا ہے لہذا اگر کوئی جاہل مولوی اس کے خلاف جائے وہ میرے رسول اور دین کے خلاف کہے کے عورت علم حاصل ناں کریں

Very good ❤
💖🥀
اللہ تعالٰی جزائے خیر عطاء فرمائے.
.
.
باطل سوچ پھیلانے والوں کیلئے اچھا جواب دیا.
💖🥀
واہ کمال................
کیا عمدہ تال ملائی ہے.....
چشتی نوں لبھ کے سناؤ
ماشاء اللہ
بہت خوب
زبردست جناب
بچیوں کو کسی ایسے اسکول میں بچے کو داخل کرنے سے احتیاط کرنا چاہیے جہاں ناچ گانے یا دیگر غیرشرعی چیزیں انجام دی جاتی ہوں یا بچوں سے دلائی جاتی ہوں، اس کا بچوں کے ذہن پر بلاشبہ منفی اثر پڑے گا۔
Bhtreen
بہترین کوشش آپ نے کی میرے لکھے ہوئے گیت پہ اور قابل اطمینان امر تو یہی ہے کہ کسی نے کوشش تو کی- باقی جس گیت کی ہم نے پیروڈی کی اس کی وجہ شہرت گلوکار کا خود سامنے آ کر گانا ہے- یہ ایک بولڈ اسٹیپ ہے جو پبلک کو بہت متوجہ کرتا ہے بھلے وہ اسے پسند کریں یا ناپسند- دوسرا مرکزی آواز آپ کے گیت بھی کافی دبی ہوئی ہے اور بیک گراؤنڈ میوزک حاوی ہے تیسرا اے آئی کانٹینٹ نے اووآل کانٹینٹ کا لطف کم کر دیا ہے- لوگ اوریجنل کو زیادہ پسند کرتے ہیں- اے آئی تھوڑی بہت سپورٹ کےلیے ہوتا ہے نہ کہ سارا کانٹینٹ ہی اس میں سمو دیا جائے-
اتنا اچھا تو ہے۔۔۔
کاش ہماری قوم کو سمجھ آجاۓ کہ مصنوعیت غیر فطری ہوتی ہے اور اصلیت اور حقیقت عین قدرتی اور اعلی
بہت زبردست
مرد اور عورت پر علم حاصل کرنا فرض کیا ہے میرے دین نے
آپ نے زبردست کام کیا ہے
لہذا اگر کوئی جاہل مولوی اس کے خلاف جائے وہ میرے رسول اور دین کے خلاف کہے کے عورت علم حاصل ناں کریں
Ma sha allah 🥰🥀❤😊
💖🥀
کمال کر دیا ظفر جی
اونہوں ٹک ٹالکر بنوا لے
ساری دنیا بندی پئی اے
😂😂
0:49 سکول سے مدرسہ پر ہوتی
تو بہت اچھا ہوتا ہے
لیکن اچھی یہ بھی ہے
واااااہ....
Weldone 👏 👏
Decent cheez❤❤❤ bara maza aya❤
بہت عمدہ۔ بہترین ❤
بہت خوب
بہت اچھا گایا ہے۔ شاعری بہترین
ماشاءاللہ
Best for ever msg thanks for creating ❤❤
Wah wah kamal kar diya
👌👌👌
Behtreen ❤❤
خوبصورت کلام اور ادائیگی ۔۔ اللہ کریم خوش رکھے
شاندار
بہت بہت عمدہ
Bahtreen
Good ❤
Great sir
Very nice
Appreciable ❤
Good Job.. ❤ 👍👍
Masha Allah bahut khoob hi kalam ❤❤😂🎉😢😢😮😮
😮❤❤👍
❤❤❤
عمدہ آواز
اور عمدہ کلام
ویسے آپ نے تنقید زیادہ کر دی
❤
Zafar Gee🎉
میرے خیال میں یہ ویڈیو اس چشتی کی ویڈیو سے لاکھ درجے بہتر ہے کیونکہ یہ موضوع سے مطابقت رکھتی ہے